Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مارچ 14, 2022
by adbimiras مارچ 14, 2022 0 comment

‘باغ سنبھلی کی شعری کائنات’  پر ایک نظر – زیبا خان

 

اویس سنبھلی کی مرتب کردہ کتاب ‘ باغ سنبھلی کی شعری کائنات’  باغ سنبھلی کی شعری حیثیتوں کے ساتھ سنبھل کی تاریخی حیثیتوں  کو بھی  ہمارے سامنے واضح کرتی ہے۔ 352 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں اویس سنبھلی صاحب نے باغ سنبھلی کی شعری کائنات کے ساتھ ساتھ قصبہ سنبھل کی پوری تاریخ کو سمو دیا ہے۔ ایک اچھے ادیب کی یہ خوبی ہے کہ کم لفظوں میں پوری بات کہہ جائے اور اویس صاحب کے اندر یہ خوبی بدرجہ اتم موجود ہے ۔ جس کا پرتو ہمیں اس کتاب کے ابتدائیہ میں بخوبی نظر آتا ہے۔

کتاب کی فہرست میں ‘ سنبھل کا باغ’ نام سے ڈاکٹر مسعود الحسن عثمانی کا مضمون اور ‘ دبستان داغ کا گمنام شاعر ‘ کے نام سے ڈاکٹر عمیر منظر صاحب کا مضمون شامل ہے۔ اسی کے ساتھ اویس سنبھلی کا ابتدائیہ ہے جو صفحہ نمبر 25 سے لے کر صفحہ نمبر 105 تقریباً اسی صفحات پر مشتمل ہے۔ محض ان اسی صفحات میں اویس سنبھلی نے سنبھل کی سر سبز و شاداب تاریخ بیان کر دی ہے جس کے لئے عموماً پورا تذکرہ درکار ہوتا ہے۔ سنبھل کے ماضی سے لے کر جو مغلیہ عہد بابر کی فتوحات کے ساتھ شروع ہوا اور قصبہ سنبھل کو ‘ سنبھل سرکار ‘ کا درجہ حاصل رہا تک قدیم عہد سے جدید دور کے شعراء و ادباء و علماء کے سلسلے وار حالات و واقعات بیان کیے ۔ تحریک آزادی میں سنبھل کی قربانیوں کا  مختصراً ذکر کیا  ہے۔

سنبھل کے علمی مقام میں  جن علماء و ادباء نے علم و ادب کے نئے باب روشن کیے ان کے تعارف پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں،

” سنبھل ہمیشہ بادشاہوں کا مسکن رہا، یہاں کی رزم گاہوں میں ایک سے بڑھ کر ایک معرکہ آرائیاں ہوئیں، اسی سرزمین کی خاک سے علم و فضل کے وہ پہاڑ نمودار ہوئے جن کی چوٹیوں کو سر کرنا ،اب کسی معجزے سے کم نہیں اور اس کی تہوں میں آج بھی نہ جانے کتنے ایسے لعل و گوہر دفن ہیں جن کی تابانی کبھی آنکھوں کو خیرہ کر دیا کرتے تھیں ، تاریخ اس ثبوت میں ہمارے سامنے سیکڑوں ناموں کی فہرست پیش کرتی ہے۔” ( بحوالہ : مرتب اویس سنبھلی ، باغ سنبھلی کی شعری کائنات، احساس ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹرسٹ، صفحہ 39)

سنبھل سے شائع ہونے والے قدیم اخبارات و رسائل کا مختصر ذکر کرتے ہوئے سنبھل کے فارسی ادب سے وجود میں آنے والی کتابوں سراج العارفین، تذکرہ اسرار یہ کشف صوفیہ، شرح قصیدۂ عرفی شیرازی، تذکرہ حسینی، تشریح الحروف کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر قمر عالم کے پی ایچ ڈی مقالے تصحیح نسخۂ خطی” تشریح الحروف از میر حسن دوست سنبھلی با مقدمہ و حواشی” کا تعارف بھی پیش کیا ہے۔

سنبھل کے شعری ادب میں سیکڑوں شعراء ہوئے ہیں جنہیں اویس سنبھلی کے لفظوں میں دبستان سنبھل کہہ کر ایک چھوٹا سا اسکول قرار دیا جا سکتا ہے۔ سنبھل کی زرخیز  زمین سے اگنے والے شعراء میں پہلا نام شیخ مکھن عشقی کا ملتا ہے‌۔ اس کے علاوہ میر حسن دوست ذاکر جنہوں نے ” تذکرہ حسینی ” مرتب کیا تھا، محمد قدرت اللہ شوق  ، حکیم کبیر علی، حکیم احمد علی، حکیم صغیر علی مروت، منشی احمد حسن خاں شاکر، مولوی اما م الدین انصاری، مولوی ذکاوت اللہ حسین، حافظ نسبت اللہ مجنوں، حافظ احمد علی وارثی، سوتی شیو پرشاد شاد، بہار حسین بہار، احمد حسین ملیح، غلام احمد شوق فریدی، سید مہدی حسن زیدی،مولوی عابد حسین خلش، ڈاکٹر ریاض الدین سنبھلی، ڈاکٹر وجاہت حسین عندلیب شادانی، اشک سنبھلی، تفکر سنبھلی،فضل رب باغ سنبھلی  وغیرہ ایک لمبی فہرست ہے۔ ان شعراء میں کچھ  صاحب دیوان شاعر بھی ہیں اور کچھ شعراء کے  شعری مجموعے کتابیں وغیرہ بھی شائع ہوئی ہیں، لیکن بیشتر نایاب ہیں۔

نمونۂ کلام :

 

دین تو کھویا ہے دنیا بھی نہ کی کچھ حاصل

شوق  ناکارہ   ادھر  کا   نہ   ادھر  کا    نکلا                 (قدرت اللہ شوق)

ہے وقت نزع وصل کی خاک آرزو کریں

ہم  آپ  گم  ہیں  یار کی کیا  جستجو  کریں                      (قادر سنبھلی)

امتحاں   لیتا   ہے  میرا  کیا   تو  اے  کوئے  صنم

میں تو ہوں کوئے صنم کی ٹھوکریں کھائے ہوئے      ( احمد حسین ملیح)

خنجر   چلا رہے  ہیں  مگر  کس ادا کے ساتھ

ہلکی سی آہ  بھی  ہے لب  نیم  وا کے ساتھ

ساحل   پہ   کون  پہلے    پہونچتا  ہے    دیکھیے

کچھ ناخدا کے ساتھ ہیں کچھ ہیں خدا کے ساتھ     (مولوی عابد حسین خلش)

 

یہ تو تھی ابتدائیہ کی بات، آییے اب باغ سنبھلی کی طرف چلتے ہیں۔۔۔جن کے کلام کا یہ مجموعہ ہے۔  حضرتِ باغ سنبھلی کا پورا نام  محمد فضل رب باغ سنبھلی تھا۔ انیسویں صدی عیسوی کے ایک اہم شعراء میں ان کا ذکر ہوتا ہے جو داغ دہلوی کے شاگرد ہونے کے ساتھ ساتھ داغ دہلوی کے جانشین قرار پائے۔ باغ سنبھلی کی ولادت 1871ء سنبھل ضلع مرادآباد میں ہوئی۔ یہ عباسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم گھر  پر حاصل کی۔ سنبھل کی شعری فضا سے متاثر ہوکر شاعری کا ذوق پیدا ہوا ۔ پہلے وارفتہ پھر ہمدم تخلص اختیار کیا۔ لیکن جب داغ دہلوی سے شرف تلمذ حاصل کیا تو باغ تخلص کرنے لگے۔ داغ دہلوی کے انتقال کے بعد ان کے جانشین مقرر ہوئے۔ ” جرس گل” کے مرتب عقیل سنبھلی حضرت باغ سنبھلی کا قصیدہ پڑھتے ہوئے رقم طراز ہیں،

” حضرت باغ سنبھلی اپنے استاد حضرت داغ دہلوی کی طرح زبان دانی اور سلاست زبان کے لئے اپنی حیات میں ہندوستان کے اساتذہ فن سے خراج تحسین حاصل کر چکے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ جانشین داغ دہلوی کی حیثیت سے تا حیات ملک کی مایہ ناز محفلوں میں مسند نشین رہے۔” ( اویس سنبھلی،باغ سنبھلی کی شعری کائنات، ص 92)

باغ سنبھلی کی شاعری کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انھوں نے داغ دہلوی کی شاگردی میں داغ  کی فصیح زبان کی سلاست اور روانی سے بھی فیض حاصل کیا۔ لیکن داغ  کی شاعری کا رنگ باغ کی شاعری پر نمایاں نہیں ہے۔ آپ  کی شاعری میں بیک وقت شوخی، کے ساتھ تصوف، آپ کے چلبلے مزاج کی ہم آہنگی نظر آتی ہے۔ باغ سنبھلی کی شاعری کی خصوصیت ہے کہ وہ  ندرت خیال، جدت طرازی، نئے نئے مضامین کے ساتھ انہیں پیش کرنے کا جداگانہ انداز رکھتے ہیں۔ تبھی تو داغ دہلوی کے چہیتے شاگردوں میں شامل رہے‌۔

حضرت باغ سنبھلی کی شاعری میں بامحاورہ زبان کا استعمال جس سلیقگی سے کیا گیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ آپ نے غزل کے علاوہ حمد،  نعت ، منقبت، قصیدہ،رباعی، مخمس وغیرہ اصناف میں بھی طبع آزمائی کی لیکن آپ کا خاص رجحان غزل اور مخمس کی طرف رہا‌۔ حمد نعت اور منقبت میں حضرت باغ سنبھلی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عقیدت میں ڈوب کر جو شاعری کی ہے وہ آپ کے دلی جذبات کی ترجمانی کرتی ہے۔ یہ شعر ملاحظہ ہوں

نہ کیوں   دل میں  ہو  آرزوئے محمد ﷺ

مناسب ہے اس گل میں بوئے محمد ﷺ

مری   شرم    رکھنا   سر حشر   یارب

نہ    کرنا    خجل    روبروئے    محمد ﷺ

باغ سنبھلی کی تمام گوناگوں شعری خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر مسعود الحسن عثمانی صاحب اپنے مضمون ‘ سنبھل کا باغ’ میں لکھتے ہیں،

” باغ کی نظر بہت وسیع اور فکر کا دائرہ بہت کشادہ تھا اس میں خالص ادب و شاعری بھی ہے، نظر کی پاکیزگی اور دل کی نفاست بھی ہے۔ شعری سنجیدگی کی توانائی بھی ہے۔ جذبۂ صادق اور کہیں کہیں تصوف کی ہلکی سی جھلک بھی ہے۔ نعت پاک کی عظمت و رفعت بھی ہے، احترام اور عقیدت بھی ہے، پیغام و دعوت بھی ہے، ٹوٹ کر شعر کہنے کی صلاحیت بھی ہے۔ رواداری میں گزرنے والے بھی بعض مقامات پر ٹھہرنے کے لئے مجبور ہوں گے۔ ” ( باغ سنبھلی کی شعری کائنات، ص 17)

باغ سنبھلی کی شاعری سے انتخاب کرتے وقت سمجھ میں نہیں آتا کون سا شعر لیا جائے اور کون سا چھوڑا جائے، دل چاہتا ہے تمام اشعار نقل کر دیے جائیں۔۔۔یہاں کچھ اشعار بطور نمونہ پیش ہیں۔۔۔ملاحظہ ہوں

نمونہ کلام :

لو آج تو پورب  سے  گھٹا جھوم کے آئی

اچھی نہیں ایسے میں صنم ہم سے جدائی،

گیسو تو میری جان  صدا تونے سنوارے

بگڑی ہوئی قسمت نہ کبھی  میری  بنائی،

بگڑ  جانا    سنور  جانا     الجھ  پڑنا      بکھر جانا

مزاج یار میں بھی ہیں ادائیں زلف برہم کی،

میرا  سینہ  نمونہ  بن گیا  اے باغ  گلشن کا

عجب ہی رنگ لایا ہے گل زخم جگر کھل کے،

داور   محشر کے آگے   داد   خواہی   کے  لئے

باندھ کر دامن میں وہ اپنا گریباں لے چلے،

آرزو، حسرت،  تمنا،  یاس ، حرماں،  رنج و غم

ایک سینہ میں ہزاروں داغ پنہاں لے چلے،

نحن اقرب سے بھی کچھ کام نہ نکلا اپنا

نہیں معلوم وہ کس گوشہ میں پوشیدہ ہے

نرگس   بیمار   سے   تم   آنکھ   لڑا ہی بیٹھے

حضرتِ باغ    تمہارا   بھی  بڑا   دیدہ   ہے

 

زیبا خان

گوپامؤ ،  ہردوئی  ،  اتر پردیش

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فضا ابن فیضی کی نظم ’’خاتون اسلام کے نام‘‘ کا تجزیاتی مطالعہ – مصطفیٰ علی
اگلی پوسٹ
پروفیسر اعزاز افضل رثائی کلام کے گلشن میں ( بہہ رہی ہے فرات آنکھوں سے کے تناظر میں) – نسیم اشک

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں