Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

نبوت ورسالت کاسلسلہ ختم ہوچکا ہے اب قیامت تک کوئی نبی اور رسول پیدا نہیں ہوں گے

by adbimiras فروری 22, 2022
by adbimiras فروری 22, 2022 0 comment

آل انڈیا تحریک تحفظ سنت ومدح صحابہ کے پہلے دن سالانہ اجلاس سے مولانا ابوطالب رحمانی،مولانا ایوب قاسمی اوردیگر کے خطابات

 

دیوبند 22 فروری(پریس نوٹ)

آل انڈیا تحریک تحفظ سنت و مدح صحابہ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان  سالانہ اجلاس عام کا آغاز 21 فروری  پیر کے دن   شب ۹ بجے ہوا،

اجلاس کی  صدارت تحریک کے باوقار صدر حضرت مولانا ابو حنظلہ عبد الاحد صاحب قاسمی نے کی،آج اجلاس کا پہلا دن تھا، پورا پروگرام  تحریک کے یوٹیوب چینل پر لائیو نشر کیا گیا ۔صدر محترم نے اپنے افتتاحیہ کلمات میں تحریک کے اغراض و مقاصد اور اسکی اہمیت و افادیت کو جامع و اختصار کے ساتھ بیان فرمایا، بعدہ اکابرین کی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے،تلاوت قرآن کریم و نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے  مجلس کے آغاز کےلئے تحریک کے مؤقر رکن مولانا ذکوان حسینی قاسمی کو مدعو کیا گیا ماشاء اللہ انھوں نے اپنی مسحور کن اورسریلی آواز میں تلاوت قرآن اورنعت پاک پیش فرمائی، اسکے بعد ناظم اجلاس نے آج کے مہمان  مقرر،فاتح قادیانیت،  مولانا سید محمد ایوب قاسمی صاحب  کو دعوت خطاب دی،انکا موضوع تھا "عقیدہ ختم نبوت و رد قادیانیت” مولانا نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ حضرت مفتی محمد شفیع صاحب علیہ الرحمہ کی ایک کتاب” ختم نبوت کامل” کے نام سے ہے، جس میں مفتی صاحب نے عقیدہ ختم نبوت  کو 110 آیات اور 220احادیث و اجماع امت سے ثابت کیا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں جسکے بعد قطعی طور پر کوئی نیا نبی اور رسول نہیں آئیگا اب اسکے بعد جو بھی دعوی نبوت کریگا وہ کافر ہے ,انھوں نے کہا کہ قرب قیامت میں سیدنا حضرت عیسی علیہ السلام بھی اپنے نبی ہونے کا اعلان نہیں کرینگے ۔صاحب عقیدۃ الطحاوی نے ہر قسم کی نبوت کے دعوی کو کفر فرمایا ہے جیسے ظلی ,بروزی,امتی ,تبعی وغیرہ، آیت ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبین ,کی شاندار شرح فرماتے ہوئے انکا کہناتھا کہ رسول تو اور بھی بہت آئے مگر آپ ﷺ کی رسالت کو صفت ختم نبوت کے ساتھ متصف کردیاگیا، اور یہ تعلیم  دی گئی کہ  اب کوئی دروازہ نبوت کو توڑنے کی کوشش نہ کرے، مولانا نے اس عقیدے کو مدلل کرتے ہوئے ایک مشہور حدیث بہ طور دلیل پیش فرمائی قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم ان الرسالۃ و النبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدی ولا نبی،انھوں نے مزید کہا کہ قادیانی ایمان کے ڈاکو اورلٹیرے یہاں آکر ختم نبوت کی غلط تعریف بتا کر امت کے ایمان پر ڈاکہ ڈالتے ہیں پھر آپ نے ختم نبوت کی جامع تعریف فرمائی جس سے بہت سارے اشکالات  خود بخود رفع ہو جاتے ہیں،فرمایا کہ ختم نبوت کی تعریف یہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اب قیامت تک کوئی نبی اور رسول پیدا نہیں ہوگا، دوسرا مطلب اب کسی کو نبی ورسول  نہیں بنایا جائیگا،رد قادیانیت پر کلام کرتے ہوئے انکا کہنا تھاکہ مرزائیوں کا دعوی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کے بعد کوئی نبی آسکتا ہے ,تو گویا ملعون مرزا غلام احمد قادیانی کی تصدیق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ہے،قادیانی  بہ طور دلیل سورہ جمعہ کی  یہ آیت واٰخرین منھم لما یلحقو بہم پیش کرتے ہیں، انکا یہ دعوی روحانی خزائن ایک غلطی کا زالہ صفحہ نمبر ۸تا ۱٠ پر موجود ہے، مولاناقاسمی نے مزید کہا کہ مرزا ملعون  کا نہ صرف دعوی نبوت  ہے بلکہ اپنے آپکو خاتم النبین بھی  کہا ہے روحانی خزائن جلد نمبر ۱۸ میں مذکورہ دعوی موجود ہے ,الغرض اس ملعون نے 1901 میں دعوی نبوت کیا اور 1908میں ذلت کی موت مر کر واصل جہنم ہو گیا لعنہ اللہ،

اسکے بعد ناظم اجلاس نے  خطاب کےلئے ایک دوسرے مقرر، تحریک کے مشفق سرپرست اورملک کے نامور خطیب، رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ حضرت مولانا ابو طالب رحمانی صاحب کلکتہ کو دعوت دی مولانارحمانی  تشریف لائے اوراپنے مقررہ  عنوان "حالت حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں ” پرخطاب کیا،انھوں  نے ایک مثال کےذریعے  اپنی بات شروع فرمائی، اورکہا کہ آسمان سے جو پانی برستا ہے وہ میٹھا ہوتا ہے اور زراعت بھی خوب ہوتی ہے اگرچہ سمندر کا پانی کھارا ہوتا ہے،اگر بارش کے پانی کو ہم جمع کر کے رکھیں تو قحط سالی پر کنٹرول ہو سکتا ہے انھوں نے کہا کہ  اللہ جب کسی کو نیکی کا موقع دیتا ہے تو میٹھے پانی کی طرح ہوتا  ہے ہم جب موقع ٹال دیتے ہیں تو کھارا پانی کی طرح ہوتا ہے۔فرمایا کہ اللہ نے ہمیں وطن عزیز ملک ہندوستان کو ہمارے مسکن کے طور پر منتخب فرمایا ہے بہت پیارا ملک ہے اور جس ملک میں ہم رہتے ہیں وہ قوم ہزاروں کروڑوں خداؤں کو مانتی ہے،  افسوس ہے کہ ہم انکو ایک خدا کا تعارف نہ کراسکے،ہم کسی کا مذاق نہ اڑائیں کسی کے طریقہ عبادت کا تمسخر نہ کریں، زمانہ قریب میں ایک بہت بڑے اللہ والے عالم گزرے ہیں حضرت مولانا محمد عمر پالن پوریؒ آپکے سامنے کسی کافر کا جنازہ گزرا آپکی آنکھوں میں آنسو آگئے، جنازہ دیکھکر آپ رونے لگے کہ یہ سب میری دعوت ایمان نہ دینے سے ہوا ہے، اپنا خطاب جاری رکھتے ہوئے انھوں نے کہا کہ  دنیا کو ہدایت دینا ہماری ذمہ داری نہیں لیکن کوشش کرنا ہمارا کام ہے،کیاہم اپناکام کررہےہیں؟ ہمیں یہ سوچنا ہوگا، انھوں نے مزید کہا کہ ملک کے حالات کو ہم دیکھیں مسلمانوں کو گھیرا جا رہا ہے فٹ بال گیم کی طرح، یہ گھیرا بندی کیوں ہو رہی ہے؟ اس پر غور کرنا ہماری ذمہ داری ہے، 2014 کے بعد تو حالات ظاہر ہوئے ہیں پلاننگ تو بہت پہلے سے ہو رہی تھی،مولانا رحمانی جوایک اچھے مقررہونے کےساتھ ساتھ ایک اچھے تاجر بھی ہیں،انھوں نے  کناڈا کے چرچ کے ایک ذمہ دار کے ایمان قبول کرنے کا ایک واقعہ بھی سنایاکہ انکو یعنی پادری کو مطالع ادیان کا بڑا شوق تھا انہوں نے  اسلام کو پڑھنے کےلئے بہت ساری کتابیں خریدی،پیسے دستیاب نہیں تھے تو انہوں نے اپنی کار بیچ کر کتابیں خریدیں، اللہ نے ہدایت دی اسلام قبول کیا حج بیت اللہ کوگئے، روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، سفر سے واپسی پر ہندوستان کے شہر ممبئی حاضر ہوئے لوگوں نے والہانہ استقبال کیا ،چند روز لوگوں میں رہنے کے بعد وہ کہنے لگے کہ مسلمانو! میرے اور تمہارے درمیان ایک فرق ہے، وہ یہ کہ میں نے کار بیچ کر اسلام خریدا ہے اور تم نے اسلام بیچ کر کار خریدی ہے،انھوں نے مزید فرمایا کہ ملک میں عوام کا بھروسہ علماء سے اٹھتا جارہا ہے،وجہ یہ نہیں ہے کہ آج علماء صلاحیت مند نہیں رہے، وجہ یہ نہیں کہ مدارس  نہیں ہیں،  وجہ یہ بھی نہیں کہ مساجد نہیں ہیں،بلکہ وجہ یہ ہے کہ اعتماد کےلئے صلاحیت کی نہیں کردار کی ضرورت ہے،صلاحیت زبان سے بولتی ہے اورکردار چہرہ سے بولتاہے، انکامزید کہنا تھاکہ حبشہ ہجرت کے موقع پر نجاشی نے ابو سفیان سے جو اس وقت کافروں  کا سردار تھا،نجاشی نے  پوچھا،کیا محمد جھوٹ بھی بولتے ہیں؟ ابو سفیان نے کہا بادشاہ سلامت  ہماری ان سے دشمنی اپنی جگہ عداوت اپنی جگہ مگر محمد جھوٹ نہیں بولتے یہ تھا کردار محمدﷺ ،شاید ابوسفیان کو بھی اللہ نے اسی سچائی پر بعد میں ایمان کی توفیق دی ہو،اسکے بعد

تییسرے اورآخری  مقررکودعوت خطاب دی گئی مولانا آصف اعظمی صاحب کو جو تحریک  کے اہم ذمہ دار،معروف مناظر اورضلع اعظم گڑھ کی ایک اہم شخصیت ہیں،مولانا محمد آصف صاحب اعظمی نے "رضاخانیت کا تعارف ” کے عنوان پرخطاب  کیا،دوران خطاب انھوں نے کہا کہ  فرقہ بریلویت مولوی احمد رضاخان صاحب کی ایجاد کردہ جماعت ہے اسکے بانی کا سن پیدائش 1856 میں انہوں نے بنیادی علوم اپنے والد مولوی نقی علی سے حاصل کی اسکے بعددیگر علوم کی تکمیل کی، الغرض جس زمانہ میں انگریزوں کے خلاف  علماء دین  نے جہاد کے فتوے  دیے تھے اسوقت انگریز کو  کسی ایسے ضمیر فروش مولوی کی ضرورت تھی جو انکے حق میں فتوی دے اور مسلمانوں میں آپس میں انتشار پیدا ہو،اس زمانہ میں پہلا نام تو مرزا غلام احمد قادیانی کا ہے ,دوسرا نام مولوی احمد رضاخان کا ہے،تیسرا نام حسین احمد بٹالوی کا آتا ہے،مولوی احمد رضا خان نے انگریز کی ایماء پر  ہندوستان کو دارالاسلام قرار دے دیا یہیں سے پہلا اختلاف شروع ہوا،پھر انہوں نے عرب جاکر وہاں کے علماء کو  بھڑکایااورگمراہ کیا، اسکے رد میں شیخ الاسلام حضرت مولانا سید  حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ نے "الشہاب الثاقب” تحریر فرما کر اس فتنہ کا پردہ فاش کیا الغرض انہوں نے انگریزوں کو خوش کرنے کےلئے  ہر محاذ پر بدعات کو رائج کیا،نور و بشر ,علم غیب ,حاضر و ناظر وغیرہ اختلافات کو فروغ دینا شروع کردیا، مولانا محمد آصف اعظمی صاحب کی کےخطاب کےبعد،اخیر میں صدر محترم نے تمام مہمانان و ناظرین و سامعین کا شکریہ اداکیا،پروگرام کی نظامت مولانا عبدالاحد قاسمی نے کی، تقریبا ساڑھے گیارہ بجے دعاء کے ساتھ پہلی نشست اختتام کوپہونچی،تحریک کے اراکین وذمہ داران کے علاوہ علماء وعامتہ المسلمین کی ایک بڑی تعداد شریک اجلاس رہی۔

(یہ رپورٹ  تحریک تحفظ سنت ومدح صحابہ کے مرکزی آفس جامعہ حسینہ دیوبند سے جاری کی گئی ہے)

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین نعمانی سپولوی
اگلی پوسٹ
سہیل احمد فاروقی ’گیتانجلی ‘ کے اردو قالب کا درخشاں نام: مقررین

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں