Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 25, 2021
by adbimiras جنوری 25, 2021 0 comment
‘خطباتِ احمدیہ’ کا مُحقّق ایڈیشن/ ڈاکٹر کوثر فاطمہ -ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے قیام کو 2020 میں سو سال مکمّل ہوگئے _ اس موقع پر صد سالہ جشن منایا گیا اور اس مناسبت سے بہت سے پروگرام منعقد ہوئے اور بہت سی کتابیں شائع ہوئیں _ میں سمجھتا ہوں کہ سب سے اہم یافت اس کے بانی سر سید احمد خاں (1817 _ 1898) کی کتابِ سیرت ‘خطباتِ احمدیہ’ کے مُحقّق ایڈیشن کی اشاعت ہے _
سرسید احمد خان کو ابتداءِ عمر سے ہی رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ گرامی سے محبت اور عقیدت تھی _ 1843ء میں ، جب ان کی عمر محض 26 برس تھی ، انھوں نے ‘جلاء القلوب بذکر المحبوب ﷺ’ کے نام سے ایک کتاب تصنیف کی تھی ۔ اس مختصر کتاب میں انھوں نے رسول اللہ ﷺ کی ولادتِ با سعادت ، معجزات ، دیگر حالات اور وفات وغیرہ سے متعلق معتبر اور مستند روایات شامل کی تھیں ۔ اس کا بیش تر مواد شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی کتاب ‘سرور المحزون’ اور شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی کتاب ‘مدارج النبوۃ’ سے ماخوذ ہے ۔ ‘خطباتِ احمدیہ’ سیرتِ نبوی کے موضوع پر ان کی دوسری تصنیف ہے ، جسے عالمی شہرت حاصل ہوئی ہے _
مشہور مستشرق سر ولیم میور نے 1861 میں چار ضخیم جلدوں میں The Life Of Muhammad کے نام سے کتاب لکھی تھی ۔ اس میں اس نے اسلام اور پیغمبرِ اسلام کے بارے میں نہایت متعصّبانہ اور بے سروپا باتیں درج کی تھیں – سر سید احمد خان کو اس کا علم ہوا تو وہ بہت ملول اور مضطرب ہوئے ۔ ان کے اضطراب کا حال مولانا حالی نے ان الفاظ میں بیان کیا ہے :
” جب سر ولیم میور کی کتاب ‘لائف آف محمدؐ ‘ چار جلدوں میں چھپ کر ہندوستان میں پہنچی ، اس وقت جو حال سر سید کی بے چینی اور جوش و خروش کا تھا وہ ہم نے اپنی آنکھ سے دیکھا ہے۔۔۔ وہ جب بھی اور کاموں سے فارغ ہو کر بیٹھتے تھے ، اکثر سر ولیم کی کتاب کا ذکر کرتے تھے اور نہایت افسوس کے ساتھ کہتے تھے کہ اسلام پر یہ حملے ہو رہے ہیں اور مسلمانوں کو مطلق خبر نہیں ۔”
سر سید نے سر ولیم میور کی کتاب کا جواب لکھنے کا ارادہ کیا تو اس کے لیے بنیادی کتابیں اور مراجع جمع کرنے میں لگ گئے _ اسی اثنا میں ان کے بیٹے سید محمود تعلیمی وظیفہ پر انگلستان جانے کے لیے عازمِ سفر ہوئے تو انھوں نے بھی ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ، تاکہ وہاں کے کتب خانوں سے استفادہ کر کے ولیم میور کی کتاب کا جواب لکھ سکیں ۔ انگلستان پہنچتے ہی انھیں انڈیا آفس لائبریری سے ضروری کتابیں مل گئیں _ مصر ، فرانس اور جرمنی سے شائع ہونے والی کتابیں انھوں نے ڈاک سے منگوائیں ۔ انہوں نے اپنے رفیق نواب محسن الملک کے نام ایک خط میں لکھا ہے :
” ان دنوں میں ذرا دل کو شورش ہے ۔ ولیم میور صاحب نے جو کتاب آں حضرت ﷺ کے حال میں لکھی ہے اس کو میں دیکھ رہا ہوں ۔ اس نے دل کو جلا دیا اور اس کی ناانصافیاں اور تعصبات دیکھ کر دل کباب ہو گیا اور مصمّم ارادہ کیا کہ آں حضرت ﷺ کے سیر میں ، جیسا کہ پہلے ارادہ تھا ، کتاب لکھ دی جاوے ۔ اگر تمام روپیہ خرچ ہو جاوے اور میں فقیر بھیک مانگنے کے قابل ہو جاؤں تو بلا سے ۔ قیامت میں یہ تو کہہ کر پکارا جاوے گا کہ اس فقیر مسکین احمد کو ، جو اپنے دادا محمدﷺ کے نام پر فقیر ہو کر مر گیا ، حاضر کرو ۔ مارا ہمیں تمغۂ شاہنشہی بس است ۔ میں نے فرانس اور جرمنی اور مصر سے کتبِ سیر منگانی شروع کر دیں ۔ چٹھیات روانہ ہو گئیں ۔ سیرتِ ہشامی مطبوعہ اور چند کتابیں لیٹن کی خرید لیں ۔ ایک آدمی مقرر کر دیا جو لیٹن کا ترجمہ کر کے مضمون بتلا سکے ۔ تین مقدّمات لکھنے شروع کر دیے ۔ اول : جغرافیۂ عرب ، دوم : انسابِ عرب ، سوم : ثبوت آں حضرت ؐ کی نسل کا حضرت ابراہیم تک ۔ سب سے مشکل کام جغرافیہ ہے اور تمام چیزوں کے متعلق اسلام و سیر کے ثبوت کی بنیاد ہے ۔ خیر اب دُعا کرو ، خدا مدد کرے اور انجام کو پہنچا دے ۔”
سر سید نے ولیم میور کی کتاب کے جواب میں بارہ (12) خطبات تحریر کیے _ پھر ایک لائق مترجم سے انگریزی میں ان کا ترجمہ کرایا ۔ 1870 میں ان خطبات کی اشاعت لندن سے A series of Essays on the Life of Muhammad کے نام سے ہوئی ۔ بعد ازاں 1887 میں اصل اُردو کتاب مع إضافات علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ پریس سے شائع ہوئی ۔ کتاب کا پورا نام ‘الخطبات الاحمدیۃ علی العرب والسیرۃ المحمدیۃ’ ہے ، لیکن وہ ‘خطباتِ احمدیہ’ کے نام سے معروف ہوئی ۔
پہلا خطبہ عرب کی تاریخ اور جغرافیہ سے متعلق ہے ۔ ولیم میور نے قرآن میں مذکور جن دیار و آثار کا انکار کیا تھا سر سیّد نے انھیں توریت ، انجیل اور عیسائی محققین کی شہادتوں سے ثابت کیا ہے ۔ دوسرا خطبہ اسلام سے قبل عربوں کے سیاسی ، سماجی اور مذہبی حالات سے متعلق ہے ۔ اس میں ان کے رسم و رواج ، خیالات و عقائد اور ان کے معاشرتی اور معاشی حالات کو شرح و بسط کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔ تیسرا خطبہ اسلام سے قبل کے مذاہب و ادیان سے متعلق ہے ، جو جزیرۃ العرب اور اس کے قرب و جوار میں موجود تھے ۔ اس میں دیگر مذاہب کے ساتھ اسلام کی مماثلت اور اس کے امتیازات کو بیان کیا گیا ہے ۔ چوتھے خطبہ میں اسلام کے عالمِ انسانیت پر بالعموم اور عالمِ عیسائیت پر بالخصوص احسانات کا ذکر ہے ۔ اس میں سر سید نے خود انگریز مصنفین کی تصانیف سے ثابت کیا ہے کہ عیسائیت نے اسلام سے بہت کُچھ سیکھا ہے ۔ پانچویں خطبے میں کتبِ احادیث کے جمع و تدوین اور کتبِ تفسیر و سیر و فقہ کی تالیف کی غرض و غایت بیان کی گئی ہے ۔ چھٹے خطبے میں روایات کے اسباب وعوامل اور موضوع احادیث کے اختراع کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ ساتویں خطبے میں قرآنِ مجید کے نزول ، آیات کی ترتیب اور سورتوں کی تقدیم و تاخیر ، مختلف قراءتوں اور آیاتِ ناسخ ومنسوخ کی بحثیں کی گئی ہیں اور ان مقامات کی نشان دہی کی گئی ہے جنہیں درست طریقے سے نہ سمجھنے کے باعث عیسائی مصنفین و مؤرخین گم راہ ہوئے ہیں ۔ آٹھویں خطبے میں خانۂ کعبہ کی تعمیر اور اس کی تاریخی و جغرافیائی حیثیت سے بحث کی گئی ہے اور عیسائی مصنفین و مؤرخین اور ماہرینِ جغرافیہ کی تحقیقات سے ثابت کیا گیا ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعٰیل علیھما السلام اور ان کی اولاد حجاز میں آئی اور مکہ اور اس کے قرب وجوار میں آباد ہوئی ۔ ولیم میور نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ آلِ اسماعیل کا حجاز اور مکہ مکرمہ سے کوئی تعلق نہیں – نواں خطبہ رسول اللہ ﷺ کے حسب و نسب کی تحقیق پر ہے ۔ سر سید نے حضور ﷺ کے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل سے ہونے کے دلائل پیش کیے ہیں ۔ دسواں خطبہ ان بشارتوں اور پیشین گوئیوں سے متعلق ہے جو رسول اللہ ﷺ سے متعلق سابقہ آسمانی صحائف ، جیسے توریت ، انجیل وغیرہ میں پائے جاتے ہیں ۔ گیارھواں خطبہ معراج اور شقّ الصدر کے بارے میں ہے ۔ اس میں سرسید کے خیالات جمہور علماء کے نظریات سے متصادم ہیں ۔ ان کے نزدیک یہ دونوں واقعات خواب میں پیش آئے تھے _ بارھواں اور آخری خطبہ حضور ﷺ کی ولادتِ مبارکہ سے لے کر آپ کی عمرِ مبارک کے بارھویں برس تک کے واقعات و حالات پر مشتمل ہے ۔ اس میں ان واقعات کا انکار کیا گیا ہے جن کو بنیاد بنا کر ولیم میور نے اعتراضات کیے تھے ۔
‘خطباتِ احمدیہ’ کا شمار سیرت لٹریچر کی اہم ترین کتابوں میں ہوتا ہے _ اسے اردو زبان میں سیرت کے موضوع پر لکھی جانے والی پہلی باقاعدہ تصنیف قرار دیا جاسکتا ہے _ یہ انیسویں صدی میں استشراق کے حملوں کو روکنے اور رسول اللہ ﷺ کی شبیہ کو داغ دار کرنے کی مذموم کوششوں کا مُسکت جواب ہے _ پروفیسر آرنلڈ نے اس کے بارے میں لکھا ہے :” ایسی مثالیں تو پائی جاتی ہیں کہ کسی مسلمان نے بمقابلہ عیسائیوں کے اپنی زبان میں اپنے ہی ملک میں بیٹھ کر اسلام کی حمایت میں کوئی کتاب لکھی اور اس کا ترجمہ کسی یورپ کی زبان میں ہوگیا ، لیکن مجھے کوئی ایسی مثال معلوم نہیں کہ کسی مسلمان نے یورپ جاکر یورپ ہی کی کسی زبان میں اس مضمون میں کتاب لکھ کر شائع کی ہو _”
خطباتِ احمدیہ ہندوستان اور پاکستان دونوں جگہ متعدّد بار شائع ہوئی ہے _ پروفیسر رفیع اللہ شہاب اور محمد علی فارق کے مدوّن نسخے معروف ہیں _ 2003 میں سر سید اکیڈمی ، مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ سے بھی ایک ایڈیشن طبع ہوا تھا ، جو 1887 کے اوّلین ایڈیشن کا عکس تھا _ اب ڈاکٹر کوثر فاطمہ نے متعدد نسخوں کو سامنے رکھ کر ایک مُحقّق ایڈیشن تیار کیا ہے ، جسے ملّی پبلی کیشنز ، جامعہ نگر ، نئی دہلی نے بڑی تقطیع پر پورے آب و تاب کے ساتھ طبع کیا ہے _ کوثر فاطمہ نے جامعۃ الصالحات رام پور سے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے پوسٹ گریجویشن اور ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کی ہیں _ ان دنوں وہ مرکز فروغِ تعلیم و ثقافت مسلمانانِ ہند علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں بین مذاہب مطالعات کی معلّمہ ہیں _ رام پور میں میری چھوٹی بہن سطوت ریحانہ کی ہم درس ہونے کی وجہ سے ان کا مجھ سے بھی تعلق رہا ہے _ ان کی علمی فتوحات دیکھ کر خوشی ہوتی ہے _ امید ہے ، ان کی اس کاوش کا علمی حلقوں میں استقبال کیا جائے گا _
صفحات :480 (بڑی تقطیع)
قیمت :700 روپے
رابطہ :millitimes@gmail.com
+91-11-26945499,26946246

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثاسلامخطبات احمدیہسرسید احمد خان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
26 جنوری جمہوریۂ ہند کی حقیقی روح کی نمائندگی کا دن -محمد عامل ذاکر مفتاحی
اگلی پوسٹ
پریم چند کے افسانوں میں سماج کی عکاسی – فرحان احمد

یہ بھی پڑھیں

جولائی 15, 2026

جولائی 15, 2026

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں