Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras اپریل 3, 2021
by adbimiras اپریل 3, 2021 0 comment

 دیوندر ستیارتھی (مونو گراف)/ڈاکٹر  عبد السمیع – ڈاکٹر نوشاد منظر

دیوندر ستیارتھی کا شمار ان چند تخلیق کاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے اردو اور ہندی دونوں زبان میں یکجا مقبولیت حاصل کیں۔ یوں تو انھوں نے درجنوں افسانے لکھے جسے عبد السمیع نے ‘‘ شہر شہر آوارگی’’ کے نام سے دو جلدوں میں یکجا کرکے شائع کیا ہے جس میں ستیارتھی کی 57 کہانیاں شامل ہیں۔ ان کے افسانوں کے دو مجموعے‘ نئے دیوتا’ اور ‘ بانسری بجتی رہی’ اور لوک گیتوں پر مضامین کے دو مجموعے ‘میں ہوں خانہ بدوش’، ‘ گائے جا ہندوستان’ کے نام سے شائع ہوئے۔ اردو میں دیوندر ستیارتھی کی یہ چار کتابیں شائع ہوئیں ، حالانکہ ان کی کتابوں کی تعداد 57 ہے، جس میں افسانے، ناول،مضامین، خاکے، خود نوشت، یادیں ، سفرنامے اور شعری مجموعے شامل ہیں ۔دیوندر ستیارتھی نے لوک گیتوں کو جمع کرنے کے لیے مختلف شہروں کے نہ صرف سفر کیے بلکہ ان لوک گیتوں کی تعبیر و تفہیم میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ عبد السمیع نے دیوندر ستیارتھی کا نہ صرف گہرائی سے مطالعہ کیا ہے بلکہ اردو دنیا میں ستیارتھی کو از سر نو زندگی عطا کرنے کا بھی کام کیا ہے۔ زیر نظر مونوگراف اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔

زیر مطالعہ کتاب ‘‘ دیوندر ستیارتھی’’ کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کتاب کا پہلا حصہ ‘‘ سوانح اور شخصیت’’ ہے۔عبد السمیع نے کتاب کے اس حصے میں دیوندر ستیارتھی کا مختصر سوانحی خاکہ پیش کیا ہے جس میں ان کی پیدائش سے لے کر ابتدائی تعلیم اور ادبی خدمات کے ساتھ ان کی کہانیوں کی اشاعت وغیرہ کو پیش کیا گیا ہے۔ دیوندر ستیارتھی کی پیدائش پنجاب کےآٓریہ سماجی تہذیب کے ایک کھتری خاندان میں 28 مئی 1908 کو ہوئی۔ ابتدا میں ان کا نام‘ یدھیشٹر’ تھا مگر بقول عبد السمیع ‘ تلفظ کی پریشانی کی وجہ سے گھر والوں نے ان کا نام ‘دیو’ رکھ دیا۔ ستیارتھی کی ابتدائی تعلیم گاؤں کے اسکول میں ہوئی ۔دسویں جماعت کے بعد ان کا ارادہ لاہور میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا تھا مگر مالی تنگی اور دیگر وجوہات کی وجہ سے وہ لاہور نہیں جاسکے ، رشتے کے ایک بھائی کی مدد سے ان کا داخلہ پٹیالہ کے ایک ایسے کالج میں کروادیا گیا جہاں کالج فیس نہیں لگتی تھی۔عبد السمیع نے دیویندر ستیارتھی کی زندگی اور ان کے کام کرنے کے طریقے پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘دیوندر ستیارتھی نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ ایک فعال اور متحرک انسان کے طور پر گزارا۔ وہ کمروں میں قید ہوکر تبصرہ کرنے والوں میں سے نہیں تھے۔’عبد السمیع نے ان کے معاصرین کے تعلق سے ایک بے حد دلچسپ بات کہی ہے۔ عبد السمیع نے لکھا ہے کہ ‘دیوندڑ ستیارتھی اپنے معاصرین میں بہت مقبول تھے ۔بہت سے لوگ انھیں مختلف ناموں سے یاد کرتے تھے۔ منٹو فراڈ کہتے تھے۔ پرکاش پنڈت نے ادبی رشی کا نام دیا۔ کرشن چندر نے مہا بور کہا۔ بلراج مین را نے Creative آوارہ کہا،بیدی نے عوامی فنکار اور صلاح الدین احمد نے ولی کے لقب سے یاد کیا ہے۔’ایک ادیب کا ان کے معاصرین اتنے ناموں سے یاد کرتے ہوں ایسا شاید کسی اور ادیب کے ساتھ نہیں ہوا ہوگا۔ عبد السمیع نے کتاب کے اس حصے میں دیونر ستیارتھی کی شخصیت کے ساتھ اپنے کام کے تئیں ان کی دیوانگی کو بالتفصیل بیان کیا ہے۔

کتاب کا دوسرا حصہ ‘دیوندر ستیاترھی کی افسانہ نگاری’ ہے۔ اس باب میں ان کے تین افسانوی مجموعہ‘ نئے دیوتا’، ‘ اور بنسری بجتی رہی’ اور ‘ شہر شہر آوارگی’ کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ‘نئے دیوتا’ دیوندر ستیارتھی کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ہے۔اس میں بارہ افسانے شامل ہیں۔یہ مجموعہ 1943 میں شائع ہوا۔ اس میں ستیارتھی کا دیباچہ‘ اپنی بات’ اور صلاح الدین احمد کی تحریر مقدمے کے طور پر شامل ہے۔نے دیوتا’ کی کہانی منٹو کو مرکز میں رکھ کر لکھی گئی ، اس کا اسلوب طنزیہ ہے اور یہی افسانہ ہے جو بقول عبدالسمیع منٹو اور ستیارتھی کے رشتے کو کمزور کرنے کا سبب بھی بنا۔حالانکہ عبد السمیع کا خیال ہے کہ اگر قاری اس افسانے کو ایک فن پارے کے طور پر پڑھے تو اس کی بہتر تفہیم کی جاسکتی ہے۔عبد السمیع کا خیال ہے کہ افسانہ نئے دیوتا کو منٹو کی ذات کا عکس سمجھ کر پڑھا جاتا رہا، حالانکہ اس کو الگ سیاق میں پڑھنے کی ضرورت ہے۔ خود ستیارتھی نے بھی لکھا ہے کہ ‘نئے دیوتا جن کا مذہب ایک شراب کی بوتل ہے اور جن کا ایمان چند چاندی کی ٹکلیوں کے عوض بک جاتے ہیں۔’ستیارتھی کے دیگر افسانے جو اس مجموعہ میں شامل ہیں ان میں برہمچاری، کنگ پوش، انّ دیوتا اور لال دھرتی وغیرہ کو ناقدین نے ان کے اہم افسانے کے طور پر پیش کیا ہے۔افسانوی مجموعہ‘ نئے دیوتا’ کے تعلق سے مصنف کا خیال ہے کہ ان افسانوں میں ہندوستان کی تہذیب و تمدن کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ان میں علامتی اور تجریدی افسانوں کی جھلک بھی ملتی ہے۔ضرورت یہ ہے کہ ان کے افسانوں کی قرأت تہذیبی اور تاریخی تناظر میں کی جائے۔عبد السمیع نے لکھا ہے کہ ‘نئے دیوتا’ میں شامل بارہ افسانوں میں سے چھ افسانے ایسے ہیں جنھوں نے ستیارتھی کی شناخت قائم کرنے میں اہم رول ادا کیا ہے۔‘ دیوندر ستیارتھی کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ ‘‘اور بنسری بجتی رہی’’ ہے۔ اس مجموعے میں بھی بارہ افسانے شامل ہیں۔اور یہ مجموعہ 1946 میں منظر عام پر آیا۔عبد السمیع نے لکھا ہے کہ افسانہ ‘اور بنسری بجتی رہی’ ستیارتھی کا پہلا مطبوعہ افسانہ ہے مگر کسی سبب اسے پہلے مجموعے میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ عبد السمیع نے کتاب میں شامل تمام افسانوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘اور بنسری بجتی رہی’میں شامل افسانوں میں ہندوستانی تہذیب و تمدن ، رسم و رواج ، توہم پرستی اور اسطور کو بہتر طور پر پیش کیا گیا ہے۔ظاہر ہے کہ ستیارتھی کا جو مزاج تھا وہ ان کے افسانوں میں بھی ظاہر ہوتا ہے یہی سبب ہے کہ ‘اور بنسری بجتی رہی’میں شامل افسانوں میں دیہاتی مناظر، کھیت کھلیان اور عام زندگی کی پریشانیوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔عبد السمیع نے دیوندر ستیارتھی کے افسانوں کو ‘شہر شہر آوارگی’کےنام سے دو جلدوں میں شائع کیا ہے۔ یہ کتاب 2012 میں شائع ہوئی، یہ کتاب ان معنوں میں اہم ہے کہ اس میں ستیارتھی کے ستّاون افسانے شامل ہے۔ عبد السمیع نے ستیارتھی کے بکھرے ہوئے افسانوں کو سن اشاعت کے اعتبار سے ترتیب دیا ہے۔ کتاب کی پہلی جلد میں ان کہانیوں کو شامل کیا گیا ہے جس کی اشاعت 1960 سے قبل ہوئی، جلد دوم میں 1960 کے بعد شائع ہونے والے افسانے شامل ہیں۔ جہاں تک ستیارتھی کے افسانوی اسلوب اور روایت کا تعلق ہے تو اس ضمن میں مصنف کا خیال ہے کہ ابتدائی دور کے افسانوں میں پریم چند کے اثرات نمایاں ہیں جب کہ بعد کے افسانوں پر مصنف نے منٹو اور بیدی کے اثرات کی نشاندہی کی ہے۔ان کا خیال ہے کہ دیوندر ستیارتھی کے افسانوں میں وہ افسانے زیادہ اہم ہیں جن میں ستیارتھی کا وژن اور لوک گیتوں کے رس موجود ہیں۔

زیر نظر کتاب کا تیسرا حصہ ‘‘ دیوندر ستیارتھی کے لوگ گیت’’ کے عنوان سے کتاب میں شامل ہے۔ دیوندر ستیارتھی کے لوگ گیتوں پر مشتمل دو مجموعے شائع ہوئے۔ پہلی کتاب م‘میں ہوں خانہ بدوش’ ہے جو بقول مصنف بسیار تلاش کے باوجود انھیں نہیں مل سکی۔ اس موضوع پر ان کی دوسری کتاب‘گائے جا ہندوستان’ ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ مصنف نے ستیارتھی کے لوک گیت کا جائزہ اسی کتاب کو پیش نظر رکھتے ہوئے لیا ہے۔‘ گائے جا ہندوستان’ 1946 میں شائع ہوئی، کتاب کا مقدمہ راجندر سنگھ بیدی نے لکھا ہے، انھوں نے اپنے مقدمے میں ستیارتھی کے فن کے ساتھ ساتھ لوک گیت کی جمالیات پر بھی روشنی ڈالی ہے۔عبد السمیع نے لوک گیت پر مشتمل اس کتاب کو ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی تاریخ اور اس کی تفہیم کے لیے ایک اہم دستاویز بتایا ہے۔ان کا خیال ہے کہ اگر کوئی شخص قدیم و جدید ہندوستان کی تہذیب کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے تو یہ کتاب ایک گنج گراں مایہ ثابت ہوسکتی ہے۔ کتاب کا چوتھا باب’’ دیوندر ستیارتھی کے خاکے’ کے عنوان سے شامل ہے۔اس باب میں انھوں نے ان مضامین کو شامل کیا ہے جس کی نوعیت شخصی نوعیت کی ہیں۔ ستیارتھی نے منٹو، بیدی، کرشن بالی، احمد ندیم قاسمی وغیرہ پر شخصی مضامین لکھے ہیں۔کتاب کا پانچواں باب ستیارتھی کی تخلیقات کے انتخاب پر مشتمل ہے۔

مجموعی طور پر عبد السمیع نے جس خوش اسلوبی کے ساتھ دیوندر ستیارتھی پر یہ مونوگراف تحریر کیا ہے وہ لائق تحسین ہے۔ اس مختصر سی کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے ہم دیوندر ستیارتھی اور ان کی خدمات کوبآسانی سمجھ سکتے ہیں۔آج اگر میں یہ کہوں کہ ستیارتھی کے تعلق سے عبد السمیع اتھارٹی کا درجہ رکھتے ہیں تو شاید کسی کو اختلاف نہ ہو، کیونکہ انھوں نے ستیارتھی کا مطالعہ اور تجزیہ بڑی عرق ریزی کے ساتھ کیا ہے۔گرچہ یہ کتاب آج سے تین برس پہلے شائع ہوئی ہے اوراس کے لیے میں انھیں پہلے بھی مبارک باد دے چکا ہوں مگر یہاں ایک بار پھر سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔کتاب کی قیمت مناسب اور سرورق دیدہ زیب ہے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

naushad manzarدیویندر ستیارتھیعبد السمیعنوشاد منظر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رح :ذرہ ذرہ مضمحل ساکن ہے نبض کائنات – مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں