Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

مشرف عالم ذوقی اپنی بے باک تحریروں کے لئے جانے پہچانے جاتے تھے: ایس ایم اشرف فرید

by adbimiras ستمبر 6, 2022
by adbimiras ستمبر 6, 2022 0 comment

وقی ایسے فن کار تھے جنہوں نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ ادب کی آغوش میں گذارا:  سید احمد قادری/ مشتاق احمد نوری/آفتاب اشرف

المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، دربھنگہ کے زیر اہتمام یک روزہ سیمینار بعنوان:مشرف عالم ذوقی: حیات و خدمات کا انعقا

 

دربھنگہ (نمائندہ)المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، دربھنگہ کے زیر اہتمام یک روزہ سیمینار بعنوان:مشرف عالم ذوقی: حیات و خدمات کا انعقاد سی ایم کالج کے کرپوری ٹھاکر آڈیٹوریم میں اتوار کو کیا گیا۔اس موقع پر پروگرام میں شامل مہمانان کا استقبال چادر پوشی اور گلدستہ پیش کر کیا گیا پروگرام میں پہلا حصہ سیمینار کا تھا جو دن کے دس بجے سے بارہ بجے تک رواں دواں ہو کر اختتام پذیر ہوا جس کی صدارت پروفیسر سید احمد قادری فرما رہے تھے۔ مہمان کے طور پرڈاکٹر مشتاق احمد، اردو اکیڈمی کے سابق سکریٹری مشتاق احمد نوری،رسالہ ”ثالث“ کے مدیر اقبال حسن آزاد، شمیم قاسمی (پٹنہ)، ریحان غنی (پٹنہ)، انوارالحسن وسطوی (حاجی پور)، سلطان آزاد (پٹنہ)کامران غنی صبا (پٹنہ)شامل تھے۔روزنامہ قومی تنظیم کے مدیر اعلیٰ ایس ایم فرید نے کہا کہ مشرف عالم ذوقی اپنی بے باک تحریروں کے لئے جانے پہچانے جاتے تھے۔ ہرطرح کی ظلم و زیادتی، سماجی، سیاسی برائیوں اور تہذیبی گراوٹ کی طرف عوام اور پڑھے لکھے طبقوں کا دھیان متوجہ کراتے رہتے ہیں۔ ان خوبیوں کی وجہ سے قارئین ان کی تحریروں کو بڑے دھیان سے پڑھتے ہیں۔اپنے بے لاک اظہار خیال کے لئے وہ ہمیشہ سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔سیمینار کے اجلاس میں اپنا مقالہ مشرف عالم ذوقی کے نام منسوب کرتے ہوئے مانو ریجنل سینٹر کولکاتہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امام اعظم نے نہایت منصفانہ انداز میں مشرف عالم ذوقی کے ادبی خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے کہا وہ اردو فکشن کا ایک منور ستارہ تھے اردو ناول ہو یا افسانہ دونوں میں مشرف عالم ذوقی اپنے فکر و فن کے اعتبار سے بھی منفرد و ممتاز شناخت کے حامل ام  ان کا ادبی ورثہ جو پانچ ناولوں،دس افساانوں کے مجموعوں اور دس نثری کتابوں پر محیط ہے ان کی بلند قامتی کا احساس دلانے کے لئے کافی ہے انہوں نے ایک سو سے زائد ڈاکومینٹرز پر بھی کام کیا جب کہ 1987 سے دور درشن اور مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات کے لئے مختلف پروگرام کرتے آرہے تھے وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی تحریریں ہمیں آج بھی جھنجھوڑتی ہیں سماج و معاشرے کے تئیں ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاتی رہتی ہیں امام اعظم نے کہا مشرف عالم ذوقی منفرد اس لحاظ سے ہیں کہ لگاتار کئی ناولوں میں ملک کے سیاسی منظر نامے کو موضوع بنایا اور ممتاز اس حیثیت سے کہ سیاسی منظر نامے کو دلکش فنی پیکروں میں ڈھالا ہے امام اعظم نے وقت کی کمی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ان کے ایک ناول مرگ انبوہ اور افسانوں کے ایک مجموعہ لینڈ اسکیپ کے گھوڑے کو اپنی گفتگو کا محور بنایا انہوں نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ذوقی کے حیات میں ہی میری ادارت میں شائع ہونے والے رسالہ تمثیل نو کے شمارہ جولائی 2019 – دسمبر 2020 میں ان کی فکشن نگاری پر ایک خصوصی گوشہ شائع کیا گیا تھا جس سے ان کے ناولوں اور کہانیوں کے چند منفرد پہلو سامنے آتے ہیں ان کی رحلت سے اردو فکشن نے ایک انوکھا فن کار کھو دیا ہے پروفیسر محمد آفتاب اشرف صدر شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگہ نے سیمینار کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روزنامہ قومی تنظیم کے گولڈن جبلی پروگرام کے اہتمام کے لئے مدیران و جملہ وابستگان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں بالخصوص پروگرام کے کنوینرنو جوان صحافی ڈاکٹر منصور خوشتر کو دلی مبارک باد دیتا ہوں کہ مشرف عالم ذوقی جیسے عظیم فن کار کے نسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔مشرف عالم ذوقی اردو اور ہندی زبان و ادب بالخصوص فکشن نگاری کا معتبر نام ہے انہیں برصغیر ہند و پاک سمیت پوری ادبی دنیا میں انہیں غیر معمولی اہمیت اور مقام خاص حاصل تھا ان کا تعلق بہار کے ایک علمی و ادبی خانوادہ سے تھا ان کے گھر میں مشاعرہ ہوتا تھا میر تقی میر،غالب،فیض،جگر اور ابراہیم ذوق کے اشعار شوق سے سنائے جاتے تھے ساتھ ہی انکے والد گرامی مشکور عالم بصیری کہانیاں بھی سنایا کرتے تھے بقول ذوقی داستان امیر حمزہ اور طلسم ہوش ربا انہوں نے بچپن میں اپنے والد سے سن رکھی تھی ادبیات میں شیکسپیئر اور ملٹن کی تحریروں سے انہیں آشنائی بھی اسی ایام طفلی میں ہوئی گویا ان کا گھر علم و ادب کا گہوارہ تھا جس کی وجہ کر ذوقی کی تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھنے میں بہت مدد ملی اور محض 17 سال کی عمر میں ناول عقاب کی آنکھیں اور 20 سال کی عمر تک چار قابل ذکر ناولوں کے مصنف ہو گئے پھر تسلسل کے ساتھ ان کا ادبی ورثہ تخلیقی سفر برق رفتاری سے تادم حیات جاری رہا مشرف عالم ذوقی کا ادبی ورثہ تخلیقی سفر تقریباً چار دہائیوں پر مشتمل تھا اس دوران انہوں نے ناول،افسانے،ڈرامے،خاکے اور تنقیدی مضامین کے علاوہ ٹیلی فلمیں اور ٹی وی سیریلز بھی تحریر کئے بشمول ہندی اور اردو مختلف موضوعات پر ان کی چار درجن تصانیف ہیں جبکہ ٹیلی فلمیں،ٹی وی سیریلز اور ڈاکومنٹری فلموں کے اسکرپٹ اس کے ماسوا ہیں ظاہر ہے اس قدر وسیع و قیع  کارنامے اردو ادب سے بے انتہا شغف اور محبت کے بغیر انجام نہیں دئے جا سکتے تھے مجھے یہ کہنے میں کوئی تردد نہیں کہ ذوقی ایسے فن کار تھے جنہوں نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ اور ہر دن ادب کی آغوش میں گذارا خلیق الزماں نصرتؔ نے اپنے مقالہ میں کہا کہ مشرف عالم ذوقی اس طرح کی پابندیوں سے آزاد ہیں۔ وہ جیسا سوچتے ہیں اپنی تحریر کو ویسا ہی پیش کرتے ہیں ان پر کسی کا دباؤ نہیں ہے اس لئے وہ اپنے ناول میں حقیقت کا ساتھ نہیں چھوڑتے ہیں ذوقی سرکاری ملازم نہیں ہیں ان پر کوئی دباؤ نہیں ہے ان کے چھ ناول یکے بعد دیگرے منظر عام پر آئے اور سبھوں میں انہوں نے اپنا آزاد انہ خیال سمو دیا ہے۔کنوینر نوجوان صحافی ڈاکٹر منصور خوشتر نے کہا کہ مشرف عالم ذوقی اردو کے ان اہم ناول نگاروں تھے۔ جنہوں نے جو کچھ لکھا بہت سوچ سمجھ کر اور پوری ذمے داری کے ساتھ لکھا۔”نیلام گھر“ شہرچپ ہے“ ”بیان“”پو کے مان کی دنیا“ ”پروفیسر ایس کی عجیب داستان وایا سونامی“ ”لے سانس بھی آہستہ“وغیرہ ان کے مشہور ناول ہیں۔ان میں موضوع کے اعتبار سے ”بیان“کو کافی شہرت ملی ہے“سیمینار میں سلطان آزاد نے اپنا مقالہ بعنوان مشرف عالم ذوقی ایک قد آور فنکار پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ شاہد ہے کہ بہار اردو ادب کا ایک قدیم گہوارہ رہا ہے یہاں شاعری کے علاوہ تخلیقی نثر میں اردو فکشن اور ناول نگاروں کی شناخت پوری اردو دنیا میں ہوئی ہے اردو ناول کا جب ذکر آتا ہے تو اس صوبہ بہار اپنی خصوصی شناخت بنانے والوں میں اختر اورینوی،سہیل عظیم آبادی،شین مظفر پوری،الیاس احمد گدی اور مشرف عالم ذوقی وغیرہم کے اسمائے گرامی ادبی دنیا میں مشہور و معروف ہوئے ذوقی بیسویں صدی کے اواخر اور اکیسویں صدی کے نمائندہ اور عالمی شہرت یافتہ اردو فکشن نگار اور ناول نگار تھے وہ اردو کے ان چند مشہور افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں میں تھے جنہوں نے بڑی تیزی کے ساتھ کم وقت میں بہت سارے افسانے اور ناول لکھنے باذوق قارئین کی داد تحسین حاصل ہوئی اور ناقدین ادب نے بھی خوب سراہا مختصر یہ کہ مشرف عالم ذوقی برصغیر کے صاحب طرز ادیب ناول نگار،اسکرپٹ رائٹر اور فکشن نگار تھے انہوں نے اپنی تحریروں میں برصغیر کے حالات خصوصی طور پر اقلیتی طبقوں کے مسائل اور سماجی و انسانی سروکاروں کی بھرپور اور سچی ترجمانی کی ہے سیمینار میں خلیق الزماں نصرات نے بھی مقالہ پیش کیا صدارتی خطبہ میں سید احمد قادری نے جہاں روزنامہ قومی تنظیم کے گولڈن جبلی پروگرام کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مدیر اعلی ایس ایم اشرف فرید مدیر طارق فرید اور پروگرام کے کنوینر نوجوان صحافی ڈاکٹر منصور خوشتر کو مبارک بادیاں دیں وہیں اس پروگرام کے پہلے اجلاس کو سیمینار کی شکل میں مشرف عالم ذوقی کے نام کرنے پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہا مشرف عالم ذوقی ادبی دنیا کی وہ شخصیت ہے جس نے اپنی زندگی کو ادب کے نام وقف کر دیا تھا مشرف عالم ذوقی کی مناسبت سے پیش کئے گئے تمام مقالے اور خطبات کی بھی انہوں نے پوری فراخ دلی سے پذیرائی کی۔مستفیض احد عارفی (مظفرپور)، ڈاکٹر عبدالحی، عارف اقبال (پٹنہ)ڈاکٹر فیضان حیدر،ڈاکٹر ریحان احمد قادری (بینی پور کالج)، انور آفاقی، رفیع نشتر، وسیم اختر، جاوید اختر، ڈاکٹر سید ظفر آفتاب حسین،سید محمود احمد کریمی،بی پی ایس سی کے رکن امتیاز احمد کریمی، ڈاکٹر ریحان غنی، اشرف النبی قیصر،اردو ایکشن کمیٹی کی ریاستی جنرل سکریٹری، انوارالہدی، انوارالحسن وسطوی، عارف حسن وسطوی، منظر الحق منظر صدیقی، نسیم رفعت مکی، ڈاکٹر عصمت جہاں، ممتاز عالم انصاری،منور عالم راہی شامل ہوں تھے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سہیل آزاد اور اُن کی شاعری – راشدہ منصوری
اگلی پوسٹ
موجودہ وقت میں دارا شکوہ کی تعلیمات و فلسفے کو سمجھنا بہت ضروری ہے: ڈاکٹر نریش

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں