Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

کس کی وجہ سے ہندوستان کو صفائی دینی پڑی؟ پریہ درشن کے قلم سے – پروفیسر رضی الدین عقیل

by adbimiras جون 8, 2022
by adbimiras جون 8, 2022 0 comment
کس کی وجہ سے ہندوستان کو صفائی دینی پڑی؟
پریہ درشن (این ڈی ٹی وی)
ہندوستان بنیادی طور پر روادار، ثقافتی لحاظ سے ترقی یافتہ اور کثیر لسانی ملک رہا ہے۔ ہم سب کو اس روایت پر فخر ہے جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ اس ملک کو اب قطر، بحرین، ایران، کویت جیسے ممالک کو سمجھانا ہوگا کہ یہاں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے تو یہ ایک شرمناک بات ہے۔ لیکن یہ شرمناک صورتحال کس کی وجہ سے بنی؟ کیا یہ سچ نہیں ہے کہ بی جے پی اور سنگھ پریوار اس کے لیے ذمہ دار ہیں؟
نوپور شرما، جسے بی جے پی اب ‘فرنج ایلیمنٹ’ کہہ رہی ہے، طویل عرصے سے قومی ٹی وی چینلز پر بی جے پی کی حمایت کر رہی ہیں۔ بی جے پی جو خود کو دنیا کی سب سے بڑی پارٹی کہتی ہے، نے اپنے قومی ترجمان کے طور پر اس طرح کے حاشیہ بردار عنصر کو کیوں رکھا؟ کیا اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ سنگھ پریوار اور بی جے پی نے پچھلے کچھ سالوں میں جو فرقہ وارانہ سنسنی پیدا کیا ہے، اس کی کوکھ سے ایسا قومی جذبہ اور قومی ترجمان پھوٹتا ہے؟
ایسا نہیں ہے کہ نوپور شرما بی جے پی کی واحد ترجمان ہیں جن میں ہندوستان کی روادارانہ روایت کا فقدان ہے۔ دہلی بی جے پی کے ایک ترجمان تیجندرپال سنگھ بگا ہیں۔ ٹوئٹر پر نیلے رنگ کے نشان والے ان کے اکاؤنٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ دہلی بی جے پی کے ترجمان، بی جے پی یووا مورچہ کے قومی سکریٹری اور اتراکھنڈ یووا بی جے پی کے انچارج ہیں۔ اس اکاؤنٹ کی سب سے نمایاں خصوصیت پروفائل پر موجود تصویر ہے جس میں وزیر اعظم انتہائی پیار بھرے انداز میں ان کا بازو تھپتھپاتے نظر آ رہے ہیں۔
یہ تیجندرپال سنگھ بگا کون ہیں؟ پہلی بار ان کا نام اس وقت چرچہ میں آیا جب انہوں نے معروف وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن پرشانت بھوشن کے ساتھ ان کے چیمبر میں گھس کر ہاتھا پائی کی۔ اس لئے کہ بگا پرشانت بھوشن کے اس بیان سے متفق نہیں تھے کہ مسئلہ کشمیر میں کشمیریوں کی رائے بھی اہمیت رکھتی ہے۔ یہ ایک بھیانک منظر تھا جس کی سزا جیل ہونا چاہیے تھا، لیکن بی جے پی نے اس حیرت انگیز آدمی کو دہلی میں اپنا ترجمان بنا دیا۔
دراصل یہ فرنج ایلیمنٹ ہی بی جے پی کی طاقت ہے، اس کی بنیادی فطرت۔ اس نے شاید ہمیشہ خود کو اس مرکزی دھارے کے ہندوستان سے کچھ حد تک اکھڑا ہوا پایا ہے، جس میں سے کئی دریا اور صدیاں گزرتی ہیں، کچھ رنجشوں میں۔ گویا اس ملک کا نقشہ اس طرح نہیں کھینچا گیا تھا جس کا اس نے تصور کیا تھا۔
سنگھ پریوار کو اس ملک کا جھنڈا برسوں تک عزیز نہیں تھا، ان  کے لوگ برسوں تک بتاتے رہے کہ اس کا قومی ترانہ شہنشاہ جارج پنجم کی دعا میں لکھا گیا تھا، جب کہ ٹیگور نے اپنی زندگی میں ہی اس کی مصدقہ تردید کی تھی۔ اس نظریے نے یہ سوال کیا تھا کہ مہاتما گاندھی کیسے بابائے قوم ہوسکتے ہیں اور آخرکار ایک دن انہیں گولی بھی مار دی گئی۔
حال ہی میں سڑک پر ‘گولی مارو سا…کو’ کہنے والے ایک لیڈر کو وزیر اعظم نے وزیر بنا کر نوازا ہے۔ اور کچھ سال پہلے، ان کے ایک وزیر نے ہجومی تشدد کے ملزم کو ہار پہنا کر خوش آمدید کہا تھا۔ راجستھان میں یہ نظریہ ایک ایسے ملزم کا مقدمہ لڑنے کے لیے رقم اکٹھا کر رہا ہے جس نے محض مسلم شناخت کی وجہ سے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔
وزیراعظم وقتاً فوقتاً مذہبی رواداری کی تبلیغ کرتے رہتے ہیں۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کو اچانک خیال آتا ہے کہ ہر مسجد میں شیولنگ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن اصل صورت حال کیا ہے؟ اس کے لیے سوشل میڈیا پر ایک نظر ڈالنا کافی ہوگا۔ بی جے پی کے کئی حامی اب بھی نوپور شرما کے خلاف کارروائی کو غلط قرار دے رہے ہیں۔ سنگھ کے حامی موہن بھاگوت کی رائے کے خلاف کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے، آپ کا بنایا ہوا بھسماسور آپ کے سر پر ہاتھ رکھنے کو بے تاب ہے۔
بی جے پی نے نوپور شرما کے خلاف کارروائی کب کی؟ جب بیرونی ممالک نے ہندوستان کی تنقید شروع کی۔ ایسا نہیں ہے کہ بھارت کو پہلے تنقید کا نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔ اندرا گاندھی کو پوکھرن کے پہلے دھماکوں کے دوران دنیا بھر میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دوسرے دھماکوں کے وقت واجپائی حکومت کے بارے میں بھی کم و بیش یہی بات کہی جا سکتی ہے۔ (اگرچہ یہ مصنف جوہری تجربات کا حامی نہیں رہا ہے)۔
لیکن یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان بیرونی تنقید سے اس قدر پست ہوا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کو فوری طور پر اپنے ترجمان کو ہٹانا پڑا۔ کیوں کہ اچانک ہم وہ اخلاقی ہمت کھو رہے ہیں جو پوری دنیا میں ہمارا سر بلند کیا کرتی تھی-
دراصل دنیا آگے بڑھ رہی ہے اور ہم پیچھے لوٹ رہے ہیں۔ مورخین کا کام ہمارے لیڈروں اور اداکاروں نے لے لیا ہے۔ اکچھے کمار تک نے تاریخ پڑھانا شروع کر دی ہے۔ 400 سال پرانی مسجد کے انہدام سے تقویت پانے والی سیاست اب ساڑھے تین سو سال پرانی مسجد پر دعویٰ ٹھوک رہی ہے۔ عدالتوں میں ایک کے بعد ایک  مقدمات دایر کئے جا رہے ہیں۔ ہمارے تجربہ کار وکیل اور سنجیدہ جج فوٹو اور ویڈیو گرافی کے ذریعے فیصلہ کر رہے ہیں کہ شیولنگ کہاں ہے اور چشمہ کہاں – ہمارے ہونہار انجینئرز سلی بلی ایپ بناتے ہوئے پکڑے جا رہے ہیں جن پر اقلیتی لڑکیوں کے نام پر تصورانہ سودےبازی کی جاتی ہے۔ سکولوں میں حجاب اور گمچھے کی جنگ جاری ہے، مندروں اور مساجد میں اذانوں اور لاؤڈ سپیکروں کے جھگڑے کرایے جا رہے ہیں۔ حکومتیں اپنی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگا رہی ہیں کہ انہوں نے کتنی عبادت گاہوں سے لاؤڈ سپیکر ہٹائے ہیں۔ ایک قرون وسطوی ہندو خلفشار اپنےعروج پر ہے۔
جبکہ یہ وہ دور ہے جب پڑھے لکھے گھروں کے لڑکے بیرون ملک جا رہے ہیں۔ وہ نیویارک سے دبئی تک چھوٹے بڑے کاموں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ہندوستان کی قدر باہر بڑھی ہے۔ ہندوستانی دنیا کی سب سے بڑی تارکین وطن آبادی پر مشتمل ہیں۔ امریکہ سے آسٹریلیا تک کے رہنما ووٹ اور حمایت کے لیے ان کے پاس جاتے ہیں۔
یہ سب آگے بڑھنے کی نشانیاں لیکن ایک جھٹکے میں سب کو پیچھے لے آتی ہیں۔ 1992 میں جب بابری مسجد کو مسمار کیا گیا تو پاکستان-بنگلہ دیش میں مندروں پر قہر ٹوٹا تھا۔ آخر ایک جنون دوسرے جنون کو پالتا ہے۔ وہاں تسلیمہ نسرین مندروں کے انہدام کے بارے میں ‘لججہ’ لکھ کر اس قدر پھنس گئیں کہ ان کا ملک ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ان سے چھوٹ گیا۔ یہ تعصب پھر سے تعصب کو فروغ دے رہا ہے۔ یہ دلیل پرانی ہے کہ ہندو تعصب مسلم تعصب کے رد عمل سے پیدا ہوا ہے۔ یہ بات ایک حد تک درست بھی ہو سکتی ہے، مسلمانوں کو بھی اپنے تعصب سے باہر آنے کی ضرورت ہے۔ لیکن کیا وہ نہیں آرہے ہیں؟ حال ہی میں، شہری ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں، وہ جمہوری احتجاج کے لیے ایک نیا محاورہ بنا رہے تھے۔ وہ بتا رہے تھے کہ وہ کسی تعصب، کسی اشتعال میں نہیں آئیں گے۔ پیر کو ہی نجیب جنگ نے کہا ہے کہ اگر دس بارہ مساجد دے دینے سے تنازع ختم ہو جائے تو یہ مسجدیں دے دینی چاہیے-
یہ رواداری نہیں تو اس سے زیادہ روادارانہ طریقہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ آپ اس پر سوچیں۔ لیکن اس سے بڑھ کر یہ سمجھ لیں کہ دنیا ایک دوسرے کے بہت قریب آرہی ہے۔ اگر آپ یہاں اکثریت ہونے کی اینٹھ دکھاینگے تو آپ کے کسی بھائی اور رشتہ دار کو کہیں اور اقلیت ہونے کی کسک جھیلنی ہوگی۔ آپ کانپور کے پتھر باز لوگوں کے گھر کو بلڈوزر سے ڈھا دیں گے، لیکن اگر دوسرے ممالک میں اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی سوتیلا سلوک شروع ہو جائے تو آپ کیا کریں گے؟
یہ کوئی ہندو-مسلمان کا معاملہ نہیں ہے، یہ غلبہ کی سیاست کا کھیل ہے جس سے جمہوری معاشروں کو آزاد ہونے کی ضرورت ہے۔ جمہوریت کی کسوٹی یہ نہیں ہے کہ اس کی اکثریت کو کتنے سکھ حاصل ہیں، بلکہ یہ ہوتی ہے کہ اس کی اقلیتوں کے حصّے سلامتی اور مساوات کا احساس کتنا ہے۔
کیا امید کی جائے کہ لوک سبھا میں تین سو سے زیادہ سیٹیں جیت کر اپنی بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت کرنے والی مودی سرکار جمہوریت کی اس ضروری کسوٹی کا بھی خیال رکھے گی؟
(اردو ترجمہ: رضی الدین عقیل)

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر اسلم آزاد کا انتقال ادبی اور سیاسی دنیا کا بڑا نقصان: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل – سید یحییٰ نشیط

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں