Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

عسر میں یسر :محمد شکیب اکرم کی وفات پر ایک تاثر – مولانا اقبال عمری

by adbimiras جون 4, 2021
by adbimiras جون 4, 2021 0 comment

جناب محمد خورشید اکرم سوز  ایوت محل مہاراشٹر میں  کول انڈیا ( Coal India)   کی ایک Coal Mine میں ملازم ہیں .

اصلا وہ بہار کے ہیں, انکے زیادہ تر سسرالی رشتہ دار  کولکتہ میں  سیٹیلڈ ہیں .

ان کے یہاں بڑے ارمانوں کے ساتھ شادی کے سات سال بعد ایک نرینہ اولاد ہوئی جس کا نام رکھا گیا ؛ محمد شکیب اکرم !

واقعہ یہ ہے کہ آج سے پانچ سال قبل انکا فون مجھے آیا کہ میں ایوت محل سے بات کررہا ہوں میں الرسالہ کا قاری ہوں اور مولانا وحید الدین خان کی باتوں سے متفق ہوں اور اپنے حلقے میں جہاں تک ہوسکے اسکو پہنچاتا ہوں مولانا محترم نے جب سیوا گرام کا سفر کیا تھا تب میں  ان کے ساتھ تھا اور حیدرآباد میں بھی ان کے ایک دورہ  کے دوران دو دنوں تک ان کے ساتھ رہا۔ میں اپنی زندگی میں مولانا کی جو تعلیمات ہیں اسکو اپلائی کرنے کی کوشش کرتا ہوں خاص کر ان مع العسر یسرا فان مع العسر یسرا، ،جہاں عسر ہوگا وہیں یسر کا پہلو بھی ہوگا ،،میں نے اپنی زندگی میں اس فارمولے کو جب سے اختیار کیا ہے اس وقت سے نہ مجھے خالق سے شکوہ ہے اور نا ہی مخلوق سے کسی قسم کی شکایت ہے میں نے ہر عسر کو یسر میں کنورٹ کرنے کا قرآنی فارمولا الرسالہ مشن سے ہی سیکھا ہے ۔

اب میں انکی زندگی کا مثالی پہلو کیا ہے وہ بتانا چاہتا ہوں، ،

مجھے  غالباّ دسمبر 2020 کے آخری دنوں میں  دوبارہ جناب خورشید صاحب کا فون آیا کہ میں بیس دن کی طویل آزمائش کے بعد آپ کو فون کررہاہوں میں کووڈ سے متاثر رہا اور ہسپتال میں بیس دن اڈمیٹ رہا، میں نے ان سارے ایام میں ہسپتال کے اسٹاف کے ساتھ بہت ہی حسن سلوک کا مظاہرہ کیا یعنی نو پرابلم پرسن بن کر رہا اور اللہ سے قربت کے احساسات میں سرشار رہا میں نے اس قرنطینہ کو اعتکاف میں کنورٹ کرلیا، وہاں اپنا وقت مسلسل دعاؤں اور مطالعہ میں گذارا ، اور اللہ تعالٰی سے تھوڑا بھی شکوہ شکایت نہیں کیا ،آپ کو یہ بات بطور تحدیث نعمت کے کھ رہا ہوں.  بہت ہی انسپائرنگ فون رہا !

پھر تھوڑے  ہی دنوں کے بعد مجھے فون آیا کہ میرے فرزند کا فروری 2021 کے آخری عشرے میں کانووکیشن ہے مجھے اپنی فیملی کے ساتھ آنا ہے اور آپ سے بھی ملاقات کرنی ہے ویسے چننئ میں ہی میرے فرزند کو Associate Software Engineer کی حیثیت سے ایک جاب بھی لگ گئی ہے ملٹی نیشنل کمپنی میں اور وہیں قریب میں انھوں نے کرایہ پر مکان لیا ہے.

پھر مجھے 23 فروری 2021 کو جناب خورشید صاحب کا فون آیا بہت ہی دھیمی اور غمگین آواز تھی کہا کہ ایک اور آزمائش آگئی ہے  20 فروری کو میں چننئ آیا ہوں کیونکہ  19 فروری کی رات کو اچانک میرے فرزند کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے ، وہ اپنے ایک پروفیسر کے ہمراہ بائیک میں جارہے تھے ایک گورنمنٹ بس نے پیچھے سے ٹکر ماردی، دونوں زمین پر گرپڑے دونوں   کا سر گہرے طور پر زخمی ہو کر دماغ تک متاثر ہوگیا دونوں بیہوش( Unconscious )  حالت میں اپولو ہاسپٹل میں اڈمیٹ ہیں ، میں نے اور خطیب اسرار صاحب عمری نے ایک مرتبہ عیادت کی اس وقت جناب خورشید صاحب نے اپنے فرزند کے متعلق بہت کچھ فرمایا  اس میں ایک بات یہ بھی تھی کہ یہ میرا بابو دعوتی مزاج کا ہے اگر خداوند اسکو زندگی دیگا تو تملناڈو میں آپ کے مشن کا ساتھی بنے گا، ،

حادثے سے پانچ دن قبل کی بات ہے، اپنی والدہ محترمہ نزہت جہاں قیصر  سے  تنہائی میں شکیب اکرم کی گفتگو ہوئی وہ یہ تھی کہ:

۱۔ امی گھر خالی ہو یا کوئی اس میں موجود ہوں جب بھی آپ داخل ہوں تو سلام کہنا نہ بھولیں،

۲۔ بتایا جاتا ہے کہ باپ کی نماز جنازہ بیٹا پڑھائے یا بیٹے کا جنازہ باپ پڑھائے تو یہ بڑی نیکی والی بات ہے

۳۔ امی جس گھر میں ابھی میں ہوں اگر کسی وجہ سے میں نہ رہوں تو اس میں جو کچھ سامان ہے اسکو صدقہ و خیرات کردینا

بچے کے بارے میں اس کے قریبی جاننے والوں نے بتایا کہ شکیب بالکل سادہ مزاج کا تھا مکمل فرنشڈ فلیٹ میں رھنے کے باوجود  ایک چھوٹی سی روم میں معمولی چٹائی بچھا کر رہا کرتا تھا، اور بڑی خاموشی سے ضرورت مندوں کی مدد کیا کرتا تھا۔ Intellectuals کے درمیان دعوتی لٹریچر بھی تقسیم کیا کرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔

یہ سب باتیں بہت ہی عجیب  ہیں، سوچنے والوں کے لئے اس میں عبرت ونصیحت کا سامان ہے، ،

تقریبا ایک ماہ تک  چننئ میں مختلف علاج معالجے کے بعد کولکتہ کے Institute of Neuroscience میں مزید علاج کے لئے چننئ سے ریلوے ایمبولینس کے ذریعے سارے ضروری انتظامات کے ساتھ لے جایا گیا وہاں ہسپتال پہنچے ہی تھے کہ انکے فرزند کو اللہ تعالٰی نے مکمل طور پر بلالیا، ،، اس وقت مجھے خورشید صاحب کا جو مسیج آیا وہ یہ تھا، ،

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا لخت جگر اپنے مالک حقیقی سے جا ملا کل رات 11:55 بجے ہم اسے کلکتہ لے کر آئے اور یہاں پہنچتے ہی بابو کو اللہ رب العزت نے اپنے  پاس بلا لیا ۔

انا للہ وانالیہ راجعون،،،،

میں نے بھی

انا لله وانا اليه راجعون پڑھا اور لکھا کہ  الله تعالٰی نے آپ کے لخت جگر کو قبول کرلیا، آخرت کے لئے،خدا آپ کو اور ان کی والدہ کو اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین  یقینا آپ صبر وتحمل کے اور شکر کے پیکر ہیں، ،،،

آج 29 مارچ صبح مجھے جناب خورشید صاحب کا فون آیا کہ 28 مارچ کی شام کو تجہیز اور تکفین عمل میں آئی اور نماز جنازہ خود انھوں نے پڑھائی ،انھوں نے بتایا کہ خدا  کیسے میرے عسر کو منیج کرکے یسر میں بدلتا رہا۔

۱ اگر حادثے کے ساتھ ہی میرے فرزند کی وفات ہوجاتی تو والدین کو بڑا صدمہ ہوتا مگر خدا نے فرزند کو دیکھنے اور اس کی خدمت کرنے تقریبا ایک ماہ کا موقعہ دیا،

۲۔چننئ میں کوئی رشتے دار نہیں تھے لہذا  ریلوے اسپیشل ایمبولینس سروس کے ذریعے اپنے قریبی عزیز واقارب جو کولکتہ میں رہتے ہیں وہاں پہنچا دیا اور  وہاں پہنچ جانے کے بعد ہی شکیب کی روح قبض ہوئی۔

۳۔ تقریبا 25 لاکھ کے قریب کا خرچ آیا جسے فوری طور پر  اللہ تعالٰی نے بڑی آسانی کے ساتھ کلکتہ کے رشتے داروں کے ذریعہ بطور قرض مینیج کروایا اور اس قرض کے ادا کرنے کی راہ بھی ہموار کی۔

پھر بھائی خورشید نے کہا کہ غم تو ایک فطری چیز ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی بیٹے ابراہیم کے انتقال پر غمگین ہوئے تھے اور اللہ نے ان کو حوصلہ دیا۔ مجھے بھی خدا نے سنبھالے رکھا۔

آخر میں انھوں نے فرمایا کہ انسان اکیلا ہی اس دنیا میں آیا ہے اور اکیلا ہی جانا ہے صرف اس کے جذبات ہی اس کے تعلقات بناتے ہیں،انسان کے جذبات کا حقیقی مرکز خدا کی ذات ہے انسان مرتے ہی سیدھے اس کے سامنے حاضر کردیا جاتا ہے، انہیں جذبات کا حقیقی امتحان ہورہا ہے، ،، والذين آمنوا أشد حبا لله۔

راقم الحروف کا ان دنوں یہ احساس اور زیادہ ہوا کہ الرسالہ مشن کیسے انسان بنانا چاہتا ہے ،جو عارضی جذبات سے اٹھ کر حقیقی جذباتی تعلق کا مرکز پانے والے ہوں، ،،اللہ تعالٰی صاحب الرسالہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

اللہ تعالٰی بھائی شکیب اکرم کی مغفرت فرمائے اور اس پر صبر جميل کرنے والے والدین کو بیت الحمد میں جگہ دے اور ہماری بھی مغفرت فرمائے آمین

 

(اقبال عمری,  عمرآباد ,تمل ناڈو)

 

 

mohd shakeb akramمحمد شکیب اکرممولانا اقبال عمری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – محمد خورشید اکرم سوز
اگلی پوسٹ
بلیک فنگس – شیبا کوثر

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں