Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 24, 2021
by adbimiras ستمبر 24, 2021 0 comment

 اردو لسانیات / علی رفاد فتیحی – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

اردو لسانیات کے حوالے سے علی رفاد فتیحی کانام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ان کا شمار ماہرین لسانیات میں ہوتا ہے۔ان کی متعدد تصانیف میں ’اسلوبیاتی تنقید‘ ’ساخت اور اسلوب:نظریہ و تجزیہ‘ اور’ لفظ سازی‘ کے علاوہ زیر تبصرہ کتاب ’اردو لسانیات‘ لسانیاتی اور اسلوبیاتی نقطۂ نظر سے بہت ہی اہم کتاب ہے۔یہ مصنف کی تازہ ترین تصنیف ہے جسے قومی کونسل نے 2018  میں اس کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر شائع کی ہے۔اس کتاب میں کل تیرہ ابواب ہیں جو اردو زبان اور اس کی لسانی تشکیل کے مختلف پہلوئوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔پہلے باب سے ساتویں باب تک میں مصنف نے اردو زبان کے نحوی ، صرفی اور معنیاتی متعلقات پر تحقیقی انداز میں روشنی ڈالی ہے۔پہلا باب جو ’علم صوتیات‘ پر مشتمل ہے اس میں مصنف نے علم صوتیات اور صوتیات کی مختلف اصطلاحوں کی تعریف کرتے ہوئے اس کے جتنے انسلاکات ہو سکتے ہیں ان کو مدلل انداز میں پیش کرنے کی کامیاب سعی کی ہے اور صوتیات کی مختلف شاخوں مثلاً تلفظی صوتیات،سمعی صوتیات، اور سمعیاتی صوتیات وغیرہ کو مثالوں کے ذریعہ بہت ہی واضح انداز میں سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ساتھ ہی اعضائے تکلم اور مخارج کا بھی تفصیل سے احاطہ کیا ہے جسے پڑھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ لسانیات کے نقطہ نظر سے یہ باب بہت اہم ہے۔دوسرا باب’اصول فونیمیات‘ ہے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فونیمیات کی اصطلاح لسانیات کی اس شاخ کے لئے استعمال ہوتی ہے جو کسی زبان خاص کے صوتی نظام کا مطالعہ پیش کرتا ہے۔اسی لئے کسی بھی صوتی نظام کو جاننے کے لئے اصول فونیمیات سے واقفیت بے حد ضروری ہے۔اس باب میں فونیمیات کا تفصیلی تعارف پیش کرکے اس کو مثالوں کے ساتھ بہت ہی جامع اور معروضی انداز میں بیان کیا ہے جسے پڑھتے ہوئے تفہیم کا مسئلہ در پیش نہیں ہوتا ہے۔ساتھ ہی فونیمیات میں جن اصولوں اور تکنیکوں سے بحث ہوتی ہے اور جن کے اطلاق سے کسی زبان میں استعمال ہونے والی امتیازی اصوات یا صوتیوں کی نشاندہی کی جاتی ہے اس پر تفصیلی بحث کرتے ہوئے فونیمیات کے اصولوں کی روشنی میں سمجھانے کی بہترین کوشش کی ہے۔تیسرا باب ’اردو فونیمیات‘ ہے۔اس میں اردو کے تقریباً 37مصمتی فونیم کا ذکر مع مثال کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ اردو میں عربی، فارسی، انگریزی اور دوسری زبانوں سے مستعار آوازوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔چوتھا باب’ اردو حروف تہجی‘ کے عنوان سے ہے۔اس میں مصنف نے اردو حروف تہجی کی مختلف شکلوں اور آوازوں اور یکسانیت کی بنیاد پر متعدد گروہوں میں تقسیم کرکے اس کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے اردو مصوتوں کی فونیمی ہجائی مطابقت پر بھر پور انداز میں روشنی ڈالی ہے ۔ پانچواں باب’اردو صرف‘ اور چھٹا باب ’ اردو نحو‘ہے۔جیسا کی آپ کو معلوم ہے کہ لسانیات میں علم صرف اور علم نحو کا شعبہ انتہائی اہم شعبہ ہے ۔ علم صرف جہاں لفظ کی ساخت کا مطالعہ پیش کرتا ہے وہیں علم نحو جملے کی ساخت کو موضوع بناتا ہے۔ان دونوں کے بغیرلسانیات کی تفہیم نامکمل تصور کی جاتی ہے۔مصنف نے اردو صرف کے تمام تر پہلوئوں کا مکمل احاطہ کیا ہے۔ ساتواں باب ’اردو معنیات‘ ہے۔جس کے بارے میں مصنف نے لکھا ہے کہ معنیات لسانیات کا ایک اہم نواحی شعبہ ہے۔معنیات کے نقطہ نظر سے سلسلہ کلام کو جن اکائیوں میں بانٹا جاتا ہے وہ ’لفظ‘ ہے۔یعنی معنیات لفظ کا مطالعہ پیش کرتا ہے۔معنیات لفظ کا مطالعہ کن کن طریقوں سے کرتا ہے مصنف نے اس کو تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ آٹھواں باب ’ ہندوستان کا لسانی پس منظر‘ ہے۔اس میں مصنف نے ہندوستان کے لسانی پس منظر کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات کا ذکر کیا ہے کہ یہاں چار لسانی خاندانوں کی زبانیں بولی جاتی ہیںجن میں ہند آریائی خاندان کی زبانوں کا تناسب74.13فیصد ہے۔دراوڑی خاندان کی زبانوں کا تناسب24.07فی صد ہے۔آسٹرک خاندان کی زبانوں کا تناسب1.20فی صد ہے اور تبّتی برمی خاندان کی زبانوں کا تناسب 0.60فی صد ہے۔حالانکہ ہندوستان میں کوہ ہمالہ کی کچھ زبانیں ایسی ہیں جن کی درجہ بندی اب تک نہیں کی گئی ہے ایسی زبانیں  unclassifiedزبانیں کہلاتی ہیں۔اس باب میں انھیں تمام باتوں اور حقائق کا تحقیقی و تنقیدی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔نواں باب’ہندوستان کی لسانی تہذیبیں ‘ہے۔اس میں قدیم دراویدی تہذیب جس کی ابتدا موہن جوداڑو،سندھ اور پنجاب کی قبل آریائی تہذیب اور قدیم تم ادب سے ہوتی ہے ،اس کو بیان کرتے ہوئے آسٹرک تہذیب ، تبّتی برمی تہذیب،ہند آریائی تہذیب، آریائوں کی آمد، ہند آریائی بولیاںوغیرہ کا اجمالی خاکہ پیش کیا ہے جس سے ہندوستان کی لسانی تہذیب کی تکثیریت کو سمجھا جا سکتا ہے۔دسواں باب ’ہند آریائی زبان کی لسانی خصوصیات‘ پر مشتمل ہے۔اس میں قدیم ہند آریائی دورکا جائزہ لیتے ہوئے اس عہد میں ویدی ادبی زبان اور عوامی بولیوں کی نشو ونما کس طرح ہوئی اس کا اجمالی خاکہ پیش کرتے ہوئے ادیچیہ علاقے کی زبان،پراچیہ علاقے کی زبان،مدھیہ دیشہ کی زبان کی صوتی و لسانی خصوصیات کا جائزہ لیا گیاہے۔اس کے علاوہ وسط ہند آریائی دور کی زبانوں اور اس کی لسانی خصوصیات کو پیش کرتے ہوئے جدید ہند آریائی دور کی لسانی خصوصیات کا تفصیل سے احاطہ کیا گیا ہے۔گیارہواں باب’زبان اردو‘ ہے۔اس میں اردو کی قانونی حیثیت اور اس کی ابتدا و ارتقا پر تحقیقی انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔کتاب میں شامل بارہواں باب’ اردو کے آغاز و ارتقا کے نظریے: ایک تنقیدی جائزہ‘ کے عنوان پر مشتمل ہے۔اس میں مصنف نے اردو کے آغاز و ارتقا کا سامی نظریہ،دکن میں اردو، سندھ میں اردو ، پنجاب میں اردو، پالی سے اردو، پروفیسر مسعود حسین خاں کا نظریہ، اردو اور کھڑی بولی وغیرہ کی روشنی میں اردو کے آغاز کے سلسلے میں مذکورہ نظریات کو استدلالی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تیرہواں اور آخری باب’ دکنی اردو‘ کے عنوان سے شامل ہے۔اس میں دکنی اردو کی لسانی و صوتی خصوصیات کو پیش کرتے ہوئے دکنی میں ہکاریت،طویل مصوتے،دکنی کی صرفی و نحوی خصوصیات،دکن کی لفظیات،رسم الخط اور اوزان و بحورکو بہت ہی واضح انداز میں بیان کیا ہے۔یہ کتاب طلبا و اساتذہ دونوں کے لئے انتہائی مفید اور کار آمد ہے کیونکہ اس میں منصبوبہ سبق کی طرح ہر بات کو بہت ہی منظم انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔طلبا کو لسانیات کے اصولوں اور اس کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔کم قیمت پرقومی کونسل نے لسانیات پر مبنی اس اہم کتاب کو شائع کرکے طلبا و اساتذہ دونوں کی مشکلیں آسان کردی ہیں ۔ یہ کتاب ہر اعتبار سے اچھی ہے ۔امید ہے علمی حلقو ں کی اس کی مزید پزیرائی ہوگی۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملک کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ, آٹھ مہینے کے عرصے میں بچوں کے لیے 19 محلہ لائبریریاں قائم
اگلی پوسٹ
زبانیں محبت پھیلا نے کا کام کرتی ہیں،نفرت نہیں: ڈاکٹر نواز دیو بندی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں