Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اکتوبر 17, 2023
by adbimiras اکتوبر 17, 2023 0 comment

 

’ناؤ میں ندیا‘مترجمہ الیاس کبیر – صدف فاطمہ

سبز مائل سرورق پر ندیا میں ڈولتی ناؤ کی تصویر کے ساتھ عنوان ’ناؤ میں ندیا‘ یک بارگی توجہ کھینچنے میں کامیاب ٹھہرتی ہے ۔ذہن ناؤ میں ندیا اور ندیا میں ناؤ کے درمیان ہچکولے کھاتا بےساختہ کتاب کی پڑھت کا تقاضا کرتاہے ۔ اصل کتاب ’بیڑی وچ دریا‘  مصنفہ اسلم انصاری کا مذکورہ اردو روپ بنام ’ناؤ میں ندیا‘ مترجمہ الیاس کبیر فکشن ہاؤس لاہور سے ۲۰۲۳ میں خوبصورت طباعت کے ساتھ سامنے آیا ہے ۔ ’بیڑی وچ دریا ‘  کی زبان سرائیکی ہے ،جسے پڑھنے کے لیے قاری کو سرائیکی زبان سے آشنائی ضروری ہے ، الیاس کبیر کی خدمات ناول کے دائرہ قارئین میں اضافے کا سبب بنی ہے ۔ سرائیکی سے ناآشنا یا اردو طبقہ مذکورہ ناول سے حظ اٹھا سکتا ہے ۔ ناول کی اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ ۲۰۰۲ میں ’بیڑی وچ دریا‘ کی اشاعت کے فورا بعد اسے ڈائریکٹر سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر انوار احمدکی تجویز پر ملتان کے نامور ادارے بہاؤالدین زکریا یونی ورسٹی نے شامل نصاب  ایم اے سرائیکی کیا ۔یہ ناول سرائیکی زبان ، ثقافت ، رہن سہن ، رسم و رواج اور ملتان کی زمینی خوشبو کا  امین ٹھہرتا  ہے ۔

ڈاکٹر اسلم انصاری سے قبل بھی سرائیکی ناول لکھے گئے ہیں، جو مقبول  ہوئے اور ان کے تراجم بھی مختلف اوقات میں سامنے آئے ۔ اسلم انصاری ناول کے پیش لفظ میں ’بیڑی وچ دریا‘ لکھنے کا مقصد واضح کرتے ہیں :

’پرانے لوگوں کی باتیں اور قصے ، ان کےمحاورے اور اکھان سال  ہا سال گزرنے کے بعد بھی ریت کے ٹیلوں پر موتیوں کی مانند بکھرے ہوئے تھے ۔ ۔۔انھیں کسی ایک دھاگے میں پرونا آسان نہ تھا لیکن اس کے باوجود بھی میں یہ کوشش کرتا رہا ہوں۔ اس کہانی کا بنیادی خیال کسی ایسی زبان کا تقاضہ کرتا تھا جو اصل ملتانی زبان کا روپ بھی پیش کر سکے اور جسے پڑھ کر کسی حد تک قدامت کا احساس بھی ہو ۔‘

مندرجہ بالا   بیان کو مد نظر رکھا جائے تو مترجم کے لیے ایسے متن کا ترجمہ ایک چیلنج سے کم نہیں رہا ہو گا ۔ ایسا متن جو حقیقت میں کسی زبان کی ترویج کے خیال سے لکھا گیا ہو ، جس کے لفظوں میں معنی سے بڑھ کر لہجے  کی اٹھان اور مٹی کی خوشبو پروئی گئی ہو ، ایسا متن جس کی بنیاد ہی ایک قدیم  ثقافت پر رکھی گئی ہو اسے دوسری زبان میں ڈھالنے والاخود ترجمے کے متعلق کیا کہتا ہے:

’ترجمہ ایک ثقافت سے دوسری ثقافت کی طرف سفر بھی ہے اوربہ یک وقت دونوں میں سانس لینا بھی ۔۔۔ترجمہ کاری کے لیے بنیادی وجہ اس کا انتخاب ہے ۔یعنی پہلی بات تو یہی ہے کہ ترجمے کے لیے کیا منتخب کیا جائے ؟ اول تو یہ محبت  کے تجربے کی طرح ایک داخلی تجربہ ہے ۔ کوئی چیز آپ کے باطن کو گرفت میں لیتی ہے تبھی آپ اس کے ترجمے کی طرف مائل ہوتے ہیں ۔‘

سرائیکی زبان الیاس کبیر کی ماں بولی ہے اور یہ ناول اس کی دھرتی کا نمائندہ ہے ،یہی  عوامل  ترجمہ کی توجیہ ثابت ہوتے ہے ۔سرائیکی سے اردو میں ترجمے کے باوجود زبان کی یہ تبدیلی فن، کرداریا کہانی پر اثر انداز نہیں ہوتی ہے ۔ مترجم نے بڑے سلیقے سے وسیب کے کردار ، کہانی یہاں تک کہ سرائیکی اصطلاحات کو ترجمے میں برقرار رکھا ہے ۔ فارسی مصرعے اور سرائیکی الفاظ جگہ جگہ استعمال ہوئے ہیں ۔ بعض مقامات پر ان کا اردو ترجمہ بھی دیا گیا ہے ، جہاں نہیں دیا گیا وہاں سیا ق سباق سے مفہوم واضح ہو جاتا ہے ۔اسلم انصاری کا مقصد سرائیکی زبان کی نمائندگی کرنا تھا سو اس ناول میں کرداروں کے ناموں سے لے کر علاقوں ،رسم و رواج ، عام استعمال کی چیزیں یہاں تک کہ علیک سلیک کا انداز بھی خالص سرائیکی ثقات کا غماز ہے ۔ سانول ، وسو، صاحباں ناول کے مرکزی کردار ہیں ان کے علاوہ سکھ اور ہندو کردار بھی اپنی جگہ متعلقہ زبان کے ساتھ سرائیکی علاقوں کی نمائندگی کرتے معلوم ہوتے ہیں ۔ اسلم انصاری نے انیسویں صدی کے ابتدائی عشرے کا زمانہ اپنی کہانی کے بیان کے لیے مختص کیا ہے۔ یہ زمانہ اپنے ساتھ قدیم کردار و تاریخ کو جوڑتا ہے ۔ ناول میں تاریخ کا بھی ایک حصہ محفوظ کیا ہے مثلا تاریخی کردار رنجیت سنگھ،مولراج،مظفر خان سدوزئی سے  تعارف کروایا جاتا ہے مگر یہ کردار کہانی کے کم اور تاریخ کے ورق زیادہ الٹتے ہیں ۔ ناول کے مرکزی کرداروں کا جائزہ لیا جائے تو سانول سرائیکی مرد اور صاحباں سرائیکی عورت کی نمائندہ ہے ۔ وسو مغنیہ کا کردار ہونے کے باوجود سرائیکی غیرت و نسائی وفا کی نمائندگی کرتی ہے ۔ سکھا شاہی اور گورا شاہی کس طرح سرائیکی ثقافت سے کھیلتی رہی اور ملتان اس کی مزاحمت میں اپنی وجودی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے کھڑا رہا یہ سب اس ناول کی ذیل میں سمجھا جاسکتا ہے ۔ اسی مضمون کو پیش لفظ میں الیاس کبیر نے شمیم عارف قریشی کے ایک شعر سے تقویت بخشی ہے :

کل عالم وچ جیندا رہسی، جیندا ہے ملتان

ہر پھیرے اے کسدا رہ  گئے  وکیا نئیں ملتان

کہانی اپنے فکری مقاصد سے بخوبی نبرد آزما ہوتی ہے مگر فنی لحاظ سے اس کا جائزہ باقی ہے ۔ ناول کے موضوع کو الیاس  کبیر پیش لفظ میں بیان کرتے ہیں:

’’بیڑی وچ دریا کا بنیادی موضوع تنہائی ہے ۔ یہ تنہائی ناول کے قریب قریب تمام کرداروں کے گرد گھومتی ہے ۔ مرکزی کردار سانول پورے ناول میں تنہائی کے حصار میں رہتا  ہے ۔‘

مذکورہ بیان کی وضاحت ناول کے ابتدائی چند صفحات کرتے ہیں جہاں کہانی کو صیغہ واحد متکلم کے ساتھ بیانیہ انداز میں پیش کیا جاتا ہے ۔ سانول اپنی کہانی ،اپنی زبانی کے مصداق اپنے  داخلی احساسات کو بیان کرتا ہے ۔

’کسی وقت تو مجھے یہ بالکل یاد نہیں رہتا کہ میں کہاں سے آیا تھا ۔ حالاں کہ یہ بات یاد کرنے کی ضرورت ہی نہ تھی ۔سب کہتے تھے کہ میں یہیں کا پیدائشی ہوں اور میری سات پشتیں بھی یہیں کی تھیں ۔ مجھے یہ بات یاد  رکھنے کی قطعا کوئی ضرورت نہ تھی کہ میں کہاں سے آیا ہوں ۔ ‘

’میں نے دیکھا تو میں واقعی کنارے پر اترا ہوا تھا ۔ پیچھے پلٹ کر دیکھا تو ناؤ اور ملاح ایک دھندلے سے دھبے میں بدل چکے تھے ۔ میں نے چاروں سمت نظریں گھمائیں اور دیکھا کہ اس سمت کا کنارہ خشک ہے ۔ بادل دور جا رہے ہیں ۔۔۔شاید میں کافی دور تک چلتا رہا تھا ۔‘

مگر چند ایک صفحات کے بعد کہانی اپنا صیغہ بدلتی ہے اور اب کہانی کسی اَور کی زبانی بیان ہوتی ہے ،جس کا مرکز سانول ہے ۔

’وہ صبح کے نور تڑکے میں ایسے چلتا جا رہا تھا اور ابھی تک اسے ادھر ادھر کوئی آدمی بھی نظر نہیں آیا ۔ اسی حالت میں اس نے دیکھا کہ ایک آدمی گھوڑی دوڑائے ہوئے آرہا ہے ۔ گھڑ سوار نے سچ مچ میں اس کے قریب پہنچ کر گھوڑی روک دی اور اتر کر اس کے قریب آگیا ، شاید اسے پہلے سے جانتا ہو ۔ ‘

ناول میں سرائیکی لوک گیت کو بھی جگہ دی ہے، جسے مترجم نے ہوبہو نقل کر کے ناول کی چاشنی کو برقرار رکھا ہے :

دل تانگ تانگے ، اللہ جوڑ سانگے

سجڑاں دا ملڑا مشکل مہانگے ، دل تانگ تانگے

البتہ کہانی میں چند ایک مقامات پر بیانات میں تضاد بھی سامنے آتا ہے ۔ مثلا :

’جان بی بی سمجھ نہیں پارہی تھی کہ اٹھارہ انیس سال کی جوان بیٹی کو چالیس سال کے بوڑھے سے کیسے بیاہ دے۔ چالیس سال کا مرد تو جواب ہی ہوتا ہے۔‘

ایک صفحے بعد درج ہے :

’بیٹی! میں کب تک صبر کروں۔اب تم بائیس سال کی ہونے والی ہو۔ اس عمر میں تو بیٹیاں کئیں بچوں کی مائیں بن جاتی ہیں ۔‘

ناول میں   مناظر و کردار کی خوب وضاحت ملتی ہے لیکن  بعض مقامات پر وضاحتی پیراگراف قاری کی عقل پر سوال اٹھاتے ہیں ۔

’ملک چوں کہ مسلمانوں کا تھا اس لیے مسلمانوں کی شکست کے رسم و رواج کا کسی حد تک خیال رکھا جاتا تھا ۔ یہ دوسری بات ہے کہ ۱۸۱۸ میں مسلمانوں کی  شکست کے بعد مسلمانوں کی عام حالت کوئی زیادہ اچھی نہ تھی ۔ اکثر مسلمان بھگدڑ میں شہر سے نکل گئے تھے ۔ بھگدڑ تھمنے اور امن قایم ہو جانے کے بعد سارے مسلمانوں کی واپسی تو نہ ہو پاتی ، ان میں سے کچھ مر کھپ اور کچھ پردیس میں کہیں گم ہو جاتے تھے۔اسی وجہ سے مسلمان کم ہو گئے لیکن پھر بھی اندر کوٹ اور خاص شہر کو چھوڑ کر ملک کی زیادہ آبادی مسلمانوں کی تھی ۔شہر میں زیادہ تر ہندو آباد ہو گئے تھے جن میں سے اکثر اروڑا اور ملہوترہ تھے۔قصٔہ مختصر یہ کہ شہر بس رہا تھا ۔‘

’بھیڑ کم ہوئی تو بزرگ نے اُسے کہا:’ارے سانولے !(انھیں  معلوم نہ تھا کہ اس کا نام سانول ہے ۔انھوں نے بزرگوں کے محاورے میں بات کی )۔اُسے بھول جاؤ یا صبر کرو۔‘

مجموعی طور پر ناول کا مقصد سرائیکی زبان ، ثقافت اور رہن سہن ، رسم ورواج کو پیش کرنا ہے، جس میں مصنف و مترجم نے عمدہ کوشش کی ہے۔   تاریخ سے جوڑنے کی کوشش اسے کہیں سے پھیکا یا جھولدار تو کرتی ہے مگر اصل مقصد سے زیادہ دور نہیں جانے دیتی  ۔ اسی مقصد کے تحت اگر ناول لکھے جاتے رہے تو یقینا چند سالوں میں سرائیکی ناول کا عمدہ ذخیرہ ہاتھ آئے گا۔

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملک کی تعمیر و ترقی میں سرسید اور علی گڑھ کا حصہ – جان عالم
اگلی پوسٹ
پروفیسر شارب ردولوی کی رحلت پر شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں تعزیتی نشست کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 16, 2024

دسمبر 8, 2024

دسمبر 7, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں