Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا اہتمام

by adbimiras جون 25, 2022
by adbimiras جون 25, 2022 0 comment

 مختلف زبانوں کے ادیبوں کی شرکت

 

نئی دہلی، 24 جون (پریس ریلیز)۔ اردو زبان و ادب کے ممتاز دانشور، محقق، نقاد، ساہتیہ اکادمی کے فیلو و سابق صدر پدم بھوشن پروفیسر گوپی چند کی رحلت پر ساہتیہ اکادمی نے آج 24 جون کو اکادمی آڈیٹوریم، فیروزشاہ روڈ میں ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا جس میں مختلف زبانوں کے ادیبوں نے شرکت کی۔ اکادمی کے سکریٹری ڈاکٹر کے سری نواس راؤ نے اپنی تعزیتی تقریر میں پروفیسر نارنگ سے اپنے دیرینہ تعلقات کا ذکر کیا، ساتھ ہی انھوں نے بتایا کہ پروفیسر نارنگ لگ بھگ چالیس برسوں تک اکادمی سے جڑے رہے اور اس دوران مختلف عہدوں پر رہتے ہوئے انھوں نے اکادمی کی ترقی کے لیے اہم اقدامات کیے۔ انھوں نے صرف اردو ہی نہیں بلکہ دیگر ہندستانی زبانوں کی فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں۔ اس موقع پر ساہتیہ اکادمی کے صدر پروفیسر چندرشیکھر کمبار نے ان کے ساتھ اپنی بیرون ملک سفر کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ دوستوں کے دوست تھے۔ وہ صرف اردو اور ہندستانی زبانوں تک ہی محدود نہیں تھے بلکہ عالمی منظرنامے پر ایک درخشاں ستارہ تھے۔ پروفیسر نارنگ نے اردو کو بین الاقوامی سطح پر ایک پہچان دلایا۔ اکادمی کے نائب صدر جناب مادھو کوشک نے کہا کہ وہ ہمیں بچوں کی طرح پیار کرتے تھے۔ ان کی کتابیں جتنی ہندوستان میں مقبول ہوئیں اتنی ہی مقبولیت ان کو پاکستان میں بھی ملی۔ ان کی پہچان لوکل سے گلوبل تک کی تھی۔ اُن کا جانا ایسا ہے جیسے صرف ہندستانی ادب کا ایک تناور درخت گرگیا ہو۔ پروفیسر گوپی چند نارنگ کے بیٹے ترن نارنگ نے امریکہ سے آن لائن شرکت کی اور کہا کہ پروفیسر نارنگ کے مختلف اوصاف کا ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاپا کو دنیا بھر سے ایوارڈ حاصل ہوئے، دنیا بھر کے لوگوں نے انھیں زندگی میں عزت بخشی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ پروفیسر نارنگ نے بھرپور زندگی بسر کی اور آخری وقت میں بھی وہ کسی بیماری کے شکار نہیں ہوئے۔

ساہتیہ اکادمی کے سابق صدر پروفیسر وشوناتھ تیواری نے کہا کہ پروفیسر نارنگ میں انتظامی صلاحیت بھی بھرپور تھی۔ وہ جب کوئی فیصلہ لیتے تو پورے عزم کے ساتھ لیتے تھے۔ وہ ایک زندہ دل انسان تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ آئی آئی ٹی دہلی کے پروفیسر، سابق وائس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی حیدرآباد پروفیسر احتشام حسنین نے پروفیسر نارنگ کو یاد کرتے ہوئے کہا وہ نارنگ صاحب شخصیت نہیں ایک ادارہ تھے۔ وہ اردو کے واحد ادیب تھے جنھیں ہندوستان اور پاکستان کے صدر نے انعام سے نوازا۔ انھوں نے کہا کہ جب وہ سنٹرل یونیورسٹی حیدرآباد میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے تو ان کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ پروفیسر گوپی چند نارنگ کو سب سے پہلے Honoris Causa ڈی لٹ کی ڈگری تفویض کیا گیا۔ ہندی کے ممتاز ادیب ہریش تریویدی نے نارنگ صاحب سے اپنے ذاتی تعلقات کا ذکر کیا اور کہا کہ ان کی تقریر میں جادو تھا۔ انھوں نے الگ الگ عنوانات پر کتابیں لکھیں۔ امیرخسرو کے نادر نسخوں کو برلن کے لائبریری سے کھوج نکالا۔ وہ ایک مردم شناس شخص تھے۔ کشمیری و اردو کے ممتاز ادیب پروفیسر زمان آزردہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ پروفیسر نارنگ آرگنائزڈ طور پر کام کرتے تھے اور ان کی رہنمائی میں کام کرکے ہمیں بہت فائدہ ہوا۔ فارسی کے ممتاز ادیب پروفیسر شریف حسین قاسمی نے کہا کہ نارنگ صاحب میرے استاد تھے۔ انھوں نے اپنے طلبا کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی اور ہر ممکن مدد بھی کی۔ اس موقع پر انھوں نے پروفیسر نارنگ کا یہ جملہ یاد کرایا کہ اردو سیکولرزم کی زبان ہے، مشترکہ تہذیب کی علامت ہے۔ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ارتضیٰ کریم نے کہا کہ نارنگ صاحب نے دلوں میں گھر بسائے ہیں۔ پروفیسر نارنگ کی رحلت کے بعد ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کے کام کو آگے بڑھایا جائے۔ انھوں نے مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ ان سے محبت کی ہے اور کرتا رہوں گا۔ پروفیسر ابن کنول نے کہا کہ ابھی 7 مئی کو ہم نے غالب انسٹی ٹیوٹ کے ایک پروگرام میں پروفیسر نارنگ کی غالب پر ایک عالمانہ تقریر سنی تھی۔ ہمیں بالکل ہی نہیں لگا کہ اتنی جلدی وہ ہمیں چھوڑ کر چلے جائیں گے۔ انھوں نے نوجوانوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔ گزشتہ پچاس برسوں سے اردو کا نام گوپی چند نارنگ ہوگیا تھا۔ اردو کی پہچان گوپی چند نارنگ سے بن گئی تھی۔ ڈاکٹر صادقہ نواب سحر نے اپنی تعزیت میں کہا کہ پروفیسر نارنگ نے اردو کو عالمی سطح پر پھیلانے میں اہم رول ادا کیا۔ وہ ایک لیونگ لجنڈ تھے۔

جینت پرمار نے پروفیسر نارنگ سے اپنے ذاتی رشتے کا ذکر کیا اور کہا کہ انھوں نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی اور مجھے ایک پہچان دلائی۔ ان کا انتقال عالمی سطح پر سانحہ عظیم ہے۔ چندربھان خیال نے اپنے تعزیتی تقریر میں کہا کہ پروفیسر نارنگ چھوٹوں سے بہت پیار کرتے تھے۔ انھوں نے دشمنوں کو بھی معاف کا۔ ان کے خلاف بہت سی تحریکیں چلائی گئیں لیکن ان سب سے ان کا قد اور بڑھتا گیا۔ وہ گنگاجمنی تہذیب کے بہت بڑے ستون تھے۔ شین کاف نظام نے کہا کہ ندی تو ایک ہی ہوتی ہے اس کے گھاٹ مختلف ہوتے ہیں۔ پروفیسر نارنگ ایک ندی جیسے تھے جسے سبھی لوگ گھاٹ کی طرح پیار کرتے تھے۔ جانکی پرشاد شرما نے کہا کہ ان کی خدمات اردو تک محدود نہیں ہیں وہ بین لسانی شخصیت کے مالک تھے۔ پروفیسر شہزاد انجم نے اس موقع پر کہا ان کی سحرانگیز خطابت کا ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ پروفیسر نارنگ ایک نام نہیں بلکہ ایک تحریک تھے، اب کوئی دوسرا نارنگ پیدا نہیں ہوگا۔ گزشتہ پچاس برسوں تک انھوں نے اردو ادب پر حکمرانی کی۔ ان کے انتقال سے ایک زریں دور کا خاتمہ ہوگیا۔ وانی پرکاشن کے پروپرائٹر ارون مہیشوری نے کہا کہ انھوں نے مجھے اور میرے خاندان کو ہمیشہ دعائیں دی۔ وانی پرکاشن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کی زیادہ تر ہندی کتابیں ہم نے چھاپی ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر کوثر مظہری نے کہا کہ نارنگ صاحب کو جو علمی اعتبار حاصل تھا کسی دوسرے نقاد کو حاصل نہیں ہوگا۔ انھوں نے مابعد جدیدیت کو اردو میں متعارف کرایا۔ نارنگ صاحب کا یہ کارنامہ ہے کہ انھوں نے اردو والوں کو نیا ذہن دیا۔ اردو اگر صوت ہے تو نارنگ اس کی آواز ہیں۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ان کے کام کو آگے لے جانا ہے۔ اخیر میں ڈاکٹر اجے مالوی نے پروفیسر نارنگ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ انسانیت کے پیکر تھے۔ ان کی جیسی مثال دنیا میں شاید ہی کہیں ملے۔ اس تعزیتی نشست میں مختلف زبانوں کے ادیبو ں نے شرکت کی۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیا عورت طلاق کے بعد اپنی سسرال میں رہ سکتی ہے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ڈبلیو سی ڈی ایم۔ڈزاسسٹر رسک ریڈکشن ایکسی لینس ایوارڈملا

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں