Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras نومبر 30, 2021
by adbimiras نومبر 30, 2021 0 comment

رفتگاں کا سراغ /سرور الہدی – خلیل مامون

 

ادبی سوانح نگاری اور پھر تنقیدی سوانح نگاری حال کے اردو ادب میں نہ ہونے کے برابر ہے، گو کہ ادب کی عام  متوسط اور خاص شخصیات پر صرف محاسن کے بیانات سے پر بہت ساری کتابیں اور مضامین لکھے گے ہیں جن میں بہت کم کو حقیقت سے علاقہ ہے. خاکوں یا مختصر مضامین کی شکل میں بھی تحریریں نہیں کے برابر ہیں. یہ صورتحال نہ صرف ہماری ادبی خود غرضیوں بلکہ بے مروتیوں کا بھی اظہار کرتی ہے. کسی بھی زوال پذیر زبان اور معاشرے میں ایسا ہونا فطری اور لازمی ہے.

گو کہ اس کتاب کا سوانح نگاری سے ذرا دور کا ہی واسطہ ہے تاہم سوانح نگاری کے فن پر ایک طایرانہ نظر ڈال لینا ہمارے موضوع کو گرفت میں لینے کے لیے آسانیاں فراہم کرتا ہے.

سوانح نگاری علم کا ایک ایسا عمل ہے کہ جہاں زندگی سے پرواز کرچکی شخصیت کو حال میں زندہ کرکے پیش کیا جاتا ہے. اچھی سوانح نگاری سکہ بند نہ ہوتے ہوئے اپنے معروض کو دوبارہ زندہ کردیتی ہے.کوئی بھی عظیم سوانح کسی گزرے ہوے شخص کے ساتھ ہونے والے واقعات کا محض بیان نہیں بلکہ اس میں ایسا بیانیہ ہوتا ہے کہ جہاں اس کا اسلوب ناول جیسا بن جاتا ہے. اس طرح سے سوانح دیگر غیر افسانوی نثر سے مختلف ہوتی ہے.

سوانحی تنقید ادبی تنقید کی ایسی صنف ہے کہ جس میں کسی بھی مصنف کی سوانح کو اسکی ادبی تحریروں کے آئینہ میں پرکھا جاتا ہے. لہذا سوانحی تنقید  اس طرح سے تاریخی تنقید بن جاتی ہے. یعنی ایک ایسا اسلوب جس میں مخصوص طور پر نہ سہی بلکہ عمومی طور ہی پر مصنف کی زندگی اور اسکے عہد کے آئینہ میں د یکھا جاے .

مغرب میں یہ طریقہ کار نشاۃ الثانیہ کے دوران پیدا ہوا اور اس اسلوب کا سیامیول جانسن نے بھرپور استعمال کیا.اس کا اطلاق جان(John Steinback) واٹ وٹمیان ( Walt Whitman) اور ویلیم شیکسپیر (William Shakspeare) کی سوانح عمریوں پر عمل.میں آیا. والٹ ,وٹمیان سوانحی تنقید کے کسی بھی اسلوب کی طرح اس کا استعمال دانش مندی اور دروں بینی کے ساتھ ہی کیا جانا چاہیے کہ جہاں کسی بھی ادبی تحریر کو اس کی.اصطلاحوں کے اس مظہر ہی میں سمجھا جاے کہ جیسا ہیت پسند نظریہ کے تحت ہوتا ہے. مگر 1920 میں ,مغرب کی نام نہاد نئی تنقید کی نظر میں یہ سوانح عمریاں "سوانحی اغلاط” کا نمونہ بن گیں کیونکہ بقول ان کے ادب کے تخیلای مخرج کو یکسر فراموش کردیا گیا تھا. لیکن ادب تنقید کے باوجود بیسویں صدی میں بھی یہ اسلوب رائج رہا. خصوصی طور پر چارلس ڈکنس( Charles Dickens) ,اور اسکاٹ فٹسجیرالڈ(Scott Fitzgerald ) کے مطالعوں میں ادب کے تخیلاتی، یہ کس حد تک معروضی اور تنقیدی  ہیں اس کا احتساب ہمارے موجودہ نقاد کر سکتے ہیں.

اردو میں خالص تنقیدی  خاکہ نگاری یا مضامین نویسی کم ہی ہوئی ہے. غالباً اردو میں لکھنے والوں کو اس سے رغبت نظر نہیں آتی.

مندرجہ بالا حقائق کے آئینہ میں سرور الہدی کی کتاب ” رفتگاں کا سراغ” میں شامل مضامین بڑی حد تک سواحی ادبی خاکوں کے زمرے میں نہیں آتے۔ میں انہیں سوانحی اشاروں کے بغیر تاثراتی اور تقیدی مضامین ہی کہوں گا کہ جن کا فوری محرک کسی بھی ادیب کی موت ہے. لیکن ان مضامین کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ مضامین فوری تحرک سے اوپر اٹھ کر ادبی شخصیتوں کی تحریروں کا بے لاگ مطالعہ کرتے ہیں اور اس عمل میں مخالف تنقیدی نظریات کا احاطہ بھی کرتے ہیں۔

ان مضامین کا بیانیہ ہر ادیب کے شخصی جوہر کو بھی نظر میں رکھتا ہے کہ جو بڑی بات ہے. کلاسیکی اردو میں سوانح کے تعلق سے شبلی.نعمانی کی الفاروق المامون مولانا رومی اور اورنگزیب اور مولانا حالی کی حیات جاوید اور یادگار غالب کا ذکر کیا جاسکتا یے. ہمارے عہد میں مولانا ابوالکلام آزاد امیر خسرو حکیم اجمل خان  بدرالدین طیب جی حالی اورقاضی عبدالودود پر سوانح لکھی گی ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے یہاں جامعات اور کالجوں میں تخلیقی نظم ونثر لکھنے کے لیے ابھی تک کوئی تربیتی نصاب نہیں بنا ہے. عالمی سطح پر کئ انگریزی یونیورسٹیوں میں ایسے نصابوں کا وجود ہے. میرے خیال  میں ہر لکھنے والے کو ایسے نصاب کا علم ہونا چاہیے اور پھر اپنے طور پر کوشش کرکے ادب میں قلم کے استعمال کے عمل کو سیکھنا چاہیے. یہ ہنر پڑھے لکھے لوگوں میں بیٹھنے اور اچھی تحریریں پڑھنے ہی سے آ سکتا ہے ورنہ اردو کی موجودہ نظم و نثر کی صورتحال میں کوئی تبدیلی ممکن نظر نہیں آتی.

سرورالہدی کی کتاب پڑھتے ہوۓ مجھے یہ مسلسل احساس رہا کہ پڑھے لکھے لوگوں نے ان کے ذہن کی خوب آبیاری کی ہے. یہی نہیں بلکہ خود سرورالہدی نے اپنے مطالعہ تجربے اور غور و فکر سے اپنے ذہن میں وہ علمی سرمایہ جمع کیا ہے کہ وہ اس طرح کی تصانیف میں دوسروں سے مختلف اور افضل تنقید لکھ سکیں. علمیاتی نقطۂ نظر سے علم کا قصد اشیا اور امور کی تخصیص ,کا تعین کرنا انہیں نام دینا اور انکی صداقت کا انکشاف کرنا یے. یہ تمام باتین لسان سے وجود میں آتی ہیں کہ جو بلا واسطہ طور پر منطق سے جڑی ہوئی ہیں. اس کا تعلق زبان و ادب کی تاریخ اور روایت سے بھی ہے. کسی بھی ادبی شخصیت اور اسکی تحریروں کا جایزہ لیتے ہوۓ ناقد کا متذکرہ بالا پہلووں کو نظر میں رکھنا لازمی سا نظر آتا یے. یہ نہیں کہ کتاب کی ورق گردانی کرلی اور مصنف سے جڑی  عوامی باتوں اور افواہوں کو سامنے رکھ کر کچھ لھ دیا جاۓ. عوامی باتوں سے میری مراد مصنف کی جا اور بے جا شہرت سے ہے کہ جو علم کی بنیاد پر نہ ہوکر کہی سنی باتوں اور پراپگنڈے سے تشکیل پاتی ہے. تنقید کے نام پر لکھی جانے والی ایسی تحریروں کو ہمیں کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرنا چاہیے. کتاب کے اکثر مضامین ہمارے عہد کی بہت سی ایسی شخصیات کا احاطہ کرتے ہیں کہ جو جدید ادب میں بہت ممتاز ہیں. ان میں نثار احمد فاروقی، محمد حسن، وہاب اشرفی، لطف الرحمن، زبیر رضوی،  براج مینرا، نیر مسعود فضیل جعفری محند عمر میمن جمیل جالبی، انور سجاد، اور شمس الرحمٰن فاروقی کا ذکر کیا جاسکتا ہے. ہر ایک کی شخصیت انکے معائب کے ساتھ ابھر کر سامنے آتے ہیں. عام طور پر شخصی خاکے اور مضامین تحسینی کلمات سے بھرے رہتے ہیں کہ جن میں فکری توازن کا خیال نہیں رکھا جاتا. ان کو پڑھتے ہوۓ ان کے لکھنے والوں کے ذہن اور انکے میلانات کا پتہ چلتا ہے. سرورالہدى نے یہ مضامین ان شخصیات کی تحریروں کے ساتھ رہتے ہوۓ ان سے اوپر ابھر کر تحریر کیے ہیں.

یہ کتاب پڑھتے ہوۓ یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ گویا مصنف گنجینۂ معنی کے طلسم کے اندر داخل ہوگیا ہے. بہ ظاہر یہ مضامین یا خاکے مختلف مشاہیر ادب اور انکی تحریروں پر لکھے گۓ ہیں  مگر جس ہنر مندی سے مصنف نے ہر ایک کے جوہر کی تلاش کرنے کی کوشش کی  ہے اور نگارشات کے حسن و قبح کی جانب اشارے کیے ہیں ان سے ایک ایسی کائناتت ابھر کر آنکھوں کے سامنے آتی ہے جس میں سفید بھی ہے اور سیاہ بھی. گو کہ یہ مضامین  الگ الگ وقتوں پر ادیبوں کی وفیات پر لکھے گۓ ہیں مگر ایسا کرتے ہوے سرور الہدی نے اپنی تحریر کو صرف ذاتی تاثرات تک محدود نہیں رکھا. تحریروں کو متن کے وسیع تناظر میں اور پھر اپنی غیر جذباتی غیر شخصی دانش پر بھی پرکھا ہے.مضامین زمانی بعد ہونے کے باوجود ایک طرح کی یکتائی ہیں.

یہ بات گزشتہ دو تین دہائیوں  میں اردو میں لکھی جانے والی تحریروں میں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے. سرورالہدی کی تحریر ان معنوں میں خالص معروضی ہے اور اس میں کسی ذاتی یا غیر ذاتی تعصب کا عمل دخل نہیں.

جن ادیبوں پر سرورالہدی نے قلم اٹھایا ہے انکی شخصیات کے حسن و قبح کے بارے مجھے خود بہت کم علم تھا. اس اعتبار سے یہ کتاب میرے لیے اندھیرے میں چراغ کے مصداق ہے. کتاب میں شامل مضامین پڑھتے ہوے سرورالہدی کی ذات میں پوشیدہ وہ اسرار بھی کھلتے ہیں کہ جو تنقید کو موازناتی مطالعہ سے آگے لے جاتے ہیں. ان مضامین میں سے چند ایک میں تشنگی کا احساس ہوتا ہے. ممکن ہے یہ تشنگی مقررہ وقت میں مضمون مکمل کرنے کی حد بندی سے وابستہ ہو. ایک آدھ مضمون میں متعلقہ ادیب پر تنقید کچھ زیادہ ہی ہوئی ہے. مثلاً وہاب اشرفی پر لکھے گۓ مضمون میں۔ حالانکہ آخر میں مصنف نے وہاب اشرفی کے جوہرکو قاموسیت سے تعبیر کیا ہے. اگر انکی تحریروں کے اس پہلو پر زور دیا گیا ہوتا تو بہتر تھا. اسی طرح سے شمس الرحمٰن فاروقی کی تحریروں کے معروضی حقائق تعریفوں کے بوجھ تلے ذرا دب سے گے ہیں. یہ نہیں کہ سرورالہدی نے انکی تنقید کے مسائل کی طرف اشارہ نہیں کیا ہے لیکن اس کے باوجود ان پر لکھے گے مضمون کا عنوان ہی اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ مصنف ان کی شخصیت سے مرعوب ہے.

سرورالہدی کی نثر کافی شستہ ہے. اس میں ایسی روانی ہے کہ قاری اسے بغیر رکے پڑھ سکتا ہے. اسے پڑھتے ہوۓ ایک بہاؤ کا احساس ہوتا ہے  یہ کتاب اردو کے طالب علموں اساتذہ اور عام قاری کے آگے ایک نۓ جہان معنی کا دروازہ کھولتی ہے کہ جہاں داد و تحسین کے شور و غلغلہ میں ہمارے عہد کی کئ اہم ادبی شخصیات کے چہروں کو بغور دیکھا جاسکتا ہے اور انکی ادبی خدمات کا تعین کیا جاسکتا ہے.

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیفی اعظمی کی فلمی شاعری – ڈاکٹر وسیم انور
اگلی پوسٹ
چہار بیت، اردوکی عوامی تہذیب کاخوب صورت اظہار ہے۔ پروفیسرشہپر رسول

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں