Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 7, 2020
by adbimiras ستمبر 7, 2020 0 comment

 

رسالہ جنت کے پھول – میری نظر میں-اُسید اَشہر

ممبرا سے شائع ہونے والا بچوں کا رسالہ "جنت کے پھول” کی پی ڈی ایف موصول ہوئی۔ میں جنت کے پھول کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے واٹس ایپ گروپس بنا کر رسالہ کی ڈیجیٹل کاپی ہمیں فراہم کی اور ان گروپس میں اپنے تاثرات پیش کرنے کیلئے ہماری حوصلہ افزائی کی۔

دوماہی رسالہ جنت کے پھول کی وصولیابی کے بعد پورے رسالہ پر ایک طائرانہ نظر دوڑائی تو دل باغ باغ ہو گیا۔ کس قدر خوبصورت تزئین کاری کے ذریعہ رسالہ کو دلکش بنانے کی کوشش کی گئی ہے، اس بات کا اندازہ ہوا۔ پورے رسالہ کے مطالعہ کے بعد اپنا تبصرہ آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔

پہلے ہی صفحہ یعنی سرورق پر محترم انور مرزا صاحب کی نظم "اللّٰه میاں سنو نا!” کی پیشکش قابل مبارکباد ہے۔ یہ نظم، اس لاک ڈاؤن میں بچوں کے معصوم جذبات کا بڑی خوبصورتی کے ساتھ احاطہ کرتی ہے۔ خاکسار کے مشاہدے کے مطابق اس نظم نے بچوں ہی نہیں بڑوں کو بھی جذباتی کردیا تھا۔

بعد ازیں، مدیر محترم عنایت اللّٰه خان صاحب کا اداریہ بچوں کے لیے سبق آموز ہے اور انہیں غور وفکر کی دعوت دیتا ہے۔

ریاض، سعودی عرب سے بچوں کے نام محترم ڈاکٹر انعام اللّٰه اعظمی صاحب کا پیغام بھی خوب ہے۔ پسند آیا۔

اس کے بعد ادبِ اسلامی کے علمبردار محترم مرتضیٰ ساحل تسلیمی صاحب کی رحلت پر محترمہ سلمیٰ نسرین صاحبہ کا موثر مضمون اپنے اندر جذبات کا ایک سیلاب سمیٹے ہوئے ہے۔ اس مضمون کی شمولیت سے جنت کے پھول کے اداراتی عملہ کی مستعدی بھی ظاہر ہوتی ہے کہ انہوں نے ایک عظیم فنکار پر لکھے گئے مضمون کو فوراً شمارے میں شامل کر کے ان کے تئیں اپنا خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

"پیارے بچوں کے نام پیار بھرا پیغام” کے عنوان سے پرنسپل حضرات کے پیغامات اچھی رہنمائی کرتے ہیں۔

حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ ہمیں یہ بیش قیمتی پیغام دیتا ہے کہ حق کو قبول کرنا اور اللّٰه کی راہ میں جہدِ مسلسل ہی دینوی و دنیوی کامیابی کی دلیل ہے۔ اس سچے اور سبق آموز واقعہ کی پیشکش بھی قابل داد ہے۔

محترمہ شاہ تاج صاحبہ کی سائنسی و معلوماتی کہانی "بیکٹریا اور وائرس” ایک بہترین کہانی ہے۔ امید ہے کہ بچوں میں سائنسی نظریہ اور سائنس سے رغبت پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

ہمارے ستارے کالم میں محترم محسن ساحل صاحب اور محترم عدنان آذاد صاحب کی بالترتیب اریبہ تقدیس اور حسیبہ عتیق سے ملاقات کا حال بیان کیا گیا ہے۔ ان طلبہ کے لیے اس سے بڑھ کر اور کیا حوصلہ افزائی ہوسکتی ہے کہ ان کی کہانی دوسرے بچوں کے سامنے پیش کی جائے، دوسرے ان کی کامیابی سے سبق حاصل کریں اور کچھ سیکھیں۔

"سر کٹا مرغ” ایک دلچسپ اور معلوماتی کہانی ہے جو ایک تاریخی واقعہ پر مبنی ہے۔ اس کہانی کی شروعات بہت اچھی ہے لیکن اختتامیہ سرے سے "سر کٹے مرغ کے سر کی طرح” غائب ہے۔

محترم محسن ساحل صاحب کی کہانی "احساس” بے زبانوں کے خاموش احساسات کی ترجمانی کرتی ایک بہترین کہانی ہے۔ کہانی کا عنوان پہلے صفحہ کی بجائے دوسرے صفحہ پر دیا گیاہے، اسے بھی ادارہ کی پیشکش کی ندرت سے تعبیر کیا جانا چاہیے۔

ویڈیو دیکھ کر کہانی لکھنے کے اپنی طرز کے ایک الگ مقابلہ کے فاتح، محترم ڈاکٹر عاکف سنبھلی صاحب کی کہانی بہت اچھی کہانی ہے۔ بیانیہ رواں دواں ہے اور زبان بھی سادہ و سلیس ہے۔ اپنے موضوع کے اعتبار سے یہ کہانی پسند آئی۔

محترم رئیس صدیقی صاحب کی کہانی "معصوم آرزو” چھوٹی سی کہانی ہے۔ اس کہانی میں کوئی پیغام نظر نہیں آیا۔ یہ اپنے عنوان کے تحت صرف ایک بچے کی معصومیت کو ظاہر کرتی ہے۔

عالمی یوم اردو 2020 کا ایوارڈ برائے ادب اطفال، محترم سراج عظیم صاحب کو دیا گیا ہے۔ بیشک یہ موصوف کی بیش بہا ادبی خدمات کا اعتراف ہے۔ اس اعلان کو بچوں تک پہنچانے پر "ادارہ جنت کے پھول” کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

"بادام کی چٹنی” ایک مختصر کہانی ہے جو بادام کی افادیت پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس کہانی میں یہ پیغام ہے کہ بچوں نے بادام جیسے طاقت افزاء میوہ جات کا استعمال کرنا چاہئے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ہونہار طالبہ محترمہ عمارہ رضوان صاحبہ کا گیارہ سالہ نابینا حافظہ روضہ نور کے متعلق معلوماتی مضمون پسند آیا۔ اللّٰه رب العالمین ان دونوں کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔

محترمہ فرحین رفعت صاحبہ کی مختصر کہانی "حیرت انگیز مستقبل” بہت خوب ہے۔ واقعی اب ماضی ایک خواب بن کر رہ گیا ہے اور نت نئی تکنالوجی ہماری زندگی میں اپنی جگہ بناتی جا رہی ہے۔

کہانی "خدمت خلق” ازقلم محترمہ انصاری طیبہ اسرار احمد صاحبہ، اچھی ہے۔ تقریر کے ذریعہ نصیحت کرنے سے بہتر ہے کہ ہمارے اعمال، لوگوں کی رہنمائی کریں۔

مستقبل کے قلمکار کالم میں تصویر دیکھ کر کہانی لکھنے کے مقابلہ کی فاتح کہانی پیش کی گئی ہے۔ تمام فاتح طلبہ، تمام شرکاء اور اس مقابلہ کے انعقاد پر ادارہ جنت کے پھول کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نوشین راشد کی کہانی اچھی ہے۔ ایک خاموش تصویر دیکھ کر اتنی کہانی تحریر کرنے پر میری طرف سے داد اور نیک خواہشات۔

لاک ڈاؤن کے موضوع پر طلبہ کی تحریریں مختصر مگر بہت اچھی ہے۔ مبارکباد اور نیک خواہشات۔ اللّٰه ہم سب کو وقت کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ میرے عزیزی محترم خان حسنین عاقب صاحب کی صاحبزادی ام عمارہ بنت حسنین عاقب کو دہم بورڈ میں نمایاں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

کیرئیر گائیڈنس کے تحت محترم فہیم عبد الباری مومن صاحب کا معلوماتی مضمون کارآمد ہے۔ ایسے مضامین کی شمولیت پر ادارہ جنت کے پھول قابل مبارکباد ہے۔

جنرل نالج اور دلچسپ معلومات اچھا کالم ہے۔ البتہ اس کی پیشکش کا طریقہ بدل دینا چاہیے۔ خاکسار کے مشورے کو اہمیت دی جائے تو جنرل نالج کے ان سوالات کو ابتدائی صفحات پر پیش کرکے جوابات کسی دوسرے صفحہ پر دیے جاسکتے ہیں۔

ڈرائنگ مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور تمام شرکاء کی خدمت میں بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایسی سرگرمیوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ "ادارہ جنت کے پھول” طلبہ کے درمیان سرگرم و فعال ہے۔ مبارکباد۔

ہرچند کہ میں شاعری سے دلچسپی نہیں رکھتا لیکن اس شمارے میں شامل تمام نظموں کا بھی میں نے مطالعہ کیا ہے۔ محترم مومن ہندی صاحب کی "دعا” پر آمین کہتا ہوں۔ محترم عبدالحمید قلب صاحب کی "نعت” ماشاء اللّٰه بہت خوب ہے۔ محترم محمد شاہنواز صاحب کی نظم "تتلی” پیاری نظم ہے۔ محترم اسماعیل قاسم آشنا صاحب کی نظم "سنو غور سے یار” اچھی ہے۔ محترم ریاض انور بلڈانوی صاحب کی نظم "صفائی” پسند آئی۔ محترم ڈاکٹر ضیاء الرحمن مدنی فلاحی صاحب کی نظم "بھاگ کرونا” اور محترم شیخ صابر ٹیمبورنی صاحب کی نظم "چلے جاؤ کورونا” ہم سب کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہے۔ محترم شاد اعظمی ندوی صاحب کی نظم "ارادے” اچھی ہے۔ محترم خیال انصاری صاحب کی نظم "قدرت اور نعمتیں” پسند آئی۔

مجموعی طور پر یہ شمارہ بہترین ہے۔ تمام مشمولات بہت خوب ہے۔ اس کے لیے ادارہ قابل مبارکباد ہے اور تمام قلمکار حضرات و خواتین بھی۔ البتہ پورے رسالہ کے مطالعہ کے بعد بھی ایک تشنگی سی محسوس ہوتی ہے۔ رسالہ میں کچھ مزید کالمز کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

دوماہی رسالہ ہونے کے باوجود اس میں صرف 60 صفحات ہیں۔ ایک باذوق قاری اس بات کو ضرور محسوس کرے گا۔ تاہم، جنت کے پھول کا خاص نمبر اور ادارہ کی جانب سے منعقد ہونے والے مقابلے اس خلا کو بہت حد تک پر کردیتے ہیں۔

اس شمارے کے لیے میں بچوں کے رسالہ "جنت کے پھول” کے مدیر اعلیٰ، مدیرانِ اعزازی، مجلسِ ادارت، مجلسِ مشاورت اور "جنت کے پھول” سے جڑے ہر فرد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ طلبہ و طالبات اور قارئین سے جڑنے کیلئے واٹس ایپ گروپس بنائے گئے ہیں، اس پہل پر بھی جنت کے پھول کا عملہ قابلِ مبارکباد اور لائق ستائش ہے۔

 

نوٹ: مبصر اقرا شاہین جونیئر کالج، مہرون، جلگاؤں مہاراشٹر میں بارہویں جماعت کے طالب علم ہیں۔

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
لسان الصدق: آزادؔ صحافت کا ہراول دستہ-ڈاکٹرسلمیٰ رفیق
اگلی پوسٹ
رشید حسن خاں کا  ایک دیباچہ- ڈاکٹر عبدالسمیع 

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں