Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras جنوری 22, 2022
by adbimiras جنوری 22, 2022 0 comment

اردو تنقید پر مغربی تنقید کے اثرات / سید تنویر حسین –  ڈاکٹر نوشاد منظر

 

زیر نظر کتاب’’اردو تنقید میں مغربی تنقید کے اثرات‘‘ سید تنویر حسین کی اہم کتاب ہے۔ ان کے فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ ان کی پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جسے بعض اہم تبدیلیوں کے ساتھ کتابی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔اس کتاب کا پہلا ایڈیش ۱۹۹۸ میں منظر عام پر آیا تھا۔میرے پیش نظر اس کا ترمیم شدہ دوسرا ایڈیشن ہے۔سید تنویر حسین ان دنوں شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں استاد کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔جہاں تک مذکورہ کتاب کا تعلق ہے تو مصنف نے اس کتاب کو دس ابواب میں تقسیم کیاہے۔

کتاب کا پہلا باب’’اردو میں تذکروں کی روایت ‘‘ ہے۔اردو میں تذکرہ نگاری کی ایک قابل ذکر روایت رہی ہے۔الطاف حسین حالی کی کتاب’’مقدمہ شعر و شاعری ‘‘کی اشاعت سے قبل ادب بالخصوص شاعری اور اس کی تنقید کا جائزہ لینے میں یہ تذکرے کافی اہم ثابت ہوئے ہیں۔دوسرے لفظوں میں ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اردو میں تنقید کے لیے راہ ہموار کرنے میں تذکرہ نگاری کا کلیدی رول رہا ہے۔حالانکہ تذکرے میں تذکرہ نگار کی ذاتی پسند کو بڑا دخل حاصل تھا، اور اس کے لئے کوئی اصول بھی مقرر نہ تھا، باوجود اس کے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ تذکرہ نگاروں نے اپنے دور کے شعرا کے کلام کے انتخاب کا جو نمونہ پیش کیا ہے وہ مجموعی طور پرشاعرکی شناخت مقرر کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

کتاب کا دوسرا باب’’تذکروں میں تنقید کی بصیرت‘‘ ہے۔تذکرہ بنیادی طور پر تنقید کی ابتدائی شکل ہے۔ تذکرہ نگاروں کے پیش نظر کوئی اصول مقرر نہ تھا، لہذا انہوں نے اپنی پسند کے پیش نظر شعرا کے کلام کا انتخاب کیا اور ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔کلیم الدین احمد نے لکھا ہے کہ’تذکرہ نگاروں کی ماہیت، مقصد اور اسلوب سے ناواقف سہی مگر ان میں تنقیدی شعور اور تنقیدی بصیرت ضرور تھا۔‘کلیم الدین احمد نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے اس سے اختلاف مشکل ہے۔سید تنویر حسین کا خیال ہے کہ تذکرہ نگاروں نے زبان کو متروکات اور غیر فصیح الفاظ سے پاک کیا،جس کا اثر یہ ہوا کہ آج ہم اپنے جذبات و خیالات و احساسات کو آسانی سے پیش کر پاتے ہیں۔

زیر نظر کتاب کا تیسرا باب’’افادی اور اصلاحی ادب کے دور کی تنقید‘‘ ہے۔اس باب میں مصنف نے حالی، شبلی اور امداد امام اثر کے خیالات و نظریات کا جائزہ لیا ہے۔اردو تنقید کے بنیاد گزاروں میں مذکورہ تینوں اشخاص کا ذکرآتا ہے۔بعض لوگوں نے حالی اور دیگر ناقد سے اختلافات بھی کیے ہیں، باوجود اس کے ان کی علمی بصیرت کا کسی نے انکار نہیں کیا۔سید تنویر حسین نے اردو کے ان تین اہم نقاد کوافادی اور اصلاحی فکر کا نقاد کہا ہے۔ سید تنویر حسین نے حالی کے متعلق لکھا ہے کہ حالی کا مقصد تنقید کی کتاب لکھنا نہیں تھا بلکہ وہ تو اپنی شاعری کا جواز مقدمہ میں پیش کررہے تھے۔یہ الگ بات ہے کہ حالی نے ’’مقدمہ شعر و شاعری کا ڈھانچہ‘‘ مغرب کے بعض تنقیدی خیالات و نظریات سے ’ تیار کیا ہے، مگر اس میں بھی انہوں نے پہلے ان خیالات و نظریات کو پوری طرح اپنے اندر جذب کیا ، اسے اپنے خیالات سے ہم آہنگ کیا اور پھر اس کو اپنے احساسات و فکریات کے ساتھ پیش کیا ہے۔تنویر حسین نے کتاب کے اس باب میں شبلی نعمانی کے تنقیدی نظریات پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔ خلیل الرحمن اعظمی نے ایک موقع پر شبلی کی تنقید کو حالی کی تنقید کا رد عمل بتاتے ہوئے شعر العجم کو بالواسطہ ’مقدمہ شعر و شاعری‘ کا جواب بتایا تھا۔اس ضمن میں سید تنویر حسین کا خیال ہے کہ خلیل الرحمن اعظمی کی باتوں میں صداقت ہے ، مصنف کا اس ضمن میں یہ خیال ہے کہ حالی نے مغربی افکار سے اپنا تنقیدی جہاں بسایا تو وہیں شبلی نے مشرقی شعریات پر اپنی تنقیدی عمارت تیار کی ہے، حالانکہ تنویر احمد نے لکھا ہے کہ چونکہ اس دور میں مغرب سے استفادہ کی لہر چل رہی تھی ایسے میں شبلی بھی مغربی فکر کو پوری طرح نظر انداز نہیں کرسکے۔بلکہ انہوں نے مغرب اور مشرق دونوں سے استفادہ کیا ہے۔سید تنویر احمد نے کتاب کے اس حصے میں امداد امام اثر کا بھی ذکر کیا ہے، بالخصوص ان کی شہرہ آفاق تصنیف’کاشف الحقائق‘ پر جامعیت کے ساتھ گفتگو کی ہے۔

زیر نظر کتاب میں مصنف نے مختلف تنقیدی نظریات مثلاََ ’جمالیاتی تنقید‘،’تحقیقی تنقید‘،’ترقی پسند تنقید‘،’معروضیت پسندانہ تجزیاتی مطالعہ، اور تنقید عصر کے عنوانات سے اردو کے اہم نظریہ ساز اور ناقدین کی تنقید پر گفتگو کی ہے۔اس ضمن میں جن ناقدین کا انہوں نے ذکر کیا ہے وہ کافی اہم ہے۔ممکن ہے بعض لوگ اس فہرست پر اعتراض کریں مگر میرا خیال ہے کہ کسی بھی چیز کے انتخاب میں مصنف کو تھوڑی آزادی تو ملنی ہی چاہیے۔ تنویر حسین نے ناقدین کا جو انتخاب کیا ہے اس میں اختصار تو ضرور ہے مگر یہ تمام نام اردو تنقید کے اہم اور معتبر ہیں، اور ان کی تحریریں معتبر تسلیم کی جاتی ہیں۔

’’جمالیاتی تنقید‘‘ کے حوالے سے انہوں نے عبد الرحمن بجنوری،نیاز فتح پوری اور فراق گورکھ پوری کو شامل کرتے ہوئے یہ وضاحت بھی کی ہے کہ ان ناقدین کی تحریروں میں تاثراتی عناصر نمایاں ہیں اس لیے ان کو جمالاتی تنقید کے زمرے میں رکھا جانا چاہیے۔مصنف نے اس باب میں ’ جمالیاتی تنقید‘ کا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔ان کا خیال ہے کہ جمالیاتی تنقید کا اصل مقصد فن پارے میں حسن و مسرت کی تلاش اہم ہے۔تنویر حسین نے قدرے جامعیت کے ساتھ مذکورہ ناقدین کی تنقیدی بصیرت پر گفتگو کی ہے اور ان کی تحریروں میں موجود جمالیاتی اور تاثراتی حوالوں کا نشان زد کیا ہے۔

’اردو تنقید میں مغربی تنقید کے اثرات‘ کے آٹھویں باب’تنقید عصر‘ میں سید تنویر حسین نے آل احمد سرور، محمد حسن عسکری، شمس الرحمن فاروقی ، وزیر آغا اور گوپی چند نارنگ کی تنقیدی بصیرت کا جائزہ پیش کیا ہے۔مذکورہ ناقدین کا شمار اردو کے اہم ترین نقاد کے طور پر کیا جاتا ہے۔ان میں سے بعض نظریہ ساز نقاد ہیں ۔ان ہی نقاد میں ایک اہم نام شمس الرحمن فاروقی کا ہے۔ شمس الرحمن فاروقی اردو کے ان معدودے چند نقاد میں سے ہیں جن کا مطالعہ وسیع ہے، انہوں نے مغربی افکار و نظریات کا مطالعہ کرتے ہوئے اس کا اطلاق اردو تنقید پر کیا ہے۔شمس الرحمن فاروقی کی تنقید کا جائزہ لیتے ہوئے سید تنویر حسین نے لکھا ہے کہ فاروقی نے کوئی نیا اسول تنقید تو پیش نہیں کیا مگر مغربی اصولوں کو بڑے ہی ڈھنگ سے اردو شاعری پر منطبق کیا ہے۔یہی نہیں ترسیل و ابلاغ کے مسئلے اور شعر وادب کے بنیادی مسئلے پر جس جامعیت اور قطعیت کے ساتھ گفتگو کی ہے اس کی مثال کم ملتی ہے۔سید تنویر احمد نے لکھا ہے کہ شمس الرحمن فاروقی نے اردو تنقید میں ایک نیا شعور بیدار کیا اور نئی ذہنی فضا تیار کی۔

سید تنویر احمد نے معاصر تنقید کے اہم ستون گوپی چند نارنگ کی تنقید کا جائزہ بھی اپنی مذکوہ کتاب میں لیا ہے۔مصنف نے گوپی چند نارنگ کا لسانیاتی تنقید کا بنیاد گزار بتایا ہے، چونکہ گوپی چند نارنگ نے لسانیات اور ساختیات کے حوالے سے کئی اہم کام کئے ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ مصنف نے گوپی چند نارنگ کے انداز کو’ جامع لسانیات‘ کہا ہے۔سید تنویر احمد نے گوپی چند نارنگ کا مطالعہ ساختیات اور اسلوبیات کے خاص حوالے سے کیا ہے۔ مصنف نے لکھا ہے کہ گوپی چند نارنگ کے یہاں اسلوبیاتی تنقید کے جتنے عملی نمونے ملتے ہیں اتنے عملی نمونے ساکتیاتی تنقید کے نہیں ملتے، مصنف کے اس خیال سے اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ گوپی چند نارنگ نے اسلوبیات اور ساختیات کی شکل میں اردو تنقید کو’پرکھ ‘کی ایک عملی کسوٹی اور معیار دیا ہے۔

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو ڈاکٹر تنویر حسین نے نہایت تفصیل کے ساتھ تنقیدی نظریات و افکار اور اشخاص پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے بعض ناقدین کے خیالات سے نہ صرف اختلاف کیا ہے بلکہ کئی اہم سوالات بھی قائم کیے ہیں۔جس سے بحث و مباحثہ کے نئے راستے کھلتے ہیں۔اس کتاب کو پڑھتے ہوئے یہ محسوس ہوتا ہے کہ تنویر احمد نے تنقید کے ایک وسیع میدان پر ایک بھرپور اور عمدہ کتاب لکھی ہے۔ میرے پیش نظر اس کتاب کا ’ترمیم و اضافہ شدہ‘ ایڈیشن ہے، جس میں گوپی چند نارنگ اور شمس الرحمن فاروقی کے علاوہ حامدی کاشمیری جیسے ناقدین کا تبصرہ بھی شامل ہے۔ان تبصرے کو پڑھ کراندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کتاب کے پہلے ایڈیشن کو کیا مقبولیت حاصل رہی ہوگی۔ مجھے امید ہے کہ یہ کتاب طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے کار آمد اور مفید ثابت ہوگی۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
زندیق : بڑے کینوس کا بڑا فکشن ـ عامر حسینی
اگلی پوسٹ
 شمیم حنفی ایک متوازن اور غیر معمولی دانش ورانہ کمالات کے حامل قلم کار ہیں۔پروفیسر سراج اجملی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں