Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 6, 2021
by adbimiras فروری 6, 2021 0 comment

حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی:حیات وخدمات ___ میرے مطالعہ کی روشنی میں – عبد الرحیم برہولیاوی

 

ابھی میرے مطالعہ میں نوجوان قلم کار، کئی کتابوں کے مصنف و مولف، ای ٹی وی بھارت اردو ارریہ کے جواں سال صحافی جناب محمد عارف اقبال، محلہ کٹرہیا پوکھر، شہر دربھنگہ کی تازہ تصنیف ”حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی:حیات وخدمات“ً پر مشتمل ایک علمی و فکری کتاب ہے۔ 1960ء __ 2020ء تک دینی علمی اور اصلاحی خدمات انجام دینے والے ریاست بہار بالخصوص متھلانچل کےمشہور عالم دین حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی کی شخصیت پر لکھے گئے مضامین کو یکجا کرکے کتابی شکل دی گئی ہے۔
حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی صاحب نے متھلانچل میں چھ دہائیوں تک دینی،علمی، فکری اور دعوتی خدمات انجام دی ہیں، ضرورت تھی کہ حضرت مولانا کے خدمات کا جائزہ لیتے ہوئے کوئی وقیع کتاب منظر عام پر آتی، تاکہ حضرت مولانا کی خدمات کو محفوظ کرلیا جاتا، اللّٰہ نے اس کام کے لئے صحافی محترم عارف اقبال صاحب کو توفیق بخشی، انہوں نے اس اہم کام کا بوجھ اپنے کاندھوں پر لیا اور اس کام میں مصروف ہوگئے، عارف اقبال صاحب اس سے پہلے امیر شریعت سادس حضرت مولانا سید نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ پر ان کی زندگی میں ہی ایک قیمتی علمی کتاب "باتیں میر کارواں کی” (سوانح حیات) پر کام کر چکے ہیں، کتاب بہت مقبول بھی ہوئی اور ہاتھوں ہاتھ لی گئی، حضرت امیر شریعت م سید نظام الدین صاحب کے انتقال کے بعد ایک دوسری کتاب "امیر شریعت سادس:نقوش و تاثرات” کےنام سے ترتیب دی، یہ کتاب بھی بہت مقبول ہوئی، راقم الحروف کا مضمون بھی اس کتاب میں شامل ہے۔
عارف اقبال صاحب کا پڑھنے لکھنے کا شوق زمانۂ طالب علمی ہی سے رہا ہے، آپ پہلے قومی تنظیم میں بچوں کے صفحہ کے لئے لکھنا شروع کیا اور یہ سلسلہ چلتا رہا اور آج اپنا نام قلم کاروں کی فہرست میں بنانے میں کامیاب ہو گئے۔
عارف اقبال صاحب کی تعلیم مدرسہ امدادیہ دربھنگہ،مدرسہ اسلامیہ جامع العلوم مظفرپور، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی، دہلی یونیورسٹی دہلی، پٹنہ یونیورسٹی اور الفلاح یونیورسٹی ہریانہ میں ہوئی، گویا کہ عارف اقبال نےاپنی تعلیم مدرسہ اور یونورسیٹی دونوں جگہ حاصل کی ہے اور دونوں جگہ کے ماحول سے فائدہ اٹھا یا ہے اور بزرگوں کی خدمت میں بھی رہے ہیں۔
ہمارے یہاں اکابرعلماء اور بزرگوں کی خدمات کا اعتراف عام طور پر انکے مرنے کے بعد ہی کیا جاتا ہے، اس روایت کو عارف اقبال نے توڑا ہے، 478/صفحات پر مشتمل اس کتاب کی اشاعت کا کام کریٹیو اسٹار پبلی کیشنز، جامعہ نگر دہلی سے کرایا ہے، اس کتاب کی قیمت =/500 روپے ہے، آپ بھی اس کتاب کو نویلٹی بکس، قلعہ گھاٹ دربھنگہ، بک امپو ریم، سبزی باغ پٹنہ، مکتبہ النور دارالعلوم دیوبند، مدرسہ اسلامیہ جھگڑوا دربھنگہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔
مرتب کتاب نے کتاب کا انتساب اپنے اساتذہ، بزرگوں، قدردانوں اور دوستوں کے نام، پھر اپنے والدین کے ‌نام کیا ہے، یہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہے، پہلے باب میں فہرست مضامین اور عناوین درج ہیں، جس میں عکس تحریر (مکتوب) حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی صفحہ15 پر درج ہے۔
اس باب میں مکتوب بنام مرتب کتاب، امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب صفحہ22 تا 24 پر درج ہے، جو ‌نہایت ہی اہم اور حوصلہ افزا کلمات کے ساتھ مرتب کتاب عارف اقبال کو حضرت امیر شریعت نے لکھا ہے، دعائیہ کلمات حضرت مولانا اشتیاق احمد صاحب نے لکھا ہے، مقدمہ عارف اقبال، مرتب کتاب ‌نے صفحہ29 تا 40 بہت تفصیل سے لکھا ہے، جو پڑھنے کے لائق ہے۔ حرف تحسین کے عنوان سے حضرت مولانا بدر الحسن قاسمی کویت نے لکھا ہے، پیش لفظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کا تحریر کردہ ہے، اظہار خیال کے عنوان سے حضرت مولانا محمد قاسم مظفر پور ی نوراللہ مرقدہ نے لکھا ہے، تقریظ حضرت مولانا انیس الرحمان قاسمی صاحب کی ہے، قلبی تاثرات سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد ‌نے لکھا ہے، اس کو پڑھ کر ڈاکر شکیل احمد صاحب کا اردو سے دلی لگاؤ اور بزرگوں سے قلبی محبت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، حرف محبت کے عنوان سے معروف نقادجناب حقانی القاسمی صاحب نے لکھا ہےجس سے کتاب کی جامعیت کا پتا چلتا ہے ۔
دوسرا باب: "نقوشِ حیات” کے عنوان سے صفحہ 65 تا 133 ہے، اس باب میں پہلا مضمون دارالعلوم دیوبند وقف دیوبند کے استاذ حدیث مولانا شمشاد رحمانی قاسمی صاحب کا "حضرت مولانا سید ابو اختر: ایک اثر انگیز شخصیت” درج ہے، اسی باب میں شاعر و ادیب فضیل احمد ناصری قاسمی صاحب کا مضمون بھی صفحہ 79 تا 85 پر موجود ہے، جس کا عنوان ہے "وہ اختر جو بہار کے افق پر آج بھی روشن ہے”، مولانا فضیل احمد ناصری قاسمی نے خوب ڈوب کر لکھا ہے، صفحہ 86 تا 99 پر انجینئر عادل اختر عادل کا مضمون "میرے ابو جان” کے عنوان سے درج ہے، جو حضرت مولانا کے صاحب زادے ہیں، انہوں نے بھی اچھا لکھنے کی کوشش کی ہے، اس باب میں مولانا اشرف عباس قاسمی، مولانا خالد نیموی قاسمی، مفتی آفتاب غازی، سید گلفشاں بانو، حذیفہ حسن اور قاری نسیم اختر قاسمی کے مضامین شامل ہیں۔
کتاب کا تیسرا باب "مشاہدات و تاثرات” کے عنوان سے صفحہ 149 سے شروع ہو تا ہے، اس باب میں پہلا مضمون مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی صاحب کا "حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی: مصلح قوم و ملت” درج ہے، وہ لکھتے ہیں کہ: مولانا سید ابو اختر قاسمی با صلاحیت استاد، مشہور خطیب اور نامور عالم دین ہیں، یہ خطابت اور اصلاحی تقریروں سے زیادہ جانے پہچانے جاتے ہیں، مولانا کا نام ہی دینی جلسوں کی کامیابی کے ضمانت دیتا ہے، صفحہ 154 پر مشہور صاحب قلم ادیب، مدیر ہفتہ وار نقیب، و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، و نائب ناظم امارت شرعیہ مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی کا مضمون بھی شامل باب ہے، مولانا ‌نے حضرت مولانا ابو اختر قاسمی اور ان کا درس حدیث کے عنوان سے بہت کھل کر تفصیل سے لکھا ہے، مفتی صاحب لکھتے ہیں کہ مولانا کے حوالے سے جو کام کر نے کا ہے، وہ ان کے علمی افادات کو یکجا کر کے شائع کر نا ہے، ان افادات میں سب سے اہم کام ان کا "درس حدیث” ہے، مفتی صاحب کا مضمون صفحہ 159 پر ختم ہو تا ہے۔ اس کے بعد "جہد مسلسل کا ایک معتبر نام: مولانا سید ابو اختر قاسمی” کے عنوان سے پروفیسر شکیل احمد قاسمی، اورینٹل کا لج پٹنہ سٹی کا مضمون بھی شامل ہے، امارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم حضرت مولانا محمد شبلی القاسمی صاحب کا مضمون "حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی: ایک تاثر” بھی درج ہے، صفحہ 169 تا 179 پر مشہور صحافی کالم نگار صفی اختر صاحب کا طویل اور تفصیلی مضمون "عندلیب شہر: حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی” درج ہے، صفی اختر صاحب لکھتے ہیں کہ "مولانا محترم کے اندر شاعری کا بھی پا کیزہ ذوق ہے، انہوں نے وقت اور زمانہ کے مزاج کو سمجھتے ہوئے انہی خطوط پر اپنی نا فعیت کے ساتھ عوام و خواص کے درمیان پتے کی باتیں کی اور کا میاب رہے”، آگے لکھتے ہیں: "ہماری خوش قسمتی ہے کہ وہ میرے استاد بھی تھے، یہی میرے لئے باعث افتخار ہے”، اس باب میں مفتی احمد نادر القاسمی، پروفیسر مولانا اعجاز احمد، مفتی عبدالسلام قاسمی، ڈاکٹر مشتاق احمد، مولانا عبدالکریم قاسمی، پروفیسر ایم کمال الدین، پروفیسر شمیم باروی، آچاریہ شوکت خلیل، ڈاکٹر عطا عابدی، ڈاکٹر منظر سلیمان، غفران ساجد قاسمی، ڈاکٹر ایوب راعین، ڈاکٹر منصور خوشتر، مولانا ارشد فیضی، سیف اسلام قاسمی، مولانا احمد حسین قاسمی، ڈاکٹر احسان عالم، قاری فرید عالم صدیقی، مولانا خالد سیف اللہ ندوی، حافظ صلاح الدین المفتاحی کے مضامین بھی شامل ہیں۔
چوتھا باب: "تعلیمی و تنظیمی خدمات” کے عنوان سے صفحہ 277 تا 299 ہے، اس باب میں ڈاکٹر عبد المتین قاسمی، محمد عمر انصاری، قاضی ارشد رحمانی، محمد قمر عالم فخری کی مضامین درج ہیں۔
اس کتاب کا پانچواں باب: "خطابت و ظرافت” کے عنوان سے صفحہ 305 سے شروع ہوتا ہے۔ اس باب میں پہلا مضمون ڈاکٹر عبد الودود قاسمی صاحب کا ہے، جو حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی کی تمثیلی خطابت سے شروع ہوتا ہے، ڈاکٹر عبد الودود قاسمی لکھتے ہیں کہ "مولانا ابو اختر قاسمی کاش اگر تخلیقی پہلو پر بھی تھوڑا وقت صرف کیے ہوتے، تو آج ان کا شمار ان کی بہترین تمثیل بیانی مرقع کشی اور طنز و مزاحیہ انداز بیان کی وجہ سے اردو مزاح کے ایک بلند پایہ ادیب و انشائیہ نگار میں ہوتا؛ کیوں کہ مولانا کہ پاس ذخیرۂ الفاظ کے ساتھ بر محل اشعار، چست درست فقرے، زبان پر دسترس اور قدرت کاملہ حاصل ہے ،،۔ صفحہ 318 پر محترم نور السلام ندوی صاحب کا مضمون "حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی،خطابت و ظرافت کے آئینے میں” وہ لکھتے ہیں کہ "مولانا ابو اختر صاحب متنوع خصوصیات اور جامع کمالات کے مالک ہیں، شفیق مربی، بہترین استاد، ذی استعداد عالم دین، شعلہ بیان مقرر، کامیاب منتظم، بذلہ سنج اور زندہ دل انسان ہیں”، اس باب میں مزید مولانا عرفان سلفی، رضوان‌احمد ندوی، ڈاکٹر عبد الودود قاسمی، مولانا محمد عالم قاسمی، مفتی عین الحق امینی ‌قاسمی، مفتی محمد نافع عارفی کے مضامین شامل ہیں، اس باب کا اختتام صفحہ365 پر ہوتاہے۔
کتاب کا چھٹا باب بھی بہت اہم ہے "شاگردوں کی نظر میں” یہ باب صفحہ371سے شروع ہوتاہے، اس باب میں مولانا وصی احمد صدیقی قاسمی نوراللہ مرقدہ، فضل رحمانی، اے این شبلی، سہیل احمد رحمانی، قاری افضل امام فاروقی، مولانا نوشاد احمد قاسمی، فاتح اقبال ندوی قاسمی، ڈاکٹر سرفراز عالم، شاہنواز بدر قاسمی، ڈاکٹر محمد وجیہ الحق، محمد عاصم بدر کے مضامین شامل ہیں، جو کہ صفحہ 423 تک ہے۔ ان لوگوں نے مولانا ابو اختر قاسمی صاحب کو جیسا دیکھا اور پایا، جو چیزیں مولانا سے حاصل کی ہیں، ان سب کو بڑے تفصیل اور سلیقہ سے پیش کیا ہے، ان کو پڑھ کر صاف معلوم ہوتا ہے کہ مولانا کی مقبولیت اپنے شاگردوں میں بھی بہت خاص تھی، مولانا کا اندازِ تربیت منفرد اور نرالا تھا، اپنے شاگردوں میں بھی اپنی الگ خاص شناخت رکھتے تھے۔
اس کتاب کا ساتواں اور آخری باب صفحہ 433 سے شروع ہوتا ہے، جس کا آغاز منظوم تاثرات سے ہوتا ہے، ذماں برداہوی صاحب نے پہلا منظوم کلام "نذرانۂ عقیدت” پیش کیا ہے،اس کے بعد "میرے سمدھی” کے عنوان سے صفحہ 435 پر پروفیسر خلیل الرحمٰن سلفی نے‌ اپنا منظوم تاثرات پیش کیا ہے، اس کے بعد ڈاکٹر امام اعظم صاحب نے صفحہ 435 تا 436 پر "رئیس علم‌:حضرت مولانا ابو اختر قاسمی” کے عنوان سے دو صفحات پر مشتمل معیاری منظوم تاثرات پیش کیے ہیں، اخیر کے اشعار دیکھیں،
امام بھی ہیں، مدرس بھی اور خطیب بھی ہیں
نظام دین سے بالواسطہ قریب بھی ہیں
تمام درجے ہیں ان کے بلند اے اعظم
کہ خوش خیال بھی ہیں آپ، خوش نصیب بھی ہیں
اس باب میں عر فان احمد پیدل، منور عالم راہی، امان ذخیروی، مفتی اشتیاق احمد قاسمی، ابو نصر فارہق صارم، مظہر مجاہدی بھاگلپور ی، عادل اختر عادل کا بھی منظوم تاثرات شامل ہے، 452 صفحہ پر یہ باب ختم ہوتا ہے۔
صفحہ 456 پر عبادہ صفی متعلم جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کا انگریزی زبان میں مضمون شامل ہے ،صفحہ 458 پر قمر اشرف سینیر جر نلسٹ ہندوستان ٹائمز کا مضمون بھی شامل ہے۔
آخری 16صفحات میں مولانا ابو اختر قاسمی صاحب کی چند یاد گار نایاب تصاویر کو جگہ دی گئی ہے، ایک صفحہ پر دار العلوم دیوبند کی سند فضیلت کو لگایا گیا ہے، اس ضخیم کتاب کے مطالعہ کے لئے کافی وقت در کار ہے، کتاب کی ترتیب بھی سلیقے مندی سے کی گئی ہے، تصاویر بھی درج کرکے یاد داشت محفوظ کر لی گئی ہے۔
کتاب کی طباعت بھی عمدہ ہے،
بیک کو ر پر ڈاکٹر ابو بکر عباد، شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی، دہلی کا کتاب اور مرتب کتاب پر ایک جامع مضمون موجود ہے، جو کتاب کے حسن میں اضافہ کرتا ہے، ڈاکٹر ابو بکر عباد صاحب لکھتے ہیں کہ
"مولانا ابو اختر قاسمی اسلاف کی یادگار، طالب علموں کے لئے روشنی کا مینار اور نئی نسل کے لیے قابل تقلید ‌نمونہ ہیں، اشد ضرورت تھی کہ ان کی شخصیت اور کارناموں کو مبسوط شکل میں وسیع پیمانے پر عوام کے سامنے پیش کیا جائے؛ تاکہ ہماری علمی، تہذیبی اور سوانحی روایت کی اشاعت اور تحفظ کا کام تعطل کا شکار نہ ہو۔میں عارف اقبال صاحب کو اس علمی کام پر پُر زور مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تصنیف و تالیف کا یہ سلسلہ یوں ہی رواں دواں رہے گا اور دستاویزی حیثیت کی یہ کتاب اہل علم کہ حلقہ میں مقبول ہوگی۔“

 

عبد الرحیم برہولیاوی
استاد معہدالعلوم اسلامیہ چک چمیلی ویشالی (بہار)9308426298
Abdurrahim.barhulia@gmail.com

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حنیف ترین-ایک البیلا شاعر – محمدشرافت علی
اگلی پوسٹ
نجم الدین احمد کا ناول:سہیم – محمد تیمور

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں