Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والا ملعون ہے،قیامت کے دن انکی کوئی عبادت قبول نہیں کی جائے گی

by adbimiras فروری 24, 2022
by adbimiras فروری 24, 2022 0 comment

 

آل انڈیا تحریک تحفظ سنت ومدح صحابہ کے سالانہ اجلاس سے مولانا سیدازہر مدنی،مولانامحموددریابادی،مولاناسیدحذیفہ قاسمی اورمفتی شکیل منصور قاسمی کے خطابات

 

دیوبند24 فروری(پریس نوٹ)

آل انڈیا تحریک تحفظ سنت ومدح صحابہ کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ سہ روزہ عظیم الشان  اجلاس عام کے  دوسرے دن مطابق ۲۲ فروری ۲٠۲۲ بروز منگل بعد نماز عشاء ۹ تا ۱۲ زیر صدارت مولانا ابو حنظلہ عبدالاحد قاسمی صاحب صدرتحریک منعقد ہوا، جسے تحریک کے یوٹیوب چینل اورفیسبک پیج پر آن لائن نشر کیا گیا،صدر محترم نے افتتاحیہ کلمات میں پروگرام کا خاکہ پیش فرمایا، مجلس کا آغاز قاری سید محمد ثوبان حسنی کی تلاوت اور شان نبی و صحابہ میں ہدیہ عقیدت کا نذرانہ قاری آس محمد مظفرنگری نے خوبصورت انداز میں پیش فرمایا، تلاوت و نعت نبی کے بعد ناظم جلسہ نے  پروگرام کے پہلے مقرر،آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن تاسیسی اورتحریک کے سرپرست حضرت مولانا حکیم  محمود احمد خان صاحب دریابادی کو دعوت خطاب دی آپکا موضوع تھا "شیعہ مذہب کا تعارف ” بلا مبالغہ کہا جاسکتا ہے کہ مذہب شیعیت کے متعلق  اتنی معلومات شاید ہی اہل شیوع کو ہوں جو آپ نے پیش فرمائیں ,موضوع کا حق ادا کر دیا ,جسکا کچھ حصہ قارئین  کی زیر بصارت ہے،مولانا دریابادی نےاپنے خطاب میں  فرمایا کہ

ان ساڑھے چودہ سو سالوں میں بہت سارے طاغی باغی فتنہ آئے جیسے القضیہ ,مرجیہ ,قدریہ,دہریہ وغیرہ یہ سارے فتنہ آئے اور حالات کی تندہی میں مٹ گئے لیکن شیعیت سب سے پرانا باطل فرقہ ہے ,جتنے بھی باطل فرقے ہیں سب کا پاور ہاؤس اور بنیاد شیعیت ہے  جیسے مہدویت ,قادیانیت ,زیدیت ,اسماعیلیت,شکیلیت ,دیندار انجمن ,امامیت,ام انس وغیرہ ۔جسکی دو وجہیں ہیں نمبر ایک ۔شیعہ لوگ نصوص کے دو معنی لیتے ہیں ایک ظاہری معنی ,دوسرے باطنی معنی ,باطنی معنی وہ ہوتے ہیں جو انکے امام بتاتے ہیں اور وہی انکے یہاں اصل ہوتے ہیں اسلیے کہ شیعہ مذہب میں مہدویت و  امامیت،ایمان کا جز ہے ,انہوں نے نبوت کے بعد امامیت کی بنیاد رکھی جو لوازمات نبی کے ساتھ ہیں وہی امام کے ساتھ چسپاں کر دیے ,انکے یہاں امام مفترض الطاعہ ہوتا ہے ,دوسری چیز مہدویت ہے انکے عقیدہ کے مطابق امام مہدی چھ سال کی عمر میں بہت سارا ساز و سامان لیکر  غائب ہوگئے جیسے عصاء موسوی، سلیمانی انگوٹھی اور بھی دیگر باقیات وغیرہ ,ان غائب شدہ مہدی کیلیے شیعہ دعا بھی کرتے ہیں عجل اللہ فرجہ وغیرہ الفاظ سے, انکے عقیدہ کے مطابق انکی آمد اسوقت ہوگی جب ۳۱۳ پکے شیعہ ہوجائینگے حالانکہ ابھی کروڑوں ہیں وہ ابھی تک پکے نہیں ہیں،انھوں نے شیعہ مذہب کے کلمہ اور اذان کے الفاظ کے فرق کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ انکے کلمہ کے دو جز ہیں ,لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ جزء اول سے مسلمان ہونا مراد لیتے ہیں ,وعلی ولی اللہ و خلیفتہ بلا فصل جزء ثانی, جس سے مؤمن ہونا مراد لیتے ہیں ۔انکے عقیدہ امام اثناء عشر جنکے اسماء تفصیل سے ذکر فرمائے ۔

۱.حضرت حسن رضی اللہ عنہ

۲ حضرت حسین رضی اللہ عنہ

۳حضرت زین العابدین رحمہ اللہ

٤.حضرت امام باقر رحمہ اللہ ۔

۵.حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ

٦.حضرت زید ابن باقر

۷ موسی کاظم

۸۔امام رضا

۹علی نقی

۱٠.علی تقی

۱۱.حسن عسکری

۱۲۔امام مہدی ۔الغرض بالتفصیل موصوف محترم نے شیعیت کا تعارف پیش فرمایا،اجلاس کے دوسرے مقرر اورمہان خصوصی شہر بھیونڈی کے معروف  عالم دین حضرت مفتی سید محمد حذیفہ قاسمی صاحب، جنکا موضوع تھا” مسلک احناف و رد غیر مقلدیت ” ماشاء اللہ موصوف نے نہایت عمدگی اور سلیس انداز میں موضوع پر کلام فرمایا،اپنے خطاب کے دوران  انھوں نے فرمایا کہ ہم مقلدین ائمہ اربعہ ہی اہل سنت والجماعت ہیں  جنکی بنیاد قرآن، سنت، اجماع امت اور قیاس پر ہیں اور یہی چاروں چیزیں دور صحابہ میں موجود تھیں اور یہی منشاء شریعت ہے , مزید فرمایا کہ قرآن و حدیث اور صحابہ سے ملکر جو چیز وجود میں آگئی وہ دین ہے ,نیز فرمایا کہ صحابہ کرام کو نظر انداز کردینے کے بعد صراط مستقیم کی توفیق نہیں ہو سکتی ,رد غیر مقلدیت پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے  کہا کہ غیر مقلدین  کا اصول ہے اطیعو اللہ و اطیعو الرسول , ہمارا غیر مقلدین  سے سوال ہے جو کام اللہ کے رسول نے نہیں کیا اور وہ صحابہ نے کیا تو آپ اس عمل کو کیا کہینگے ۔مثلا جمع قرآن کا مسئلہ الغرض اور بھی کئی مثالیں ارشاد فرمائیں، پھراسکے بعد حضرت مولانا سید ازیر مدنی صاحب کو دعوت خطاب دی گئی، آپکا موضوع تھا "فضائل اہل بیت "خطبہ مسنونہ کے بعد آپ نے فضائل صحابہ پر حضرات عبادلہ صحابہ کی احادیث پیش فرمائیں جنکا لب لباب اور خلاصہ یہ ہیکہ صحابہ معیار حق ہیں ۔فرمایا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے متعلق فرمان رسول  ہے کہ اللہ تعالی نے مجھ کو منتخب فرمایا میرے لیے میرے اصحاب کو منتخب فرمایا جنمیں کچھ کو میرا وزیر بنایا کچھ کو میرا معین بنایا کچھ کو میرا سسرالی رشتہ دار بنایا ,جو شخص انکی برائی کرتا ہے اس پر اللہ کی لعنت ہے اور قیامت کے دن نہ انکے فرائض قبول ہونگے نہ انکے نوافل ۔اہل بیت کے تعلق سے علماء دیوبند کا مسلک حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ کے قول سے مدلل فرماتے ہو ئے ارشاد فرمایا کہ ۔اہل بیت کی دو قسمیں ہیں  ایک حقیقی دوسری حکمی ۔جسکا قرآن کریم میں اشارہ ہے انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اہل البیت کے اندر ان سے ازواج مطھرات مراد ہیں جنہیں حقیقی اہل بیت کہا جاتا ہے ۔دوسری قسم حکمی اہل بیت جو حدیث کساء میں مذکور ہیں ان سے مراد چار تن ,یعنی حضرت علی کرم اللہ وجہہ,حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ,حضرات حسنین رضی اللہ عنہما ہیں ۔ماشاء اللہ حضرت نے موضوع کا حق ادا فرمایا، اجلاس کے آخری مقرر تحریک کے سرپرست محقق عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی شکیل منصور القاسمی نے اپنے مقررہ عنوان  "اصحاب رسول کی اہميت  و خلفاء راشدین کی فضیلت” پر آپ نے بہت مختصر وقت میں نہایت جامعیت کے ساتھ موضوع کا احاطہ کیا اور فضائل صحابہ پر عقیدت کے دریا بہا دیے گویا لبوں سے موتی جھڑ رہے ہیں اللہ نے آپکو سلیقہ دیا ہے اور خوب دیا ہے,فرمایا اللہ تعالی نے اپنے نبی کو  خیر الابشار قرار دیا ہے آپکے رفقاء  خیر الاصحاب ۔چیدہ ,چنندہ, برگزیدہ, وفاشعار عطا فرمائے ,فرمایا کہ اصحاب  رسول کا انتخاب اللہ کا انتخاب ہے ,آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگرانی میں اصحاب رسول کی تربیت ہوئی ہے ,اگر کوئی بدبخت اصحاب رسول پر طعنہ زنی کریگا گویا وہ نبی کی تربیت میں بد ظنی کا شکار ہے ,جنکی مدح سرائی خود قرآن کریم کرے” والذین معہ اشداء علی الکفار رحماء بینہم "اب اسکے بعد جو شخص بھی تنقیص کریگا وہ رافضی ہے زندیق ہے خبیث ہے لعین ہے ,فرمایا اصحاب رسول میں فرق مراتب ضرور ہیں سب سے بڑے فضائل خلفاء راشدین کے ہیں پھر اہل بیت رسول ہیں  پھر اصحاب مہاجرین اول ہیں ,اہل عقبہ ہیں ,اہل بدر ہیں وغیرہ وغیرہ ۔الغرص فرمایا کہ اسلام کی ساری بنیاد صحابہ پر ہے،رات کافی ہوچکی تھی،تقریباً 12 بجے رات مفتی شکیل قاسمی کی دعاء پر دوسری نشست اختتام کو پہونچی،اراکین وذمہ داران کے علاوہ سامعین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،مولانا عبدالاحد قاسمی نے کامیابی کے ساتھ نظامت کے فرائض انجام دیئے۔

(یہ رپورٹ تحریک تحفظ کے مرکزی آفس جامعہ حسینیہ دیوبند سے جاری کی گئی ہے)

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیا میں انگریزی بول سکتا ہوں” نامی کتاب کا رسم اجراء
اگلی پوسٹ
دائمی سعادت کے لیے علم کے ساتھ نسبت کی بھی ضرورت ہے۔شہزادہ شیخ الہند سید احمد اشرف

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں