Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras ستمبر 23, 2020
by adbimiras ستمبر 23, 2020 0 comment

 اسلامی منہاجیات: ادب، تعبیر، تحقیق/  ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی-  مبصر:۔ نوشاد منظر

زیر تبصرہ کتاب’’اسلامی منہاجات: ادب ، تعبیر، تحقیق‘‘ کوڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔اس کے علاوہ چند ضمنی عنوانات بھی مصنفین نے قائم کئے ہیں۔کتاب کا پہلا حصہ’’ادب و صحافت‘‘ ہے۔ کتاب کے اس حصے میں مصنف نے تین ذیلی عنوانات قائم کیے ہیں۔پہلا عنوان ’’ خلیل احمد الحامدی کے سفر نامے‘‘ ہیں۔ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے ابتدا میں ’خلیل احمد الحامدی‘‘کے سفر ناموں کے مقاصد پر روشنی دالی ہے۔خلیل احمد الحامدی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔وہ ایک مفکر اسلام اور اصلاح پسند عالم دین تھے۔ان کے علمی کارناموں کا دائرہ کافی وسیع ہے۔مصنف نے ان کے سفر ناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ گرچہ اس سفر نامے کی اہمیت سلامی احیا و اصلاح پسندی کی علمبردار تحریکات و تنظیمات اور عالم اسلام کی مقتدر شخصیات کے تعارف و تجزیہ کے اعتبار سے تو مسلم ہے مگر ان میں ادبیت، اعلیٰ اسلوب نگارش، برجستگی  اور مشاہدہ کی قوت نے اس سفر نامے کو مذہبی نوعیت کے ساتھ خالص ادبی بنا دیا ہے۔مولانا الحامدی نے مسلم ممالک سے لے کر مشرقی وسطیٰ اور افریقہ ممالک کے ساتھ یوروپ کا سفر کیا۔ان تمام سفر کی روداد کوانہوں نے   ہفت روزہ ایشیا لاہور میں شائع کرایا،یہی نہیں بعد میں انہوں نے ان سفر ناموں کی روداد کو کتابی شکل میں شائع کرایا۔سفر کی روداد پر مبنی مولانا کی کتابوں کے نام اس طرح ہیں۔ ’آفاق دعوت‘،’تحریکی سفر کی دستان‘، حج: تیاری سے واپسی تک‘ معروف ہیں۔مصنف نے مولانا کے سفر نامے کا نہایت تفصیل کے ساتھ تجزیہ کیا ہے۔

کتاب کے پہلے حصے کا دوسرا ضمنی عنوان’’ تابش مہدی کے کلام میں کردار سازی ‘‘ ہے۔مصنف نے تابش مہدی کے کلام کو واضح کرنے کے لیے چند عنوانات’ادب کے نام پر بے ادبی‘،’زندگی بھی فلسفہ بھی‘،’امت واحدہ کا احیا‘،’عزیمت کی شاعری‘،’انقلاب کی گھن گرج‘،’انسانیت نوازی کی تعلیم: اور ’نعت میں حد ادب‘قائم کیے ہیں۔تابش مہدی موجودہ عہد کے ایک اہم شاعر ہیں، نعت گوئی میں ان کا الگ مقام ہے۔اس کے علاوہ وہ ایک اچھے نثر نگار ہیں، ان کے اب تک کئی درجن مضامین مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔انہوں نے اپنی شاعری پر اظہار خیال کرتے ہوئے یہ واضح کیا تھا ان کی شاعری دراصل ادب اسلامی کو اس کے وسیع تر مفہوم میں پیش کیا ہے۔ وہ تشکیک و تذبذب کے شکار نظر نہیں آتے۔مصنف نے تابش مہدی کی علمی و ادبی نظریات پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں جدیدیت کے زمرے میں رکھا ہے، مصنف کا خیال ہے کہ تابش مہدی کے لیے اقتصادی مسائل کے ساتھ زندگی کے دوسرے مسائل بھی اہم معلوم ہوتے ہیں، شاید یہی وجہ تھی کہ تابش مہدی ، ترقی پسندی سے کچھ خائف نظر آتے ہیں۔جہاں تک تابش مہدی کے مذہبی افکار کا تعلق تو اس ضمن میں مصنف کا خیال ہے کہ وہ تمام مسالک کو ایک دھاگے میں پرونے کے قائل ہیں۔ تابش مہدی کا خیال ہے کہ مسلمانوں کو ملی اجتماعیت کے لیے فرقہ وارانہ فکر سے باہر نکلنا چاہیے۔ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے تابش مہدی کی غزلیہ شاعری پر بھی روشنی دالی ہے، بالخصوص ان کے پہلے مجموعہ کلام’تعبیر‘ پر  اظہار خیال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس مجموعہ میں شامل غزلیں 1986 سے 1988 کے دوران کہی گئی ہیں۔ چونکہ ہندوستانی مسلمانوں کے لیے یہ سال کئی اعتبار سے اہم ہے،۔ مصنف کا خیال ہے کہ ’تعبیر‘ میں اس درد و کرب کو ایک قاری با آسانی محسوس کرسکتا ہے۔ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی کا خیال ہے کہ تابش مہدی نے بھیانک راتوں اور ظلم و بربریت کی روح فرسا داستانوں کے اظہار میں قنوطیت کے بجائے مظلوموں کی آہ، محروموں کی فریاد، بے گناہوں کی چیخ اور قید و بند کی زنجیروں سے بغاوت اور انقلاب کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ دراصل تابش مہدی قوم کے اندر ناامیدی اور مایوسی کی جگہ امید اور حوصلہ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

مذکورہ کتاب کے پہلے حصے کا تیسرا ضمنی عنوان’’بچوں کا ادب اور اسلام‘‘ ہے۔بچے بنیادی طور پر قوم و ملت کی امانت جیسے ہیں، اگر ن کی بہتر طور پر تربیت نہ کی گئی تو وہ قوم و ملت کے لیے ناسور بن سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے مفکرین نے بچوں کے تعلیم و تعلم پر خاصہ توجہ صرف کیا ہے۔ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے ایک حدیث پیش کی ہے جس میں بچوںکو جنت کے پھول سے تعبیر کیا گیا ہے۔ظاہر ہے جس طرح پھول کے نشوونما میں کافی محنت کی ضرورت پڑتی ہے ٹھیک اسی طرح بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔مصنف کا خیال ہے کہ بچوں تک مثبت، تعمیری اور صحت مند اقدار حیات کو پہنچانے اور ان کی ذہنی سطح کے لحاظ سے انہیں مخاطب کرنے کی ذمہ داری محض مدارس، معلمین کی نہیں بلکہ والدین ، رشتے دار اور معاشرہ کو بھی اس ضمن میں توجہ دینے کی ضرورت ہے۔بچوں کی تعلیم اور تربیت کے لیے ملک و بیرون ملک کے کئی سرکاری و غیر سرکاری اداروں نے کوشش کی ہے، کئی نصاب تیار کیے گئے، تحقیقی کام بھی ہوئے ہیں۔ مصنف نے دعوۃ اکیڈمی(پاکستان ) کا ذکر کیا ہے۔ یہ ادارہ کافی متحرک ہے اور بچوں کے نصاب کی تیاری کے لیے مختلف سمینار، ورکشاپ اور تربیتی پروگرام کا انعقاد بھی کرتا ہے۔ مصنف نے س ادارے کے زیر اہتمام شائع ہوئی بعض کتابوں کا جائزہ پیش کیا ہے۔

زیر نظر کتاب’’اسلامی منہاجیات: ادب، تعبیر، تحقیق‘‘ کا دوسرا حصہ ’ منہج و اصول ‘ہے۔اس باب کو مصنف نے کئی ضمنی عنوانات میں تقسیم کیا ہے۔ مصنف سیکولرزم کی پیوند کاری، کثیر قومی ثقافت، اسلامی منہج کی تلاش، علمی و تمدنی مرعوبیت، جہاد واجتہاد کا فقدان، خلافت کا انحطاط اور ادراک کے نام پر تنقیص جیسے عنوانات قائم کر اپنے نظریات و خیالات کا اظہار کیا ہے۔مصنف نے ’’بھگوت گیتا اور اسلامی آثار‘‘ کے نام سے ایک ضمنی عنوان قائم کیا ہے۔بھگوت گیتا ہندو عقائد کی ایک اہم کتاب ہے۔ بھگوت گیتا بنیادی طور پر سنسکرت میں ہے، مگر اس کے تراجم مختلف زبانوں میں ہوئے۔ شیخ عبد الرحمن چشتیؒ نے بھی بھگوت گیتا کا ترجمہ سنسکرت سے فارسی زبان میں’’مراۃ الحقائق‘‘ کے نام سے کیا ہے، مصنف کی تحقیق کے مطابق یہ کتاب مخطوطہ کی شکل میں مولانا آزاد لائبریری، علی گڑھ میں محفوظ ہے۔دراصل یہ تلخیص ہے، جو بقول مصنف ۲۴ اوراق پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے اس ترجمے کے تعلق سے لکھا ہے کہ شیخ عبد الرحمن چشتی نے شری کرشن اور ویر ارجن کے درمیان ہونے والے مکالموں کا سراغ اسلامی آثاروتعلیمات میں لگانے کی کوشش کی ہے۔یعنی قرآن و حدیث اور صوفیا کے اقوال کی روشنی میں ان دو مذاہب کے درمیان مشترکہ تعلیمات اور وحدت الوجود کے اسرار کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے مخطوطے سے چند حوالے بھی پیش کیے ہیں۔جن کے مطالعے سے ان کے خیالات کی تائید ہوتی ہے۔

زیر نظر کتاب کا آخری باب ’’تعلیمی تناظر‘‘ ہے۔مصنف نے اس باب کو دو ضمنی عنوانات ’ مغرب کا نظریہ تعلیم‘ اور ’تعلیم و تحقیق اور اسلام‘ میں تقسیم کیا ہے۔ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی نے نہایت تفصیل کے ساتھ مغربی نظریہ تعلیم اور اسلامی تعلیم و تحقیق پر گفتگو کی ہے۔مصنف نے نشاۃ ثانیہ کی تحریک،پیسٹالوزی کے نظریات، تجربی طریق تعلم، فریڈرک فروبل، کھیل اور تفریح کی اہمیت کے علاوہ جرمن مفکرین اور اقبال کی تنقید تعلیم کے حوالے سے اپنی گفتگو کی ہے۔ جہاں تک اسلامی تعلیم و تحقیق کا تعلق ہے تو اس ضمن میں مصنف نے احیائے سلام کا دور، تعلیم کا کردار، عصر جدید کا چیلنج، تنقید و اجتہاد، مقصدیت اور قربانی، اور تسخیر کائنات کی تیاری وغیرہ عنوانات قائم کر اسلام میں تعلیم کی اہمیت اور اسلامی نظریہ تعلیم اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔

مجموعی طور پر ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی کی مذکورہ کتاب’’ اسلامی منہاجیات: ادب، تعبیر، تحقیق‘‘ کئی لحاظ سے اہم اور قابل مطالعہ ہے۔

 

ادبی میراثاسلامبچوں کا ادب
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کسان -جوش ملیح آبادی
اگلی پوسٹ
’باغ وبہار‘ کی ادبی اہمیت- ڈاکٹر صفدر امام قادری

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں