Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

”پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی : ایک صدی کی آواز“

by adbimiras جولائی 2, 2022
by adbimiras جولائی 2, 2022 0 comment

المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہرگانوی کی یوم پیدائش پر سیمینار کا انعقاد

دربھنگہ (پریس ریلیز) المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ دربھنگہ کی جانب سے علامہ اقبال لائبریری (الہلال نرسنگ ہوم ) بی بی پاکر دربھنگہ میں پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی کی یوم پیدائش کے موقع پر یک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔پروگرام کا آغاز حافظ جمال الدین کے تلاوت کلام پاک سے ہوا۔پروگرام کی صدارت سید محمود احمد کریمی نے کی جبکہ اس پروگرام میں بطور مہمانان خصوصی پروفیسر شاکر خلیق (سابق صدر شعبہ  اردو ایل این ایم یو، دربھنگہ)،پروفیسرمحمد آفتاب اشرف (صدر شعبہ ، یونیورسٹی ڈپاٹمنٹ آف اردو، ایل این ایم یو دربھنگہ)اور سلطان شمسی (سابق پبلک ریلیشن انسپکٹر ، پوسٹل، دربھنگہ)نے شرکت کی۔نظامت کے فرائض معروف افسانہ نگار ڈاکٹر مجیر احمد آزاد نے بحسن و خوبی انجام دیا۔ ڈاکٹر منصور خوشتر (سکریٹری المنصور ٹرسٹ) نے پروگرام کی تفصیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ مناظر عاشق ہرگانوی کا ”دربھنگہ ٹائمز“ اور المنصور ٹرسٹ سے گہرا لگاﺅ تھا ۔ دربھنگہ ٹائمز کے ابتدائی دنوں سے اس ادارہ سے جڑے رہے اور آخری دم تک اس کی ترویج و اشاعت میں سرگرم رہے۔ انہوں نے کہا ان کے انتقال سے ادارے کا ذاتی نقصان ہوا ہے۔ اپنے صدارتی خطبہ میں سید محمود احمد کریمی نے کہا”پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ۔ وہ دور جدید کے کثیر الجہات ممتاز بین الاقوامی شاعر، اعلیٰ درجہ کے ادیب، محقق، مورخ، مسلم الثبوت نقاد، عظیم مفکر ، شفیق معلم ، ماہر افسانہ نگار، بہترین ناول نگار، ڈرامہ نگار، افسانچہ نگار ، خوش طبع طنز و مزا ح نگار، بچوں کے ادیب، نامور صحافی ، جاسوسی دنیا کے دشت نورد اور نہایت منکسر المزاح و تواضع پسند شخصیت کے حامل تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں درد مند دل اور لامحدود علمی لیاقت سے نوازا تھا۔“ ،پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی پر اپنے قلبی تاثرات کا اظہار فرماتے ہوئے پروفیسر شاکر خلیق نے کہا کہ مناظر عاشق ہرگانوی سے میرے تعلقات نصف صدی سے تھے۔ جس وقت سے انہوں نے لکھنا شروع کیا تھا میں اسی وقت سے انہیں جانتا ہوں۔ مخصوص انداز میں ہم لوگ گفتگو کیا کرتے تھے ۔ ان کے لئے میں دعا گو اور المنصور ٹرسٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پروفیسر محمد آفتاب اشرف نے پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی کے تعلق سے کہا کہ وہ بحیثیت ادیب اور شخص دونوں اہمیت کے حامل تھے۔ نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنا ان کا شیوہ تھا۔ شعبہ اردو میں ان کی تشریف آوری اور بھاگلپور یونیورسٹی میں وائیو ا کے لئے خود بھاگلپور جانے کے دوران مناظر صاحب کے خلوص کا تذکرہ انہوں نے منفرد انداز میں کیا۔سید احمد قادری (گیا) نے مناظر عاشق ہرگانوی صاحب سے اپنے دیرینہ تعلقات کا تذکرہ کیا اور کہا کہ میں ان کی شخصیت اور ادبی کارناموں سے کافی متاثر رہا ہوں۔ میرے ان سے گھریلو تعلقات بھی تھے۔ ان کے جانے سے ادب میں ایک خلا سا پیدا ہوگیا ہے۔ڈاکٹر عبدالحی (اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ اردو، سی ایم کالج دربھنگہ) نے کوہسار جرنل کے حوالے سے مناظر عاشق ہرگانوی کے کارناموں کو سراہا اور انہیں ایک اچھے ادیب کے ساتھ اچھا انسان قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شخص انہیں کچھ مشورہ دیتا اسے وہ نہایت خلوص کے ساتھ قبول کرتے۔ ان باتوں سے وہ کبھی ناراض نہیں ہوتے تھے۔ ڈاکٹر احسان عالم نے ان کی شخصیت پر مختصر میں روشنی ڈالتے ہوئے ان کے دو اہم ناولوں ”شبنمی لمس کے بعد“ اور آتشیں لمس کے بعد“ کے حوالے سے جنسی بے راہ روی کی عکاسی کے عنوان سے اپنا مقالہ پیش کیا اور بتایا کہ ان ناولوں میں جنسی فراوانی ضرور ہے لیکن اس کے ذریعہ انہوں نے نئی نسل کو ایک بڑا پیغام دینا چاہا ہے۔طنز و مزاح کے معروف ادیب مجتبیٰ احمد نے اپنے مخصوص انداز میں مناظر عاشق ہرگانوی کے کاموں کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ڈاکٹر وصی احمد شمشاد (اسسٹنٹ پروفیسر، گیسٹ فیکلٹی ، شعبہ اردو) نے مناظر عاشق ہرگانوی صاحب کے ادبی کاموں پر روشنی ڈالی۔ اس پروگرام میں ”دربھنگہ ٹائمز کے ” مناظر عاشق ہرگانوی نمبر“ کے کورکی رسم رونمائی بھی عمل میں آئی جس کا تعارف ڈاکٹر صالحہ صدیقی(الٰہ آباد ) نے پیش کرتے ہوئے کہا ”مناظر عاشق ہرگانوی کی شخصیت اور فن پر مبنی یہ ایک اہم شمارہ ہے ۔جس میں مناظر عاشق ہرگانوی کی سوانحی کوائف کے ساتھ ان کی علمی و ادبی زندگی کے تمام گوشوں پر بھر پورگفتگو پڑھنے کو ملے گی۔ اس شمارے کی ترتیب و تزئین میں ڈاکٹر منصور خوشتر نے جس علمی و ادبی لیاقت کا ثبوت پیش کیا ہے وہ قابل دید ہے ،انھوں نے جدید تکنیک کی روشنی میں مناظر عاشق ہرگانوی کی ادبی زندگی کو مختلف حصوں میں منقسم کیا اور اس کے مطابق ملک و بیرون ممالک کے تحقیق و تنقید نگار وں اور اہل قلم کی تحریروں کو یکجا کر اس رسالے میں مرتب کرنے کا تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے۔“ اس کے بعد پروگرام میں آن لائن اور آف لائن مقالات پڑھنے کا سلسلہ شروع ہوا ۔آن لائم مقالات میں نذیر فتح پوری (پونے ) ڈاکٹر سید احمد قادری (گیا) کامران غنی صبا(پٹنہ ) اور ڈاکٹر صالحہ صدیقی ( الٰہ آباد ) خورشید حیات (دہلی ) ڈاکٹر مستفیض احد عارفی (مظفر پور) غلام نبی کمار(سری نگر ،کشمیر)، ڈاکٹر عارف حسن وسطوی(حاجی پور )، عبدالرحمن، عائشہ ناز، انور آفاقی ، اسلم رحمانی ، ڈاکٹر مسرت جہاں ،سلمان عبدالصمد، ڈاکٹر مطیع الرحمن، قمر اعظم ، رقیہ خاتون، شباہت فاطمہ ، ترنم پروین، ملکہ خاتون ، مکرم حسین ، جاوید اختر ، فیضان ضیائی ، نعمان جود، ڈاکٹر عبدالرافع، خلیق الزماں نصرت ممبئی ، ڈاکٹر قیام نیر نے اپنا مقالہ پیش کیا ۔آف لائن مقالہ پڑھنے سے پہلے دو اہم کتابوں کی رسم اجراپہلی کتاب ”سید احمد کریمی : فکر و نظر کے آئینے (مرتب ڈاکٹر احسان عالم ) جب کہ دوسری کتاب بچوں کے نباض شناس :ڈاکٹر احسان عالم (مرتب : ڈاکٹر محمد سالم ) عمل میں آئی۔اس کے بعد آف لائن مضامین پڑھنے کا سلسلہ شروع ہوا جن میں ڈاکٹر منظر سلیمان، مجتبیٰ احمد، ڈاکٹر ریحان احمد قادری، ڈاکٹر ارشد سلفی ، ڈاکٹر منور عالم ، سلطان شمسی ، ڈاکٹر مجیر احمد آزاد ، ڈاکٹر احسان عالم ، ڈاکٹر وصی احمد شمشاد ، ڈاکٹر عبدالحی ، صفی الرحمن راعین ،محمد جنید (سکری مدھوبنی) وغیرہ شامل تھے۔اس پروگرام کے کنوینر ڈاکٹر احسان عالم نے اظہار تشکر پیش کیا۔ پروگرام میں جنید عالم آروی، عرفان احمد پیدل ، انعام الحق بیدار، قمر عالم ، ڈاکٹر محمد سرفراز عالم، محمد جمال الدین ، محمد دستگیر عالم ، واصف جمال ، منظر الحق منظر صدیقی، یعقوب امام اللہ (مظفرپور)، محمد آبشار عالم سمستی پور، محمد تبار ک راعین (مدھوبنی) ، عطا اللہ احمد، حافظ حیات عبدالحی، ڈاکٹر جمشید امام، محمد حامد انصاری ڈاکٹر جمشید عالم (اسسٹنٹ پروفیسر ، ملت کالج) ، محمد اشتیاق نعمانی سلفی ، عامر عثمانی ، محمد شمشاد، آفتاب عالم غازی ، محمد فخر عالم، ڈاکٹر محمد سالم وغیرہ موجود تھے۔

”سید محمود احمد کرمی : فکر و نظر کے آئینے میں “کی رسم اجرا
سید محمود احمد کریمی پچھلے کئی برسوں سے اردو نظم و نثر کا انگریزی میں ترجمہ کرکے اپنی ذہانت کا اظہار کرتے رہے ہیں ۔ انہوں نے مناظر عاشق ہرگانو ی کے ناول کا بھی عمدہ ترجمہ پیش کیا ہے۔ کریمی کو ترجمے کی مشین بھی کہا جاتا ہے۔ یہ باتیں ”سید محمود کریمی: فکر و نظر کے آئینے میں“ مرتب ڈاکٹر احسان عالم کی رسم اجرا کے موقع پر پروفیسر شاکر خلیق نے کہی ۔ ڈاکٹر آفتاب اشرف نے کہا کہ ڈاکٹر احسان عالم ایک دہائی سے اپنی تحریروں سے اردو زبان وادب کی خدمت کر رہے ہیں۔ ان کا یہ کارنامہ قابل ستائش ہے کہ اپنے بزرگوں کا احترام کرتے ہوئے سید محمود احمد کریمی پر یہ کتاب ترتیب دی ہے۔ اس کتاب کی اشاعت سے محمود احمد کریمی کو نزدیک سے دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملے گا۔ اس موقع پر ڈاکٹر احسان عالم نے کہا کہ سید محمود احمد کریمی ایک مخلص انسان ہیں۔ تقریباً ایک عرصے وہ ترجمے کاکام باریک بینی سے کرتے رہے ہیں۔ ان کے خلوص سے متاثر ہوکر میں نے ان کی شخصیت پر کام کیا ۔

بچوں کا نبض آشنا : ڈاکٹر احسان عالم کی رسم اجرا
ڈاکٹر محمد سالم ، تارالاہی کی کتاب ”بچوں کا نبض آشنا: ڈاکٹر احسان عالم “ کی رسم اجراءعلامہ اقبال لائبریری میں پروفیسر محمد آفتاب اشرف، پروفیسر شاکر خلیق، محمود احمد کریمی ، ڈاکٹر عبدالحئی ، ڈاکٹر مجیر احمد آزاد ، ڈاکٹر منصور خوشتر، عرفان احمد پیدل ، انعا م الحق بیدار، محمد جنید ، اشتیاق نعمانی کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر منصور خوشتر نے کہا کہ ڈاکٹر محمد سالم نے احسان عالم کی کتاب ”بچوں کے سنگ“ پر تحریر کئے گئے مضامین کو یکجا کرکے کتابی صورت دے کر ایک اچھا کام کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر احسان عالم لمبے عرصے سے درس و تدریس سے منسلک ہیں۔ وہ روزانہ بچوں کے ساتھ اپنا طویل وقت گزارتے ہیں۔ اس وجہ سے انہیں بچوں کی نفسیات کو سمجھنے کا موقع ملا ہے۔ ان کی ایک درجن کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ فی الحال انہوں نے بچوں کے لئے ایک خوبصورت اور معلوم افزا کتاب ”بچوں کے سنگ“ تخلیق کی ہے۔ یہ کتاب بچوں کے لئے ایک انمول تحفہ ہے ۔ اس کتاب میں بچوں سے متعلق بہت سی جانکاریاں فراہم کی گئی ہیں۔ تصویر

 

—

Mansoor Khushter

Bureau Chief

Qaumi Tanzeem Dbg
09234772764

09472059441

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی اور موسیقی کلاسز کا افتتاح
اگلی پوسٹ
ادب ایک ایسا دروازہ ہے جس میں سیندھ لگا کر داخل نہیں ہوا جاسکتا: ڈاکٹر یعقوب یاور

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں