Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

پروفیسر رضوان قیصر کی یاد میں – پروفیسر سرورالہدی

by adbimiras مئی 1, 2022
by adbimiras مئی 1, 2022 0 comment

پروفیسر رضوان قیصر کے انتقال کی خبر چند گھنٹے قبل ملی۔ وہ ایک شام تھی جسے رات میں تبدیل ہوجانا تھا۔ شام اور رات کب گلے مل جاتی ہے اس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب تاریخ بدل جاتی ہے، ایک مئی کی شام کو رضوان قیصر صاحب رخصت ہوئے اور آج مئی کی دو تاریخ ہے۔ وہ تاریخ کے پروفیسر تھے اور تاریخ ان کے لیے صرف تاریخ کی تبدیلی نہیں تھی۔ ان کی تحریروں اور گفتگوؤں سے یہ تصور اُبھرتا تھا کہ دن اور رات کا حساب کلینڈر کی روشنی میں نہیں کیا جاسکتا۔ اس شعور کو پروان چڑھانے میں ادبی تحریروں کا بہت اہم کردار ہے۔ تاریح تو بدل گئی ہے مگر رضوان قیصر ہماری علمی اور تہذیبی زندگی کا ایک اہم حوالے کے طور پر دیکھے جائیں گے۔ یہ بات حاشیۂ خیال میں بھی نہ تھی کہ وہ اتنی جلد ہم سے رخصت ہوجائیں گے۔ وہ ایک بے باک، صاف گو اور پُرجوش اسکالر تھے۔ ان سے گفتگو کرتے ہوئے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ وہ کسی مسئلے میں الجھے ہوئے ہیں۔ تعلیمی و تدریسی اور تحقیقی زندگی کی مصروفیات کے تعلق سے ان کے یہاں کوئی مغالطہ یا ابہام نہیں تھا۔ گفتگو کو عام ملاقاتوں میں پھیلاتے نہیں تھے۔ اگر کوئی بات رہ جاتی تو پلٹ کر آواز دیتے۔ وہ تیز تیز چلتے اور تیز تیز سوچتے تھے۔ البتہ بات کرتے ہوئے کبھی خاموش ہوجاتے۔ زبان اور نگاہ کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں تھا بلکہ ذہن، نگاہ اور زبان ایک ساتھ سرگرمِ عمل ہونے کے باوجود کبھی کبھی کسی اور سمت کی جانب بھی اشارہ کرتے۔ ایسا شاید اُس وقت ہوتا تھا جب ایک موضوع انھیں کسی اور موضوع کی طرف لے جاتا۔ ایسے موقعے پر ان کی نگاہ مخاطب کی طرف سے ہٹ جاتی مگر یہ عمل بھی لمحاتی ہوتا تھا۔ انھیں مختلف موضوعات پر تقریر کرتے ہوئے دیکھا اور ہمیشہ وہ موضوع اور وقت کے تقاضے کا لحاظ کرتے۔ رضوان قیصر نے ریسرچ کے تعلق سے جو طریقۂ کار اختیار کیا تھا وہ دنیا بھر کے تمام اسکالروں کے یہاں یکساں طور پر موجود ہے لیکن ان کے یہاں حوالے اور ماخذ کے سلسلے میں بہت بے چینی تھی۔ لوگ نتائج اخذ کرلیتے ہیں اور ان ماخذ کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں جن کا انھیں علم تھا مگر وہ اپنی کاہلی کے سبب ماخذ تک نہیں پہنچ سکے۔ رضوان قیصر ان چند اسکالروں میں ہیں جنھوں نے تین مورتی اور نیشنل آرکائیوز کی لائبریری سے مسلسل استفادہ کیا۔ مجھے معلوم ہے کہ وہ کس طرح وقت نکال کر لائبریریوں میں وقت دیتے تھے۔ دو تین بار بعض ماخذ کی تلاش میں جامعہ کی لائبریری میں بھی انھیں سرگرداں اور پریشان دیکھا۔
جامعہ کے شعبۂ تاریخ سے نکل کر شعبۂ اُردو کی طرف آنے میں انھیں کوئی زیادہ وقت نہیں لگتا تھا۔ دو منزلوں کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے وہ جب کمرے میں آتے تو کبھی کبھی وہ تیز سانس لیتے۔ ایک مرتبہ میں نے کہا تھا کہ سیڑھیاں زیادہ ہیں۔ کہنے لگے کہ اتنی زیادہ بھی نہیں ہیں۔ اسلم پرویز صاحب کی کتاب بہادر شاہ ظفر کی انھیں ضرورت تھی، اتفاق سے وہ کاپی میرے پاس تھی جو اسلم صاحب نے اپنے دستخط کے ساتھ عنایت کی تھی۔ کتاب کو پڑھنے کے بعد ایک ملاقات میں کہنے لگے کہ خالص تحقیقی کتاب ہے اور اُردو کے ایک ادیب نے لکھی ہے۔ انھوں نے اسلم صاحب کی اس تحقیق کا بھی ذکر کیا تھا کہ بہادر شاہ ظفر نے گئو کشی پر اس لیے پابندی لگائی تھی کہ عقیدت مندوں کے جذبات مجروح نہ ہوں۔ رضوان قیصر کو اس بات کا بھی سلیقہ تھا کہ تاریخ کے کسی واقعے کو اپنے عہد کے مسائل سے وابستہ کرکے دیکھ سکیں۔ اس تعلق سے ان کا ذہن تازہ کار تھا۔ کتاب بہادر شاہ ظفر ان ہی کے پاس تھی اور میں نے کہا تھا کہ یہ آپ کے پاس ہی رہے گی۔
مولانا ابوالکلام آزاد پر ان کی تھیسس تھی۔ کتاب کی رسم رونمائی شاید تین مورتی میں ہوئی تھی۔ پروفیسر مردلامکھرجی کی نگرانی میں انھوں نے پی ایچ ڈی کی۔ اس موقعے پر پروفیسر مردلا مکھرجی اور جے این یو کے بہت سے اساتذہ اور طلبہ موجود تھے۔ یاد آتا ہے کہ وہ شام رضوان قیصر صاحب کی زندگی کی بہت یادگار شام تھی۔ کتاب مجھے بھی انھوں نے عنایت کی تھی۔ آزادی اور تقسیم ان کی دلچسپی کا اہم حوالہ ہے۔ ادھر چند برسوں میں تاریخ نویسوں کے یہاں علاقائی اور حاشیائی حقائق اور متون میں دلچسپی بڑھی ہے۔ رضوان قیصر صاحب کے یہاں بھی یہ زاویۂ نظر موجود تھا۔ جامعہ کے سوسالہ جشن کے موقعے پر ایک سیشن میں انھوں نے جامعہ کی بعض ایسی شخصیات کا ذکر کیا تھا جنھیں لوگ کم جانتے ہیں یا بھولتے جارہے ہیں۔
میرے قیصر چچا (قیصر اقبال) سے ان کی دوستی تھی۔ قیصر اقبال صاحب کا مونگیر کی شاہ کالونی میں بہت دنوں تک قیام رہا۔ چند سال پہلے جب وہ دہلی کسی کام سے آئے تو رضوان قیصر صاحب سے بھی جامعہ میں ان کی ملاقات ہوئی۔ مجھے یاد ہے کہ کافی دیر تک دونوں اپنی زبان اور اپنے انداز میں گفتگو کرتے رہے۔ قیصر اقبال صاحب نے چند اچھے افسانے لکھے جو ’مہاپُرش کے بعد‘ کے نام سے کتابی شکل میں شائع ہوئے۔ رضوان قیصر صاحب کا ابتدا ہی سے جو دوستوں کا حلقہ تھااُس میں مختلف علوم و فنون میں دلچسپی رکھنے والے لوگ تھے۔ قیصر اقبال صاحب کی وجہ سے بھی رضوان قیصر صاحب سے ایک قربت کا احساس ہوتا تھا۔ دونوں اپنے اپنے طور پر مونگیر کو یاد کرتے تھے اور خوش ہوتے تھے۔ پروفیسر رضوان قیصر صاحب نے ایک ملاقات میں کہا تھا کہ کلیم عاجز صاحب کا شعری مجموعہ بہت پہلے پڑھا ہے، اب دوبارہ پڑھنے کو جی چاہتا ہے۔ انھیں مونگیر کے ایک مشاعرے میں دیکھا اور سنا ہے۔ رضوان قیصر صاحب سے مختلف موضوعات پر گفتگو کا موقع ملا، اس کے لیے کبھی کوئی کوشش بھی نہیں کی، بس یہ ہوتا تھا کہ وہ شعبے میں آتے جاتے ہوئے مل جاتے تھے اور گفتگو کا کوئی موضوع نکل آتا تھا۔ ان کی شخصیت میں کوئی پوز نہیں تھا، بہت ہی سہولت اور آسانی کے ساتھ سامنے والے سے مخاطب ہوجاتے تھے۔ کبھی کبھی جے این یو کا ذکر نکل آتا ۔ ایک مرتبہ جے این یو کے لائبریری کینٹین میں انھیں دیکھا، وہ مصروفِ گفتگو تھے، داخل ہوتے ہوئے جب میں نے انھیں سلام کیا تو ان کا جواب تھا کہ میں اب جامعہ جارہا ہوں، اب یہاں آپ کا وقت شروع ہوتا ہے۔
اِس وقت میں اپنے وطن لکھمنیاں میں ہوں۔ رضوان قیصر صاحب کا وطن مونگیر ہے۔ جب پُل کی تعمیر نہیں ہوئی تھی اُن دنوں بھی مونگیر لکھمنیاں والوں کے لیے بہت دو رنہیں تھا، اب تو ٹرین محض آدھے گھنٹے میں مونگیر پہنچا دیتی ہے۔ سڑک کا ایک راستہ میری بستی سے ہوکر جاتا ہے۔ مونگیر کئی مرتبہ جانا ہوا لیکن اُن دنوں پروفیسر رضوان قیصر سے شناسائی کہاں تھی۔ ابھی چند دنوں قبل جب بیگوسرائے سے گزرتے ہوئے ایک ٹرین رُکی ہوئی نظر آئی تو میں نے اسے دیکھتے ہوئے کہا کہ ڈرائیور صاحب یہ ٹرین تو مونگیر جانے والی معلوم ہوتی ہے، ڈرائیور نے کہا ہاں یہ ٹرین مونگیر جاتی ہے، ایک ہی ٹرین ہے جو دن بھر میں کئی بار آتی اور جاتی ہے۔ مونگیر جانے والی اس ٹرین کے ذکر سے رضوان قیصر صاحب کا خیال آیا تھا پھر یہ بھی خیال آیا کہ وہ ہاسپیٹل میں زیرِ علاج ہیں۔ بیگوسرائے سے لکھمنیاں آتے ہوئے مونگیر کی ٹرین سے خیال کی مسافت تو بظاہر طے کردیا تھا مگر کیا معلوم تھا کہ رضوان قیصر صاحب سے اب ملاقات نہیں ہوگی۔
ٹرین مونگیر کی طرف روانہ ہوگئی تھی اور چند لمحوں کے بعد نگاہوں سے اوجھل ہوگئی، اسے تھوڑی دیر کے بعد اسی راستے سے گزرنا تھا۔ ایک مرتبہ میں نے رضوان قیصر صاحب سے کہا تھا کہ اب مونگیر کا فاصلہ کم ہوگیا ہے۔ ٹرین نے سفر کو آسان بنادیا ہے۔ اِس وقت رات کے تین بجے ہیں، سحری کا وقت شروع ہونے والا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کہیں قریب سے ٹرین سیٹی بجاتی ہوئی گزر رہی ہے :
صبحِ کاذب کی ہوا میں درد تھا کتنا منیرؔ
ریل کی سیٹی بجی تو دل لہو سے بھر گیا
(منیرؔ نیازی)

2

آج مئی کی 1 تاریخ ہے اور میں اسی مقام پر ہوں جہاں مندرجہ بالا تحریر وجود میں آئی۔ ایک مئی 2021 سے ایک مئی 2022 کا یہ عرصہ کتنا تیز تر گزرا ہے۔ تاریخ کتنی جلد بدل جاتی ہے اور کتنی جلد خود کو دہرانے لگتی ہے لیکن زیاں کا احساس مکمل طور پر پیچھا نہیں چھوڑتا۔ یہ چند جملے رضوان قیصر صاحب کے انتقال کے بعد قلمبند ہوگئے لیکن کہیں شائع نہیں ہوئے، اگر یہ شائع ہوجاتے تو بھی زیاں کا احساس کیا کم ہوجاتا، یہ خیال آیا کہ ایک سال کے بعد ہی سہی اسے دوبارہ دیکھنے میں حرج کیا ہے، لیکن اسے پڑھتے ہوئے ایسا لگاکہ جیسے اس کی معنویت اور تازگی کا سارا مدار ہمارے احساس سے ہے۔یہی وہ احساس ہےجو میری طاقت ہے۔جامعہ کے محب الحسن بلاک کی دوسری منزل پر گزشتہ چند مہینوں سے میں بیٹھتا ہوں، یہ شعبۂ اردو کا ہی کمرہ ہے، پہلے بھی ادھر آنا ہوتا تھا مگر اتنا نہیں، ادھر آتے ہوئے فطری طور پر رضوان قیصر صاحب کی یاد آجاتی ہے، ان کا کمرہ گراؤنڈ فلور پر تھا، دروازے پر نیم پلیٹ دیکھ کر مجھے لگتا تھاکہ جیسے دروازہ کھلے گا اور ان سے ملاقات ہوگی۔ مہینوں مجھے نیم پلیٹ نے کچھ افسردہ رکھا، غیر شعوری طور پر نگاہ قیصر صاحب کے کمرے کی طرف چلی جاتی ۔ نیم پلیٹ کیا کچھ کہتی ہے اس کا تعلق بھی ہماری نظر سے ہے اور اس نظر سے جس کا تعلق علم سے ہی نہیں احساس سے بھی ہے ۔ نیم پلیٹ مستقل ایک کہانی کا عنوان بن جاتی ہے۔ کہانی کا تعلق جتنا موجودگی سے ہے اس سے کہیں زیادہ غیاب سے ہے۔ کہانی غیاب کے بغیر نہ بنتی ہے نہ دیر پا ہوتی ہے۔اس مرتبہ بیگوسرائے ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئے مونگیر جانے والی ٹرین نظر نہیں آئی، شاید وہ جا چکی تھی یا اسے کچھ دیر کے بعد جانا تھا، یہ وہی وقت ہے جس پر ہمارا اختیار نہیں ۔ بعض اوقات ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ وقت ہمارے ساتھ ہے یا ہم وقت کے ساتھ ہیں ۔رضوان قیصر صاحب تاریخ کے ایک اسکالر ی حیثیت سے جب تاریخ کا ذکر کرتے تھے تو تاریخ پر وقت کا گمان ہوتا تھا اس کی وجہ رضوان قیصر صاحب کا وہ تاریخی شعور تھا جو ادبی مطالعات کے ساتھ بنا تھا ۔ وقت اور تاریخ میں فرق کرنے اور فرق نہ کر پانے کی ضرورت ہمیشہ ہوتی بھی نہیں۔وقت بہرحال گزرا چلا جاتا ہے ۔ تاریخ کا کوئی ورق ہمارے لیے بامعنی اس وقت بنتا ہے جب ہم اس ورق کو ماضی کے سیاق میں دیکھنے کے ساتھ حال سے اس کا کوئی رشتہ قائم کر پاتے ہیں ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عید الفطر خوشیاں منانے اور خوشیاں بانٹنے کا دن!! –  جاوید اختر بھارتی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں