Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

شعری آواز کامنفرد چہرہ۔غلام مرتضیٰ راہی – حقانی القاسمی

by adbimiras فروری 12, 2021
by adbimiras فروری 12, 2021 0 comment

غلام مرتضیٰ راہی بہ سے بہتر، خوب سے خوب تر کی تلاش میں خود تردیدی اور خود تنسیخی عمل سے گزرتے رہے ہیں۔فنی اور فکری پختگی کی خاطرکلام میں ترمیم وتنسیخ اور حذف واضافہ بھی کرتے رہتے ہیں مگر میں ان کی طرح اپنی اس پرانی رائے میں کوئی ترمیم نہیں کرسکتاکہ’’ غلام مرتضیٰ راہی اپنی منفرد لفظیات ، تشبیہات واستعارات کی انفرادیت کی وجہ سے معاصر شعری منظرنامہ میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔انہوںنے عمومی رہ گزر سے الگ اپنی شعری شاہراہ تعمیر کی ہے اور ایک ایسی منزل تلاش کی ہے جہاں ان تحیرات اور تخیلات میں کوئی ان کا سہیم و شریک نہیں ۔‘‘

اورمیں ماضی کے اس موقف پر بھی قائم ہوں جس پراب کئی موسم گزرچکے ہیں کہ’’ غلام مرتضیٰ راہی ایسے تخلیق کار ہیں کہ بھیڑ میں بھی جن کی شناخت گم نہیں ہوئی اور انبوہ میں الگ سے پہچانے جاتے ہیں۔ان کے طرزِ اظہار واحساس اور شعری اسلوب میں کسی کی کوئی چھاپ یا پر چھائیں نہیں ہے۔ان کا کلام ان کی ندرت تخیل ،تازگیٔ فکر اور جدت اداکی گواہی دیتاہے ‘‘اور اب میں اس میں یہ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ اعضائے رئیسہ اور اعصاب کی کمزوری بھی راہی کی تخلیقی قوت پر اثر انداز نہیں ہوئی ہے کہ دراصل جن کے لہومیں تخلیقیت تحلیل ہوجاتی ہے تو پھر اس کے تخلیقی خلیے مدام، متحرک ، توانا اور تابندہ ہی رہتے ہیں۔اسی لیے وہ یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ

اتنی جلدی مرا سورج کبھی ڈھلنے کا نہیں

قوی مضمحل ہونے کے باوجود ان کا ذہن ساکت وجامد نہیں ہے، وہی پرانی زرخیزی اور شادابی ہے ۔شعری ارتکاز میں بھی کوئی کمی نہیں آئی ہے ، وہی طنطنہ وطمطراق ہے جو عنفوان شباب میں رہا ہوگا۔ان کی تخلیقی حرارت وحدت اور فکر کی شدت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے جب کہ اس عہد میں بہت کچھ بدل چکاہے۔میکانکی اور مشینی تہذیب نے بہت سی چیزوں کو تبدیل کردیا ہے، ترجیحات بدل گئی ہیں، مکانوں کے نقشے کے ساتھ ذہنوں کے زاویے بھی بدل گئے ہیں مگر غلام مرتضیٰ راہی کے لہجے میں وہی تازگی ہے ۔وہی نکیلا پن ، وہی مضطرب ومتجسس ذہن۔۔۔۔ان کی تخلیق میں پہلے جیسی ہی طغیانی ، جولانی اور تابانی ہے ۔شاید اسی لیے انھوں نے یہ کہا تھا

خاک ہی خاک نظر آئی مجھے چاروں طرف

جل گئے چاند ستارے میری تابانی سے

راہی کی تخلیقی تابانی کے نقوش لامکان (1971)،لاریب(1973)،حرف مکرر(1997)، لاکلام(2000)، لاشعور(2001)،کلیات راہی (2012) اور اب گل سرسبد(2019)میں مرتسم ہیں،ان تمام مجموعوں میں ان کا روشن ترین کلام شامل ہے جس میں وہ ایک دوررس شاعر کی حیثیت سے سامنے آتے ہیں اور اپنے موضوعات اور اسلوب کی انفرادیت سے چونکاتے بھی ہیں اور نئے نئے استعارات اور تشبیہات سے اردو شاعری کو نیا رنگ وآہنگ بھی دیتے نظرآتے ہیں۔بہت سے لفظوں کو نئے معنوی امکانات اور تنوعات سے روشناس بھی کراتے ہیں جن میں خاص طورپر شجر، سمندر، در،دیوار،آب، آبشار، اور آئینہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔اب شاید ہی اس میں کسی کو شک ہو کہ راہی کا ایک الگ اسلوب اور رنگ ہے جس کا پتہ ان کا کلام پڑھنے سے فوری طورپر ہوجاتا ہے۔اب یہ اشعا دیکھئے جن میں ان کے ذہن کا تجسس ، تفکراور تحیر نمایاں ہے۔

قیام میں بھی سفر اختیار کرتے ہوئے

چلا میں رات کو دن میں شمار کرتے ہوئے

۔۔۔۔۔۔

اس کی پرچھائیں نے پانی میں اترنا چاہا

دیکھنے کے لیے دریا نے ٹھہرنا چاہا

۔۔۔۔۔

جوجھتے جوجھتے لہروں کو ہوئی فتح نصیب

ٹوٹتے ٹوٹتے دریا کاکنارہ نہ بچا

وقت کہاں تک میری خاک اڑائے گا

میں تو لپٹا ہوں مٹی کی چادر سے

۔۔۔۔

میں اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کے چلتا ہوں

اب اس سے بڑھ کے کوئی مجھ سے اور کیا لے گا

۔۔۔۔۔۔

بجھا کے سویا تھا میں ایک اک چراغ مگر

کھلی جو آنکھ تو جلتا ہوامکان ملا

۔۔۔۔۔۔

ندی میں ڈوب گئے بے شمار پروانے

لویں چراغوں کی پانی کو خشک کرتی رہیں

۔۔۔۔

شام تک زرد پڑگیا سورج

ذرہ ذرہ کرن کا پیاساتھا

ہم لوگ پی کے بیٹھ گئے ایک سانس میں

کوزے میں اب کسی کے سمندر نہیں رہا

احساس واظہار کی انفرادیت کے لیے کیا اس سے زیادہ ثبوت کی ضرورت ہے؟ زمین شعر میں ایسے گل کھلانے والے آج کتنے ہیں؟ فنی اور فکری سطح پر راہی میں جو خوبیاں ہیں، وہ انہیں جدید غزل گویوں میں امتیاز عطا کرتی ہیں۔انہوں نے قدیم کلاسیکی شعریات سے ہم رشتگی کے باوجود اپنی نئی راہ نکالی ہے اور وہ سمتیں تلاش کی ہیں جن کی طرف ان کے بہت کم ہم عصر شاعروں کا امکانی سفر ممکن ہے۔راہی کا ’لاکلام‘ ہر اس احساس سے کلام کرتا نظر آتاہے جو غیر ممسوس ہے، ان چھوا ہے اور جو بہتوں کی نگاہ تخیل سے ہنوز دور ہے۔ان ہی کا اک شعرہے:

چھپاتھا ہیرا کوئی راستے کے پتھر میں

ہماری ٹھوکروں نے اس کا انکشاف کیا

غلام مرتضیٰ راہی نے اپنی شعری وتخلیقی مسافت میں ایسے ہی ہیر ے اور جواہرات تلاش کیے ہیں اور ان ہی جواہرات سے ان کی تخلیقی عمارت کی تشکیل ہوئی ہے۔یہی وجہ ہے کہ جس کی بھی نظر اس عمارت کی طرف اٹھتی ہے اس کی نگاہ حیرت سے پھٹی رہ جاتی ہے۔ سائنسی ایجادات اور انکشافات کے اس عہد میں اب کتنے شاعروں کے پاس تحیرات کی وہ زبنیل ہے جو قدرت نے غلام مرتضی راہی کو عطا کی ہے۔شاعری میں یہی وہ عطائے خاص ہے جس کی وجہ سے راہی شعری سفر میں سب سے الگ سمتوں کی طرف یاترا کرتے نظر آتے ہیں اور اس سفر نے انہیں اتنا تخلیقی حوصلہ بخشا ہے کہ وہ یہ پکار اٹھتے ہیں:

ملاسکتا ہوں سورج سے نگاہیں

ہزار اس نے مجھے ذرہ بنایا

اور یہ شعر بھی ان ہی کا ہے:

تم کو ہے سایۂ دیوار کی عجلت لوگو

اتنی جلدی مراسورج کبھی ڈھلنے کا نہیں

اسی نوعیت کا یہ بھی شعر ہے:

رہے گا آئینے کی طرح آب پر قائم

ندی میں ڈوبنے والا نہیں کنارا میرا

غلام مرتضی راہی کی شاعری یقینااسی آئینے کی طرح ہے جس کا کنارا وقت کی ندی میں کبھی نہیں ڈوب سکتا کہ یہ شاعری زمانیت اور عصریت  سے ماورا ہے ۔ان کی شاعری میں مختلف آفریدہ اور ناآفریدہ زمانوں سے مکالمہ بھی ہے اور مختلف عہد ان کی شاعری میں سانس بھی لیتا ہے ۔ان کی شاعری میں جدید حسیت کے ساتھ ساتھ عتیقیت کی بھی عبارتیں روشن ہیں،اسی لیے غلام مرتضی راہی کے بارے میں خلیل الرحمن اعظمی نے کہا تھا کہ ’’ راہی کی غزل میں ایک تہ داری اور فکری دبازت ملتی ہے اور ان کے لہجے کی تازگی ان کے تخلیقی عمل کا ایک فطری نتیجہ معلوم ہوتی ہے‘‘ اور وحید اخترکا یہ خیال بھی بہت معنی خیز ہے کہ ’’ ہندوستان میں غزل کے جدید لہجے اور محاورے کو تخلیقی بصیرت کے ساتھ موضوعی تجربے کی اساس پر مستحکم کرنے والے شعرا میںغلام مرتضیٰ راہی کا نام بھی لیا جاسکتاہے۔جدید غزل کے علائم واستعارات بھی تقلیدی ذہنوں کی غیر تخلیقی قافیہ پیمائی کے ہاتھوں معنی کھوتے جارہے ہیں۔راہی نے ان بظاہر پٹے ہوئے الفاظ کو اپنے محسوسات سے ہم آہنگ کرکے داخلی تجربے اور خارجی حقائق کی زبان بنانے کا گر سیکھ لیا ہے اور اسی لیے غزل گو شعرا کے ہجوم میں جہاں  چہروں میں امتیاز کرنا بہت مشکل ہے، راہی کی آواز کا چہرہ دوسروں سے ممتاز اور منفرد ہوکر پہچانا جانے لگا ہے۔ان کی آواز کے چہرے کے ایسے عکس ہر ہر صفجے پر چمک رہے ہیں۔جدید شاعری نئے معانی کی تلاش ہی نہیں تخلیق بھی ہے۔ ’لاریب‘ اس تلاش وتخلیق کی ایک روشن مثال ہے۔‘‘

غلام مرتضیٰ راہی اپنے منفرد تخلیقی خصائص کی وجہ سے خوش نصیب ہیں کہ صارفیت اور مادیت کے اس عہد میں بھی ان کی تخلیق سے محبت کرنے والوں کی تعداد اچھی خاصی ہے مگر مجھے حیرت ہے کہ معاصرغزلیہ شاعری پر جو مستند اور معتبر تحقیقی، تنقیدی مقالے لکھے گئے ہیں،ان میں غلام مرتضیٰ راہی کا کوئی بھی شعر نہ تو حوالے میں شامل ہے اور نہ ہی ضمناً ان کاذکر موجود ہے۔پروفیسر زاہدہ زیدی نے حالیہ تخلیقات کی روشنی میں عصری غزل کے منظرنامے پر بھرپور روشنی ڈالی ہے جس میں بہت سے جونئیر شعرابھی موجود ہیں۔شارب ردولوی، عنوان چشتی، حامد ی کاشمیری، تنویر احمد علوی، خورشید احمداور شافع قدوائی جیسے معتبر ناقدین نے جدیداور مابعد جدیدغزل کے حوالے سے بیش قیمت مقالے لکھے ہیں جن میں غلام مرتضیٰ راہی کے معاصرین کا حوالہ شامل ہے لیکن غلام مرتضیٰ راہی کا کہیں بھی ذکر نہیں ہے۔مضامین کے علاوہ آزادی کے بعد اردو غزل ، بیسویں صدی میں اردوغزل، اترپردیش میں اردو غزل جیسے تنقیدی وتحقیقی مطالعات بھی سامنے آئے لیکن ان میں بھی غلام مرتضی راہی بطورحوالہ شامل نہیں ہیں۔اس کی دو ہی وجہیں ہوسکتی ہیں۔یاتو کلام راہی کی رسائی ان تنقیدی اور تخلیقی ذہنوں تک نہیں ہوپائی یا پھر ناقدین نے ان کے کلام کو درخور اعتنا نہیں سمجھا،پہلی وجہ میری فہم سے بالاتر ہے کیونکہ غلام مرتضیٰ راہی ملک اور بیرون ملک کے مقتدررسائل ومجلات میں تواتر کے ساتھ چھپتے رہے ہیں، اس لیے ان کے کلام تک رسائی نہ ہونے والی بات تسلیم نہیں کی جاسکتی اور دوسری وجہ بھی ناقابل فہم ہے کیونکہ جس شاعر کو شمس الرحمن فاروقی جیسا ناقد سنجیدہ محنت کوش اور دوررس قرار دے جن کے انفرادی رنگ کا اعتراف بانی نے کیا ہواور ڈاکٹر محمد حسن جیسے نقاد نے جن کے یہاں غزل کے نئے امکانات تلاش کیے ہو، اسے کیسے نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔دورحاضر کے ناقدین سے یہ سوال کیا جانا اب بہت ـضروری ہے کہ جب غلام مرتضی راہی کے معاصرین اور ان کے جونیئرس تنقیدی اور تحقیقی حوالوں میں شامل کیے جاسکتے ہیں توپھر غلام مرتضیٰ راہی کے ساتھ یہ معاندانہ یا متعصبانہ رویہ کیوں؟

ـCell: 9891726444

Email: haqqanialqasmi@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
Haqqani al qasmiحقانی القاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قرآن مجید کی عائلی ہدایات : وعدے اور وعیدیں – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی

یہ بھی پڑھیں

طنزیہ اسلوب کا انوکھا شاعر: ظفر صدیقی –...

جولائی 4, 2026

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں