Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

حجاب بنتِ حوا کا حِصار و وقار – بلال احمد پرے

by adbimiras فروری 16, 2022
by adbimiras فروری 16, 2022 0 comment

حجاب یا پردہ آج کل ہر سطح پہ موضوع بحث بنا ہوا ہے – کچھ اس کے مخالف تو کچھ اس کی حمایت میں اپنی اپنی رائے رکھ رہیں ہے – حالانکہ حجاب کا مسئلہ کوئی نئی چیز نہیں ہے بلکہ یہ اتنی ہی پرانی ہے جتنی اسلامی کیلنڈر کی تاریخ ہے –

پردہ فارسی لفظ ہے جس کا مطلب ہے "پردہ یا لباس” جو کہ ایک لمبا، بڑا لباس ہے جسے بہت سی مسلمان خواتین دوسرے لباس پر پہنتی ہیں۔ جب کہ ‘حجاب’ عربی لفظ ہے جو اصل لفظ ‘حَجْبٌ’ سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے کسی کو کسی چیز تک رسائی سے باز رکھنا ہے – شریعت میں پردے کا حکم نازل ہونے پر اس کی ضرورت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے – یہ عورت جیسی صنف نازک کو بری نظروں سے بچاتی ہے – انہیں ایذا رسانی یا دیگر پہچان ہونے سے روک لیتی ہے –

یہاں یہ سوال قارئین کے ذہن میں ضرور اُبھرتا ہوگا کہ کیا یہ پردہ یا حجاب صرف خواتین کے لیے ہی ضروری ہے؟ اس کا جواب دینے کے لیے اسلام اپنے ماننے والوں کو یہ تعلیم دیتا ہے کہ عورت دراصل عورت ہے یعنی یہ رب کی وہ قیمتی مخلوق ہے جس سے اجنبی مردوں سے ہیرے کی طرح چھپانے کی ضرورت ہے ۔ دوسرے لفظوں میں حجاب ایک اسلامی شعار ہے – حجاب گردن سے لے کر پاؤں تک کا احاطہ کرتا ہے – پردہ یا حجاب ایک لباس کا ضابطہ ہے اور روایتی طور پر یہ سیاہ رنگ کا ہوتا ہے –

 

کرناٹک کا تنازعہ حجاب

حجاب نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ قومی و بین الاقوامی سطح پر بھی بحث کا موضوع بنا ہے ۔ اس حوالے سے حالیہ تنازعہ ریاست کرناٹک میں پیدا ہوا ہے ۔ پچھلے سال دسمبر کے آخر سے کرناٹک میں اسکول کے ساتھیوں کے حجاب پہننے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء نے زعفرانی اسکارف پہن کر اڈوپی کے ایک کالج میں آنا شروع کر دیا ۔ اس کے بعد حجاب بمقابلہ زعفرانی سکارف کا مسئلہ ریاست کے دیگر اداروں میں پھیل گیا ہے ۔ حجاب کا معاملہ کرناٹک کے ہائی کورٹ میں زیرِ التوا ہے – اس عدالت نے منگل کے روز طلباء اور لوگوں سے امن و سکون برقرار رکھنے کی اپیل کی کیونکہ ریاست کے کچھ حصوں میں حجاب کے تنازعہ میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے – یہ عرضی کرناٹک کے شہر اُڈوپی کے گورنمنٹ کالج فار گرلز میں زیر تعلیم کچھ طالبات کی ہے ۔ اس درخواست میں عدالت سے یہ اعلان کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے کہ اُنہیں کالج کے احاطے میں اسلامی عقیدے کے مطابق حجاب پہننے سمیت ضروری مذہبی طریقوں پر عمل کرنے کا بنیادی حق دے دیا جائے۔ جسٹس ایس ڈکشٹ کی سنگل بنچ نے مشاہدہ کیا کہ اس عدالت کو بڑے پیمانے پر عوام کی عقلمندی اور خوبی پر پورا بھروسہ ہے اور اُمید ہے کہ احاطے میں بھی ایسا ہی کیا جائے گا ۔ تاہم جسٹس ایس ڈکشٹ نے یہ بھی مشاہدہ کیا کہ صرف کچھ شرارتی  لوگ اس معاملے کو بھڑکا رہے ہیں ۔درخواست گزار طلباء کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ ڈی کامت نے کہا کہ انہیں حجاب پہننے کی اجازت دی جائے ۔

حال ہی میں اس کالج سے ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی – جس میں پی ای ایس کالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کے احاطے میں مسکان خان نامی باحجاب طالبہ کو ہر طرف مخالف ہجوم نے "جے سری رام” کے نعرے لگائے جس کے جواب میں مسکان "اللہ اکبر” کے نعرے لگاتی ہوئی دیکھی گئی ہے ۔ اس طرح کے حالات سے پوری ریاست میں تشویش ناک صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔ تاہم کالج حُکام نے بر وقت مسکان کی حمایت اور حفاظت کو یقینی بنایا اور مزید حالات کو بگڑنے سے بچا لیا ہے – دیکھا جائے تو حجاب کے معاملے میں گزشتہ بیس سالوں سے مختلف فیشن ہاؤسز اور شر پسند عناصر کے ذریعے ایک نیا رجحان سامنے آیا ہے ۔ اس نئے رجحان نے روایتی حجاب کو اِس کی مقبولیت میں چیلنج پیدا کیا ہے –

 

حجاب حُکمِ شرِیعت

 

دینِ اسلام میں عہد نبویؐ میں حجاب کا حکم ۲ یا ۴ ہجری کو نازل ہوا یعنی آج سے تقریباً 1441 یا 1439 سال پہلے جب ام المومنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا اللہ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے کاشانہ نبوت میں ازواج مطہرات کے طور پر آگئی – قرآن کریم اور کُتبِ احادیث میں بالترتیب متعدد آیات اور احادیث کے اندر حجاب کے بارے میں واضح بیان فرمایا گیا ہے – جس سے یہ بالکل عیاں ہے کہ حجاب دین کا لازمی جُز ہے اور یہ حکمِ شریعت کے اندر آتا ہے –

قرآن پاک میں خصوصی طور پر دو ابواب ایسے ہیں جن میں عورت کے پردے کی ذکر کی گئ ہے ۔ جس سے پردے کے احکامات، فضیلت، افادیت، اہمیت و ضرورت واضح ہو جاتی ہے –

ارشاد باری تعالٰی ہے کہ "اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی تھی”- (الاحزاب؛ ۳۳)

یہاں اگلی جاہلیت سے مُراد قبل از اِسلام کا وہ زمانہ ہے جس میں عورَتیں اِتراتی ہوئی نکلتی تھیں، اپنی زینت و بناؤ سنگھار کا اظہار کُھلے عام کرتی پھرتی تھیں – افسوس! موجودہ دور میں بھی زمانۂ جاہِلیت والی بے پردَگی اپنے بام عروج پر ہے ۔ جہاں بھی نظر دوڑائی جائے، بے پردگی کا عالم سایہ ڈالے ہوا ہے – یقین مانیے جیسے اُس زمانہ میں پردہ کی اہمیت و ضَرورت تھی ویسی ہی اب بھی ہے ۔

اسی طرح پردے کے بارے میں ایک مَقام پر یوں اِرشَاد فرمایا گیا ہے کہ ” اور جب تم پیغمبر ﷺ کی بیویوں سے کوئی چیز مانگو تو پردے کے باہَر سے مانگو – یہ تمہارے اور ان کے دلوں کے لئے بہت پاکیزگی کی بات ہے” – (الاحزاب؛ ۵۳)

اس آیت مبارکہ پر عمل کرنے والی حضرت سودہ رضی اللہ عنہ کی سیرت اٹھا کر دیکھیے جو اِس کے بعد موت آنے تک گھر سے کبھی غیر ضروری باہر نہیں نکلی – اِسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیک دختر حضرت فاطمہ الزّہرا رضی اللہ عنہ اپنی موت کے وقت بھی یہی وصیت کر گئی کہ اس سے رات کے وقت دفن کیا جائے تاکہ کسی غیر مرد کی نظر نہ پڑے – اس طرح اُنہوں نے پردے کی اہمیت کو سمجھ لیا تھا –

اسی باب میں پردے کے حق مضبوط دلائل دے کر یوں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ "اے نبیﷺ! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ جب باہر نکلا کریں تو وہ اپنے چہروں پر چادر لٹکا کر لیا کریں تاکہ ان کی پہچان نہ ہو اور ان کی کوئی توہین و ایذا رسانی نہ دے گا۔” (الاحزاب؛ ۵۹)

جب پردے کے تقاضے پیدا کرنے کی بات آتی ہے تو زیادہ کارآمد یہی ہے کہ قرآن کریم کے مطابق خواتین سے اپنے بیرونی کپڑوں کو اپنے اوپر نیچے لٹکا دیں، جسے اکثر لمبی چادر (جلبیب) کی ضرورت سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح حجاب کی اہمیت کو سورۃ النور میں بھی اُجاگر کیا گیا ہے – یہاں پردے کے بارے میں یوں بیان فرمایا گیا ہے کہ "اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں، اور اپنی عصّمت کی حفاظت کریں، اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے اور اپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اپنے محرم کو ۔۔۔ ” (النور؛ ۳۱)

یہ آیت مبارکہ دینِ اسلام میں پردے کا سب سے بڑا جواز فراہم کرتی ہے ۔ یہ اس ضمن میں مناسب رویے کی غیر معمولی وضاحت کرتی ہے اور سر پر اسکارف پہننے کا ذکر کرتی ہے ۔ بہت سے مسلمان اس بات پر متفق ہیں کہ یہ آیات خواتین کو ڈھیلے کپڑے پہننے کی تلقین کرتی ہیں جو ان کے جسم کا زیادہ تر حصہ ڈھانپتی ہیں ۔ تاہم، اسلامی پردہ دنیا کے مختلف خطوں میں مختلف قسم کی شکلیں اختیار کرتا ہے، اور خواتین کو کس طرح کا لباس پہننا چاہیے، اس کے لیے کوئی شکل متعین نہیں رکھی گئی ہے ۔ قرآن کریم کے مطابق اس کے اردگرد تین اصول "نیکی کا لباس پہننا” (القرآن؛ 7:26)، "سینوں کو خمار سے ڈھانپنا” (24:31) اور "کپڑوں کو لمبا کرنا” (33:59) بیان کیے گئے ہیں –

کتب احادیث کی کتاب ابوداؤد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت کے مطابق، مندرجہ بالا آیات کے نازل ہونے کے بعد "جب انصار کی عورتیں فجر کی نماز کے لیے چلتی تھیں تو جیسے ان کے سروں پر کوّے بیٹھے ہوتے ہے” فرمایا گیا ہے- جسے بعض علماء نے عورتوں کو سیّاہ رنگ کا حجاب پہننے کی وجہ قرار دیا ہے ۔

شرارتی عناصر نے حجاب کی نہ صرف ظاہری شکل بدل دی ہے بلکہ اس کا تقدس بھی پامال کیا ہے ۔ دُنیا بھر میں حجاب کی دونوں حمایتی اور مخالف گروہ موجود ہیں ۔ سب سے زیادہ شدت پسند مغرب زدہ ملک امریکہ میں بھی رافعہ ارشد کی صورت میں حجاب پہننے والی پہلی جج موجود ہے ۔ جو اس بات کی واضح دلیل ہے کہ پردہ کسی بھی صورت میں شدت پسندی کی علامت نہیں ہے اور نہ یہ دنیا کی ترقی حاصل کرنے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے –

لہذا وقت کی اہم ضرورت ہے کہ تمام اسلامی فقہاء اور مذہبی تنظیمیں، اسلام کے ابتدائی اور ثانوی ماخذ (قرآن و حدیث) کی روشنی میں حجاب کے بارے میں بیداری مہم پیدا کرنے کے لیے آگے آئیں ۔ اور ہم عصر زمانے میں حجاب کا جائزہ لے کر اسلامی شریعت کے معیار کے مطابق سادہ ڈیزائن اور رنگ تفویض کرے ۔ اس وقت کرناٹک میں حجاب پر پیدا شدہ گھمبیر مسئلے کو بین المذاہب مکالمے کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کریں – تاکہ شرپسند عناصر اور سستے سیاست دان اس سے مزید کوئی غلط رنگت نہ دے سکیں اور فیشن ہاؤسز سے پیدا شدہ نئے رجحانات کو ہمیشہ کے لیے روکا جا سکے –

 

بلال احمد پرے

ہاری پاری گام ترال

رابطہ – 9858109109

 

(مضمون نگار علاقہ ترال سے تعلق رکھتا ہے اور آپ اخلاقی، سماجی، تعلیمی و مذہبی عنوانات پر ریاست کے متعدد روزناموں میں لکھتے رہتے ہیں)

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عرفان صدیقی:  خیال ڈھونڈتا رہتا ہے استعارہ کوئی – ڈاکٹر نوشاد منظر
اگلی پوسٹ
قرۃ العین حیدر اور عبد اللہ حسین: ایک علمی معارضہ – ڈاکٹرمحمد ذاکر حسین

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں