Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 1, 2022
by adbimiras جولائی 1, 2022 0 comment

کرونا دور میں آن لائن تعلیم / محمد مصطفی علی سروری –  ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

   اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کے اواخر میں عالمی سطح پر جس وبائی نے انسانیت کو شدید متاثر کیا وہ کرونا کی وبا تھی۔  آج اس وبائ کے کم و بیش اثرات کے ساتھ دنیا میں جو انسان زندہ ہیں وہ اس بات کے شاہد ہیں کہ کس طرح انہوں نے اپنی نظروں کے سامنے اس وبا کے متاثرین کی بری حالت دیکھی ہے۔ جو لوگ زندہ ہیں ان کی یہی خواہش ہے کہ خدا نہ کرے اس طرح کی کوئی وبا یا مصیبت پھر سے اس کرہ ارض پر آئے اور لوگوں کو متاثر کرے۔ کرونا وبا سے زندگی کے سبھی شعبے بری طرح متاثر ہوئے خاص طور سے اقتصادی شعبہ اور پھر ایک حد تک تعلیمی شعبہ۔ حیدر آباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے اسوسی ایٹ پروفیسرمحمد مصطفی علی سروری صاحب ایک عملی و مثالی استاد ہیں ۔ وہ نہ صرف اپنے طلبا کو صحافت پڑھاتے ہیں بلکہ عملی طور پر صحافت کی مشق بھی کراتے ہیں۔ صحافت کے ایک مثالی استاد ہونے کے ناطے وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید وسائل جیسے یوٹیوب اور فیس بک لائیو کی مدد سے حالات حاضرہ‘تعلیم‘صحافت اور مسلمانوں کے مسائل پر عملی گفگتو کرتے ہیں۔ ہر اتوار اردو کے بڑے اخبارات میں ان کے فکر انگیز کالم شائع ہوتے ہیں۔ شعبہ ترسیل عامہ و صحافت کے طلبائ کے لیے انہوں نے کرونا وبائ اور اس کے اثرات پر اپنے طلبا کو تاثراتی مضامین لکھنے کے لیے کہا۔ اور طلبائ کے تحریر کردہ ان مضامین کو’’ کرونا دور میں آن لائن تعلیم ‘‘ کے عنوان سے کتابی شکل میں پیش کیا ہے۔ ایک مثالی استاد کے لیے یہ ایک اختراعی کام ہے کہ عالمی سطح پر جس کرونا وبا نے انسانیت کو متاثر کیا اس پر خود ان کے اور ان کے طلبائ کے تاثرات کیا ہیں۔طلبائ نے کرونا وبائ کے دوران آن لائن تعلیم کے مسائل‘تکنیکی وسائل کی کمی‘گھریلو حالات اور وبائ کے بارے میں یہ تاثر دیا کہ وبائ پھر لوٹ کر نہ آئے یہ اور اس موضوع سے متعلق دیگر مشاہدات کو دلچسپ انداز میں پیش کیا ہے۔ مولانا آزاد اردو یونیورسٹی ملک کی قومی اردو یونیورسٹی ہے اور اس یونیورسٹی میں پڑھنے والے زیادہ تر طالب علم یوپی بہار‘ مغربی بنگال ‘کشمیر اور دیگر ریاستوںسے تعلق رکھتے ہیں۔ اگر طلبائ کی معاشی حالت کا سروے کرایا جائے تو زیادہ تر طلبائ غریب اورمتوسط مسلم گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہی وجہہ ہے کہ کرونا وبائ سے جب کمرہ جماعت کے ساتھ طبعی تعلیمی نظام ٹھپ ہوگیا تو بیشتر طلبا متبادل طریقہ تعلیم آن لائن تعلیم سے بھر پور استفادہ نہیں کر سکے۔ اور طلبا نے اپنے تاثرات میں یہی لکھا کہ اسمارٹ فون‘انٹرنیٹ کے مسائل اور گھر کے معاشی حالات اور وبائ سے ان کی تعلیم متاثر ہوئی ہے تاہم انہوں نے کسی طرح حالات سے سمجھوتہ کیا ہے اور وبائ کے دوران اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ طلبائ کا یہ بھی ماننا ہے کہ زندگی اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کردہ ایک بڑی نعمت ہے اور اللہ نے کرونا وبائ کے بعد جب زندگی دی ہے تو حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے ہمیں پھر سے آگے بڑھنا ہوگا۔ مصطفی علی سروری صاحب قابل مبارکباد ہیں کہ انہوں نے اردو میں پہل کرتے ہوئے اپنے طلبا سے تاثراتی مضامین کرونا وبائ کے تعلق سے لکھوائے اور اپنے تاثراتی مضمون کے ساتھ اسے کتابی شکل میں پیش کیا۔ کتاب کے آغاز میں خود انہوں نے اپنے تاثرات و تجربات کو پیش کیا کہ مارچ2020 میں جب ہندوستان میں کرونا کے واقعات بڑھنے کے بعد تعلیمی اداروں کو طویل عرصہ تک بند کردیا گیا اس کے بعد بھی دو سال تک جس طرح وبائ کا سلسلہ چلتا رہا تو کس طرح انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وسائل اختیار کرتے ہوئے ملک بھر میں موجود اپنے طلبا کی تعلیمی ضروریات کی تکمیل کی۔ ان کے تجربات ضرور دیگر اساتذہ کے لیے بھی کار آمد ثابت ہوسکتے ہیں۔

        جب کرونا وبا کا آغاز ہوا اور عالمی سطح پر اس وبائ کے ہلاکت خیز اثرات کا میڈیا کے ذریعے چرچا کیا گیا اور نئے وائرس کے بارے میں کوئی علاج معلوم نہ ہونے اور ہوا کے ذریعے اس وائرس کی ہلاکت خیزی کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت کے رہنمایانہ خطوط پر لاک ڈائون کو واحد حل قرار دیا گیا تو زندگی کے جو شعبے زیادہ متاثر ہوئے ان میں تعلیم کا شعبہ بھی اہم تھا۔ جب اندازہ ہوگیا کہ لاک ڈائون کا سلسلہ طویل ہوگا اور اس کے بعد بھی کمرہ جماعت کے ذریعے تعلیم کا نظم ممکن نہیں تو ماہرین تعلیم نے آن لائن وسائل کے ذریعے تعلیمی سلسلہ شروع کیا۔ اس وقت کیا اساتذہ کیا طلبائ کوئی بھی تعلیم کے لیے انٹرنیٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وسائل کو بھرپور طریقہ پر استعمال کرنے کے لیے تکنیکی طور پر تیار نہیں تھا اور صد فیصد اساتذہ سے کہہ دیا گیا تھا کہ وہ طلبائ کے لیے آن لائن کلاسز کا اہتمام کریں۔ اس وقت بیشتر اساتذہ صرف یوٹیوب پر تیار شدہ ویڈیوز کے بارے میں ہی جانتے تھے براہ راست کسی سبق کو کیسے پڑھایا جائے اور طلبائ کو کیسے ایک آن لائن کمرہ جماعت میں بڑی تعداد میں جوڑا جائے یہ مسئلہ ہی تھا ۔ تاہم اساتذہ میں کچھ تکنیکی طور پر بھی مہارت رکھتے ہیں اور ہر زمانے میں وہ زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ رہتے ہیں اور مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے تیار رہتے ہیں۔جب15مارچ2020کو تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا اور پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تو ملک بھر کے اساتذہ اور تعلیمی ماہرین کی طرح میں نے بھی اپنے کچھ احباب سے پتہ کیا کہ وہ کونسا اپلی کیشن ہے جس کی مدد سے ہم بڑی تعداد میں کمرہ جماعت کی شکل میں طلبا کو آن لائن جمع کرکے کلاسز کا اہتمام کر سکتے ہیں تو مجھے زوم ایپ کانام دیا گیا تھا۔ چنانچہ ڈگری کالج کی سطح پر 26مارچ کو میں نے اپنے بیس سے زائد طلبائ کو ایک لنک کی مدد سے کلاس لی اور اس کی تفصیلات کالج کے گروپ میں شئر کی۔ میری مثال دیکھ کر کچھ دیگر اساتذہ بھی سامنے آئے اور ہم اپنے طور پر طلبائ کو آن لائن کلاسز سے جوڑتے رہے اس کے بعد اپریل یا مئی میں سرکاری سطح پر ہمیں کہا گیا کہ اب آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رہے۔ اس کے لیے زوم اور گوگل میٹ وغیرہ اپلی کیشن کے استعمال کا طریقہ اساتذہ کو سکھایا گیا۔ بہت سے عمر رسیدہ اساتذہ تکینیکی دشواریوں کا سامنا کرتے رہے اور اضلاع اور دیہاتوں میں رہنے والے اساتذہ اور طلبا وسائل کی کمی اور تکنیک سے ناواقفیت کے سبب آن لائن تعلیم سے بھر پور استفادہ نہیں کرسکے۔ ہندوستان میں ابھی بھی غربت عام ہے اگر ایک گھر میں تین چار بچے ہوں تو والدین کے لیے یہ مشکل تھا کہ کرونا دور میں جب کہ زندہ رہنے کے لیے روٹی کا حصول سب سے اہم مسئلہ تھا ویسے میں ہر بچے کے لیے اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کے لیے درکار ڈیٹا کے اخراجات برداشت کرسکیں۔ دیہات میںتیز رفتار انٹرنیٹ کی حصولیابی مسئلہ تھا۔ ہم نے وہ تصاویر بھی دیکھیں کہ تعلیم کے شوق میں لڑکیاں گائوںکے باہر کھیت میں مچان بنا کر اونچائی پر جا بیٹھتی تھیں اور اپنے اسمارٹ فون سے آن لائن کلاس میں شرکت کرتیں لیکن اعداد شمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ صرف شہری علاقوں کے بچے ہی کرونا دور میںآن لائن کلاسز سے مستفید ہوپائے۔اضلاع اور دیہاتوں کے طلبائ واٹس اپ گروپس میں پیش کردہ یوٹیوب ویڈیوز کو دیکھ کر کچھ نہ کچھ اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکے۔کرونا وبائ نے جہاں زندگی کا رخ بدل دیا وہیں تعلیمی شعبہ میں بھی انقلابی تبدیلی پیدا کردی۔ زوم اور گوگل میٹ سے نہ صرف کمرہ جماعت کی آن لائن تعلیم ہوئی بلکہ زندگی کے مختلف شعبوں کے سمینار ‘مشاعرے‘مذہبی اجتماعات وغیرہ خوب ہوتے رہے۔ اور کامیابی سے پروگرام چلتے رہے۔ کئی عالمی کانفرنسیں اور ویبنار وغیرہ کرونا دور کی یادگار ہیں۔جو اساتذہ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کی تکنیک سے واقف تھے انہوں نے اپنے تعلیمی مواد کو ویڈیوز کی شکل میں یوٹیوب پر محفوظ کردیا اس سے ایک خاطر خواہ مواد آن لائن محفوظ ہوگیا۔اگر تعلیمی نفسیات کے اعتبار سے آن لائن تعلیم کے اثرات کا جائزہ لیا جائے تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ آن لائن کلاسز کبھی بھی کمرہ جماعت کی تعلیم کا متبادل نہیں ہوسکتے۔ حالانکہ مختلف اپلی کیشنز میں سو تا دوسو افراد کو ایک ساتھ جمع کرنے کی سہولت موجود ہے لیکن کمرہ جماعت میں جس طرح دورخی تعلیم ہوتی ہے کہ طالب علم اپنے استاد سے سوال کرے اور استاد اس کا جواب دے اسی طرح آن لائن کلاس میں دوران لیکچر استاد اپنے طلبا کو میوٹ پر رکھتا ہے اور بعد میں جب طلبائ کو ان میوٹ کیا جاتا ہے تو طلبا ایک ساتھ بات کرنے سے شور پیدا ہوتا ہے اس لیے اجازت لے کر بات کرنے کا نظام بھی موجود تھا۔ آن لائن کلاسز پر کئی لطیفے بن گئے کہ جب لوگوں کو آن لائن کلاس میں شرکت کی اخلاقیات کا پتہ نہیں تو ویڈیو آن کرنے پر گھر کے بکھرے مناظر طلبائ کا اپنے اساتذہ سے مذاق اور اگر ویڈیو بند رکھا جائے تو استاد پریشان کے طلبائ اس کا لیکچر سن رہے ہیں یا نہیں۔ بہر حال آن لائن کلاسز کے ملے جلے اثرات رہے۔ بڑی عمر کے طلبا کو آن لائن کلاس میں شریک کرنا جہاں بڑا مسئلہ تھا وہیں چھوٹے بچوں کے لیے یہ مسئلہ تھا کہ آن لائن کلاس میں ماں اپنے بچے کے ساتھ بیٹھتی تھی اور دیکھتی تھی کہ بچہ کس طرح کلاس سن رہا ہے۔ اسی لیے کرونا دور میںکہا گیا کہ جو مائیں اپنی زندگی میں برابر تعلیم نہیں حاصل کر پائیں کرونا دور میں انہیں اپنے بچوں کے ساتھ پڑھنے کا موقع مل گیا۔ صحت کے اعتبار سے بچوں کو اسکرین واچ ٹائم بڑھنے سے ان کی بینائی پر اثر پڑا۔ جہاں تک سیکھنے کی بات ہے اسکرین پر دیکھ کر جو کچھ سنا اور دیکھا جاتا ہے وہ یاد نہیں رہتا۔ طلبائ کو کاپی میں لکھ کر پی ڈی ایف بنا کر اپنے اساتذہ کو ہوم ورک بھیجنا اور ایک سے زیادہ بچوں کو روزانہ چار چار گھنٹوں تک آن لائن کلاس میں مصروف رکھنا اساتذہ اور والدین کے لیے بڑا مسئلہ تھا۔ یہی وجہہ ہے کہ کرونا دور میں حالات سے سمجھوتہ کرتے ہوئے متبادل انتظام کے طور پر آن لائن تعلیم کی سہولت اختیار کی گئی لیکن متوسط اور غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے بیشتر شہری کرونا وبا کے دوران اپنے بچوں کی خاطر خواہ تعلیم سے محروم رہے۔ حکومت اور میڈیا کرونا سے ڈر اور خوف کا ماحول ہی پیدا کرتے رہے لیکن کسی نے یہ نہیںکہا کہ کرونا سے اموات میں بچوں کی اموات کی شرح صفر کے برابر تھی لیکن چھوٹے بچوں کو دو سال تک تعلیمی اداروں سے دور رکھا گیا۔ نوجوان بھی بہت کم کرونا سے متاثر ہوئے یا ان کی شرح اموات زیادہ تھی لیکن چونکہ عالمی سطح پر ایک ڈر اور خوف کا ماحول رکھا گیا اور بعد میں جب ویکسن کا سلسلہ شروع ہوا تب بھی تعلیم متاثر ہی رہی۔ اٹھارہ سال سے زیادہ سبھی افراد کے لیے ٹیکے لگوائے گئے۔ لیکن لوگوں کو پتہ نہیں تھا کہ ان کے جسم میں قوت مدافعت کب تک برقرار رہے گی۔ آج بھی عالمی سطح پر کرونا کے نئے ویرینٹ کے نام پر خوف کا ماحول پیداکیا جاتا ہے لیکن فطرت کا قانون ہے کہ جب کوئی نیا وائرس سامنے آتا ہے تو کچھ عرصہ بعد بچ کر رہ جانے والوں میں اس وائرس کے تعلق سے قوت مدافعت پیدا ہوجاتی ہے اور اس وائرس کے ہلاکت خیز اثرات کم ہوجاتے ہیں یہی وجہہ ہے کہ سال 2022میں ماہ جنوری کے بعد سے حالات معمول پر ہیں ہندوستان دنیا میں سب سے زیادہ ویکسن لگوانے والے ملک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ کرونا وبائ سے متاثرہ تعلیمی شعبہ ایک مرتبہ پھر روایتی تعلیم کی طرف لوٹ رہا ہے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ریسرچ کو فروغ دیا جائے ۔ وبائی امراض کی روک تھام کے ساتھ ساتھ غیر ضروری وبائ کے نام پر انسانیت کے نقصان کو کم کیا جائے۔ قدرتی غذاؤں کے استعمال اور فطری طریقہ زندگی اپنانے پر زور دیتے ہوئے لوگ بہتر زندگی گذار رسکتے ہیں۔ کرونا انسانی زندگی کے ایک ڈرائونا خواب تھا جسے بھول کر آگے بڑھنا وقت کا تقاضہ ہے۔ کرونا وبائ اور تعلیم کے اثرات پر تاثراتی مضامین کی یہ کتاب ضرور ایک دستاویزی اہمیت رکھے گی اور آنے والی نسلیں اس دور کی یادوں کو پڑھ کر اس وبا کی ہلاکت خیزوں کے بارے میں جانکاری حاصل کرے گی۔کتاب کا پیش لفظ رجسٹرار اردو یونیورسٹی پروفیسر صدیقی محمود نے لکھا اور کتاب میں کووڈ دور میں آن لائن تعلیم کے ضمن میں یونیورسٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ حکمناموں کی نقل بھی شامل کی گئی ہے۔ میں اس کتاب کی اشاعت کے لیے شعبہ ترسیل عامہ و صحافت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی‘مصطفی علی سروری صاحب اور تاثراتی مضامین لکھنے والے سبھی اسکالرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اس امید کا اظہار کرتا ہوں کہ اس کتاب کی خوب پذیرائی ہوگی۔ اس کتاب کے مشمولات کو مفاد عامہ کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ پر عام کیا جائے تاکہ اس مثال کو دیکھ کر دیگر تعلیمی ادارے بھی اس طرح کی کوشش کرتے رہیں۔ہدی پبلی کیشنز حیدرآباد نے کتاب کو شائع کیا جس کی قیمت 180/-روپے رکھی گئی ہے۔

 

  

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وہ شخص جس کی مدح سرائی خدا کرے – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
ساہتیہ اکادمی کی جانب سے ’’اکبر الٰہ آبادی ‘‘ کے175ویں یوم پیدائش پرسمپوزیم

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں