غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی وبینار 29 تا 31 ؍ اکتوبر منعقد ہوگا۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے بتایا کہ ریسرچ اسکالر سمینار غالب انسٹی ٹیوٹ کے دو بڑے پروگراموں میں ایک ہے۔ غالب انسٹی ٹیو ٹ ہر سال اس سمینار کو بڑے اہتمام سے منعقد کرتا رہا ہے۔ وبائی حالات کے پیش نظر اس بار یہ سمینار آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں ملک کی مختلف یونیورسٹیز کے علاوہ تاشقند، ایران اور پاکستان سے جن اسکالرز کی آمد متوقع ہے ان کے اسمائے گرامی اس طرح ہیں محترمہ ماہیرا امراوا (تاشقند اسٹیٹ یونیورسٹی آف اورینٹل اسٹڈیز،تاشقند)، محترمہ مریم معطری(فیکلٹی آف فورن لنگویجز، تہران یونیورسٹی، تہران، ایران)محترمہ بہارہ اکبری(شعبۂ اردو تہران یونیورسٹی، ایران)، محترمہ سمیرا گیلانی (شعبۂ اردوتہران یونیورسٹی، ایران)، جناب توقیر عباس،(شعبۂ اردو پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور، پاکستان)، جناب الیاس کبیر(شعبۂ اردو، بہائ الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان،پاکستان) ، جناب محمدراشد سعیدی (شعبۂ اردو اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، پاکستان)، سید نور عالم(شعبۂ فارسی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)، فرح ناز (شعبۂ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ)، محمد عارف حسین (شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی پٹنہ) ، محمد شریف (شعبۂ اردوپنجاب یونیورسٹی، چنڈی گڑھ)، دیپانشو شرما(شعبۂ تاریخ جامعہ ملیہ اسلامیہ ،نئی دہلی)، جناب تجمل حسین، (شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی) ، جناب عبدالرحمٰن انصاری( شعبۂ فارسی، بنارس ہندو یونیورسٹی، بنارس)، جناب محمد عالم(شعبۂ فارسی، پٹنہ یونیورسٹی پٹنہ)، محترمہ فاطمہ حق( شعبۂ اردو رانچی یونیورسٹی، رانچی)، جناب محمد امان اے کے(شعبۂ اردو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد)، محترمہ مہر فاطمہ(شعبۂ اردو،دہلی یونیورسٹی، نئی دہلی)، جناب ذیشان حیدر(شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی، نئی دہلی) جناب شاداب شمیم(شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی، نئی دہلی)، جناب محمد افضل زیدی(شعبۂ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی)، جناب شمشیر علی(شعبۂ اردو بنارس ہندویونیورسٹی،بنارس)، محترمہ رانی حفیظ(شعبۂ فارسی، الٰہ آباد یونیورسٹی،الٰہ آباد)، جناب شبیر احمد لون(شعبۂ اردو پنجابی یونیورسٹی، پٹیالہ)، جناب جاوید احمد شاہ(شعبۂ اردوجمّوں یونیورسٹی،جمّوں)، محترمہ شہلا پروین(شعبۂ اردو دہلی یونیورسٹی، نئی دہلی)، جناب علی ظفر(شعبۂ اردولکھنؤ یونیورسٹی، لکھنؤ)، محمد انور محمدافسر(شعبۂ اردو ممبئی یونیورسٹی، ممبئی)، جناب ابرار علی شاہ(شعبۂ فارسی، دہلی یونیورسٹی، نئی دہلی)، محمد عمران رضا(شعبۂ فارسی، جواہرلال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی)، محترمہ غزالہ حفیظ(شعبۂ اردوجواہرلال نہرویونیورسٹی)، جناب محمدخبیب(شعبۂ فارسی،لکھنؤ یونیورسٹی، لکھنؤ)۔جناب فیاض حمید(شعبۂ اردوساگر یونیورسٹی)،جناب اطہر حسین شعبۂ اردو مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی لکھنؤکیمپس)
| ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |

