Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحقیق و تنقید

"سسی فس ، بیتال پچیسی اور جدید شاعر” – ڈاکٹر ناصر عباس نیّر

by adbimiras جنوری 29, 2021
by adbimiras جنوری 29, 2021 0 comment
جدید شاعر جب بھی مسلط کردہ، ان تھک و لامتناہی مشقت کا مضمون پیش کرنا چاہتا ہے، وہ غیر ارادی طور پر سسی فس کی اسطورہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔ البتہ جدید شعرا کے یہاں اس اسطور ہ کے ضمن میں کچھ نہ کچھ فرق بھی ظاہر ہوتا ہے —- کامیو نے کیا اچھی بات کہی ہے کہ سسی فس کی کہانی میں دل چسپ حصہ وہ ہے ،جب وہ واپس آنے کے لیے تھوڑی دیر کے لیے پہاڑپر رکتا ہے؛ مسلسل مشقت کے بیچ فرصت کا وقت!کامیو کہتے ہیں کہ ’’جب سسی فس بھاری مگر نپے تلے قدموں کے ساتھ واپس اس عقوبت کی طرف آرہا ہوتا ہے ،جس کے بارے میں اسے کوئی علم نہیں کہ کب ختم ہوگی، تو دم لینے کی یہ فرصت اس کی بیداری کا وقت ہے۔ ان سب لمحوں میں جب وہ بلندی سے نیچے آرہا ہوتا ہے تو وہ اپنی تقدیر پر غالب ہوتا ہے‘‘۔کامیو کامئوقف ہے کہ سسی فس کا زمین کی طرف واپسی کا سفر ،جب اس کے پاس پتھر نہیں، اگر اذیت ناک ہے تو یہی سفر مسرت کا موجب بھی ہوسکتا ہے۔اگراس کا دھیان مسلسل زمینی مسرتوں کی طرف رہتا ہے تو یہ المناک ہے ،کیوں کہ اس طرح زمینی مسرتوں کی یاد اس کی مصیبت کی شدت میں اضافہ کررہی ہے،لیکن اگر وہ اپنی صورت ِ حال کو قبول کرلیتا ہے،یعنی اپنی مصیبت کا کھلی آنکھوں سے سامنا کرتا ہے تو اپنی تقدیر پر غالب آجاتا ہے ؛وہ مسرت محسوس کرسکتا ہے۔بہ قول کامیو’’ کچل ڈالنے والی سچائیاں اگر قبول کر لی جائیں تو ان پر غالب آیا جاسکتاہے‘‘۔یہ نکتہ تھوڑا تفصیل طلب ہے۔ اس سے یہ گماں ہوسکتا ہے کہ جیسے کامیو تقدیر پرستی کی تعلیم دے رہے ہیں۔ کامیو کے مئوقف کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ وہ کس سیاق میں یہ بات کررہے ہیں۔ سسی فس کسی حال میں پتھر ڈھونا ترک نہیں کرسکتا،اور نہ کوئی ایسی قوت،اس کے سامنے ہے ،جس کے خلاف وہ اپنے غم وغصے کا اظہار کرسکے۔اسے ہر حال میں پتھر کو بلندی پر پہنچانا، پتھر کاواپس زمین کی طرف آنا اور اسے ایک بارپھر پتھر کو بلندی تک لے جاناہے۔لہٰذا اس کے پاس آزادانہ سوچنے کا فقط وہ وقت ہے جب وہ ایک مرتبہ پھر اپنے کاندھوں پرپتھر اٹھانے واپس زمین کی طرف آرہا ہوتا ہے؛اسے اسی دوران میں اپنی صورتِ حال کو سمجھنا اور اس کے بارے میں کوئی نئی بات سوچنا ہے؛کوئی معنی خلق کرنا ہے۔کامیو یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ دنیا میں کوئی شے ،کوئی صورتِ حال انسان کی خلق ِ معنی کی صلاحیت گو گزند نہیں پہنچا سکتی، ہاں انسان خود ایسا کرسکتا ہے ؛بدترین صورت ِ حال سے کسی نہ کسی شکل میں نکلنے کا راستہ تلاش کیا جاسکتا ہے ،یا بنایا جاسکتا ہے۔جن ننگی سچائیوں کو ہم تبدیل نہیں کرسکتے ، ان کا سامنا پورے انسانی وقار کے ساتھ کرنا ،اور انھیں تسلیم کرلینا، در حقیقت اپنی انسانی حیثیت کو تسلیم کرلینا ہے،اپنی انسانی تقدیر کو قبول کرلینا ہے ۔تقدیر کو قبول کرنا ،اور تقدیر پرستی دو جداگانہ چیزیں ہیں۔ تقدیر پرستی ایک منفعل اور کاہلی پر مبنی رویہ ہے ،جب کہ تقدیر قبول کرنا ایک فعال ،جرأت مندانہ عمل ہے۔ معنی کی تخلیق دریا کے دھارے کو کسی دوسری سمت موڑنے کی کوشش بھی ہے، اوردھارے میں بہتے چلے جانے کے لغو عمل اورجبر کو اپنا اختیار بنالینا بھی ہے۔دریا کے دھارے کے مخالف رخ بہنے کی کوشش المیے کو جنم دیتی ہے۔
سسی فس کی صورتِ حال کو جو چیز المیہ بناتی ہے ،وہ اس کا ’دہرا شعور‘ ہے؛ اسے اپنی مصیبت اور زمینی مسرتوں کا بہ یک وقت شعور ہے۔زمینی مسرتوں کا شعور اسے مسلسل ماضی کی طرف لے جاتا ہے ، اس ماضی کی طرف جو کبھی واپس نہیں آسکتا؛ اس کی لغو مصیبت ،اس کا حال ہے؛۔ جب تک وہ حال سے سمجھوتہ نہیں کرلیتا، وہ ایک المناک زندگی بسر کرتا ہے۔جدید شاعر لمحہ ء حال کو اصل حقیقت سمجھتا ہے ،اور اسی کو زندہ حقیقت بنانے میں یقین رکھتا ہے۔وہ کسی چھوڑی ہوئی بہشت کی طرف لوٹنے کی خواہش کرسکتا ہے ،جیسا کہ متعدد جدید اردو شعرا نے ایسا کیا ہے ۔ جدید شاعر بنیادی معنی کی تخلیق کے لیے ماضی ، روایت کی طرف دیکھتا ہے ،مگر وہ ان کے وحدانی تصور یا گزری مسرتوں کے احیاکی سعی نہیں کرتا۔وہ لمحۂ حال کی لغویت، بے معنویت، تکرار سے فرار اختیار نہیں کرتا،جس کا ٹھیک ٹھیک مطلب یہ ہے کہ وہ لمحۂ حال کی’ پوری حقیقت‘ گرفت میں لیتا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ لمحۂ حال کی پوری حقیقت میں ایک رخنہ بھی موجود ہوتا ہے،جہاں سے ماضی کا نقش مداخلت کرتا ہے۔جدید شاعر بھی ایک حد تک سسی فس کی طرح ’دہرے شعور‘ کی المناکی کا شکار ہوتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا جدید شاعر کے پاس ’دم لینے کی وہ فرصت‘ ہے ،جس کا ذکر کامیو نے سسی فس کے ضمن میں کیاہے؟ہم سمجھتے ہیں کہ ،ہے۔یہ الگ بات ہے کہ جدید اردو شاعری میں اس سے کم کام لیاگیاہے۔ دم لینے کی فرصت، زندگی کی مشقت اورجبر کے درمیان کا وقفہ ہے۔یہ وقفہ عبوری ہے، مختصر ہے ،مگر یہی وقفہ ہے ،جس میں آدمی اپنی ہستی کے اس مرکز تک رسائی حاصل کرسکتا ہے ،جہاں اسے کلی اختیار حاصل ہے،یعنی جہاں وہ خزانہ مضمر ہے جسے آدمی سے کوئی چھین نہیں سکتا۔یہاں آدمی اپنے اوپر ہنس سکتا ہے ،دوسروں کا مضحکہ اڑا سکتا ہے، ہر شے ،ہر رشتے سے بے نیاز ہوسکتا ہے، رنج وراحت ،یاس وامید، افضل و اسفل ،اشراف و اجلاف،عورت ومرد ، فرد وسماج جیسے متخالف جوڑوں کی زنجیر توڑ سکتا ہے،۔قصہ مختصر اپنی حقیقی انسانی نہاد اور مطلق آزادی کا تجربہ کر سکتا ہے۔
سسی فس کی کہانی ،راجہ بکرم سین کی اس کہانی کی یاددلاتی ہے ،جسے بیتال پچیسی میں بیان کیا گیا ہے۔ بکرم سین کو ایک جوگی سے وچن نبھانے کی خاطر ایک لاش کاندھے پر اٹھا کر شمشان گھاٹ تک جانا پڑتا ہے۔ راستے میں بیتال (مردوں میں سرایت کرجانے والی بدروح) اسے کہانیاں سناتا ہے۔سسی فس اور بکرم سین میں یہ بات مماثل ہے کہ دونوں کے کاندھوں پر بوجھ ہے، مگر بکرم کا سفر ،سسی فس کی طرح دائرے کا سفر نہیں؛نیزخاموش بھاری پتھر اور کلام کرتی سرد لاش میں بھی فرق ہے۔دونوں میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ سسی فس کے کاندھوں پر لدا پتھر ایک سزا ہے جسے دیوتاؤں نے تجویز کیا تھا ، جب کہ بکرم کے کاندھے پر لدی لاش ’’دراصل یہ بوجھ ،یہ کام اس کا اپنا تھا‘‘۔آدمی کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا انکار کرنے کا میلان رکھتا ہے ؛ وہ اس محشر کا سامنا نہیں کرنا چاہتا جو اس کے اندر کی گہرائیوں میں برپارہتا ہے ؛ وہ ان بہائم سے آنکھیں چرانا چاہتا ہے جو اس کے شعور کی روشن دنیا کے پیچھے ایک تاریک کرے میں موجود ہیں۔جدید ادب نے آدمی کو اپنے انکار کی روش ترک کرنے کی ترغیب دی۔چناں چہ اس کی ہستی کے فراموش کردہ حصوں بخروں کو سامنے لانے کا چارہ کیا۔جدید نظم کا اگر کوئی نعرہ ہوسکتا ہے تو بس یہ:’’زندگی سے ڈرتے ہو؟؍زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں؍آدمی سے ڈرتے ہو؍آدمی تو تم بھی ہو،آدمی تو ہم بھی ہیں‘‘۔انسانیت کے لیے جدید نظم کی یہ ایک اہم عطا ہے کہ اس نے آدمی کے آدمی سے ڈرکو ختم کرنے کا چارہ کیا۔نظیر اکبر آبادی نے تو صرف آدمیوں کی قسمیں بتائی تھیں؛یعنی ابدال و قطب و غوث بھی آدمی ہیں،اور منکر و کفر سے بھرے ہوئے بھی آدمی ہیں،اور اشراف ،کمینے ، شیطان ،پرہیزگار سب آدمی ہیں،مگر جدید شاعر اس سے آگے جاتا ہے ؛وہ آدمی کے اندر کئی طرح کے آدمی دیکھتا ہے،اور آدمی کو اکساتاہے کہ ان سب کے انکار کی روش ترک کرے؛ان کا سامنا کرے ،اورانھیں قبول کرے۔ قدیم اساطیر ی کہانیوںکی جتنی تعبیرات جدید زمانے میں کی گئیں، ان کا مقصود یہ محسوس ہوتا ہے کہ آدمی کے آدمی سے ڈر،یعنی خود سے ڈرکومٹایا جائے ، آدمی کو اپنی تقدیر کو قبو ل کرنے پر آمادہ کیا جائے ،آدمی کو اپنی فانی حیثیت ، اپنے داخل میں مضمر سب نوروظلمت، سب ملکوتی و ابلیسی عناصر کا سامنا کرنے کی جرأت دلائی جائے۔
(ناصر عباس نیّر صاحب کی کتاب  "نظم کیسے پڑھیں” (2018ء) سے مقتبس)
نوٹ: یہ مضمون ڈاکٹر ناصر عباس نیّر صاحب کے فیس بک سے لیا گیا ہے۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasnasir abbas naiyyerتنقیدناصر عباس نیر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بلہا کیہہ جاناں میں کون – ڈاکٹر شہناز رحمن
اگلی پوسٹ
شعری و ادبی جمالیات :  مفہوم و طریقۂ کار – طفیل احمد مصباحی

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –...

جولائی 10, 2025

جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

جون 20, 2025

شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

دسمبر 5, 2024

کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –...

نومبر 19, 2024

کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر...

نومبر 17, 2024

کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

نومبر 3, 2024

علامت کی پہچان – شمس الرحمن فاروقی

مئی 27, 2024

رولاں بارتھ،غالب  اور شمس الرحمان فاروقی – ڈاکٹر...

فروری 25, 2024

مابعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں – پروفیسر...

نومبر 19, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں