Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 27, 2022
by adbimiras فروری 27, 2022 0 comment


پروفیسر صالحہ رشید کی کتاب  "محاضرات” –  علی شاہد دلکش

 

غیر آزاد ہندوستان کی سب سے قدیم مرکزی جامعات میں الہ آباد یونیورسٹی کا بھی نام آتا ہے۔اسی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی و فارسی کی موجودہ صدرِ شعبہ ہیں محترمہ پروفیسر صالحہ رشید۔ فارسی و عربی زبان و ادب پر درک رکھتے ہوئے اردو ادب میں ایک یگانہ شناخت کی حامل شخصیت کا نام پروفیسر صالحہ رشید ہے۔ محترمہ کا شمار زبان و ادب کے ماہرین میں ہوتا ہے۔ فارسی ادب آپ کا جوہرِ خاص ہے۔ فاضل ادیبہ کے علمی و ادبی اجتہاد تاریخِ علم وادب کا انمٹ نقوش ہیں۔ آپ کے علمی انہماک اور ادبی شغف نے دونوں فارسی اور اردو ادب کے دامن کو آبدار موتیوں اور گوہروں سے مزین کیا ہے۔ ‘تفہیم’، ‘اسلم جمشید پوری اور فن’  اور  ‘بوستان خیال’ کی سی تصانیف نے آپ کی ادبی شخصیت میں چار چاند لگایا۔

پیشِ نظر "محاضرات” ان کی چوتھی کتاب ہے۔ دراصل یہ کتاب معتبر ادیبہ پروفیسر صالحہ رشید کے پندرہ مقالات پر مشتمل ہے۔ بہ اعتراف فاضل مصنفہ یہ پندرہ مقالات وقتاً فوقتاً ادبی محافل میں شرکت کی غرض سے نذرِ خامہ کیے گئے تھے۔ 139 صفحات والی مخصوص کتاب کو عرشیہ پبلیکیشنز، دہلی کے ماتحت گلوری یس پرنٹر، دہلی نے سال 2019ء میں طبع کیا۔ اس کی قیمت مبلغ -/200 روپے ہے۔ سرورق دیدہ زیب اور کاغذ نفیس ہے۔

زیرِ نظر کتاب "محاضرات” کو مصنفہ نے اپنے مشفق استاد اختر جہاں بیگم (مرحومہ) کے نام منسوب کرکے حق ِ شاگردی ادا کرنے کی کامیاب سعی کی ہے۔ محاضرات کے پیش لفظ میں قلم، کتاب، تحریر اور علم کے ارتقائی مراحل سے حال تک عبقری حرکت ِ قلم کی گئی ہے۔ مثال کے طور پر پروفیسر صاحبہ صفحہ نمبر۰۱ پر رقمطراز ہیں:

"کتابوں کی اہمیت اور ضرورت کسی دور میں کم نہیں ہو سکتی۔ حصول علم کا بہترین ذریعہ کتابیں ہیں۔ کتابیں صرف کاغذی پیرہن نہیں بلکہ یہ اپنے دامن میں عقل و دانش کے خزانے چھپائے ہوتی ہیں۔ کبھی یہ زمانے کے حقیقی خدو خال کو عیاں کرتی ہیں تو کبھی اس کے تغیر کی داستان سناتی ہے۔ یہ آفاقی پیغام کی حامل ہوتی ہیں۔ کتابیں انسان کی روحانی قدروں کو جلا بخشتی ہیں۔ آج کی ترقی بلاشبہ کتابوں کی مرہونِ منت ہے۔ موجودہ ایجادات، اختراعات اور اطلاعاتی سیلاب میں کتابوں نے کلیدی رول ادا کیا ہے۔ کتابوں نے آج پیڑ کی چھال سے آگے کا سفر طے کرتے ہوئے ای کتاب کی شکل اختیار کر لی ہے۔”

معتبر ادیبہ و محققہ نے تحقیق و تدقیق کی نئی راہوں کو بڑی خوش اسلوبی سے وا کیا ہے۔ اس بابت بین ثبوت کا مشاہدہ قارئین مخصوص مقالات بعنوان  "قرآن اور فن خطاطی” ،  "ترجمے کا فن اور اس کی معنویت” ،  "انوار سہیلی _ پنچ تنتر کا فارسی ترجمہ” ،  "محیط اعظم سے چراغِ دیر کی جانب” ،  ”    پرشین لٹرس اینڈ اَدَر ڈاکومنٹس’ میں بیان شدہ ہندوستانی عورت”  اور "عہد حاضر میں خطوط غالب میں نہاں تاریخی اشاریئے کی معنویت”  میں کر سکتے ہیں۔ راقم السطور نے مشمولاتِ کتاب پر نظر دوڑائی تو پہلی قرأت میں ہی متذکرہ کتاب کے اختصاصی مقالات  "پیر شعلہ خیز_شمس تبریز”  نیز  "غالب اور شیفتہ کے تعلقات”  پر متلاشی نظریں جا ٹھہریں۔

مولانا رومی علیہ الرحمہ اور جناب شمس تبریز علیہ الرحمہ کے روحانی تعلق اور شیخ و مرید کی مراسم و التفات کو مستحسن انداز سے سپرد قرطاس و قلم کیا گیا ہے۔ شمس تبریز مجذوبانہ شان والے بزرگ تھے، جبکہ حضرت مولانا جلال الدین کو روم شہر کے سب سے بڑے عالم دین کی شناخت حاصل تھی۔ مولانا کی فارسی غزلوں کا مجموعہ دیوان شمس کے نام سے مشہور ہے۔ مولانا رومی کا ایک شعر(زیرنظر) بڑا مشہور ہوا جو جناب شمس تبریز کے مرتبے کا غماز ہے: "مولوی ہرگز نہ شد مولائے روم تا غلام شمس تبریز نہ شد”   ترجمہ: مولوی (جلال الدین) کبھی مولانا روم نہ بن سکتا، جب تک شمس تبریز کا غلام نہ ہوتا۔

ٹھیک اسی طرح (ضِمناً کہتا چلوں کہ) پیش نظر کتاب "محاضرات” کے فارسی اشعار مع اردو ترجمے بھی ہوتے تو آنے والی نسلوں میں اردو و فارسی زبانوں میں گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کے طالب علموں کو مستفید ہونے کا بھرپور موقع ملتا اور ہم جیسے غیر فارسی والوں کو مزید فہم وچاشنی۔ فارسی زبان میں تحریر شدہ اردو شعراء کا تذکرہ ‘گلشن بیخار’ اور اس کے مؤلف نواب محمد مصطفیٰ خان متخلص  بہ شیفتہ سے متعلق تحقیقی جائزہ خوب پیش کیا گیا ہے۔ یہاں ادب، تاریخ اور خصوصاً صوفیہ، تاریخ اور تہذیبی پس منظر کا بیان بڑی خوش اسلوبی سے ہوا ہے۔ مصنفہ نے نفسِ مضمون اور تحقیقی مواد کے ساتھ خوب توازن رکھا ہے۔ مقالات  "چراغ جلتے نہیں جلائے جاتے ہیں ”  اور  "سرسید _ اردو نثر کے شعور کا ابتدائی احساس” کے وسیلے سے سرسید کے نثری افکار و شعور کو مختلف زاویوں سے اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ جیسا کہ سرسید نے ذاتی اعلیٰ فکر و شعور نیز اپنی نثری اسلوب کے ذریعے اردو زبان کو ایک ارفع اور وقیع درجے پر فائز کیا۔

چودہ صفحات پر مبنی پروفیسر محترمہ کا ایران کا سفر بہ عنوان "میرا ایران کا سفر” معنوں تازہ ترین آنکھوں دیکھا حال بے حد متاثر کن ہے۔معتبر ادیبہ نے وہاں ایران میں اپنے شب و روز کی کیفیات سے قارئین کو بھرپورآشناکیا ہے۔ راہ ِ سفرمیں پیش آنے والے استعجاب، تحیر،شادمانیاں اور اضطراب کو اس طرح سے قلم بندکیا ہے کہ پڑھنے والے کے سامنے نہ صرف پوری تصویرمن و عن آجاتی ہے بلکہ اس مخصوص مقام سے متعلق تمام معلومات مع تفصیلات اس کے علم و آگہی میں اضافہ کر دیتی ہیں۔

بشمول منیمال(فارسی افسانچہ) کے پانچ نمونے، جید ادباء کے اقوال کی روشنی میں اور مختلف زبان و ادب کی تاریخ کے حوالے "فارسی افسانچہ منیمال اردو افسانچے کا ہمزاد” کے عنوان سے تحقیقی و دلچسپ مقالہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ واضح ہو کہ زیر نظر ”محاضرات” دوست نما برادرِ کلاں خواجہ احمد حسین کے توسط سے میرے مطالعے تک پہنچی۔مزید بریں خوشگوارانداز تخاطب میں محترمہ سے میری گفتگو بھی بذریعہ موبائل ہوئی۔  انہوں نے الہ آباد، وہاں کی ادبی فضا کے ساتھ وہاں کے شعراء و ادباء کے دلوں کی ڈھرکنوں میں بسنے والے خواجہ جاوید اختر مرحوم کا تذکرہ بھی کیا۔

راقم الحروف علی شاہد دلکش بات کر رہا تھا مقصودالذکر کتاب "محاضرات”کی۔یقین ہے کہ متذکرہ کتاب میں فاضل محققہ کے لیکچرز (مقالات) میں تحقیقی زبان و بیان کی گرفت کے ساتھ مضمون کی گہرائی اور گیرائی آئندہ تحقیق کرنے والوں کے لیے مشعل ِ راہ ثابت ہوں گی۔ اہل ارباب و علم خوب جانتے ہیں کہ موصوفہ کئی زبانوں سے واقف ہیں۔ آپ نے جدید و قدیم مطبوعات کے ساتھ ساتھ قدیم مخطوطات کا گہرا مطالعہ بھی کر رکھا ہے۔ صدر شعبہ کی انتظامی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ درس وتدریس کے فرائض کو انجام دیتے ہوئے پروفیسر صالحہ رشید صاحبہ نے تحقیق وتنقید کے کاز میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اور علم وادب کے وقار کو بلند کیا ہے۔ نتیجتاً پروفیسر صاحبہ کی ناقابل ِ فراموش اور گراں قدر علمی وادبی خدمات کے صلے میں ملک کی متعدد اکیڈمیوں اور اداروں نے آپ کے نام متعدد اعزازات و اکرام کیے ہیں۔

مندرجہ بالا باتوں اور ‘محاضرات’ کے مدنظر میں کہنے پر حق بجانب ہوں کہ تحقیق کے خارزار سے کامیابی سے نکلنے پر اردو تحقیق و تدقیق دونوں میں ان کو جو استناد

حاصل ہوا ہے یہ ان کا ہی وطیرہ ہے۔ لہذا محترمہ پروفیسر صاحبہ لائق صد آفرین ہے۔

 

بقلم: علی شاہد دلکش،کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ

8820239345

SHAHID ALI, (W.B.G.S)
Technical Assistant & Assistant Hostel Superintendent ( Boys )

Cooch Behar Government Engineering College

Vill- Harinchawra, P.O.- Ghughumari, Cooch Behar – 736170

Mobile- +91 9831444963

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
جنگ آزادی میں علمائے کرام نے سب سے زیادہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا : پروفیسر غلام یحییٰ انجم

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں