Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 29, 2022
by adbimiras اپریل 29, 2022 0 comment

  ناظمؔ داؤد نگری اور تحفۂ رمضان /ساحر داؤد نگری – ڈاکٹر داؤد احمد

 

شاعری قدرت کا عطا کردہ بہترین عطیہ اور حسین تحفہ ہے ۔بعض افراد کے یہاں شاعری ان کی گھٹی میں ہوتی ہے۔قدرت کے حسین و دلکش مناظر، اس کی خلاقی، چاند، سورج،آسمان،آبسار، کوہسار،سبزہ زار سے جہاں ایک طرف شعرا مسحور ہوتے ہیں وہاں دوسری طرف سماجی خوشیوں ،غم بے ثباتی عالم سے وہ شدید طور پر متاثر بھی ہوتے ہیں۔شعرا اپنے ان احساسات و جذبات کو شعری قالب میں ڈھالتے ہیں ۔بعض شاعروں کے یہاں یہ عمل فطری انداز سے ہوتا ہے،جو کچھ وہ محسوس کرتے ہیں ،ان کی آنکھیں جو دیکھتی ہیں اور دل و دماغ  جن چیزوں کو قبول کرتا ہے وہ سب غیر فطری طور پر شعر میں ڈھل جاتا ہے۔ ایسے ہی فطری شاعر ناظمؔ داؤد نگری بھی ہیں ۔ شاعری سے انھیں عشق ہے بالخصوص اردو شعر و ادب کے وہ دلدادہ ہیں اور اس زبان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

اورنگ آباد کے جانے پہچانے قصبہ داؤدنگر کی ایک تاریخی حیثیت ہے۔ بہار کے ادبی مراکز میں عظیم آباد ،پٹنہ، دربھنگہ،سہسرام اور گیا کا شمار ادبی حلقوں میں کیا جاتا رہا ہے۔داؤد نگر اور اورنگ آباد دراصل گیا مرکز کا ہی ایک حصہ ہے۔داؤدنگر کی سرزمین نے کئی نامور ہستیاں پیدا کیں،جن میں مشہور و معروف طنز ومزاح نگار اکبر الہٰ آبادی،ڈاکٹر بختیار نواز،ڈاکٹر عرفان آصف،ڈاکٹر محی الدین انصاری،حیرت داؤد نگری،ڈاکٹر اعجاز داؤدنگری اور ساحر داؤد نگری  جیسے باکمال شعرائ و ادبائ نے قریہ قریہ ،بستی بستی شعر و سخن کی ایسی فصل اگائی جو آج خوب سر سبز بھی ہے اور لہلہا بھی رہی ہے۔سرزمین داؤد نگر جہاں ایک طرف نوابوں کا شہر رہا ہے وہیں دوسری طرف علم و ادب کے شہسواروں میں ایک نام ناظمؔ داؤد نگری کا بھی  ہے جن کا تعلق ایک ایسے علمی خانوادے سے تھا جس نے داؤد نگر میں علم و ادب کی شمع جلائی اور آج تک اس خانوادے سے اردو کی خدمت جاری و ساری ہے۔

زیر تبصرہ کتاب ’’ ناظمؔ داؤد نگری اور تحفۂ رمضان‘‘میں ناظمؔ داؤد نگری کی شاعرانہ شخصیت اور رمضان المبارک کی فضیلتوں اور عظمتوں پر مبنی نظمیں شامل ہیں۔ناظمؔ داؤد نگری کی دینی خدمات اور حسن اخلاق احاطۂ تحریر سے بالاتر ہیں،حقیقت تو یہی ہے کہ فرزندان اسلام اور شعار دینی کی خاطر آپ نے حق ایثار و قربانی سے کام لیا ہے۔آپ کی شعر و شاعری نے بالخصوص رمضان المبارک کے فضائل و شمائل نیز سحری و افطار کے متعلق جو اشعار حوالۂ قلم کیے ہیں ان پرفرزندان توحید جس قدر بھی فخر و مباہات سے کام لیں نہایت ہی کم ہے۔ان کے یہاں اخلاقی اور اسلامی نظام کا ایک سلیقہ ہے ۔وہ  ماہ رمضان کی فضیلت کو سمجھتے بھی ہیں اور اس کا اعتراف اپنے اشعار میں کرتے ہیں ۔ انھوں نے دنیاوی مسائل اور دنیاوی حقائق سے زیادہ اسلامی حقائق پر گہری نظر رکھی ہے جو ان کے عروج کی شناخت بن کر ابھری ہے۔کچھ اشعار ملاحظہ فرمائیں :

روزہ  رکھتا ہے جو شخص ارمان سے

اجر  پائے گا  محشر  میں  رحمٰن سے

 

کرو سنت  ادا  اے مصطفٰی کے چاہنے والو

اٹھو  وقت سحر گر صائمو  ایمان  باقی  ہے

 

جنت  الفردوس کا  حقدار  بننا  ہو  ا  گر

ہر  برائی سے بچو روزے رکھو رمضان میں

کسی شاعر کی مقبولیت اور پذیرائی کا راز اس میں مضمر ہے کہ وہ کس قدر اپنے دلی جذبات و احساسات کی ترجمانی اور عہد حاضر کے مسائل کی عکاسی کرتا ہے ۔فنکار کا تخلیقی شعور اس وقت اپنی بلندیوں پر ہوتا ہے جب وہ  ان اوصاف سے متصف ہو۔ناظمؔ داؤدنگری ایک  ایسے شاعر ہیں جنھوں نے اپنی تخلیقات میں اپنے احساسات و جذبات اور اپنے عہد کی بھر پور ترجمانی کی ہے۔ ان کی شاعری کا اختصاص یہ ہے کہ ان کے افکار و خیالات میں پیچیدگی یا لفظی نقل کا کہیں کوئی دخل نہیں ۔ وہ عام فہم ،سبک اور سلیس اسلوب میں شاعری کرتے ہیں، انھوں نے اپنے جذبات و احساسات کو پورے خلوص کے ساتھ شعری پیکر عطا کیا ہے جو عوام کو اپنے دل کی آواز محسوس ہوتے ہیں۔

ناظمؔ داؤدنگری اسم بامسمٰی ہیں۔خلوص و اخلاق موصوف کی شاناخت ہے۔ایسا شخص جب اپنے دل کے جواہر پارے صفحۂ قرطاس پر بکھیرتا ہے تو وہ تابندہ سے تابندہ تر نظر آتے ہیں۔’ تحفۂ رمضان‘ ناظمؔ داؤدنگری کے کلام کا مجموعہ ہے جسے معروف ادیب و شاعر ساحرؔ داؤدنگری نے حافظ خورشید عالم اور ایوب انصاری کے نام معنون کیا ہے۔

زیر تبصرہ کتاب میں شامل نظمیں’’ محشر میں‘‘’’حق کی آزمائش‘‘’’جاگ جاؤ‘‘’’جگانے کو آیا‘‘’’نہ گھبراؤ مسلمانوں‘‘’’رولا کر چلا‘‘’’غافل رہتے ہیں‘‘’’جنت کے دروازے‘‘’’اٹھو سحری کھالو‘‘’’مبارک وقت‘‘’’وقت سحر‘‘’’حق کا فرمان‘‘’’نبی کی عجب شان ہے‘‘ ’’صدمہ الم‘‘’’الوداع‘‘’’واحسرتا‘‘’’مشکل ہوا جینا‘‘’’رخصت ہوا ماہ رمضاں‘‘’’ وقت سحر منھ دھو لو‘‘’’ہلال عید دیکھ کر‘‘  ایسی نظمیں ہیں جو انسانی اخلاق و کردار کو سنوارنے ،راہ مستقیم پر چلنے ،اطاعت الٰہی و اطاعت رسول کا پیغام دیتی ہیںجس سے حیات و کائنات کے رموز و نکات کو بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔

’’شعر گوئی ایک ایسا فن ہے جس میں بالیدگی نظر اور گہرائی فکر کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک اچھا شاعر اپنے گرد و نواح کے خد و خال کو بھی دیکھتا ہے اور وہ اپنی شعوری دنیا کی وادیوں میں بھی گشت کرتا ہوا نظر آتا ہے۔اس کا ذہن نہایت وسیع اور کشادہ ہوتا ہے ۔ اس کا دماغ روشن اور تابناک ہوتا ہے ۔ وہ ہر شے کو اپنی نگاہوں کے سامنے چمکتے ہوئے سورج اور پر نور چاند کی طرح دیکھنا چاہتا ہے۔ایک شاعر کی باطنی صلاحیت اس وقت آشکارا ہوتی ہے جب وہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ نہایت ہی ہوشمندی اور چابکدستی سے کرتا ہے اور اپنی حساس طبیعت کا استعمال بھی صحیح طور سے کرتا ہے‘‘۔(علامہ صابر قادری  :  ناظم داؤد نگری اور تحفۂ رمضان،صفحہ۔۱۷)

زیر تبصرہ کتاب ناظم داؤدنگری کے نظموں کا ایسا مجموعہ ہے جس کے مطالعہ سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ موصوف ایمان اور یقین کو گرمانے اور روزہ کی فضیلت و عظمت کو نہایت خوبی سے بیان کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔سماجی شعور اور اسلامی تعلیمات کے سبب ان کی شاعری صلابت فکری اور شعری بصیرت کا نمونہ نظر آتی ہے۔ ان کی شاعری میں بلا کی چاشنی ہے جو دلکش دینی فضا قائم کر دیتی ہے  :

یہ کیا دل میں ابھی تک آرزو ارمان باقی ہے

مسلمانوں کرو خدمت ابھی رمضان باقی ہے

تمھاری  زندگی  باقی  سراپا  جان  باقی ہے

خدا  کا  ذکر  باقی دیکھ لو قرآن  باقی ہے

حساب  زندگی  باقی  سوال  قبر  باقی ہے

نہ گھبراؤ مسلمانوں ابھی رمضان باقی ہے

(نہ گھبراؤ مسلمانوں)

ہے  وہی  حقدار  جنت  کا  سنو  اے  مومنو!

روزے رکھ کر شوق سے جو مر گیا رمضان میں

ایک  دن  روزہ  نہ  ناغہ ہوتا ہے  ان کا کبھی

جس نے روزے کی فضیلت دیکھ لی قرآن میں

جنت  الفردوس  کا  حق دار  بننا  ہو  اگر

ہر برائی سے بچو روزے رکھو رمضان میں

(غافل رہتے ہیں)

مو منو  آخری  ماہ  رمضان  ہے

دیکھو میرے نبی کی عجب شان ہے

ان پہ نازل ہوا حق کا قرآن ہے

ہم مسلماں کا بس دین و ایمان ہے

جس نے جانا  وہ  پکا  مسلمان  ہے

اس مہینہ کی عظمت کروں کیا رقم

وصف لکھنے میں عاجز ہوا جب قلم

کیا کرے کوئی تعریف حق کی قسم

جب کہ مداح خود حق سبحان ہے

( نبی کی عجب شان ہے)

مسجدیں گونجتی  ذکر قرآن  سے

لوگ پڑھتے تراویح تھے ارمان سے

تھا  یہ  لطف و کرم خاص رحمٰن کا

الوداع کہہ کے رمضان جانے لگا

فرض  رحمان  کا  السلام  و  علیک

ذکر  قرآن  کا  السلام  و علیک

السلام  و  علیک  ماہ  غفران  کا

الوداع کہہ کے رمضان جانے لگا

( واحسرتا)

امت   احمد   مختار   مبارک    باشد

عید کا چاند  یہ  دیدار  مبارک   باشد

جس کا وعدہ ہے کیا تم سے خدائے قدوس

خلد  کا  وہ تمھیں گلزار  مبارک  باشد

روزہ  داروں کو  مزہ  خلد میں  بیشک ہوگا

بس  خدا وند  کا  دیدار  مبارک  باشد

(ہلال عید دیکھ کر)

زیر تبصرہ کتاب ’’ ناظم داؤد نگری اور تحفۂ رمضان‘‘  اردو کے سرمائے میں ایک قیمتی اضافے کی حیثیت رکھتی ہے ۔یہ کتاب پڑھنے  والے کا سر عقیدت سے جھکا دیتی ہے اس پر وجد کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے ۔ ساحرؔ داؤد نگری نے بہت جذب سے اس کوترتیب دیااور شائع کیا ہے ۔وہ لائق مبارکباد ہیں ، ان کا یہ عمل لائق تحسین ہے ۔زبان کے علاوہ ظاہری اعتبار سے کتاب بہت ہی عمدہ  اور پر کشش ہے ۔سر ورق سادگی کے باوجود حد درجہ جاذب نظر  اور خوبصورت ہے۔اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔

 

 

ڈاکٹرداؤد احمد

اسسٹنٹ پروفیسر

شعبۂ اردو،

فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج

محمودآباد، سیتاپور(یو۔پی)261203

Email: daudahmad786.gdc@gmail.com

Mob. 8423961475

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اہمیت شب قدر اور فضائل و اعمال – محمد دانش رضا منظری
اگلی پوسٹ
سرمایہ املاک میں آنے کا منتظر مضمون: رونق شہری – عالیہ خان

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں