Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 22, 2022
by adbimiras اپریل 22, 2022 0 comment

 "اقبال کے تخلیقی و فکری زاویے “ (ڈاکٹر گلزار احمد وانی) –  ڈاکٹر محمد یونس ڈار

 

محترم ڈاکٹر گلزار احمد وانی کی تازہ تصنیف "اقبال کے تخلیقی و فکری زاویے “ نظر نواز ہوئی۔ان کی سابقہ تصانیف کا مطالعہ رکھنے والے قارئین جانتے ہیں کہ ڈاکٹر گلزار بطور تخلیق کار،بطورمحقق،انشائیہ نگاراور نقاد جو ذہنی اپج رکھتے ہیں وہ ابتدا ہی سے ان کی تحریروں میں ایک انفرادی شان دکھا رہی ہے۔اردو شعروادب سے متعلق ان کے تجزیات اور مطالعات بہت اہم ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اب یہ ذہنِ رسا علامہ اقبال کے تخلیقی و فکری زاویوں کو اپنے حطیہء تحقیق میں لانے پر مُصر ہے۔علامہ اقبال کے فکر وفن پر تواتر سے لکھا جارہا ہے۔اگرچہ کہیں کہیں بات تکرار کی حد تک بھی پہنچ جاتی ہے لیکن اس سلسلے میں گلزار صاحب کی مذکورہ کتاب میں تازگی اور ندرت کا یہ  احساس دامن گیر ہوجاتا ہےکہ ہنوز کلام ِ اقبال میں امکانِ تحقیق و تنقید کے بے شمار جہاں آباد ہیں جن کی کھوج وقت کی اہم ضرورت ہے۔

"اقبال کے تخلیقی و فکری زاویے “نامی کتاب

جی ۔این ،کے پبلکیشنز نے شائع کی ہے ۔مذکورہ کتاب 256 صفحات پر مشتمل ہے۔تین فصلوں پر مشتمل اس کتاب کا پیش لفظ(ڈاکٹر گلزار احمد وانی)،تقریظ (پروفیسر حمید نسیم رفیع آبادی)،حروفے چند (پروفیسر منظر حسین)،دیباچہ (غلام حسین طالب) اور ڈاکٹر گلزار حسین وانی کا ادبی ذوق(ڈاکٹر محی الدین قادری زورکشمیری ) نے تحریر کیا ہے۔

مذکورہ کتاب کا فصل اول،’اقبال کی نظموں کا تجزیاتی مطالعہ’،کے نام سے درج ہے۔اس فصل میں جن نظموں کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے اُن میں نظم” ذوق و شوق،لالہء صحرا،سر گذشتِ آدم،مسجد قرطبہ ،خضرِ راہ اور نظم ‘بچے کی دُعا شامل ہیں۔

نظم”ذوق و شوق”ایک مطالعہ مذکورہ فصل کا پہلا مضمون ہے جس میں فاضل مصنف نے اقبال کی فطرت نگاری،ان کے منشورِ حیات میں عشق کی کارفرمائی،

کائنات اور کائنات سے متعلق

اسرارو رموز سے متعلق گفتگو کی ہے۔نظم "ذوق و شوق” کو اگرچہ کچھ شارحینِ اقبال نے حمد قرار دیا ہے  اور کچھ نے نعت۔لیکن ڈاکٹر گلزارنے اس کے بالعکس نظم کی فکری و فنی خوبیوں کا ذکرکرکے ہم تک علامہ اقبال کے آفاقی پیغام پہنچانے کی بھر پور سعی کی ہے۔

تاب کا دوسرا مضمون  لالہء صحرا ۔ایک جائزہ ہے۔اس مضمون میں مصنف نے علامہ اقبال کی ندرتِ فکر اور فطری شاعرہونے کے واضح دلائل پیش کیے ہیں۔ساتھ ہی اقبال کے اس آفاقی پیغام کی طرف بھی اشارہ کیا ہے جو مذکورہ نظم  میں اسلام اور مردِ مومن اور اس کی قوتِ نمو اور انسان کا جذبہء عمل علامتوں اور ترکیبوں کی صورت جلوہ گر ہے۔

نظم "سرگزشتِ آدم”ایک مطالعہ ،فصل اول میں شامل تیسرا مضمون ہے۔جو حضرت آدم سے لے کر حصرت محمدﷺ کے مبارک دور تک کی ایک تواریخی دستاویز کی صورت میں دستیاب ہے۔”جس میں آدم کا دنیا میں آنا اور کائنات کی سی سیر کی بنیاد پر اس کے امتحانات کے مراحل پیش آنا ،بتوں کو خانہ ء کعبہ میں سجانا،پھر پیغمبروں کی صورت میں آکر بتوں کو توڑنا اور کوہِ طور پر ذوق تکلم پیدا ہوجانا،کبھی صلیب پہ اپنوں کو لٹکانا اور کبھی غارِ حرا میں برسوں قرار پانا وغیرہ۔یہ سب اس نظم میں شعر در شعر ایک قاری کو مطالعے کے لیے موجود ہے۔”نیز مذکورہ مضمون میں نظم کی صنفی شناخت،اس میں اسلامی تلمیحات و واقعات کے سیاق و سباق میں انسانی کشمکش ،تلاش و جستجو ،تغیر و تبدل اور رازِ ہستی کی صورت گری اور اس کی رنگینیاں

اور بے کرانیاں بھی موضوعِ بحث لائی گئی ہیں۔

"مسجد قرطبہ "نظم میں تصورِ زمان و مکان، نامی مضمون میں مصنف نے تصورِ زمان و مکان اور عشق کی کارفرمائی پر مفصل گفتگو کی ہے۔عشق

جو ہمہ جہت اور ہزار شیوہ ہے، کس طرح سے مردِ خدا کا عمل  اس سے صاحب فروغ بن جاتا ہے اور کس طرح عشق اس کی  اصل حیات اور موت اس پر حرام ہوجاتی ہے۔یعنی کس طرح سے وہ زماں و مکاں کی قیود سے ماورا ہوجاتا ہے۔علوم و فنون کے معجزے ہوں،

کائنات کی رنگارنگی،تب و تاب،استحکام و توانائی ہو، قوموں کی کایا پلٹ کا معاملہ ہو یا فرد کو صاحبِ کردار بنانا ہو،ہرجگہ عشق ہی کی جلوہ سامانی ہے۔ اس تمام تر صورتحال کی تفصیل مذکورہ مضمون میں بہ آسانی مل جاتی ہے۔

نظم” خضرِ راہ ۔ایک مطالعہ ” فصل اول

کا پانچواں مضمون ہے ۔جس میں مذکورہ نظم کا تاریخی پسِ منظر،1922 میں انجمن حمایت السلام،لاہور کے جلسے  میں نظم کی پڑھت اورسامعین کا آبدیدہ ہونا بھی ذکر ہوا ہے۔

عظمتِ آدم،مغربی تہذیب کے منفی اثرات اور سرمایہ داری کی حیلہ گری کی طرف بھی اشارہ ملتا ہے۔یعنی شہنشاہیت کا خاتمہ،سیاسی و اقتصادی بحران اور اُمید حیات کا جاندار پہلو بھی نظم کا ایک اہم حصہ ہے۔ساتھ ہی مصنف نے اپنے  مطالعے میں تشبیہات ، استعارات اور تراکیب کا ذکر بھی خوب خوب کیا ہے۔

نظم "بچے کی دعا” کا تجزیاتی مطالعہ فصل اول کا آخری مضمون ہے۔جس میں بچے کی معصوم تمناؤں،آرزؤں اور امنگوں کو دعا کی صورت پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہےتاکہ بچوں کی تربیت شروع میں ہی کچھ اس نوعیت کی ہو کہ وہ اپنے رب کو پہچانے، دوسروں کی بھلائی کا سوچے اور زندگی کے اصل مقصد کو سمجھے۔مصنف نے بڑے ہی خوب صورت اور جاندار اسلوب میں اس سب کی نشاندہی کی ہے۔

مذکورہ کتاب کا فصل دوم،”افکارِ اقبال” کے نام سے درج ہے۔اس فصل میں آٹھ مضامین شامل ہیں جن میں،”اقبال اور شیخ العالم کی فکری مما ثلتیں،علامہ اقبال کا تصورِ تعلیم، شاہین بچوں کے اقبال،محی الملت ۔اقبال،اقبال اور قرآن،کلام اقبال میں مناظر قدرت،فکر اقبال ۔جہات اور معنی،اور’ظلمتِ شب میں نظر آئی کرن اُمید کی قابل ذکر ہیں۔

"اقبال اور شیخ العام کی فکری مماثلتیں "،فصل دوم کا پہلا مضمون ہے۔جس میں علامہ اقبال اور شیخ العالم کے کلام کی فکری،موضوعاتی اور روحانی ہم آہنگی سے متعلق گفتگو ملتی ہے۔ دنیا کی بے ثباتی، فقیری،وقت کی اہمیت،تصورِ موت،  نماز کی اہمیت،حصولِ علم، انسان  کی عظمت، فلاح و بہبودی دونوں کے کلام میں بدرجہ اتم موجود ہے۔اس فصل کا  دوسرا مضمون” علامہ اقبال کا تصورِ تعلیم ہے۔جس میں مصنف نے واضح دلائل سے ثابت کیا ہے کہ اقبال کس قدر روایتی اور غلامی دور کے اس تعلیمی نظام سے متنفر تھے جس سے نوجوان نسل غیر انسانی اور غیر اخلاقی اعمال میں ملوث ہوکر صراطِ مستقیم سے بھٹک رہی تھی۔چنانچہ اقبال اُس تعلیمی نظام کے خواہاں تھے جس سے نوجوان نسل کے قلوب و اذہان منور بھی ہوں اور جو دین سے آشنائی کا سبب بھی بن جائے۔تیسرے مضمون”شاہین بچوں کے اقبال ” میں کلام اقبال میں بچوں کی ذہنی و نفسیاتی تعلیم و تربیت اور  ان کو قوم کے اعلیٰ اور ذمہ دار انسان بنانے کے بارے میں بحث ہوئی ہے۔چوتھے مضمون "محی الملت۔اقبال ” میں علامہ اقبال کو اس لحاظ سے امت مسلمہ کا غم خوار دکھایا گیا ہے کہ وہ مسلمانوں   میں تعلیمی فقدان،نوجوان افراد کی مغرب سے مرعوبیت،مسلمانوں میں نااتفاقی،دینی تعلیم سے فرار،آدمیت کا فقدان  کے مسائل کو لے کر بڑے ہی فکر مند نظر آتے ہیں۔جس سے ان کے دلِ بے قرار کی تڑپ کوکوئی لذت ہی حاصل نہیں ہے۔دراصل یہ مضمون علامہ اقبال کے فکر و فلسفہ کے لیے بہترین خراجِ تحسین ہے۔”اقبال اور قران” مذکورہ کتاب کے فصل دوم کا پانچواں مضمون ہے۔جس میں عظمتِ قرآن،قوموں کی پستی و زوال اورنوجوان کو قرآن کی طرف رجوع کی تلقین بھی ملتی ہے۔چھٹے مضمون”کلام اقبال میں مناظر قدرت”میں فطرت کے مناظر کی رنگینیاں بہت دُور تک دیکھی جاسکتی ہے۔”اقبال نے بقول ایس جہاں،” فطرت سے جو لگاؤ اور نسبت قائم کی ہےوہ محض حسن آفرین نہیں ہے بلکہ ان کے یہاں اشیاء کا تصور فکری اور مقصدی رجحانات کے زیرِ اثر ملتا ہے۔”

"فکرِ اقبال جہات و معنی "والے مضمون میں خودی،عشق،یقین،حیات و کائنات، عالم اسلام کے ماضی و حال،محبت،رواداری،  اور اخوت جیسے انمول جواہرات کا مالا بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔فصل دوم کے آخری مضمون ” ظلمتِ شب میں نظر آئی کرن اُمید کی،میں مسلمانوں کی زبوں حالی، غلامی، عصری تقاضوں اور مغربی فکر و نظر کی یلغار،ناامیدی،بے عملی،بے ذوقی

،بے بضاعتی وغیرہ  کی ظلمات سے اقبال کی ناپسندگی کا اظہار دکھایا گیا ہے اور ان سے نکلنے کی تلقین کی گئی ہے۔ یعنی بقولِ مصنف "وہ (اقبال) ان ظلمات کے سو پردوں کے اندر بھی نور کی پھواریں دیکھتے ہیں اور زندگی کی گردش اسی سے پختہ تر ہے۔”

فصل سوم جو’ اقبال شناسی’،کے نام سے مذکورہ کتاب میں درج ہے’میں مجید مضمر کی اقبال شناسی،فرید پربتی بحیثیت ِ اقبال شناس،فکر اقبال اور ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم  اور چند شارحینِ اقبال جیسے مضامین شامل ہیں۔

اس فصل کے پہلے مضمون’ مجید مضمر کی اقبال شناسی’ میں ان کے دو مضامین

(۱)اقبال کی شاعری میں مکالماتی انداز اور (۲) ساقی نامہ کو بنیاد بنا کر مرحوم مجید مضمر کی اقبال شناسی ثابت کرنے کی سعی کی گئی ہے۔جو قابلِ تحسین ہے۔یاد رہے یہ دونوں مضامین  اقبال انسٹی ٹیوٹ کے مجلہ "اقبالیات” میں شائع ہوچکے ہیں۔

دوسرے مضمون ” فرید پربتی بحیثیت اقبال شناس میں مرحوم فرید پربتی کی اقبال شناسی پر خامہ فرسائی کی گئی ہے۔مصنف نے فرید پربتی کے بھی دو مضامین’ اقبال اور اصلاح ِ سخن کی روایت’اور ‘خضر راہ’ کے تناظر میں ان کی اقبال شناسی کی بات کی ہے۔

مذکورہ کتاب کا سوم مضمون  ‘فکر اقبال اور ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم’کے نام سے کتاب میں درج ہے۔یہ دراصل ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم کی کتاب فکر اقبال کا تبصرہ ہے۔جس میں اقبال کے افکار،فلسفہ اور شعری محاسن پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔مصنف نے ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم کے ان تنقیدی تصورات پر بھی بات کی ہے جو انہوں نے ا س کتاب میں رقم کیے ہیں۔جن کی وجہ ان کی علمی  و ادبی سرگرمیوں کا کماحقہ احاطہ ہوجاتا ہے۔

کتاب کا آخری مضمون’چند شارحینِ اقبال’ کے نام سے درج ہے۔اس مضمون میں پروفیسر یوسف سلیم چستی،اسرار زیدی اور ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی کی شرحوں کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی  گئی ہے۔نیز ان شرحوں کی ادبی اہمیت اور قد وقامت کے بارے میں بھی بات کی گئی ہے۔

من جملہ،ڈاکٹر گلزار احمد وانی کی کتاب ‘اقبال کے تخلیقی و فکری زاویے’ مطالعات اقبال میں ایک اہم  اضافہ ہے۔اس کتاب میں جہاں فکرِ اقبال کے گوناں گوں گوشوں سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے،وہیں اس کتاب سے نت نئے موضوعات کو پھر سے کھنگالنے کی تحریک بھی ملتی ہے۔مذکورہ کتاب میں شامل تمام مشمولات قاری کو دعوتِ فکر دیتے ہیں کہ اقبال کو حال سے زیادہ مستقبل کا شاعر سمجھنا چاہیے نیز  اس  کی عصری معنویت کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔غرض  ڈاکٹر گلزار کا صمیم لہجہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ پڑھنے والوں کی آستینوں میں اگرچہ قدیم بُت ہی ہوں تب بھی وہ اپنی اذان دیتے رہیں گے۔

۔۔۔۔۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فتاویٰ رمضان 1443ھ(7) – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
اورنگ آباد کی مساجد میں جاری مریم مرزا کی تحریک محلہ لائبریریوں اور اردو اسکولوں میں منایا گیا "عالمی یومِ کتاب

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں