Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

بلیک فنگس – شیبا کوثر

by adbimiras جون 4, 2021
by adbimiras جون 4, 2021 0 comment

میں  نماز  تہجد  سے  فارغ  ہو کر  اپنے رب کے ذکر و افکار میں  لگی ہوئی تھی ،رات کی تنہائیوں  میں عبادت کرنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے ایک عجیب سی سر شاری روح پرور  وحدانیت  کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ۔ذہنی و قلبی تما زت کا ایک خوبصورت احساس ہوتا ہے ۔کچھ لمحے کے لئے دنیا وی  فکر سے ذہن آزاد ہو جاتا ہے ۔ہاں تو میں اپنے رب کے ذکر و افکار میں لگی ہوئی تھی ۔تبھی یکایک رات کے سنا ٹوں  میں سامنے والے گھر سے چیخنے ،چلّانے ،رونے کی  آواز گو نجنے لگی ۔ میں نے ہر بڑا کر جلد بازی میں  جا ء نماز کوسمیٹا  ۔سیلیپر پیر میں ڈالتے ہوئے    خواب غفلت میں سوئے ہوئے جانِ عزہز شوہر کو   بے دار  کرنے لگی ۔
سونے دو نا یار !  کیوں  مجھ  پر یہ ظلم   ڈ ھاتی  ہو، نہ خود چین سے سوتی ہو نہ مجھے سونے دیتی ہو ،اس نے جھلّاتے ہوئے کہا ۔
"جب سے یہ چڑیل کرونا وبا ء آئ ہے  میں میٹھی نیند کے لئے ترس گیا ہوں  ۔ہم ڈاکٹر وں کی زندگی بھی خدمت خلق کے نام پر قربان ہو کر رہ گئی ہے ۔ہم ڈاکٹر س بھی انسان ہوتے ہیں ہمیں بھی آرام کی سخت ضرورت ہوتی ہے ،وہ بڑ بڑ اتے ہوئے ڈریسنگ ٹیبل پر رکھے موبائل کو اٹھا کر بٹن آن کیا ابھی تو رات کے ڈھائی بجے ہیں اور سحر خیز ی بھی نہیں ہوئی ۔پھر کون سی آفت  آن پڑی  جو یہ ستم ڈھا یا تم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
دیکھئے نا شبیب !سامنے والے گھر سے مسلسل رونے،چیخنے ،چلّا نے کی آواز آ رہی ہے چلئے چل کر دیکھتے ہیں کیا بات ہے کون سی قیامت  آن پڑی اس گھر پر ۔پرسوں ندیم صاحب کے بیٹے حماد کی شادی تھی ابھی دلہن کو آئے ہوئے بارہ گھنٹہ بھی نہیں ہوئے ۔رات گیارہ بجے تک ہنسی مذاق زندگی سے بھر پور قہقہے کی آواز  ہمیں سنائی دے رہی تھی نجانے آدھی رات گئے کون سی قیامت آ گئی ۔۔۔۔۔۔کہیں کسی کی طبیعت خراب تو نہیں ہو گئی ۔۔۔۔؟
نہیں عمائرہ اسوقت ہمارا جانا وہاں  مناسب نہیں ،وہ بھی اس کرونائی وبا ء میں  نا با با نا میں نہیں جا سکتا  اور  نا  میں  تمہیں جانے دوں گا ۔جس کی ہمیں ضرورت ہوگی وہ خود آئے گا ۔ راجدھانی پٹنہ کی  حالت تو تم دیکھ  ہی رہی ہو کتنی ابد تر  ہے  روز بروز (covid_19) کے کیسز  بڑھتے ہی جا رہے ہیں ۔پھر ہماری سرکار نے لاک ڈاؤن کو بڑھا دیا ہے ۔عوام اسے ابھی تک مذاق میں لے رہی ہے ،شادی کے لگن کو لیکر سڑکوں پر ویسے ہی بھیڑ بھا ڑ رش دیکھنے کو مل رہا ہے اموا ت   ہو رہی ہیں،عوام خود کو چیت نہیں رہی ہے اسی وجہ کر موت کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے اب تو "بلیک فنگس ”  وہائٹ فنگس ،اور تو اور یلو فنگس ،نامی مہلک بیماری نے  لوگوں کے اندر ایک خوف و دہشت کا ماحول پیدا کر دیا ہے ۔
آج دن بھر پچاسوں  مریضوں کے آنکھوں کا ٹیسٹ کرتے کرتے اور لوگوں کو سمجھا تے سمجھا تے میں بہت تھک گیا ۔ذرا سا لوگوں کی آنکھ میں درد کی شکایت ہو رہی ہے وہ خود کو” بلیک فنگس ” کا مریض مان لے رہے ہیں ۔اور ہسپتال میں مریضوں کا ایک ہجوم سا لگ جا رہا ہے ۔( یہ بھی پڑھیں لِو اِن ریلیشن سے پرے – ڈاکٹر پرویز شہریار)

وہ شہر کے ایک جانے مانے ماہر چشم امرا ض کا مشہور  سیو ل سر جن ڈاکٹر  ہے اور اس کی بیوی  عمائرہ حسن بھی  شہر کی مشہور جانی مانی گا ئیونا لوجسٹ ہے ۔آج کل  دونوں میاں بیوی کی ڈیو ٹی شہر کے ایک سرکاری ہسپتال میں لگی ہوئی تھی ۔
اب دیکھئے نا شبیب !! (کو و ڈ  19) سے بچنے کیلئے اس کا واحد علاج و حفاظتی  تدابیر  ویکسین ہے ۔ہندوستان کے سائنسداں اور فارمہ زمرہ کے صنعت کاروں کی  تعریف کرنی ہوگی کہ اتنی کم مدّت میں ویکسین کو تیار کرنے میں وہ کامیاب ہوئے ۔اب عوام میں یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ ویکسین کے لگوانے سے انسان کی زندگی محض دو سال تک ہی رہیگی ۔انتظامیہ اور محکمہ صحت مسلسل کوشش کر رہا ہے کہ کسی بھی سطح پر کوئی مستفیض چھو ٹ نہ جائے اس کے لئے ہم ڈاکٹروں کی پوری ٹیم اس مہم کو کامیاب بنا نے کے لئے دن رات کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔اور عوام کا بھی یہ فرض بنتا ہے کہ ویکسین لےکر خود کو بھی محفوظ کریں اور اپنے خاندان اور معاشرے کو بھی انفیکشن سے بچا ئیں ۔اس کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ انتظامیہ اور محکمہ صحت بھی مسلسل کوشاں ہیں ۔
تمہارا کہنا بالکل صحیح ہے عما ئرہ!! کو وڈ  ویکسین کے تئیں لوگوں میں طرح طرح کی باتیں اور افوا ہیں پھیل رہی ہیں ۔ہمیں لوگوں سے مل کر ان کے خدشات کو دور کرنا ہوگا تبھی ہم سب کو یڈ انفیکشن سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔اس لئے انفکشن سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی ڈوز لینا ضروری ہے ۔
ما ئی ڈیر  شبیب! آپ نہیں چلیں گے ہمارے ساتھ تو میں اکیلے ہی  جا رہی ہوں  حالات کا جائزہ لینے کہ کیا بات ہے ۔۔۔۔۔؟
مائی لوو نگ  بیوی !! ہم ڈاکٹرس بھی ایک عام انسانی شکل کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ہم بھی ڈیوٹی کے فرا ئض نبھاتے نبھاتے کبھی کبھی کچھ  تھک سے جاتے ہیں یار سمجھا کرو  ۔آؤ پیار کے   اس بیش قیمتی لمحے کو مل جل کر ساجھا کریں ۔۔۔۔۔زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔۔۔کب سانسوں کی دوڑ کو یڈ کی نذر  ہو جائے یہ ہم نہیں جانتے۔۔۔۔۔؟” جو ہوگا انشااللہ رحمٰن صبح دیکھیں گے ۔تم بھی سارا دن تھک سی جاتی ہو ،اپنے ذہن کو زیادہ نہیں الجھاؤ ۔۔۔۔۔نہیں تو بیمار پڑ جاؤ گی ۔آؤ آ کر ریسٹ کرو ۔”شبیب بو لے ۔
"شبیب ایسا نہیں کہتے اللّه پاک آپ کو اپنی حفاظت اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ،آمین ثمہ آمین ۔
شبیب  ہنستے ہوئے بولا ہماری جوڑی سدا  سلامت رہے اللّه پاک بچوں کی بیش قیمتی  دولت سے تمہاری گود جلد از جلد بھر دے ۔دونوں مل کر آمین یا رب العامین کہا ۔ان دونوں کی شادی بھی فرسٹ( کویڈ  19) کی لہر شرو ع  ہونے پر ہی ہوئی تھی ۔
صبح سویر ے یہ خبر ملی کہ ندیم صاحب کی نئی نویلی بہو حور یہ کی آنکھ میں کسی بچے کے ہاتھ سے زور کا جھٹکا لگنے سے آنکھوں میں درد کی شکایت ہو گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آنکھ شدید لال ہو گئیں اور پلکیں بھی نیلی ہو کر سوج گئیں ۔رات دلہن کی آنکھ میں شدید تکلیف بڑھ گئی اور گھر کی خواتین اسے "بلیک فنگس "سمجھ کر چیخنے چلّا نے رونے لگیں ۔اس پر شامت ا عمال یہ کہ کل نئے نویلے دلہے میاں حماد اور دلہن حور یہ نے صدر ہسپتال میں جاکر کرونا ویکسین کا  انجکشن بھی لگوا لیا  تھا ۔شادی کی گہما گہمی کی وجہ سے کئی رات جاگنے اور ہرا سمینٹ  سے بیچارے حماد کی طبیعت خراب ہو گئی ،آچا نک سے اسے تیز بخار ،لوز مو شن اور وومیٹنگ کی شکایت شروع ہو گئی ۔آدھی رات کسی پرائیوٹ نرسنگ ہوم میں گھر والے ان دونوں کو لیکر گئے ۔خیر اب ٹھیک ہیں وہ دونوں ۔
"اففففف ہائے یہ وبا ئی زندگی ۔۔۔۔۔اس خوف کے سائے سے کب انسانی زندگی کو نجات ملےگی ۔دن رات ماسک منھ پہ سجا ئے ہوئے کبھی کبھی  گھٹن کا احساس ہوتا ہے ۔ڈاکٹر شبیب نے خفگی سے اپنی نیک صفت بیوی ڈاکٹر عمائرہ حسن کو گھورتے ہوئے دیکھا ۔جسکے دل میں بے لوث خدمت خلق کا جذبہ ہمہ وقت موجزن رہتا۔ ان دونوں میاں بیوی کے ملے جلے قہقہے کی  رم جھم پھوہار نے اس بوجھل فضا میں ایک تازگی بھرے احساس سے آشنا کیا۔۔۔!
(ختم شد ).
غیر مطبوعہ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

شیبا کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عسر میں یسر :محمد شکیب اکرم کی وفات پر ایک تاثر – مولانا اقبال عمری
اگلی پوسٹ
ماحولیاتی آلودگی، ہماری ذمہ داریاں اور اسلامی تعلیمات – حافظ معراج المومینین

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں