Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحقیق و تنقید

رشیدحسن خان کے تدوینی اُصول (باغ وبہار کی روشنی میں) – عمیر یاسر شاہین

by adbimiras جنوری 26, 2022
by adbimiras جنوری 26, 2022 0 comment

رشیدحسن خان اُردوکے معروف ماہرِلسانیات،محقق ،نقاد،مدون،مرتب اورشاعر تھے۔اُن کی دل چسپی کے خاص موضوعات املا، لغت، تدوین اورقواعدِزبان وبیان تھے۔رشیدحسن خان ایک کل وقتی محقق ونقادہونے کے ساتھ ساتھ اُردوادب سے جڑی ہوئی شخصیت تھے جس کا منہ بولتاثبوت اُن کی تصانیف ہیں ۔انھوں نے ایسے موضوعات پرقلم اٹھایاجن پرقلم اٹھانامشکل ہی نہیں ناممکن نظرآتاہے۔انھوں نے قواعدجیسے خشک سمجھے جانے والے موضوع پرصرف قلم ہی نہیں اٹھایا بلکہ لکھنے کاحق اداکیاہے۔اس کے علاوہ تدوین جیسی پُرخاروادی میں قدم رکھاتواس کوبھی چارچاندلگادئیے۔اُن کے تدوین کام اورتدوینی اُصول سے آج بھی اہلِ ادب مستفیدہورہے ہیں ۔

رشیدحسن خان کی درجنوں تصانیف اُن کی جہدمسلسل اورمستقل مزاجی کاپتادیتی ہیں ۔رشیدحسن خان کی تصانیف میں زبان اورقواعد(لغت،تلفظ اورقواعدِزبان وبیان کے مباحث)،ادبی تحقیق :مسائل اورتجزیہ(عملی تحقیق پرمضامین)،تلاش وتعبیر(تنقیدی مضامین)،تدوین،تحقیق اورروایت(تحقیقی مضامین)،مصطلحاتِ ٹھگی،املائے غالب(مرزاغالب کی املاپربحث)،اُردوکیسے لکھیں،انشائے غالب اورکلاسیکی ادب کی فرہنگ شامل ہیں۔

رشیدحسن خان نے تدوین میں بھی گراں قدرکام کیااورکئی اہم قدیمی متون کومنظرِعام پرلانے میں اپناحصہ ڈالا۔اُن کے اہم اورقابلِ قدرتدوینی کاموں میں تدوینِ فسانہ عجائب،مثنوی گلزارِنسیم،مثنوی سحرالبیان،مثنویاتِ شوق اورباغ وبہارشامل ہیں۔

”باغ وبہار” کی تدوین رشیدحسن خان سے پہلے بھی کئی اہم شخصیات نے کی مگرجس قدرمحنت اورتدوینی اصولوں کے پیش ِ نظررشیدصاحب نے یہ کام کیااس سے پہلے کسی نے نہیں کیا۔اس لیے آج تک اُن کی مدونہ باغ وبہارکی اہمیت دوچندہے۔رشیدحسن خان سے پہلے جن شخصیات نے باغ وبہار کی تدوین کی ان میں ڈنکن فاربس،مولوی عبدالحق، ممتازحسین، سیدوقارعظیم، سید ابو الخیر کشفی،ممتازمنگلوری،مرزاحامدبیگ اوراسلم عزیزدرانی شامل ہیں۔

رشیدحسن خان سے پہلے بھی یہ داستان کئی مرتبہ مرتب ہوتی رہی مگرحق تویہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔لیکن رشیدحسن خان نے اس کی تدوین کرکے حق اداکردیا۔رشیدحسن خان کی اس ترتیب سے نہ صرف ایک اہم ضرورت کی تکمیل ہوتی ہے بلکہ باغ وبہارسے صحیح معنوں میں آشنائی بھی ہوئی ہے۔ تدوینِ متن کی روایت میں عملی تحقیق کی یہ ایک عمدہ مثال ہے ۔جس اندازسے اس کے مقدمہ میں رشید صاحب نے اپنے تحقیقی وتنقیدی شعورسے کام لیتے ہوئے تمام چیزوں کومفصل اندامیں پیش کیا ہے ۔اس سے مدون کی خصوصیات،تحقیق وتدوین کے مراحل اورتدوین کے اصول وضوابط مرتب کئے جاسکتے ہیں ۔اورآنے والی نسلوں کے لیے یہ بطوررہنمااصول ہیں ۔کیوں کہ اُن سے پہلے جن لوگوں نے بھی تدوین کاکام کیااس قدرتفصیل سے مقدمات میں اُن سب چیزوں کاذکرنہیں کیا۔

رشیدحسن خان نے باغ وبہارکا124صفحات پرمشتمل ایک مفصل مقدمہ تحریرکیاجس میں انھوں نے مصنف کے حالات وواقعات کے ساتھ ساتھ اس کی تصانیف،تخلص اورکتاب کے نام پرمفصل بحث کرنے کے ساتھ ساتھ کتاب کے تمام نسخوں کی تفصیل ،کون سا نسخہ کہاں سے ملا،کون سانسخہ بنیادی بنایااوراس کی خاص وجہ کیاتھی جس وجہ سے اس کو بنیادی بنیایا گیاوغیرہ تمام معلومات کاذکربڑے مفصل انداز میں کیا ہے۔رشیدحسن خان نے مقدے کوچندذیلی عنوانات میں تقسیم کرکے اُن پرروشنی ڈالی ہے جس سے اُن کی مستقل مزاجی اورتحقیقی وتنقیدی بصیرت کااندازہ ہوتاہے ۔مقدمے کے ذیلی عنوانات کی فہرست ملاحظہ کیجیے۔

1)حدودکاتعین  2) حالاتِ زندگی  3) نام  4) تخلص  5) وطن،علاقہ اورمحلہ 6) تعلیم 7) جاگیراور منصب  8) مذہب 9) اولاد اوراہلِ خانہ 10) دہلی سے روانگی 11) کلکتے میں آمد 12) ملازمت 13) ملازمت سے سبک دوشی 14) گنجِ خوبی 15) باغ وبہارآغازاوراختتام 16) کتاب کانام 17) باغ وبہار کی تیاری میں مدداورنثرکی درستی کادعوہ 18) انعام 19) باغ وبہار،ترجمہ،تالیف یاتصنیف 20) امیرخسروسے منسوب روایت 21) خطی نسخے 22) ہندی مینول (م) 23) اشاعتِ اول (ک) 24) اشاعتِ اور کاسرورق 25) پیش لفظ 26) اعراب،علامات ،رموزِ اوقاف 27) مرتبہ ڈنکن فاربس (ف) 28) مرتبہ مولوی عبدالحق (ع) 29) قصہ چہاردرویش (فارسی) 30) قصے کے مآخذ اوربعض دیگر متعلقات 31) نظرِ ثانی 32) باغ وبہارکی نثر،اہمیت اوراجزائے ترکیبی 33) تکرارالفاظ 34) املا 35) بہ کی مرکبات 36) قافیہ بندی 37) صنعتیں 38) عربی،فارسی اورہندی الفاظ 39) مرکبات 40) فارسی اوراجنبی طرزِ ادا 41) نے اورکوکااستعمال 42) جمع الجمع 43) تذکیروتانیث 44) اختلافِ عددومعدود 45) شتر گربہ ‘نا ‘علامتِ مصدر 46) ہائے مخلوط اورنون غنہ 47) افعال 48) الفاظ 49) طریق کار درج بالا فہرست پرنظرڈالیں توپتا چلتا ہے کہ رشیدحسن خان نے کس قدرمحنت اور مستقل مزاجی سے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایاہے ۔اس کام میں انھوں نے کم وبیش بیس سال صرف کیے تب جاکر یہ شاہکارمنظرعام پرلانے میں کامیاب ہوئے۔ایک نسخے کی تلاش میں انھوں نے کتناوقت صرف کیادیکھتے ہیں انھی کے الفاظ میں ۔

"1964ء سے 1984ء تک مسلسل میں اس فکر میں رہا کہ ہندی مینول کا پتا ،نشان معلوم کیا جائے؛ کیوں کہ یہ بات میرے نزدیک طے شدہ تھی کہ ایک سودو(102) صفحات پرمشتمل اُس روایتِ اول کوسامنے رکھے بغیر اس متن کی تدوین صحیح طورپرہوہی نہیں سکتی۔” (1)

ہرمدون نے اپنے کام کے پیشِ نظراصول مرتب کیے ہیں ۔کیوں کہ تدوین ایک ایساکام ہے جوہمیشہ ایک طرح کانہیں ہوسکتا۔ہرصنفِ ادب کے اپنے تقاضے اورمعیارات ہیں ۔اس لیے ہرصنفِ ادب کی تدوین کے الگ اصول ہوں گے اورپھرہرمتن اپنے الگ اصول رکھتاہے کیوں کہ متن جتناقدیم ہوگااس کے لیے زیادہ مشکلات ہوں گی اوراُن مشکلات سے عہدہ براہونے کے لیے مدون کوجوجوطریقے اختیارکرناپڑیں وہی اس کے اصول وضوابط بن جائیں گے۔ہرمدون نے اپنے اپنے کام کے پیشِ نظراصول وضوابط مرتب کیے ہیں ۔اسی طرح رشیدحسن خان نے بھی تدوین کے اصول وضوابط مرتب کئے ہیں ۔یہاں اُن کی مدون داستان باغ وبہارکی روشنی میں تدوینی اصولوں کوسرسری طورپرزیربحث لاجائے گا۔

تدوینی اصولوں کے ساتھ ساتھ مدون کی مشکلات ،تدوین میں پیش آنے والے مسائل ،تدوین کی ضرورت واہمیت اورمقدمہ تحریرکرنے کے اصول وضوابط پربھی اجمالی بحث کی جائے گی اوریہ دیکھاجائے گاکہ رشیدحسن خان نے تدوین جیسے خشک کام کوکس طرح دل چسپ اور ہمہ جہت بنادیاہے۔ان کے اس کام سے نہ صرف باغ وبہارکااصل متن منظرِ عام پرآیابلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے تمام نسخوں کی تفصیل ،مصنف کے مکمل حالاتِ زندگی اورمتن سے متعلق تمام معلومات مفصل اندازمیں ملتی ہیں جس سے تاریخی کی بہت سی کڑیاں ملتی نظرآتی ہیں ۔

تدوینی اُصول

  • متعلقہ تدوینی متن کی ضرورت واہمیت واضح کی جائے تاکہ اندازہ ہوسکے کہ جس متن کی تدوین کرنے کامنصوبہ ہے اس سے کیافائدہ ہوگااوراس پرکتنے وسائل اوروقت کاضیاع ہوگا۔کیوں کہ غیرضروری متن کی تدوین سے فوائدکی بجائے نقصانات ہوں گے۔
  • مدون کاایمان دارہونااشدضروری ہے تاکہ وہ ایمان داری سے تمام نسخوں کی جانچ پڑتال کے بعداصل متن کومنظرِعام پرلائے۔اگرمدون ایمان دارنہیں اوروہ مطلوبہ کام میں ایمان داری سے کام نہیں کرتاتواصل متن منظرِعام پرنہیں آسکے گابلکہ اس میں کئی طرح کے مسائل درآئیں گے۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ حرف شناس ہواورحروف کی شناخت،پہنچان اوراُن کوبرتنے کاہنرجانتاہو۔کیوں کہ تدوین کسی قلمی نسخے کی ہوگی اس لیے مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ الفاظ کے استعمال اوراس کے زیروبم سے خوب واقف ہووگرنہ مطلوبہ اہداف حاصل نہیں ہوں گے۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ مستقل مزاج اورصبرسے کام لینے والا ہو،کیوں کہ تدوین ایک مشکل اورتھکادینے والاکام ہے ۔اگرمدون مستقل مزاج نہیں تووہ اُکتاجائے گااورنسخوں کی تلاش اورپھراختلافِ نسخ کے مراحل میں ثابت قدم رہنااس کے لیے مشکل کام ہوگا۔اس لیے تدوین کے اصولوں میں سے یہ ایک اہم اصول ہے کہ مدون کومستقل مزاجی،صبر،جرات مندی،حوصلے اورمسلسل محنت سے کام کرنا ہوگا۔رشیدحسن خان نے صرف ایک نسخے ہندی مینول کے لیے تقریباَ بیس سال مسلسل محنت اورکوشش کی تب جاکروہ اس کوحاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ متعلقہ متن کے تمام نسخوں تک رسائی حاصل کرنے کے بعدتدوین کاکام شروع کرے ۔کسی نسخے کوتلاش کیے بغیرہی غیرضروری سمجھ کرچھوڑدینایاکسی نسخے کے جلدی نہ ملنے سے پریشان ہوکراس کوچھوڑدیناتدوین کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتاہے اس لیے مدون کوچاہیے کہ حتی الوسع کوشش کرکے مطلوبہ متن کے تمام نسخوں کوتلاش کرے اورپھراُن کی مکمل تفصیل مقدمے میں درج کرے۔اگرمکمل کوشش کے باوجودبھی کسی نسخے تک رسائی ممکن نہ ہوتوبھی مقدمے میں اس کاذکرکرے تاکہ بعد میں آنے والوں کوپتاچل سکے کہ کوئی نسخہ موجودتھامگرمدون کوکسی وجہ سے نہ مل سکا۔اس لیے اس طرح سے بعدمیں کام کرنے والوں کے لیے نئے راستے نکلتے ہیں اورمدون بدیانتی سے بچ سکتاہے۔کسی نسخے کوجان بوجھ کرگول کرجانابدیانتی متصورہوگا۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ حواشی میں تمام وضاحت طلب الفاظ ومحاوراتاوراگرنسخہ زیادہ قدیم ہے توتمام متروک الفاظ ومحاورات کی وضاحت کرے تاکہ قاری کے لیے آسانی رہے ۔کیوں کہ تدوین کامقصدمتن کومنشائے مصنف کے مطابق ڈھالناہوتاہے اس لیے ضروری ہے کہ بہت سے الفاظ ومحاورات ایسے ہوں جویاتومشکل ہوں یامتروک ہوچکے ہوں اس لیے مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ حواشی میں ان سب چیزوں کی وضاحت کرے جووضاحت طلب ہوں ۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ اعلی تنقیدی وتحقیقی بصیرت کاحامل ہو۔کیوں کہ بہت سی چیزیں تدوینی مراحل میں تحقیق طلب ہوتی ہیں اُن کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقی مزاج کاہونابہت ضروری ہے وگرنہ بہت سی تدوینی کڑیاں تشنہ رہ جانے کے امکانات واضح ہیں ۔تحقیقی بصیرت کے ساتھ ساتھ تنقیدی بصیرت بھی انتہائی ضروری ہے کیوں کہ اگرمدون تنقیدی بصیرت سے عاری ہے توبہت سے مراحل میں غلطی کے امکانات ہیں جس سے تدوینی عمل متاثرہوگااورمطلوبہ اہداف حاصل نہیں ہوں گے۔مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ بیک وقت تحقیقی وتندوینی مزاج کے ساتھ ساتھ تنقیدی مزاج کا بھی حامل ہوتب جاکروہ صحیح نتائج دے پائے گا۔
  • تنقیداورتدوین دونوں الگ الگ پہلوہیں لہذادونوں پہلوؤں کوساتھ ساتھ برتناہوگا۔کسی ایک کی کمی یازیادتی سے تدوین کاعمل متاثرہوگا۔مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان دونوں رویوں میں توازن سے کام لے کرتدوین کرے۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ تدوینی اصولوں کی پاسداری کرے اورپہلے سے موجوداصولوں کوسامنے رکھتے ہوئے کام کرے۔ہاں دورانِ کام اگرکچھ کمی بیشی کرنی پڑے توضرورت کے مطابق کرے اورساری وضاحت مقدمے میں پیش کرے تاکہ بعد میں کام کرنے والوں کے لیے نئے اصول مرتب ہوتے رہیں ۔کیوں کہ ہرکام کی نوعیت الگ ہوتی ہے اوراس کے لیے پہلے سے موجودہ قوانین ناکافی ہوتے ہیں مگرپہلے کے اصولوں کے پیش نظرکام کرے اورمزیداضافے اورنئے اصول مرتب کرے ،جس سے تحقیق وتدوین کی راہیں مزیدہموارہوں۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ صرف متن تک نہ رہے بلکہ مصنف کے حالاتِ زندگی،تخلیق متن کے زمان ومکان،تخلیق متن کی وجوہات،اس عہدکی املا،رسم الخط،کاغذ،روشنائی اورتمام سیاسی،ثقافتی اورمذہبی سرگرمیوں سے بھی واقفیت رکھتاہو۔کیوں کہ ادب زندگی کاعکاس ہے اورجس دورمیں وہ متن لکھاگیاہے اس دورسے مکمل آگاہی ہی متن کوسمجھنے اورپھراس کی وضاحت میں معاون ثابت ہوسکتی ہے ۔اس لیے مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ بین العلومی مطالعہ کاحامل ہو۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ رموزِاوقاف کاخاص خیال رکھے ۔کیوں کہ رموزِاوقاف تحریرکومعنی ومفہوم دیتے ہیں ۔زیر،زبر،پیش،وقفہ،سکتہ،قوسین،واوین،علامتِ تخلص،علامتِ شعر،علامتِ مصرع اوردوسری تمام شدمدتحریرکوخوب صورت اوربامعنی بناتی ہیں ۔لہذامدون کوچاہیے کہ اگرمتن میں ان چیزوں کااہتمام کیا گیاہے توپھران میں احتیاط سے کام لے کردرست اندازسے برتے ،کیوں کہ زیرزبرسے معنی کچھ کے کچھ ہوجاتے ہیں ۔اوردوسرامدون کوچاہیے کہ اسی دورکے رموزاوقاف برتے جس دورکامتن ہے اگرموجودہ دورمیں وہ علامات الگ معنی میں مستعمل ہیں یامتروک ہوچکی ہیں توان کی الگ وضاحت حواشی میں کرے نہ کہ مستمل علامات برتے ۔حواشی میں مستعمل علامت بھی تحریرکرے اوراس کی وضاحت بھی کرے۔رشیدحسن خان نے باغ وبہارمیں رموزاوقاف کاخاص خیال رکھاہے ۔کیوں کہ جس نسخے کوانھوں نے بنیادی نسخہ بنایاہے وہ 1804ءوالی اشاعتِ اول ہے جوفورٹ ولیم کالج کے زیرِ اہتمام مرتب کرکے شائع کیا گیا تھا اور فورٹ ولیم کامقصدانگریزوں کواُردوزبان سکھاناتھااس لیے اس میں رموزاوقاف کااستعمال ضروری تھا۔یہ ساری وضاحت رشیدحسن خان نے اپنے مقدمے میں کی ہے اوراپنے مرتبہ متن میں اس کاخاص اہتمام کیا ہے ۔رموزاوقاف اورعلامات کے حوالے سے رقم طرازہیں ۔

"اس نسخے میں الفاظ پراعراب اورعلامات،نیزعبارت میں رُموزاوقاف کاخاص اہتمام ملتاہے۔اُن کی ضروری تفصیل سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ گل کرسٹ نے جب کتابیں مرتب کرانے اورچھاپنے کامنصوبہ بنایاتھا،توپہلے یہ بنیادی کام کیا تھاکہ ایک مکمل نظامِ املا مرتب کرلیا تھا۔اُسے اُردورسمِ خط اورغیرملکی طلبہ،دونوں کی مشکلوں کاخوب علم تھا۔” (2)

  • تدوین میں املاکا مسئلہ بھی انتہائی اہم ہے۔مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ مصنف کی دیگرتصانیف سے بھی واقف ہواوراسے مصنف کی املاسے خوب آشنائی ہوتاکہ کہیں لفظ مٹاہوایامدھم ہوتووہ مصنف کی املاکے اندازکے پیشِ نظرقیاسی تصحیح کرسکے۔اگراس دورکے الفاظ غیرمانوس یامتروک ہوچکے ہوں توان کی حواشی میں وضاحت کرے۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ متن میں موجوداشخاص،عمارات،پرندوں،جانوروں،چیزوں اورکتب وغیرہ کی ضمیمہ میں الگ الگ وضاحت کرے۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ وہ تاریخ پرگہری نظررکھنے والاہواورمتن میں موجودتاریخی واقعات کی الگ سے وضاحت کرے۔
  • مدون کے لیے ضروری ہے کہ مطلوبہ متن پرجوتحقیقی یاتنقیدی کام ہواہے اس سے بھی آگاہ ہوکیوں کہ بہت سی معلومات ان کاموں میں سے بھی مل جاتی ہیں جوتدوینی کام میں مدددیتی ہیں ۔بہت سے نایاب نسخوں کی تفصیل یاہلکے سے اشارے ان کاموں سے ملتے ہیں جوتدوین کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں ۔رشیدحسن خان نے باغ وبہارپرہونے والے ایسے کاموں کاذکرکیاہے جن سے انھیں کئی اہم نسخوں کاسراغ ملاہے،اورجن کوبعدمیں انھوں نے بڑی عرق ریزی سے حاصل کرکے اپنے کام کوایک شاہکاربنادیا۔
  • تدوین کے لیے تذکیروتانیث کاخیال رکھنابھی انتہائی اہم ہے اوررشیدحسن خان نے اس معاملے میں بھی بڑی ریاضت کی ہے اورتذکیروتانیث کامکمل خیال رکھتے ہوئے منشائے مصنف کے مطابق متن تیارکیاہے۔کیوں کہ بقول رشید حسن خان کے تدوین کامقصدملاحظہ کریں ۔

"تدوین کامطلب یہ ہوتاہے کہ کسی متن کومنشائے مصنف کے مطابق پیش کرنے کی کوشش کی جائے۔اس میں اصل حیثیت صحتِ متن کی ہوتی ہے ۔مصنف نے آخری بارعبارت کس طرح لکھی تھی،یہ سب سے اہم مسئلہ ہوتاہے۔” (3)

مختصراََ یہ کہ رشیدحسن خان نے تدوین کے لیے بہترین اصول مرتب کیے ہیں جومدونین کے لیے کسی شاہکار سے کم نہیں ۔انھوں نے اپنے ضخیم مقدمے میں جن چیزوں کاتذکرہ کیاہے یہی تدوین کے اصول وضوابط ہیں ۔اُن کے اس طویل مقدمے سے مقدمہ لکھنے کاطریقہ کار،تدوینی مراحل،تدوین کے اصول وضوابط اورمدون کی خصوصیات واضح طورپرمرتب کی جاسکتی ہیں ۔

 

حوالہ جات  :۔

1)۔         ْْْْْباغ وبہارٗٗٗٗ،مرتبہ  ،رشیدحسن خان،لاہور:نقوش پبلشرز،1992ء،ص16

2)۔ایضاََ،ص83

3)۔ایضاََ،ص20

عمیرؔیاسرشاہین

پی۔ایچ۔ڈی  (اسکالر)

یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا

0303.7090395

umairyasirshaheen@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
یوم جمہوریہ – ثنا شمیم
اگلی پوسٹ
26/جنوری کے موقع سے تمام ہندوستانیوں کو جمعیت علماء نیپال کی جانب سے پرخلوص مبارکباد!

یہ بھی پڑھیں

ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید...

جولائی 15, 2022

اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

جون 16, 2022

املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل...

جون 9, 2022

بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر...

جون 7, 2022

"تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک...

مئی 11, 2022

 موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے...

فروری 22, 2022

رشید حسن خاں کے تحقیقی اورتدوینی ضابطوں پر...

فروری 14, 2022

 گوپی چند نارنگ:ایک بہترین ناقد اور عمدہ محقق...

فروری 11, 2022

گوپی چند نارنگ بہ طور مرتب –  ایم۔...

فروری 11, 2022

جدید ادبی نسل: رجحانات و مسائل – پروفیسر...

دسمبر 13, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں