Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

مہوا ( ویشالی ) میں  تقریب اجرا و محفل  مشاعرہ کا انعقاد

by adbimiras اکتوبر 20, 2021
by adbimiras اکتوبر 20, 2021 0 comment

گزشتہ چند برسوں میں سر زمین بہار کے جن نوجوان شعراء  نے اپنی تخلیقات کے ذریعہ اردو شعر و ادب کے باذوق قارئین کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے ان میں ایک نام مظہر وسطوی کا بھی ہے۔ مظہر اپنی سنجیدہ شاعری کے لئے پہچانے جاتے ہیں۔  ان کی شاعری صرف عشق و  عاشقی تک محدود نہیں بلکہ ان کے یہاں  اخلاص ، للہیت ، ہمدردی ، انسانیت ، اخلاقیات ،   زندگی کے نشیب و فراز کے ساتھ غم و جدائ  جیسے عناصر بھی بدرجہ اتم موجود ہیں جن کا اعتراف اردو شعر و ادب کے کئ ناقدین  اور پارکھوں نے کیا ہے۔ ” پۓ تفہیم ” مظہر وسطوی کا پہلا شعری مجموعہ ہے جس کی رسم اجرا گزشتہ 12 اکتوبر کو آکسفورڈ پبلک اسکول مہوا( ویشالی) کے وسیع ہال میں انجام پذیر ہوئی ۔  تقریب کی صدارت اردو کے نامور شاعر ،  ادیب اور صحافی ڈاکٹر عطا عابدی پٹنہ نے فرمائی اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب امتیاز احمد کریمی رکن بہار پبلک سروس کمیشن پٹنہ  کی شرکت ہوئی ۔ مہمان اعزازی کی حیثیت سے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد قاسمی ،  ڈاکٹراسلم جاوداں ، ڈاکٹر کامران غنی صبا،  ڈاکٹر بدر محمدی ،  محمد ظہیر الدین نوری ، نزرالاسلام نظمی  اور پروفیسر حافظ توقیر سیفی  شریک تقریب ہوئے۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر عارف حسن وسطوی نے انجام دیے ۔ تقریب کا آغاز حافظ دلشاد احمد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔  انوار الحسن وسطوی  نے اپنے استقبالیہ کلمات کے ذریعہ  مہمانان گرامی اور سامعین حضرات کا استقبال کیا ۔ رسم اجرا کی ادائیگی کے بعد راقم السطور  ( قمر اعظم صدیقی ) نے ” پۓ تفہیم ”  پر تبصرہ پڑھا  جسے کافی پسند کیا گیا ۔  تبصرہ لکھنے کی یہ میری پہلی کوشش تھی جو کامیاب رہی ۔ سامعین نے اپنے کلمات  تحسین سے مجھے  نوازا جس کے لیے میں تمام لوگوں کا مشکور ہوں ۔ تبصرہ کی  خواندگی کے بعد تاثراتی کلمات کا سلسلہ شروع ہوا ۔  سب سے پہلے پروفیسر حافظ  توقیر سیفی  کو مائک کے رو برو کیا گیا ۔  موصوف نے اپنے تاثرات میں کہا کہ ” پۓ تفہیم ” ایک جواں سال شاعر کا مجموعہ کلام ہے ۔ یہ شاعر  اس خاندان کا فرد ہے جو عرصہ  سے اردو زبان کی خدمت میں مصروف عمل ہے ۔ ڈاکٹر کامران غنی صبا نے کہا کہ مظہر وسطوی کی شاعری متوازن شاعری کی بہترین مثال ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مظہر  کے یہاں  نہ تو خود ساختہ ادبی پیچیدگیاں ہیں اور نہ عوامی مقبولیت حاصل کرنے کی تمنا کے  نتیجے میں پیدا ہونے والی سطحیت ہے۔  شاعر کا یہ پہلا مجموعہ کلام ہے پھر بھی قابل توجہ اور قابل مطالعہ ہے ۔ اردو شعر و ادب کے پختہ‌ مشق قلم کار نذرالاسلام نظمی نے   کہا کہ مظہر وسطوی محض 34 کے سن میں  اپنا پہلا شعری مجموعہ ” پۓ تفہیم ” لے کر  بازار  ادب میں  آئے ہیں ۔  ان کی شعر گوئی کی عمر ابھی کم ہے اور اس کم عمری  میں اتنا کچھ کہہ لینا اگر  زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں ہے ۔ معروف ادیب و شاعر ڈاکٹر بدر محمدی نے اپنے تاثرات میں کہا کہ مظہر وسطوی کو شعر و شاعری کا اچھا شغف ہے ۔  چنانچہ انہوں نے اپنی تصنیف ”  پئے تفہیم ”  کو منظر عام پر لا کر اپنے شاعر ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔  انہوں نے کہا کہ مظہر کی شاعری فرحت و انبساط کی  شاعری ہے جس سے   انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ ” پۓ تفہیم ”  کے تعلق سے موصوف نے کہا کہ اس تصنیف میں   مقبولیت کے عناصر موجود ہیں ۔  جناب ظہیر الدین نوری نائب صدر کاروان ادب حاجی پور نے کہا کہ مظہر وسطوی جس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں یہ خاندان عرصہ سے اردو کے فروغ میں اپنی حصہ داری  بحسن و خوبی انجام دے رہا ہے ۔ مظہر وسطوی کے دادا جناب داؤد حسن مرحوم نے  اپنے گھر اور اپنے خاندان میں جو چراغ جلایا تھا اس کی روشنی سے خطہ  ویشالی فیض یاب ہو رہا ہے ۔  اردو کونسل ویشالی کے  جنرل سیکریٹری سید مصباح الدین احمد اور اردو ٹیچرس  ایسوسی ایشن  ویشالی کے صدر محمد عظیم الدین  انصاری نے بھی اس موقع پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور مظہر وسطوی کو شعری مجموعہ کی اشاعت پر مبارکباد دی ۔  ڈاکٹراسلم جاوداں ناظم  اعلی اردو کونسل ہند نے اپنی تاثرات  میں مظہر وسطوی کو ان کی تخلیقی کاوش پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ویشالی  کی اردو تحریک سے پورا بہار واقف ہے ۔  ویشالی ضلع  اردو کا گہوارہ رہا ہے ۔  ویشالی نے بہار کی اردو تحریک کو مضبوط اور متحرک بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ہے۔ ڈاکٹر جاوداں  نے  اردو کے تعلق  سے عمومی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی قوم کو زندہ رکھنا ہے تو اسے اپنی زبان و  تہذیب کو زندہ رکھنا ہوگا اور اپنے کردار و عمل سے یہ  ظاہر کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زبان سے محبت کرتے ہیں ۔  انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بچوں کو اردو اس طرح پڑھائیں جیسے کہ ہم قرآن شریف پڑھاتے ہیں ۔  تقریب کو خطاب کرتے ہوئے معروف اسلامی اسکالر پروفیسر مولانا شکیل احمد قاسمی ( پٹنہ) نے کہا کہ ویشالی  میں اردو کے لیے جتنے کام ہوئے ہیں وہ پورے بہار کے لیے ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سرزمین ویشالی میں انوار حسن وسطوی کی حیثیت اردو کے میر کارواں کی ہے ۔  انہوں نے فروغ اردو کے لیے انتھک محنت کی ہے ۔  ڈاکٹر شکیل احمد قاسمی نے  اس موقع پر ویشالی کے اردو تحریک کے  قافلہ سالار ڈاکٹر ممتاز احمد خاں ( مرحوم ) کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ۔  تقریب کے مہمان خصوصی جناب امتیاز احمد کریمی رکن بہار پبلک سروس کمیشن نے اپنے خطاب میں کہا کہ مظہر وسطوی اس خاندان کے لعل و گہر ہیں جس  خاندان کے افراد نے اردو کے فروغ کے لئے قابل قدر کام کیے ہیں ۔ جناب کریمی نے کہا کہ مظہر وسطوی سائنس اور انجینئرنگ کے طالب علم ہونے کے باوجود اردو کو گلے لگایا اور اردو کے شاعر ہوئے یہ اپنے آپ میں ایک بڑی بات ہے اور دوسرے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ بھی ہے ۔ جناب کریمی  نے حصول علم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی ترقی کی شاہ کلید ہے چنانچہ اسے حاصل کرنے میں کوئی کور کسر نہیں چھوڑنا چاہیے ۔ انہوں نے اردو ٹیچروں   سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ اردو کے  درس و تدریس کو یقینی بنائیں اور اسے اپنا فرض سمجھیں ۔ انہوں نے افسوس کے لہجے میں کہا کہ کچھ اساتذہ اردو پوسٹ پر بحال تو ضرور ہیں مگر بی آر سی اور سی آر سی میں الجھ کر رہ گئے ہیں جس کے سبب وہ اپنے فرض منصبی سے دور ہو گئے ہیں۔  یقیناً یہ  صورتحال اردو کے فروغ کے لیے نیک شگون نہیں ہے ۔ جناب کریمی نے اپنی زبان پر دسترس حاصل کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ ہم خواہ تعلیم  جو بھی حاصل کریں لیکن اپنی زبان سے مضبوط رشتہ قائم رکھیں اور اپنی شناخت کو باقی رکھیں جناب کریمی کی یہ  بصیرت افروز تقریر سامعین  بے حد انہماک سے سماعت فرما رہے تھے ۔  ڈاکٹر عطا  عابدی  نے اپنے صدارتی کلمات میں کہا کہ مظہر وسطوی کی شاعری ان کے دل کی آواز ہے ۔ مظہر وسطوی کے  یہاں ذات و کائنات کے بنیادی حوالے ترجیحی  نوعیت رکھتے ہیں ۔  انسانی ہمدردی ،  انسانیت نوازی ، غیرت مندی ، دل و دوراں کے حوالے ، تلخ حقائق کی صورت گری ،  اصلاحی شعار و شعور کی رونمائی ،  روایات کی حسین قدریں ،  جمالیاتی فکر کی پیش کش اور عصر آشنا افکار ” پۓ تفہیم ” کی شاعری کا خاصہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے دوسرے لوازمات کی طرح شاعری بھی اللہ کی ایک بڑی نعمت ہے اس لیے  اسے سنبھال کر رکھنا چاہیے ۔

رسم اجرا کی  یادگار تقریب کا اختتام محفلِ مشاعرہ کے انعقاد پر ہوا جس میں ڈاکٹر عطا  عابدی کے علاوہ جن مقامی شعراء نے اپنے کلام سے سامعین کو نوازا ان  میں مظہر وسطوی ، اظہر احمدی ،  اعجاز عادل ، ناز عزیز ، عبداللہ امامی ، بشر رحیمی ، حنیف اختر ، نزرالاسلام نظمی  اور جناب بدر محمدی کے نام شامل ہیں ۔   مشاعرہ کی نظامت بھی ڈاکٹر عارف حسن وسطوی نے ہی فرمائی ۔ مظہر وسطوی کے  اظہار تشکر پر تقریب رسم اجرا و محفل مشاعرہ کی یہ تقریب اختتام پذیر ہوئی ۔ مظہر وسطوی کے والد گرامی انظار الحسن وسطوی کی دعوت پر علاقہ کے کئ سر کردہ علمی و ادبی شخصیتوں نے اس ادبی محفل میں شرکت کی ۔  شرکاء حضرات اس تقریب کو سر زمین مہوا ( ویشالی ) کی تاریخ کا ایک یادگار واقعہ قرار دیا ۔  واضح ہو کہ  گزشتہ نصف صدی کی تاریخ میں سرزمین مہوا پر کسی  شعری مجموعہ کے  اجر کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔  تقریب رسم اجرا و محفل مشاعرہ کی اس تقریب میں جن  سرکردہ شخصیتوں کی شرکت ہوئی ان میں مولانا پروفیسر آفتاب عالم قاسمی ، ضیاء الحسن ،  نسیم الدین احمد صدیقی ایڈوکیٹ ، مولانا نظر الہدیٰ قاسمی ،  مولانا قمر عالم ندوی ، مولانا صدر عالم ندوی ، مولانا محمد مرشد عالم ، حافظ محمد مرتضے ،  انصار الحق مرزا پوری ، سید محمد مظہر( حاجی پور),  طفیل احمد ،  ماسٹر احسان عالم ، شمیم اختر نعمانی ، شاہنواز الرحمن  ( مظفر پور )،  ڈاکٹر کلیم اشرف ویشالوی ،   شاہنواز عطا ، حاجی مظہر حسن ،  اور شکیل احمد( کولکاتہ) کے نام بطور خاص قابل ذکر ہیں ۔ تقریب اجرا اور محفل مشاعرہ کی اس محفل کو کامیابی سے ہم کنار کرنے میں مظہر وسطوی کے برادر کلاں  مناظر حسن آزاد کے علاوہ مجاہد حسن ، اظہار الحسن ، نیر اعظم ،  اکبر اعظم صدیقی ،  مبشر احمد ،  عابد شوکت ، اشرف علی ، محمد معراج ، محمد شہاب الدین نے سرگرم کردار ادا کیا ۔  یقیناً اس تاریخی ادبی تقریب کی یاد عرصہ تک لوگوں کے حافظہ میں محفوظ رہے گی۔

 

رپورٹ :قمر اعظم صدیقی

بھیرو پور،  ویشالی ، 9167679924

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کاغذ کی کشتی – نسیم اشک
اگلی پوسٹ
طہارت و نظافت کا تصوراحادیث نبویہ  ﷺ کی روشنی میں – ڈاکٹر انیس الرحمن

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں