Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 9, 2021
by adbimiras اپریل 9, 2021 1 comment

 

ڈاکٹر تسلیم عارف اپنے فن کے دریچے میں
(سجاد ظہیر کی شعری جہات اور پگھلا نیلم کے تناظر میں)

مبصر:نسیم اشک

غالب نے کہا ہے

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
برسوں دست دعا پر کوئی اشکوں کے نذرانے پیش کرتا ہے برسوں نگاہیں منتظر ہو کر اپنی روشنی نچھاور کرتی ہیں اور امید کے ڈالیں سوکھنے لگتی ہے تب بادل کا کوئی ٹکڑا تپتے ریگزاروں میں آکر برس جاتا ہے اور شادابی کا سماں پیدا ہوتا ہے سجاد ظہیرکی شخصیت بھی ایسی ہی تھی جو مدتوں میں پیدا ہوتی ہے۔سجاد ظہیر  جن کی شہرت ترقی پسند تحریک کے بانی کی حیثیت سے مسلم ہے ایک باوقار شخصیت ،ایک قدآور رہنما، ایک نئی آواز اور اپنی ذات میں  ایک انقلاب سجاد ظہیر کی شعری جہت سے یقینا اجنبیت تھی اردو ادب کا ایک وسیع حلقہ "انگارے”سے واقف ہے ہرچند”انگارے” میں جو افسانے ہیں ان کی خاطر خواہ پذیرائی نہ ہوئی اور مقبولیت نے ان کے سر پر دست شفقت نہیں  رکھا ہاں پر اس مجموعے نے افسانوی دنیا میں ایک طوفان برپا کر دیا اور اس طرف سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت محسوس ہونے لگی سجاد ظہیر کے افسانے(نیند نہیں آتی،جنت کی بشارت،  گرمیوں کی ایک رات،دلاری،پھر یہ ہنگامہ) اور ناول "لندن کی ایک رات” کے متعلق تو زیادہ یا کم باتیں منظر عام پر آئی ہیں مگر بحیثیت شاعر ان کی شاعری جو نثری نظموں کا مجموعہ” پگھلا نیلم "کے نام سے سامنے آئی اس پر قدرے  لاتعلقی کا اظہار ملتا ہے قابل تعریف ہے ڈاکٹر تسلیم عارف جنہوں نے نہ صرف ان کی شعری جہتوں کو سامنے لایا بلکہ یوں کہا جائے کہ پردہ ماضی سے سجاد ظہیر کو مع گوشت پوست عہد حاضر میں لا کھڑا کر دیا اور بحیثیت شاعر ان کی تخلیق ” پگھلا نیلم ”  پر مفصل معلومات فراہم کی۔ ساتھ ہی ساتھ ایک نظم ایک غزل اور ایک گیت کی بازیافت بھی کی اور ان کو اپنی کتاب” سجاد ظہیر کے شعری جہات اور پگھلا نیلم” میں اصل متن کے ساتھ شامل کرکے شائع کیا ان کی اس کام کی سراہانا ہونی چاہیے ان کی کاوش نے ادبی آنگن میں وہ دیپ روشن کیا جو طاق نسیاں ہو چکا تھا  لوگ فیصلے کرتے ہیں فریاد کہاں سنتے ہیں؟ فریاد تو صرف رب سنتا ہے۔
ڈاکٹر تسلیم عارف نے” سجاد ظہیر حیات و خدمات” کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے لہذا انہوں نے اپنی کتاب "سجاد ظہیر کے شعری جہات اور پگھلا نیلم” میں سجاد ظہیر کی حیات وخدمات کا بڑے دلکش انداز میں جائزہ لیا ہے اور جائزے کے درمیان انہوں نے معروف ادیبوں اور نقادوں کی آراء کو بھی پیش کیا ہے اور جو لکھا ہے وہ ٹھوک بجا کر لکھا ہے۔ انہوں نے سجاد ظہیر کے گھر کے ماحول کی عکاسی کرتے ہوئے ان کی عادتیں،خصلتیں نہایت خوبصورتی سے بیان کی ہے۔ کہیں سے کچھ بھی ادھورا نہیں لگتا  گویا وہ سجاد ظہیر کے متعلق رقمطراز ہوتے ہوۓ نہیں بلکہ تعارف کراتے ہوۓ نظر آتے ہیں یہ نثر نگاری کا اعلیٰ نمونہ ہے۔سجاد ظہیر کے اندر ایسا دل تھا جو دوسروں کے غم میں آنسو بہاتا تھا  باہر مضبوط دکھائی دینے والا شخص دوسرے کے دکھ کو ایک نظر دیکھ کر ٹوٹ جاتا تھا  مصنف نے انکا  قلمی خاکہ نہایت خوبصورتی سے کھینچا ہے
"سجاد ظہیر ایک متمول گھرانے کے فرد تھے لیکن شان کبریائی،غرور،نخوت،جیسی بدعتیں ان کی طبیعت میں بالکل نہیں تھیں۔انہیں قدرت نے ایک ایسا مزاج بخشا تھا جو غریبوں اور مفلسوں کی حالت زار پر کانپ اٹھتا تھا ان کی شخصیت میں ایک عجیب سا جادو تھا چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ سجی رہتی  ان میں اخلاص کا مادہ بہت زیادہ تھا ان کی  تقریر اور  گفتگو میں ایسا سحر تھا کہ ذرا سی دیر  میں   لوگ ان کے آس پاس جمع ہو جاتے”.
درج بالا اقتباس کس خوبصورتی اور سادگی سے  ایک شخصیت کا احاطہ کرتا ہے یہ ڈاکٹر تسلیم عارف کا  کمال ہےآسان اور عام فہم زبان میں  بڑی بڑی بات کہہ ڈالتے ہیں تحریر میں کہیں قاری  نہیں بھٹکتا اور دھیرے دھیرے وہ ان کی تحریر میں اس شخص کو جھانکتا پاتا ہے جس کا تذکرہ کیا جارہاہو۔
سجاد ظہیر  بحیثیت شاعر میں انکی شاعری کا احاطہ کیا گیا ہے  بلاشبہ سجاد ظہیر نے اپنے خیالات کے اظہار کے لیے جو وسیلہ پیدا کیا اردو ادب میں وہ ایک نئے باب کا آغاز تھا میں سمجھتا ہوں شاعری ایک آسمان ہے جس میں طیور اپنے انداز سے اڑان بھرتے ہیں مقصد اڑان ہوتا ہے اڑنے کا ڈھب نہیں۔ سجاد ظہیر کی شاعری مقصدیت کی شاعری ہے انہوں نے نثری  نظموں میں اپنی کیفیت کا اظہار کیا یہ ان کا اپنا انداز اظہار تھا جس میں کسی طرح کی کوئی قباحت نہیں ہے مصنف نے "پگھلا نیلم” میں شامل ٣٨ نظموں کے علاوہ ایک نظم ایک غزل اور ایک گیت  کو  شامل کر کے ان کا شعری سرمایہ اکٹھا کیا ہے جس کے لیے انہیں کافی دقتوں کا بھی سامنا کرنا پڑا ہوگا انہوں نے تمام کلام کو یکجا کر کے خوبصورت خراج دیا ہے اور آنے والے دنوں میں سجاد ظہیر پرکام کرنے والوں کے لئے راہ آسان کر دی ہے۔
بقول قمر رئیس” پگھلا نیلم "نثری نظموں کا پہلا مجموعہ ہے اور میں اسے قطعی تجربہ نہیں سمجھتا یہ ایک ذریعہ ہے خیال کےاظہار کا۔حیرت کا مقام ہےکہ جنہوں نے اس صنف پر اعتراض جتا یا  انہوں نے بھی اس صنف میں اپنا کلام  پیش کیا۔ اگر کوئی  افسانے کو نہ پسند کرے طنز و مزاح کو حقیر سمجھے غزل کی گردن اڑا دینے کی بات کرے تو کیا ان اصناف سخن کو ادب سے خارج کر دینا چاہیے؟ کوئی بھی صنف ہو جس میں شاعر یا ادیب اپنا خیال پیش کرسکے کر سکتا ہے۔کسی بھی چیز کو پوری طرح قبولیت بھی نہیں ملتی اور نہ ہی پوری طرح رد ہی کیا جاسکتا ہے۔کیا عشق کے اظہار کا بھی کوئی مخصوص طریقہ ہوتا ہے؟ یہ عمل فطری ہے عشق کسی مخصوص رستے پر سفر نہیں کرتا یہ اپنی راہ نکالتا ہے۔جذبات کے اظہار کےلۓکبھی کبھی بنے بناۓ سانچے سے باہر نکلنا پڑتا ہے لہذا میں ذاتی طور پر ادب میں جتنے رائج اصناف ہیں سب کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔
موصوف نے سجاد ظہیر کی شاعری کے مختلف جہتوں سے بحث کی ہے ان کی غزل اور گیت کو پیش کیا ہے اور ایک پابند نظم "پھول ” کا بھی ذکر کیا ہے جس سے سجاد ظہیر کی شاعری کے مختلف اوصاف نظر آتے ہیں غزل کا ایک شعر دیکھیں۔

انقلاب دہر کے قدموں کی آہٹ جو سنے
وہ ہے زندہ ہم اسے دیتے ہیں فرزانے کا نام
مصنف  نے سجاد ظہیر کی نظموں کا انتہائی باریکی سے جائزہ لیا ہے ان کے نظموں کی شعریت کو بھی بیان کیا ہے۔ نظم” دریا”  کے حوالے سے  ڈاکٹر تسلیم عارف رقمطراز ہیں
"دریا”اظہار ایک مختصر سی نظم ہے لیکن معنوی اعتبار سے گہرائی و گیرائی میں کسی رواں دواں دریا سے کم نہیں ہے عنوان کے معاملے میں سجاد ظہیر  پوری دیانت داری سے کام لیتے ہیں ساتھ ہی عنوان اور مواد میں مماثلت رکھنے کے فن پر پورا عبور رکھتے ہیں ”
سجاد ظہیر کی نظمیں نیا سال، دریا، ہونٹوں سے کم، پرانا باغ، تمہاری آنکھیں، محبت کی موت ،کالا  پھول،کھوئی کھوئی رات کے علاوہ دیگر نظمیں غضب کی تاثیر رکھتی ہیں ان نظموں میں روانی اورنغمی کا بخوبی احساس ہوتا ہے شریعت سے پر نظمیں ذہنی آسودگی تو  عطا کرتی ہیں ساتھ ہی ساتھ رگوں کو پھڑکاتی بھی ہیں ایک شاعر جو دنیا میں امن و امان کا متلاشی ہے جو غموں کی وحشت ناک رات میں دلوں کے چراغ جلانے کا حامی ہے اسکی تمام تر جذبات کی جلوہ گری ہمیں”  پگھلا نیلم ” میں ملتی ہے انکا بلند لب و لہجہ اور برجستگی کمال کی ہے۔  ان کی نظموں میں اتحاد و محبت کا سبق جابجا ملتا ہے بلاشبہ اس بات کا اعتراف ہوناچاہیے کہ سجاد ظہیر کی شاعری مقصد یت کے ساتھ زندگی کے مختلف پہلوؤں کی نمائندگی کرتی ہیں یادوں کے آنگن میں رومانیت کے طائر زریں بال بھی دانہ چگتے دکھائی دیتے ہیں۔کچھ سیاسی نظمیں بھی شامل ہیں مگر وہ نعروں میں گم نہیں ہوتیں۔یہ نظمیں  اردو ادب کا سرمایہ ہیں اور اس ادبی سرمائے کو قاری تک دوبارہ مع اضافہ پہنچانے میں  ڈاکٹر تسلیم عارف کا بہت اہم رول ہے ڈاکٹر تسلیم عارف نے سجاد ظہیر کی شخصیت اور شاعری  کے تحت  جو مضامین تحریر کیا ہے وہ بہت معلوماتی ہیں ان کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو ان کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے،انکی ذاتی زندگی کے حوالے سے، ترقی پسند تحریک کے روح رواں کے حوالے سے، ایک سچا اور حساس شاعر   کے حوالے سے جو قابل قدر معلومات فراہم کی ہے وہ قابل تحسین ہے۔ وقت کی گرد جم چکی تصویر کونہ صرف سامنے لایا ہے بلکہ اس کو اور نکھارا ہے اور اسے اس شایان شان سے ادب کی دیوار پر آویزاں کر دیا ہے   کہ ہر کسی کی نگاہ اس پر کچھ دیر کے لۓ ہی صحیح مگر ٹھرتی ضرور ہے۔  یہ ادب کی بہت بڑی خدمت ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ڈاکٹر تسلیم عارف کی نثری جولانیاں اس کتاب میں جابجا ملتی ہیں بیان میں سلاست اور برجستگی بہت متاثر کرتی ہے قاری پڑھتے وقت biopic کا مزہ لیتا ہے اور دھیرے دھیرے انکی تحریروں میں کھوتا چلا جاتاہے ۔بیان کے دوران انکی بے باکی انکو ایک کھرا قلم کار کے طور پر پیش کرتی ہے۔سجاد ظہیر کی نظموں پر انہوں نے طائرانہ نظر ڈالی ہےاور انکی نظموں میں شاعری کی بیکراں روح کو ڈھونڈ نکالا ہے۔شاعری کی فنی لوازمات کو بھی پیش کیا ہے اور انکی مختلف جہتوں سے روشناس کرایا ہے۔کالج میگزین سے اپنی ادبی زندگی کی شروعات کرنے والے ڈاکٹر تسلیم عارف نے پھر دوبارہ مڑ کر پیچھے نہیں دیکھا اور مسلسل اپنی نگارشات پیش کرتے رہے انکا قلم دوڑتا رہا۔سیمابی صفت ڈاکٹر تسلیم عارف کی نثر کی سب سے بڑی خوبی انکا اسلوب ہے۔نہایت سلیس زبان استعمال کرتے ہیں جو انکی  تحریر کو تقویت دیتی ہے۔

ڈاکٹر تسلیم عارف کی کتاب "سجاد ظہیر کی شعری جہات اور پگھلا نیلم ” اردو اداب  میں  ایک بڑا کام ہے جس کی اہمیت سے انحراف ممکن نہیں۔  کسی کام میں ہمہ تن مشغول ہونا ہی تو جنون ہےجو خالی دل میں ہمت اور توانائی بھرتا ہے اور یہ جنون ڈاکٹر تسلیم عارف کی شخصیت کی خصوصیات  میں شامل ہے جو انہیں پا  مرد رکھتا ہے۔کتاب کا سرورق  خوبصورت ہے۔پختہ جلد، کمپوزنگ،عمدہ کاغز نے اس کتاب کو جاذب نظر بنا دیا ہے جس کے لۓ صاحب کتاب تعریف کے مستحق ہیں۔رحمت تمام سے دعا گو ہوں کہ ڈاکٹر تسلیم عارف کا قلم یوں ہی رواں دواں رہے۔آمین

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال

فون۔9339966398

e-mail : nasimashk78@gmail.com

 

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

پگھلا نیلمسجاد ظہیرنسیم اشک
1 comment
8
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
رمضان کیوں؟(طلبہ و طالبات کے لیے) – کامران غنی صبا
اگلی پوسٹ
ملفوظاتِ صوفیہ : ایک تجزیاتی مطالعہ – طفیل احمد مصباحی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

غلام حسین اپریل 10, 2021 - 5:15 شام

بہت عمدہ ۔۔۔۔۔ماشاء اللہ۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں