Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

شموئل احمد کا افسانہ ”بہرام کا گھر“ ان کے علم نجوم سے استفادے کی روشن دلیل ہے : غضنفر

by adbimiras جنوری 10, 2023
by adbimiras جنوری 10, 2023 0 comment

 

شموئل کے افسانوں کی زبان ہمارے عہد کے ہر افسانہ نگار سے بالکل الگ ہے اور منفرد بھی: طارق چھتاری

 

بازگشت آن لائن ادبی فورم کے ہفتہ واری پروگرام میں شموئل احمد کے افسانے ”بہرام کا گھر“ کی تفہیم

 

لکھنؤ / حیدرآباد ( ۷ جنوری / شاہد حبیب) شموئل کی کہانی” بہرام کا گھر“ ان کی دوسری کہانیوں سے مختلف اس معنی میں ہے کہ اس کہانی میں کہیں بھی جنس کا پہلو نہیں ہے۔ عام طور پر ان کی جو مشہور کہانیاں ہیں ، ان میں جنس یا تو موضوع بنا ہے یا جنسی مسائل اس میں آئے ہیںیا کوئی نہ کوئی جنسی پہلو آیا ہے۔اور جنسی پہلو آنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ منٹو کے مقلد ہو گئے ۔ حالانکہ جنس پر لکھنے پر منٹو کی اجادرہ داری نہیں تھی۔ ہر افسانہ نگار جنس پر سوچ سکتا ہے، لکھ سکتا ہےاور جنس پر لکھنا کوئی ٹیبو بھی نہیں ہےکہ جنس انسانی زندگی کا ایک بہت بڑا اور اہم حصہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار کیا معروف فکشن نگار اوردانشور جناب غضنفر نے۔ غضنفر بازگشت آن لائن ادبی فورم کی ہفتہ واری تقریب میں شموئل کی کہانی ”بہرام کا گھر“ کے تفہیم و تجزیے کے حوالے سے منعقد پروگرام میں صدارتی خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ اگر جنس کو آپ تلذز کے لیے پیش کر رہے ہیں ، اس سے جنسی ہیجان پیدا کرنا چاہتے ہیںتو وہ کہانی کا عیب بن جاتا ہے اور اگر وہ جنس انسانی زندگی کے کسی پہلو کو پیش کرتا ہے، کسی کمزوری کو پیش کرتا ہے یااس کی کسی نفسیاتی گتھی کو سلجھاتا ہے اور فن کارانہ طریقے سے پیش کیا گیا ہے توجنس سے مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ شموئل کی کہانیوں کا متن ہمارے سامنے ہے، ہمیں دیکھنا چاہیے کہ ان کا متن کس پائے کا ہے، ان کی زبان کیسی ہے اور ان کا اسلوب کیسا ہے۔کہانی کے عنوان پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شموئل نے اس کہانی کا نام بہرام کا گھر ہی کیوں رکھا کسی اور کا گھر کیوں نہیں ۔ تو مجھے لگتا ہے کہ انھوں نے اپنے علم نجوم کی معلومات سے استفادہ کیا اور اس کا عنوان طے کیا۔ پانچ جگہوں پر یہ بہرام کا لفظ آیا ہے اور پانچ حصوں میں انھوں نے کہانی بیان کی ہے۔ اس ذکر سے معلوم ہوتا ہے کہ بہرام کا گھر کافی محفوظ رہا ہوگا۔اگر ہم اس کا مطلب نکالنا چاہیں تو کہہ سکتے ہیں کہ ایک ایسی جائے پناہ جہاں جاکر اپنی زندگی بچائی جا سکتی تھی۔بہرام کا معنی ستارہ کے ہیں ، مریخ کےہیں ۔شموئل احمد نجومی تھے اور وہ ستاروں کی چال کو سمجھتے تھے۔ستاروں کی گردش سے دنیا میں بہت کچھ ہوتا ہے،وہ گردش سے بچاتے بھی ہیں اور گردش میں ڈالتے بھی ہیں توممکن ہے کہ شموئل احمد اس بہرام سے کوئی فائدہ اٹھانا چاہتے ہوں۔ اگر قاری غور کرے تووہ شاید یہاں تک پہنچ جائے۔ انھوں نے شموئل کی اس کہانی  میں فنی نقص کی وضاحت کرتے ہوئے اسے ایک اوسط درجےکی کہانی قرار دیا۔

تقریب کے اوپن سیشن میں حصہ لیتے ہوئے معروف ناقد اور افسانہ نویس جناب طارق چھتاری نے کہا کہ شموئل کے افسانوں کی زبان ہمارے عہد کے ہر افسانہ نگار سے بالکل الگ ہے اور منفرد ہے۔ اس میں کوئی تصنع نہیں ہوتی۔بہت ہی رواں اور بہت ہی نیچرل ہوتی ہے۔ ایپروپیرئیٹ اور مناسب زبان کا وہ استعمال کرتے ہیں۔کہیں تشبیہ، استعارہ اور علامت کا استعمال نہیں کرتے ،اس کے باوجود ان کی زبان بڑی پر اثر ہوتی ہے۔ اس مذاکرے میںڈاکٹر ریاض توحیدی نے بھی حصہ لیا اور شموئل کی زبان و بیان کو سراہا۔

شموئل احمد کا افسانہ ”بہرام کا گھر“ کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سید نور الامین (ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبۂ اردو، شاردا مہا ودیالیہ ،پربھنی مہاراشٹر) نے کہا کہ آپ اور ہم کیمرے کی آنکھ کے اس دور میں جی رہے ہیں جہاں منظر اہم نہیں رہے ہیں تب ان منظروں کی دید سے ہونے والے احساس اور ان احساس کی گہرائی اور گیرائی اہم ہو جاتی ہے۔ فساد میں جان و مال کے چلے جانے کی دقت اپنی جگہ لیکن اس کے دورانیہ میں ہونے والے انسانی برتاؤ کی روداد اپنی جگہ، ان ہی جذبات و احساسات کو شموئل احمد نے اپنے اس افسانے میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے۔ شموئل کے مشاہدات کی باریکی اس افسانے میں بھی محسوس کی جا سکتی ہے۔ افسانہ ”بہرام کا گھر“ کی قرات جناب ارمان حسین فرشوری (ویب انجینئر ، یونیورسٹی آف سویڈن) نے بہت ہی خوبصورت انداز میں کی ۔ جبکہ شموئل احمد کا تعارف شاہد حبیب فلاحی (ریسرچ اسکالر، مانو لکھنؤ کیمپس اور معاون مدیر سہ ماہی ادبی نشیمن لکھنؤ) نے اپنے مخصوص انداز میں کرایا۔ شاہد حبیب نے شموئل احمد کا تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ شموئل احمدکے ادبی سفر پر نگاہ ڈالنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے اندر کا تخلیقی فن کار کسی بھی صورت بوڑھا نہیں ہونا چاہ رہا تھا بلکہ وہ دن بہ دن تربیت و تقویت کے زیور سے آراستہ ہو کر جوانِ رعنا کی طرح ایک سبک رفتار سفر پر محوِ خرام تھا لیکن ناگہانی مرض کا شکار ہوکر ان کے اندر کا کہانی کار داستاں سناتے سناتے ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا جو کہ ایک بڑا ادبی خسارہ ہے اور اردو فکشن کے ایک دور کا خاتمہ بھی۔ ان کے اندر کا کہانی کار بہت کم عمری میں انگڑائیاں لینے لگا تھا اوراناسی سالہ ایک لمبی عمر بھی پائی تھی ، اس کے باوجود ان کی تخلیقی و تنقیدی پونجی اس قدر مختصر کیوں ہے؟ اس کا جواب اس کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ شموئل بھی بہار کے لاکھوں نوجوانوں کی طرح اوسط فکر رکھنے والے والدین کی خواہشات کی تکمیل پر مجبور ہوکر انجینئرنگ کی طرف رخ کر بیٹھے تھے۔ان کی پیدائش بھاگلپور میں ۴ / مئی ۱۹۴۳ کو ہوئی تھی، ۱۹۵۸ میں میٹرک، ۱۹۶۰ میں انٹرمیڈیٹ اور ۱۹۶۸ میں جمشیدپور سے سول انجینئرنگ کا امتحان اعلیٰ نمبرات سے پاس کرنے والے شموئل احمد نے صدف اقبال کو دیئے ایک انٹرویو میںکہا ہے کہ ”میں طالب علم اوسط درجے کا تھا لیکن یادداشت ایسی رہی کہ کوئی بھی عبارت نظر سے گزر جاتی تو من و عن ذہن میں محفوظ ہو جاتی۔ “ ایسی یادداشت کا حامل شخص جب پورے طور سے فکشن کے لیے وقف ہوتا تو بعید نہیں کہ اردو فکشن ایک ایسی کہانی ان کے ذہن سے اخذ کر پاتا جو عالمی ادب میں ایک نمایاں مقام کی حامل ہو سکتی تھی۔ کیوںکہ انھوں نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ”میرے اندر جوتخلیقیت ہے، اس کا صرف دس فیصد حصہ باہر آیا ہے“۔ ظاہر ہے ان کے تخلیقی سفر کی راہ میں ہوئے انجنیئرنگ اور علم نجوم کے ڈائیورژن نے ان کے اندر کے باقی نوے فیصدی کہانی کار کو نکالنے میں روڑا قائم کیا ہے۔ پروگرام کی نظامت ڈاکٹر گل رعنا (صدر شعبہ اردو، تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد) نے کامیاب طریقے سے انجام دی۔ شکریے کی رسم ڈاکٹر فیروز عالم( اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو مانو، حیدرآباد) نے ادا کی۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں شموئل کے مداحوں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر اشتیاق احمد، ڈاکٹر مجاہد الاسلام، ڈاکٹر مشرف عالم، ڈاکٹر ریشماں پروین ، ڈاکٹر رمیشا قمر اور دیگر معززین کی پروقار شرکت نے پروگرام کی معنویت میں اضافہ کیا۔ شموئل کے لیے دعائے مغفرت کے ساتھ اگلے سنیچرتک کے لیے پروگرام کو ملتوی کیا گیا۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثشموئل احمد
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وانمباڑی قومی کتاب میلہ: ‘اردو کے فروغ میں تعلیمی اداروں کا کردار ‘ پر سمینار ، ‘مصنف سے ملاقات’
اگلی پوسٹ
وانمباڑی قومی اردو کتاب میلہ: آٹھویں دن اردو صحافت پر خصوصی پروگرام، ‘برقیاتی ذرائع کتابوں کا متبادل ہوسکتے ہیں یا نہیں ؟’ کے عنوان سے کالج کے طلبہ کے درمیان تقریری مسابقے اور تمثیلی مشاعرے کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے...

جولائی 2, 2026

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،...

جون 7, 2026

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں