Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

پروفیسرا بن کنول اور پروفیسر علی جاویددونوں طلباوطالبات کے ہمدرد اور مشفق اساتذہ تھے:نجمہ رحمانی

by adbimiras فروری 14, 2023
by adbimiras فروری 14, 2023 0 comment

شعبۂ اردو،دہلی یونیورسٹی میں نشست بیاد پروفیسر ابن کنول وپروفیسرعلی جاویدکا انعقاد

 

نئی دہلی:شعبہ اردو،دہلی یورنیورسٹی کی جانب سے پروفیسرا بن کنول اور پروفیسر علی جاوید کی یاد میں آرٹس فیکلٹی کے سیمنار ہال میںایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شعبۂ اردو کے ساتھ عربی اور فارسی کے شعبوں کے اساتذہ ، طلبا و طالبات اور آفس کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے شعبہ اردوکی صدرپروفیسرنجمہ رحمانی نے کہاکہ ہم بالکل نہیں چاہتے کہ ایسا موقع آئے اورہمیں اس طرح  کا تعزیتی پروگرام منعقدکرناپڑے ۔اپنے ساتھیوں اورساتھ میں کام کرنے والوں پرتعزیتی نشستوں کاانعقادآسان نہیں ہوتا۔ پروفیسرابن کنول اورپروفیسرعلی جاویدشعبے کے دونوں اساتذہ ہمیشہ طلباوطالبات کے روشن مستقبل کے لیے فکرمند رہتے تھے، اور ان کی تعلیم و تربیت میں مختلف سطحوں پر کرتے رہتے تھے۔دونوں شعبے میں پابندی سے آتے تھے۔ابن کنول صاحب نے اپنی سبکدشی کے آخری دن تک کلاسیں لیں۔پروفیسرعلی جاوید بھی اپنی فعال ومتحرک شخصیت اوریادداشت کے لیے ہمیشہ یادکیے جائیں گے ۔دو نوں کے ساتھ ہم نے طویل عرصہ گزاراہے اور دونوں کوقریب سے دیکھنے اورسمجھنے کاہمیں موقع ملا ۔

شعبۂ عربی کے استاذپروفیسرسیدحسنین اخترنے کہاکہ گزرنے والاہفتہ اردووالوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ تھا۔امجداسلام امجداورابن کنول میں بہت سی مماثلتیں بھی تھیں۔ابن کنول جیسی موت اچھی موت ہوتی ہے ۔لیکن لواحقین کے لیے یہ مرحلہ انتہائی تکلیف دہ ہوتاہے ۔پروفیسرابن کنول اورپروفیسرعلی جاوید دونوں ہی شعبہ اردوکے لیے بہت اہم تھے۔ہم سب جانتے ہیں کہ علی جاویدصاحب ترقی پسندتحریک کے جنرل سکریٹری تھے اورپوری زندگی انتہائی فعال ومتحرک رہے ۔ابن کنول صاحب باغ وبہار شخصیت کے مالک تھے ۔ دونوں سے وابستہ یادوں کاایک سیلاب ہے ،جوامنڈرہاہے ۔اللہ دونوں کی مغفرت کرے ۔

سینٹ اسٹیفنز کالج کے استاذڈاکٹرشمیم احمدنے کہاکہ جب پروفیسر ابن کنول صاحب کے انتقال کی خبرملی ،دل سنبھالے نہیں سنبھل رہاتھا۔ اپنے کالج کے پروگرام میں مغفرت کی دعاکااہتمام کیا۔ ابن کنول صاحب نے داستان پرکافی اچھاکام کیا۔ان کی شخصیت ہمیشہ باغ وبہاررہی ۔وہ انتہائی خوش مزاج تھے ۔ابن کنول صاحب کبھی کسی پروگرام میں شرکت سے انکارنہیں کرتے تھے ۔عاجزی وانکساری ان کے مزاج کااٹوٹ حصہ تھا ۔وہ عجلت پسندنہیں تھے ۔وہ اپنے چھوٹوں سے بھی انتہائی شفقت اورعزت سے بات کرتے تھے ۔ان کایہ رویہ ہمیں بہت کچھ سکھاتاتھا ۔پروفیسرعلی جاوید صاحب علامہ اقبال پربھی عمدہ باتیں کرتے تھے اور علامہ کے بہت سے اشعارانھیں یادتھے ۔

شعبہ اردوکے سینئراستاذپروفیسرارتضی کریم صاحب نے کہاکہ طویل عرصے تک ایک ساتھ رہنے کاموقع ملا۔کیاپتاابن کنول کو اتنی عجلت کیوں تھی ،ابھی توہم دونوں کوبہت سی لڑائیاں لڑنی تھیں ۔ان کے بھائی کی کال آئی تومجھے یقین ہی نہیں ہورہاتھا۔ابن کنول اورعلی جاویددونوں میرے لیے ایسے ہیں کہ ان سے اچھے دوست اوران سے اچھے دشمن مجھے نہیں مل سکتے ۔اللہ ایسے دوست اورایسے دشمن سب کو نہیں دیتا،جن کے ساتھ آپ تیس بتیس برس گزارتے ہیں ۔ان کی یادیں بھی بے تحاشاہوتی ہیں ، جنھیں پیش کرناآسان نہیں ہوتا۔

پروفیسرشاہینہ تبسم نے کہاکہ پروفیسر ابن کنول صاحب ہمیشہ ہمیں یادآتے رہیں گے ۔وہ اس زمانے کے ایک آئیڈیل انسان تھے ۔ابن کنول صاحب کے انتقال کی خبرکایقین مجھے بالکل نہیں ہوا۔ابن کنول صاحب جیسی موت کی لوگ تمناکرتے ہیں ۔علی جاویدصاحب کے انتقال سے چند روزپہلے ہی ہم ایک ساتھ چائے پی رہے تھے ۔علی جاویدصاحب ایک جیالے اورعزم وہمت سے لیس انسان تھے ۔

جے بھگوان جی نے کہاکہ ابن کنول صاحب انتہائی اچھے انسان تھے ۔ان کے ساتھ کام کرکے میں نے سیکھا کہ کام کیسے کیاجاتاہے ۔شاداب شمیم نے کہاکہ ابن کنول صاحب انتہائی مشفق انسان تھے ،ان کے رویے سے استاذکے ساتھ ایک باپ کااحساس ہوتاتھا۔ان سے کلاس سے باہربھی بہت کچھ سیکھنے کاہمیں موقع ملا ۔

شعبۂ فارسی کے ڈاکٹرضیاء الرحمان نے کہاکہ ابن کنول صاحب کے انتقال کی خبرانتہائی جانکاہ خبرتھی۔ آخری باروہ دہلی یونیورسٹی ،شعبۂ فارسی کے سمینارمیں شرکت کے لیے تشریف لائے تھے۔ان سے جب جب باتیں کرنے کاموقع ملا،مجھے ان سے بات کرکے اچھالگا۔ان کی دانش وری کااحساس بھی ہمیں ان کی کتابوں سے ہوتارہاہے ۔علی جاویدصاحب اپنے آخری دنوں میں جاوید نامہ پرکام کررہے تھے ۔ان دنوں ان سے بات کرنے اورمشاورت کاموقع ملتاتھا ۔دونوں حضرات باوقاراورخوش گفتارتھے ۔

پروفیسر محمدکاظم نے کہاکہ جس طرح ابن کنول صاحب گئے ہیں ،اس کاتصوربھی نہیں کیاجاسکتا۔میں جب دہلی آیاتھا،اس وقت سے دونوں حضرات سے میرے مراسم تھے ۔علی جاویدصاحب اورابن کنول صاحب دونوں سے ہمیشہ بے تکلفی رہی ۔علی جاویدصاحب نے ہم سب میں سوجھ بوجھ پیداکرنے میں معاونت کی ۔علی جاویدصاحب انتہائی بہادرانسان تھے ۔وہ خوداسپتال پہنچ جایاکرتے تھے ۔ہم لوگوں کوان کی بیماری کاعلم بعدمیں ہوتاتھا ۔ابن کنول صاحب کی بذلہ سنجی ہمیشہ یادآتی رہے گی ۔کلاس ہی نہیں وہ پوری زندگی میں وقت کے پابند رہے ۔ہمیشہ ان کادست شفقت میرے سرپررہا۔

پروفیسرارجمندآرانے کہاکہ جب ہم اپنے مرحومین کویادکرنے بیٹھیں تویہ بھی پیش نظررہناچاہیے کہ ہمیں بھی ایک دن موت کے مرحلے سے گزرناہے ۔ابن کنول صاحب نے ہمیشہ مجھے ہم وطن کی حیثیت سے شفقتوں سے نوازا۔زندگی کے بہت سے پہلوہوتے ہیں ،جنھیں ہر شخص نہیں جانتا۔ان کی شخصیت کے پہلوبہت تھے ۔طلبہ وطالبات سے ہمیشہ انھوں نے قریبی تعلق رکھا۔کبھی وہ اپنے طلباوطالبات کو خود سے دورنہیں کرتے تھے ۔علی جاویدصاحب بھی طلباوطالبات سے ہمیشہ مشفقانہ رویہ رکھتے تھے ۔میرے لیے علی جاوید صاحب بہت اہم تھے ۔چوں کہ ہم دونوں سب سے زیادہ وقت ایک ساتھ گزارتے تھے۔وہ بے حداچھی یادداشت کے مالک تھے ۔ہرموقع پرانھیں اشعاریادآجا تے تھے ۔وہ انتہائی اچھی گفتگوکرتے تھے ۔جتنااردووالے انھیں جانتے تھے اس سے زیادہ ہندوستان کی دیگرزبانوں والے انھیں جانتے تھے ۔ترقی پسندتحریک کی تاریخ وخدمات پرانھیں کافی دسترس حاصل تھی۔ترقی پسندتحریک کے افراددنیاکے جس خطے میں پائے جاتے ہیں ۔علی جاویدصاحب کوجانتے تھے ۔کام کرنے کی لگن ان میں سراہے جانے کی حدتک عمدہ تھی ۔

پروفیسرعلیم اشرف خان نے کہاکہ یہ تعزیتی نشست دونوں حضرات پرمشتمل ہے ۔ابن کنول صاحب کے انتقال کی خبرمجھے جھٹکادے گئی ۔اللہ دونوں کوجواررحمت میں جگہ دے ۔دونوں حضرات شعبہ اردوسے منسلک تھے ۔طویل عرصے پرمشتمل یادیں محفوظ ہیں ۔

شعبہ اردوکے استاذپروفیسرابوبکرعباد نے نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے کہاکہ شعبہ کے تمام اساتذہ وملازمین سے ابن کنول صاحب کے یکساں تعلقات تھے ۔وہ خلیق اورشفیق تھے ۔علی جاویدصاحب انتہائی ذہین، جرات مند ،بے باک اور حق گو انسان ۔وہ کسی تفریق کے قائل نہیں تھے ۔وہ تمام لوگوں سے محبت سے بات کرتے تھے ۔دونوں اساتذہ شعبہ کے لیے اہم تھے ۔دونوں کی یادیں ہمیشہ ہمارے سینوں میں محفوظ رہیں گی ۔

پروگرام میں شعبہ اردو،عربی اورفارسی کے اساتذہ اورطلباوطالبات نے شرکت کی ،بالخصوص پروفیسرنعیم الحسن،صدرشعبۂ عربی، پروفیسرمشتاق عالم قادری،ڈاکٹرمتھن کمار،ڈاکٹر احمد امتیاز،ڈاکٹرارشادنیازی، ڈاکٹراکرم،ڈاکٹراصغرمحمود، ڈاکٹرمجیب، ڈاکٹر مختار، ڈاکٹرناصرہ سلطانہ،شمیم احمد،ڈاکٹرقمرالحسن،ڈاکٹرعارف اشتیاق،ڈاکٹرشاہ نوازہاشمی،ڈاکٹرفرحت کمال، ڈاکٹرزاہدندیم احسن، ڈاکٹر شاہ فہد،ڈاکٹرسنیل کماروغیرہ قابل ذکر ہیں ۔

تصویرکاکیپشن:بائیں سے دائیں،پروفیسرنجمہ رحمانی،صدرشعبہ اردو،پروفیسرابوبکرعباد،پروفیسرسیدحسنین اختر،پروفیسرارتضی کریم،پروفیسرمحمدکاظم اورپروفیسرارجمندآرا

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasnajma rahmaniابن کنولادبی میراثجامعہ ملیہ اسلامیہنجمہ رحمانی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر ابن کنول کی رحلت پر شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعزیتی نشست کا انعقاد
اگلی پوسٹ
پروفیسر خالد محمود اور پروفیسر تسنیم فاطمہ دوحہ قطر کے عالمی مشاعرے میں مدعو

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں