مدھیہ پردیش اُردو اکیڈمی بھوپال کی جانب سے محمد خالد عابدی کی تصنیف کی اشاعت "باز گشت”منظر عام پر آگئی ہے۔ کتاب "باز گشت”میں مشاہیر کرام جناب ابراہیم یوسف، ارشدصدیقی، تخلص بھوپالی، تاج بھوپالی، رفعت سروش، سرسوتی سرن کیفؔ۔ شاہد علی خاں ، شعری بھوپالی، فضل جاوید، کوثر صدیقی، ماسٹر نثار اور واحد پریمی صاحب سے بات چیت ، گفتگو اور انٹر ویوزپر مشتمل مجموعہ ہے۔
کتاب "باز گشت” کا تعارف لکھا ہے، مولانا نعمت اللہ ندوی صاحب ( دار العلوم علامہ عبد الحئی حسنی ندوی بھوپال) نے کتاب فاس کمپیوٹر انکس، مکتبہ عابدیہ بھوپال اور ربانی بک ڈپوبھوپال پر دستیاب ہیں۔
(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)
| ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |
Home Page

