Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

اردو تحریک کے لیے مربوط لائحۂ عمل آج کی اولین ضرورت – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras فروری 27, 2023
by adbimiras فروری 27, 2023 0 comment

اردو کو زبان اور ادب سے بڑھ کر ایک طرزِ حیات اور تہذیب و ثقافت کے ترجمان کے طور پر جگہ حاصل رہی ہے۔ گذشتہ پانچ سو برس کی تاریخ آنکھوں کے سامنے ہے کہ کس طرح دکن سے لے کر دہلی تک یہ زبان بااثر حلقے میں نہ صرف یہ کہ مقبول تھی بلکہ سیاست اور سماج یا نظامِ حکومت اور تعلیم میں اپنے وقار کے ساتھ بحال رہی ہے۔ کبھی اس زبان کے بولنے اور لکھنے والوں میں ہر قوم اور طبقے کے افراد کی شمولیت ہوتی تھی مگر سیاست اور تاریخ کے جبر میں ہندستان میں اس صورت حال میں تبدیلی آئی اور کم و بیش شمالی ہندستان کے مسلم طبقے کے بیچ یہ زبان بیش از بیش رائج ہے جب کہ غیر مسلم حضرات نے تقسیمِ ملک کے بعد بڑے پیمانے پر اس زبان سے ایک خود اختیار کردہ دوری بنالی۔ حکومتِ وقت کے قوانین بھی اس مشکل گھڑی میں اردو کی معاونت نہ کرسکے ۔ اب مٹھی بھر غیر مسلم طبقے میں یہ زبان بولی جاتی ہے۔ اس وجہ سے مجموعی طور پر اردو کا حلقۂ اثر بہ تدریج کم ہوتا گیا ۔ یہ الگ بات ہے کہ بولنے اور سمجھنے کی حد تک ہندی زبان کے شامل اردو پورے ہندستان کے طول و عرض میں اب بھی سب سے بڑی اور بااثر زبان ہے۔

برطانوی عہدِ حکومت میں اردو کے تعلق سے پہلا مسئلہ فورٹ ولیم کالج کی لسانی پالیسی کی وجہ سے پیدا ہوا جہاں اردو سے الگ ہندی کو باضابطہ ایک زبان کے طور پر پہچانے جانے کے لیے اصول گڑھے گئے۔ جس زبان میں عر بی فارسی کے الفاظ زیادہ ہوںگے ، وہ اردو کہی جائے گی اور جس میں سنسکرت اصل کے الفاظ زیادہ ہوںگے، وہ ہندی زبان قرار دی جائے گی۔ یہاں لسانیات کا وہ بنیادی اصول ہی نہیں آزمایا گیا کہ محض سرمایۂ الفاظ کی بنیاد پر کسی زبان کی شناخت نہیں کی جاسکتی ہے۔ حقیقت میں فورٹ ولیم کالج میں انگریزی سیاست کی بنیادیں استوار کرنے اور ہندو مسلم تفرقے کی لسانی بنیادیں تلاش کرنے کے لیے اس کام کو انجام دیا گیا تھا۔ عہدِ سرسید میں اردو اور ہندی یا ہندو اور مسلمان کے سوالات خوب خوب اٹھے ۔ انسٹی ٹیوٹ گزٹ، سرسید کے مکاتیب اور تہذیب الاخلاق کے شمارے اس بات کے گواہ ہیں کہ سرسید نے مختلف افراد کے سوالوں کے جواب دیے اور ان مباحث میں اردو کے بارے میں اپنا نقطۂ نظر پیش کیا۔

سرسید کی وفات کے بعد ۱۹۰۳ء میں جب انجمن ترقی اردو کی داغ بیل پڑی اور شبلی نعمانی، منشی ذکاء اللہ، مولانا حبیب الرحمان خاں شروانی، الطاف حسین حالی، محسن الملک وغیرہ وغیرہ نے اس تنظیم کو مستحکم کرنے میں اپنی بڑی خدمات پیش کیں۔ اس وقت تک ہندستان کی سطح پر اردو ہندی کے تنازعات انگریزوں کی مشتبہہ لسانی پالیس اور عوام میں پھیلائی جارہی منافرت کو انجمن ترقی اردو نے نشانہ بنایا۔ بعد کے دور میں مولوی عبدالحق، حیات اللہ انصاری، آل احمد سرور، آنند نرائن ملا، سید حامد ، غلام سرور، عبدالمغنی اور بڑی تعداد میں ایسے لوگ سامنے آئے جو عوامی سطح پر ان تنازعات کا جواب پیش کرتے تھے اور اردو کے نئے مسائل سے حکومت اور سماج کو آگاہ کرتے تھے۔ شاید اسی کا نتیجہ نکلا کہ گجرال کمیٹی بنی، مختلف صوبوں میں اردو اکیڈمیاں قائم ہوئیں اور ایک مدت کے بعد یہ بھی ممکن ہوسکا کہ چند صوبوں میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہوا۔ قومی سطح پر قومی اردو کونسل جیسا ادارہ بھی اردو عوام کے اسی دباؤ کا نتیجہ رہا ہے۔ اس زمانے میں صوبائی کانفرنسیں ہوتی تھیں او رالگ الگ علاقوں کے لوگ دوسری جگہوں پر پہنچ کر اپنے مسائل بیان کرتے تھے مگر یہ سلسلہ بہت سارے اسباب کی وجہ سے اب تقریبا بند ساہے۔

آج اگر کوئی طالب علم ، استاد یا اردو خواں آبادی سے تعلق رکھنے والا فرد اپنے مسائل کے لیے کچھ کہنا چاہے تو مشکل یہ ہے کہ اس کے لیے کوئی ایسا پلیٹ فارم نہیں ہے کہ وہاں جاکر ہم اپنی بات کہہ سکیں اور ہر طبقے تک ہماری بات سنی جاسکے۔ اس کا یہ بھی نتیجہ ہے کہ اردو کے سینکڑوں مسائل صوبوں سے لے کر مرکزی حکومت تک حل نہیں کیے جارہے ہیں اور اردو عوام میں بے چینی اور مایوسی کا ماحول دیکھنے میں آرہا ہے۔ چند مثالوں سے اسے سمجھا جاسکتا ہے۔

۱۔ قومی اردو کونسل میں دو برسوں سے زیادہ مدت سے اس کی انتظامی کمیٹی نہیں ہے اور کسی طرح کی مالی معاونت اردو عوام تک پہنچانے میں یہ ادارہ قاصر ہے۔ یہ تعطل اور کتنے دنوں تک قائم رہے گا، کہا نہیں جاسکتا۔

۲۔ بہار اردو اکادمی ساڑھے چار برسوں سے معطل پڑی ہوئی ہے اور کسی طرح کی سرگرمی سے وہ دور پڑی ہوئی ہے۔

۳۔ اردو مشاورتی کمیٹی، حکومتِ بہار بھی ساڑھے چار برسوں سے تعطل کا شکار ہے اور حکومت نے اس کے لیے افراد کی نامزدگی آج تک نہیں کی ہے۔

۴۔ دہلی اردو اکیڈمی کبھی ہندستان کی سب سے فعال اکادمی ہوتی تھی، وہاں غیر اردو داں آدمی کو عہدے دار بنا دیا گیا جس کے سبب وہاں سے اردو کے جو بڑے کام ہوسکتے تھے، وہ رک گئے۔

۵۔ اتر پردیش اردو اکادمی میں بھی غیر اردو داں اور واجبی واقفیت رکھنے والے اشخاص کی سرگراہی میں جو کوششیں ہورہی ہیں، وہ ہندستان کے سب سے بڑے صوبے اور کسی زمانے میں سب سے سرگرم اکادمی کی شان کے خلاف ہے۔

۶۔ مہاراشٹر اردو اکادمی تو دہائیوں سے معطل پڑی ہوئی ہے، گذشتہ دنوں اس نے مشاعرے کا پروگرام کیا مگر سارا کارڈ مراٹھی میں شائع کیا گیا تھا۔

۷۔ مغربی بنگال اردو اکادمی جلسے جلوس اور مختلف اداروں کو رقومات تقسیم کرنے میں بہت حد تک فیاضی کا مظاہرہ کرتی ہے مگر نقطۂ نظر علاقائی رہتا ہے اور قومی سطح پر ابھر نے والے اردو کے مسئلوں سے اس کی دلچسپی دیکھی نہیں گئی۔

۸۔ راجستھان ، گجرات، کرناٹک جیسے صوبوں میں کبھی کبھی اردو اکادمی کچھ پروگرام کرلیتی ہے اور پھر اپنے خول میں بند ہوجاتی ہے۔

اردو کا سب سے بڑا مسئلہ فی زمانہ یہ ہے کہ زبان و ادب کے مسائل کو حکومت تک پہنچا کر ان کے حل کے لیے لائحۂ عمل تیار کرانے کے لیے کوئی پریشر گروپ، کوئی انجمن اور کوئی اجتماعی طبقہ ہمارے سامنے نہیں ہے۔ اردو کے لوگ دلی ، لکھنؤ ، کلکتہ اور پٹنہ میں الگ الگ آہ و بکا میں مبتلا ہیں اور غم و غصے میں اصحابِ اقتدار سے شکوہ سنج ہیں۔ تعلیم و تدریس میں اردو کی اسامیوں کے گھٹنے کا مسئلہ سب سے سنگین ہے۔ اس کے لیے کوئی آواز موثر انداز میں نہیں اٹھاتا ۔ پرائمری سے لے کر یونی ورسٹی تک رفتہ رفتہ اردو کے لیے متعین جگہیں انتظامی فرقہ واریت کے سبب ہر جگہ کم ہوتی چلی گئیں۔ اس کے لیے حسبِ توفیق حکومتِ وقت سے گفتگو کرنے اور لوہا لینے کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ سب سے مشکل تو یہ ہے کہ یونی ورسٹی اور کالج کے اردو اساتذہ جنھیں آج کے دور میں اس ٹیم کی قیادت کرنی تھی، وہ بھی تنخواہ دار ملازم بنے بیٹھے ہیں اور قومی سطح پر ایسی کسی تحریک کی گنجایشیں تلاش کرنے کے لیے وہ سرگرم نظر نہیں آتے۔ پہلے ہر صوبے میں انجمن ترقی اردو ہوتی تھی، مرکزی سطح پر بھی یہ ادارہ موثر خدمات انجام دے رہا تھا، اردو ایڈیٹرس کانفرنس ہوتی تھی، اردو رابطہ کمیٹی اورایکشن کمیٹیاں ہوتی تھیں، نفاذ کمیٹیاں بنائی جاتی تھی؛ کہیں سے کوئی بااثر آواز سمجھ میں نہیں آتی۔ کسی کا مطمحِ نظر قومی نہیں ہے۔سب نے اپنی دیڑھ اینٹ کی مسجدیں بنارکھی ہیں اور مسئلہ یہ ہے کہ سب اپنی اپنی انا میں کچھ ایسے مبتلا ہیں کہ ایک دوسرے سے مل کر کوئی بڑی پہل بھی کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس لیے ہمارے سارے مسئلے قائم ہیں اور قومی سطح پر بہ تدریج پسپائی کا ماحول نظر آرہا ہے۔

اسکول سے لے کر یونی ورسٹی تک کے اردو اساتذہ کی یہ بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ اردو کے مسئلوں کے حوالوں سے اردو عوام کو پلیٹ فارم مہیا کرائیں۔ درس و تدریس سے متعلق اساتذہ اور طلبا کے علاوہ بڑی تعداد میں شعرا، ادبا اور نقاد و محقق، صحافی اور اردو سے محبت کرنے والے تجارت پیشہ اور غیر مسلم افراد بھرے پڑے ہیں۔ تکنیکی علوم کے ماہر اور دوسرے مضامین میں کام کرنے والے ایسے افراد جن کی مادری زبان اردو ہے، ان سب کو جوڑ کر چھوٹی چھوٹی نشستوں سے بات شروع کرکے صوبائی سطح پر اگر ایک لچیلا نظام تیار کیا جائے تو ایسی کوئی مشکل نہیں آئے گی۔ ضلعوں سے صوبوں تک ایسی کانفرنسیں اور کنوینشن کیے جائیں اور دوسرے صوبوں میں جب ایسی نشست یا کانفرنس ہو تو وہاں اپنے نمایندوں کو بھیج کر ایک قومی رابطے کا ماحول تیار کریں۔ غیر اردو داں آبادی کو اردو سکھانے کے لیے ذاتی کوششوں سے ہر صوبے میں بیس پچیس اور پچاس مراکز قائم کیے جاسکتے ہیں جہاں ایک اردو کتب خانہ بھی موجود رہے۔ رفتہ رفتہ یہ مرکز تنظیم کو سرگرم کرنے کے لیے کارآمد ہوسکتاہے۔ شرط یہ ہے کہ ذاتی مفاد، خود نمائی اور تھوڑے وقت کے جوش سے اوپر اٹھ کر ان کاموں کو مولوی عبدالحق کی طرح آج کے ماحول میں پھر سے کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر صوبے میں کام کرنے والے اور حالات سے بے اطمینانی میں مبتلا افراد بھرے پڑے ہیں، صرف باہمی رابطے اور کو آرڈینیشن کی ضرورت ہے۔ اردو کے اخبارات اور رسائل اپنے آپ ایسی تحریک کا ترجمان بن جائیںگے اور دیکھتے دیکھتے ہماری باتیں عوام سے لے کر اقتدارِ عالیہ تک بہ خوشی سنی جائیںگی۔

 

[مقالہ نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]
safdarimamquadri@gmail.com

 

—

SAFDAR IMAM QUADRI
Head, Deptt. of Urdu
College of Commerce, Arts & Science
Patna – 800020 (Bihar)

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثصفدر امام قادری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ڈاکٹر حسین احمد سے مل کر اسلام کا صحیح مفہوم سمجھ میں آیا. ڈی کے تیواری
اگلی پوسٹ
معروف افسانہ نگار جاوید نہال حشمی سے علیزے نجف کی ایک ملاقات

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں