Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

گوپی چند نارنگ نے ساہتیہ اکادمی کے ذریعے اردو کو جو فروغ دیا اسے زمانہ یاد رکھے گا  :  پرو فیسراختر الواسع

by adbimiras جون 21, 2022
by adbimiras جون 21, 2022 0 comment

 

پروفیسر نارنگ ایسی ادبی شخصیت کے مالک تھے جن کو ادبی حلقوں میں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا : عارف نقوی

پروفیسر گو پی چند نارنگ نے جو ادبی سر مایہ چھوڑا ہے اس کو کبھی بھلا یا نہیں جاسکتا: پروفیسر انور پاشا

شعبۂ اردو،سی سی ایس یو میں پروفیسر گوپی چند نارنگ کی یاد میں تعزیتی جلسے کا اہتمام

میرٹھ20؍جون2022

پرو فیسر گو پی چند نارنگ کے جانے سے ایسا لگتا ہے کہ ایک بڑا بھیم گرگیا ہو اور محسوس ہوتا ہے کہ اب اردو کی صورت حال کیا ہو گی۔ انہوں نے اردو ادب کو جہاں تک پہنچایا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ انگریزی اور اردو میں یکساں قدرت رکھتے تھے۔ آپ نے دہلی کی کارندھاری زبان پر جو کام کیا ہے وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔یہ الفاظ تھے معروف اسکالر و دانشور اور شیخ الجامعہ جو دھپور یونیورسٹی کے پروفیسر اختر الواسع کے جو آیو سا اور شعبۂ اردو کے زیر اہتمام پروفیسر گوپی چند نارنگ کی یاد میں بین الاقوامی تعزیتی جلسے میں آن لائن ادا کررہے تھے۔انہوں نے مزید کہاکہ جب اردو کے ساتھ بہتر سلوک نہیں ہو رہا تھا اس وقت نارنگ صاحب نے سا ہتیہ اکا دمی کے ذریعے اردو کو ایسا فروغ دیا جس کو زمانہ یاد رکھے گا۔ ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ جو آ یا ہے اسے جانا ہی ہے مگر نارنگ صاحب کے جانے سے جو صدمہ پہنچا ہے وہ ادبی حلقوں میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

اس سے قبل پرو گرام کا آغاز سعید احمد نے تلا وت کلام پاک سے کیا۔ پرو گرام کی صدارت کے فرا ئض معروف ادیب عا رف نقوی (جرمنی) نے ادا کیے۔گو پی چند نارنگ کا تعارف ڈا کٹر شاداب علیم اور نظا مت کے فرا ئض ڈا کٹر آصف علی اور شکریے کی رسم ڈاکٹر ارشاد سیانوی نے انجام دی۔

اس موقع پر اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہو ئے پرو فیسر شافع قدوا ئی نے کہا کہ’’ ساختیات پس سا ختیات‘‘،’’ اردو افسا نہ : روایت اور مسائل‘‘ جیسی درجنوں کتابوں کی وجہ سے نارنگ صا حب کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ نارنگ صا حب نے فکشن کے حوا لے سے جو خدمات انجام دی ہیں ان سے طلبہ و ریسرچ اسکالرز بڑی حد تک استفا دہ حا صل کر رہے ہیں۔

پرو فیسر خالد محمود نے کہا کہ نارنگ صا حب کے چلے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے اس کا احساس سب کو ہے۔ انہوں نے اپنی کتابوں کے ذریعے قاری اور ریسرچ اسکالرز کو متاثر ہی نہیں کیا بلکہ مستفید بھی کیا ہے۔ نا رنگ صا حب اپنے طالب علموں کو بھی بہت عزیز رکھتے تھے۔ معمولی سے معمولی کام کو بھی وہ نہایت توجہ دیتے تھے۔

جرمنی سے ڈا کٹر سرور غزالی نے کہا کہ یقینا گوپی چند نارنگ اردو ادب میں چو دہویں کے چاند کے مثل چمکتے رہیں گے۔ ان کی کتابوں نے اردو ادب میں جو اضا فہ کیا ہے اس کو کبھی فرا موش نہیں کیا جاسکتا ۔انہوں نے فی زمانہ اردو کے سب سے بڑے نقاد کی حیثیت حاصل کر لی ہے۔

پروفیسر صغیر افرا ہیم نے کہا کہ جب گو پی چند نارنگ ’’ اردو شاعری میں ہندوستانی عناصر‘‘ پر کام کررہے تھے اور انہوں نے ہندوستان کو جس نظریے سے پیش کیا اس سے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ اردو ادب میں اب کام شروع ہو رہا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ نارنگ صاحب نے سوچنے اور سمجھنے کا ایک نیا انداز ہمیں دیا ہے۔

ڈنما رک سے صدف مرزا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسر گو پی چند نارنگ کا انتقال پوری اردو دنیا کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ نارنگ صاحب کی شخصیت کی تمام جہات پر گفتگو ممکن نہیں مگر جب ان کی کتابوں پر نظر جاتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ لسانیات پر بھی نارنگ صا حب کے کام کو فرا موش نہیں کیا جاسکتا ۔ لسانیات کو زمین سے اور جغرافیے سے جو ڑ نے کا کام انہوںنے کیا۔لندن سے فہیم اختر نے کہا کہ میں بڑا خوش قسمت ہوں کہ ان کی صحبت میں رہنے کا اتفاق رہا۔ جس طرح شاعری میں کچھ شعرا کے نام امر ہو گئے ہیں اسی طرح فکشن میں بھی پروفیسر گو پی چند نارنگ نے اردو تنقید کے میدان کو وسیع کیا ہے۔

پرو فیسر انور پاشا نے کہا کہ پروفیسر گو پی چند نارنگ نے جو ادبی سر مایہ چھوڑا ہے اس کو کبھی بھلا یا نہیں جاسکتا۔ نارنگ صاحب ایسی شخصیت کے حامل تھے جن کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔ وہ علم و دانش مندی کے ایک خزانہ تھے۔نا قدین کے درمیان ایک ادبی بحث رہتی اور اس بحث میں گو پی چند نارنگ ہمیشہ شامل رہتے۔ ان کا کام اتنا وسیع ہے کہ اس کا ذکر کرنے کے لیے بھی کافی وقت درکا ر ہو گا۔

پروفیسر فاروق بخشی نے کہا کہ گوپی چند نا رنگ کا جانا ایک عجیب سانحہ ہے جس کا تعلق دل سے ہے اور دل پر اثر کرتا ہے۔ نارنگ صاحب ایسی شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے ایک ایسی اردو دنیا آ باد کی جس کو آپ کے سامنے پیش کرنے میں وقت لگے گا۔مانو، حیدر آباد نے انہیں ڈی لٹ کی ڈگری سے نوازا کئی دیگر یونیورسٹیز نے بھی انہیں ڈی لٹ کی ڈگریوں اور دیگر اعزازات سے نوازا۔ نارنگ صا حب کا جانا پوری تہذیب کا خاتمہ ہے۔

ازبیکستان سے ڈاکٹر مشتاق صدف نے کہا کہ وہ اردو کے مجا ہد تھے۔ مختصر طور پر ان کے بارے میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ اردو والوں کے لیے اور اردو کے لیے کیا۔ وہ نئے ذہن اور نئی تحریروں کو خوب دیکھتے تھے اور ان کے دیکھنے کا مقصد یہ ہو تا تھا کہ نئے اسکالرز اور ان کی تنقیدی بصیرت کیسی ہے۔آیو سا کی صدر ڈا کٹر ریشما پروین نے کہاکہ پروفیسر گوپی چند نارنگ نے بڑا ادبی قیمتی سرمایہ چھو ڑا ہے۔ ان کا جب مطالعہ کرتے ہیں تب پتہ چلتا ہے کہ نارنگ صا حب کا مطا لعہ کتنا وسیع تھا۔

صدر شعبۂ اردو پرو فیسر اسلم جمشید پوری نے کہا کہ نا رنگ صاحب کے اندر ایک ادیب، خطیب کے ساتھ ایک منتظم بھی تھا۔ وہ ہر کام کو سلیقے سے کرنے کا ہنر جانتے تھے۔ آپ نے ایسے سیمینار، سمپوزیم اور ورکشاپ منعقد کیں جن کو کافی وقت تک یاد رکھا جائے گا۔ نارنگ صاحب مشترکہ کلچر کے ترجمان تھے وہ فر ماتے تھے کہ زبان کا کوئی مذہب نہیں ہو تا۔ نئی نسل کے لیے ان کا یہی پیغام تھا۔

اپنے صدارتی خطبے میں عارف نقوی نے کہا کہ تمام مہمانان کو سننے کے بعد یہ یقین ہو گیا اور میں سمجھتا ہوں کہ اس جلسے کی ایک عالمی حیثیت ہے۔ پچھلے برسوں بڑی بڑی شخصیات ہم سے وداع ہوگئی ہیں ۔ اب تو ڈر لگتا ہے جب کسی ادیب کی بیماری کا پتہ چلتا ہے مگر پروفیسر نارنگ ایسی ادبی شخصیت کے مالک تھے جن کو ادبی حلقوں میں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ اس موقع پر ڈاکٹر رام گوپال بھارتیہ، ذیشان خان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

پروگرام میں ڈا کٹر الکا وششٹھ، ڈاکٹر اسلم صدیقی، ہلال فرید لندن، موسٰی رضا دہلی، قمر عالم علی گڑھ ، امیر نہٹوروی، اجے مالویے ، خورشید حیات، ممتاز عالم رضوی،صائمہ نفیس کراچی، محمد غلام ربانی،اسلم مرزا، سوشیل گپتا، سیدہ مریم الٰہی، نوید خان، فرح ناز، فیضان انصاری،  محمد شمشاد وغیرہ موجود رہے۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت اردو دنیا کے لیے عظیم سانحہ ہے
اگلی پوسٹ
نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم : ڈاکٹر صالحہ صدیقی

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں