Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 29, 2020
by adbimiras ستمبر 29, 2020 0 comment

      سورج کا اغوا (افسانوی مجموعہ)/ سرور غزالی-   مبصر:   ڈاکٹر داؤد احمد

 

افسانہ  ہماری  زندگی کا عکس ہے جو کسی خاص پہلو یا واقعہ کی جانب نشاندہی کرتا ہے۔افسانہ ایک بہتے دریا کی طرح ہے جو کہیں پر نہیں رکا نہ تھما بلکہ خس و خاشاک کو بہاتا ہوا ہمیشہ رواں دواں رہا۔ اردو افسانے میں اظہار و ابلاغ کی زبردست قوت ہے اور یہ انسانی تجربوں اور تلخ حقیقتوں کو جس ڈھنگ سے پیش کرسکتا ہے،کوئی دوسری صنف کے لئے یہ ممکن نہیں ہے۔ سرور غزالی بیک وقت کئی حیثیتوں کے مالک ہیں۔  وہ  نہ صرف ایک افسانہ نگار بلکہ ایک کامیاب مصور اور شاعر بھی ہیں۔ ’’ سورج کا اغوا‘‘  جناب سرور غزالی صاحب کے افسانوں کا  تیسرا مجموعہ ہے جسے رہبر پبلی کیشنز  برلن جرمنی نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب سے قبل مصنف کے دو افسانوی مجموعے ’’بکھرے پتے‘‘ اور’’بھیگے پل‘‘  منظر عام پر آچکے ہیں۔ افسانوں کے علاوہ ایک ناول’’دوسری ہجرت‘‘  اور ایک مجموعہ مضامین’’ میرے مضامین‘‘  زیور طباعت سے آراستہ ہوچکا ہے۔

سرور غزالی کا مشاہدہ کافی وسیع ہے۔ وہ مشرق و مغرب دونوں جہانوں کے سیاح ہیں۔ ان کا خمیر گاؤں کی مٹی سے اٹھا ہے ۔ان کا خاندان ہندوستان میں صوبۂ بہار کے شہر’’گیا‘‘  سے ہجرت کرکے پہلے مشرقی پاکستان ( موجودہ بنگلہ دیش) آیا اور پھر وہاں سے کراچی منتقل ہوگیا۔ کراچی سے ہجرت ان کو جرمنی لے گئی۔ بڑے شہروں میں ان کی پرورش اور تعلیم ہوئی، اس لیے ان کی تحریروں میں بالغ نظری دکھائی پڑتی ہے۔ وہ ایسے مناظر کو پیش کرتے ہیں جو لوگوں نے برابر دیکھے ہیںلیکن ان کے پس پردہ جو محرکات ہیں ان کا محاسبہ نہیں کیا۔وہ اپنے قاری کو چونکا دیتے ہیں اور اسے اپنے مشاہدہ میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔مختصر افسانہ سرور غزالی کا خاصہ ہے۔ انھوں نے اپنے افسانوں کے ذریعے ادب کے قارئین میں اپنی ایک منفرد شناخت قائم کر لی ہے۔

زیر تبصرہ کتاب ’’ سورج کا اغوا‘‘ سرور غزالی کے مختصر افسانوں اور افسانچوں کا مجموعہ ہے جس میں کل 43  افسانے شامل ہیں۔ابتدا میں ’ حرف اول‘ کے تحت افسانہ نگاری کی صداقت پر گفتگو کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’  میری پہلی کہانی  ۱۹۸۱میں ’جنگ‘  اخبار کے ہفتہ وار ایڈیشن ’ جنگ ڈائجسٹ‘  میں چھپی۔شفیع عقیل مرحوم نے  میرے ہاتھوں سے کاغذ کا پلندہ لیا اور کہنے لگے کہ اچھی ہوئی تو ضرور چھپے گی۔ان کی بات سچ ہوئی۔کہانی اچھی تھی سو چھپ گئی۔ میری کہانیاں آج بھی اسی صاقت کی داعی ہیں۔‘‘ ( صفحہ۔ 7 )  افسانہ نگار کا خود  اپنے افسانوں پر اظہار خیال کرنا اور غیر جانبداری سے کرنا ہمت کی بات ہے ۔کتاب کے ابتدائی صفحات میں پروفیسر ڈاکٹر محفوظ الحسن  اور ڈاکٹر محمد ز ا ہدصاحب کی رائے اس اعتبار سے اہم اور معلوماتی ہے کہ اس میں بہت ہی جامعیت اور اختصار سے سرور غزالی کی افسانوی جہات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

کتاب میں شامل افسانوں اور افسانچوں کی قرأت سے اندازہ ہوتا ہے کہ سرور غزالی نے اپنے افسانوں کے موضوعات سماجی اور معاشرتی زندگی سے اخذ کئے ہیں جس میں انسانی زندگی اپنی تلخیوں ،پیچیدگیوں اور محرومیوں کے ساتھ رقصاں ہے۔ ایک حساس فنکار کی طرح  سرور غزالی کی نظر ہمیشہ معاشرتی مسائل  اور سماجی احوال و کوائف کے گرد طواف کرتی نظر آتی ہے ۔ وہ جب بھی کسی حادثہ ،سانحہ یا واقعہ سے متاثر ہوتے ہیں اسے اپنے افسانوں کے قالب میں ڈھال دیتے ہیں۔ ان کے افسانے مختلف نوعیت کے حامل ہیں جس میں یکسانیت کے بجائے نیرنگی کا احساس نمایاں ہے۔کہیں شہر کی ہوس کاریوں کا ذکر ہے تو کہیں دیہی زندگی میں پنپنے والی حقیقی محبت کا بیان ہے،کہیں مرد  عورت کے تعلقات کی عکاسی ہے تو کہیں ازدواجی زندگی کے مسائل۔ غرض انھوں نے اپنے افسانوں میں سماج میں رونما ہونے والے نت نئے موضوعات ،مسائل و آلام اور حالات و واقعات کو افسانے کے کینوس میں اتارنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ ان کے تمام افسانے عام فہم اور سہل انداز میں ہیں۔ ان کے زیادہ تر افسانے معاشرتی اور رومانی قسم کے ہیں جن میں روزمرہ کے مسائل ، دہشت گردی،دھوکہ،بے وفائی،امیر لوگوں کی ہوس،انسان کی منفی سوچ ،ماں باپ کی بے حرمتی،دم توڑتی ہوئی انسانیت  اور صبر و شکر کی تلقین وغیرہ جیسے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ بیشتر کہانیاں ایک عام انسان کی زندگی ،اس کے روزمرہ کے مسائل ،مشکلات،دکھ درد،نفرت، دوستی اور خود غرضی کو ظاہر کرتی ہیں۔ ان کی کہانیوں میں ایک عام انسان کی زندگی کی جیتی جاگتی حقیقی تصویر صاف دکھائی دیتی ہیںجن میں قارئین اپنے دکھ درد کو بھی محسوس کرسکتے ہیں۔معمولی سے معمولی واقعات بھی ان کی نظروں سے پوشیدہ نہیں ہیں جو ان کے افسانوں میں بخوبی نظر آتے ہیں۔

کٹک ، اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے اردو ادب کے مشہور شاعر سعید رحمانیؔ  کا یہ قطعہ سرور غزالی کی افسانوی کائنات کی بھرپور ترجمانی کرتا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں:

واقعہ کوئی جو دیکھا ، اک  انوکھے رنگ میں

اس  پہ لکھنے کی تمنا آپ  نے  فی الفور کی

اپنے  افسانوں کو  دیکر حسن تعمیر حیات

ترجمانی آپ کرتے ہیں ہمارے دور کی

افسانہ ’’سورج کا اغوا‘‘ ترتیب کے لحاظ سے تیئسواں افسانہ ہے جو پورے مجموعے کا عنوان بھی ہے،جہالت کی تاریکی کو مسلط کرنے کی کوشش پر علامتی افسانہ ہے۔ اس مجموعے میں چوبیس افسانچے اور انیس مختصر افسانے شامل ہیں۔افسانوں میں بیانیہ لب و لہجہ ہے جو بہت کچھ کہہ جانے کا ہنر رکھتا ہے۔ افسانچے گرچہ تاثراتی ہیں مگر گہری فکر میں مبتلا کر دیتی ہیں اور معاشرے کے مسائل کی طرف ہمیں کھینچ کر لے جاتی ہے۔ افسانہ’’ مفاد کا ٹکراؤ‘‘  میں انسان  اپنے فائدے کے لئے سماج کی پاسداری کو بھول جاتا ہے۔افسانہ’’حلال گوشت‘‘  ایک معاشرتی افسانہ ہے،اس افسانے میں مسلم قوم  کی بے راہ روی اور صفلہ پن حرکات پر کرارہ طنز ہے۔ ’’ حنوط شدہ بادشاہت‘‘  میں عصر حاضر کے سماجی نظام کی دھوکہ دھڑی اور غیر جانبدارانہ رویہ،  افسانہ ’’ جرائم کی دنیا‘‘  میں سیاسی ذہنیت پر کراری چوٹ ہے۔’’شب خون‘‘ میں  ایک فیکٹری میں ہونے والے فائرنگ کا اندوہناک  حادثہ دل کو دہلا دینے والاالمیہ ہے۔ معاشرے میں خواتین کی حیثیت اور تہذیب و ثقافت کی پاسداری افسانہ’’روشن خیالی‘‘  میں مکالماتی انداز میں پیش کی گئی ہے۔اسی طرح  سرور غزالی کے دوسرے افسانچوں اور مختصر افسانوں کو دیکھا جائے تو یہ معلوم ہوگا کہ وہ ظالمانہ رسم و رواج  کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں اور حالات حاضرہ کے مسائل کو لفظوں میں سمیٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ اپنے افسانوں میں افسانہ نگار سے زیادہ مبلغ نظر آتے ہیں کیوں کہ ہر ایک تحریر میں واضح مقصدکار فرما نظر آتا ہے۔

سرور غزالی خداداد صلاحیت کے مالک ہیںاور اس صلاحیت کا پوری طرح احترام کرنا جانتے  ہیں۔سماج کی اصلاح کے اپنے فرائض کو پہچانتے ہیں۔ جرمنی جیسے ملک میں رہ کر بھی وہ اپنی جڑوں اور مٹی کی خوشبو سے جڑے ہوئے ہیں جس کی بھر پور خوشبو ان کی تحریروں میں صاف طور پر محسوس کی جاسکتی ہے۔مثال کے طور پر ملاحظہ ہو  :

’’ کیا کمبخت ہر وقت ٹرٹراتے رہتے ہیں ۔ ان کے شور سے تو میں تنگ آچکا ہوں۔رات سوتے میں بھی مجھے ان کی آوازیں تنگ کرتی ہیں‘‘۔  ( افسانچہ  برساتی مینڈک)

مختصر نویسی میں کہانی کو اس کے مزاج کے مطابق ڈھالنا آسان کام نہیںمگر مختصر نویسی سرور غزالی کا خاصہ ہے۔ ان کا افسانچہ ’’ضمیر کی صفائی‘‘  تین سطری طنزیہ افسانچہ کس قدر مختصر ترین جملوں میں ادا کیا گیا ہے :

’’  تم نے یقیناً اتنے زیادہ گناہ کئے ہیں جبھی تمھیں اتنی زیادہ عبادت پر تمھارے ضمیر کی ملامت اکساتی ہے ۔ورنہ ایک عام آدمی کو تو اتنی ہی عبادت کافی ہوتی ہے انسان بننے کے لئے جتنی عبادت اس پر فرض کی گئی ہے‘‘۔  (صفحہ۔15)

سرور غزالی کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ اپنے افسانوں میں بیانیہ لب و لہجہ تو اپناتے ہیں لیکن بہت کم الفاظ میں بہت کچھ کہہ جانے کا  ہنر رکھتے ہیں۔ ان کے مختصر افسانے اور افسانچے اس بات کا بین ثبوت ہیں۔ اختصار نویسی میں انھوں نے کمال کیا ہے کہ ہر افسانچے کو بڑی خوبی سے طویل افسانے کا ہم پلہ بنا دیا ہے۔ ان کے افسانوں کی فضا سماج کی کڑوی ،کسیلی مگر حقیقت نگاری کی اساس پر ٹکی ہوئی ہے جہاں بے شمار سماجی اور معاشرتی مسائل درپیش ہیں۔انھوں نے انسانی فطرت میں موجود داخلی احساسات و کرب کو اپنے افسانوی  قالب میں ڈھال کر نئے معنی و مطالب عطا کئے۔ ان کے یہاں گہرا معاشرتی اور نفسیاتی شعور ہے جس کی بنا پر انھوں نے عصری حالات و کوائف سے قاری کو روشناس کرایا۔ یہ افسانے موجودہ معاشرے کی حقیقی تصویر بیان کرتے ہیں۔سرور غزالی انسانی نفسیات کے بھی نبض شناس ہیں۔انھوں نے اپنے افسانوں میں مرد عورت کے تعلقات کو مختلف رنگوں اور مختلف نوعیتوں سے دیکھنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے زیادہ تر افسانے رومانی نوعیت کے ہیں جس میں’’ جنریشن گیپ‘‘ ’’بھڑکتی آگ‘‘ ’’ موبی‘‘ ’’حاجی حجام صاحب‘‘’’ پاس ورڈ‘‘’’مترجم‘‘’’آزادی‘‘ ’’ملاپ‘‘’’نا محرم خواتین‘‘  اور ’’ کپا دھوکیہ کی راجکماری‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔

مجموعے میں کچھ افسانے ایسے بھی ہیں جن میں انسانی سماج کے منافقانہ رویوں اور فرد کی ذات کے کھوکھلے پن کو نمایاں کیا گیا ہے۔ ایسا معاشرہ جہاں خود فریبی اور ہوس پرستی کا ماحول ہے ،جہاں مغربیت اس حد تک سرایت کر چکی ہے کہ انسان کے رہن سہن، طور طریقے اور لباس کے ساتھ ساتھ ان کے فکر و خیالات میں بھی مغربیت داخل ہوچکی ہے۔ افسانہ ’’جنسی ہوس‘‘  اور ’’جنسی ہراسگی‘‘  اس کی عمدہ مثالیں ہیں، جس میں بدلتے ہوئے سماج کی کریہہ تصویریں دکھائی گئی ہیں۔

افسانہ ’’مترجم‘‘  میںعامر کے غیر قانونی بزنس اور تارکین  وطن کی اسمگلنگ  کے کارنامے پر روشنی ڈالی گئی ہے۔’’ خداوند خدا‘‘  مکالماتی انداز میں لکھی ہوئی ایک علامتی کہانی ہے جس میں عزرائیل اور ابلیس کے کردار میں باہمی خیالی گفتگو کو  بڑے دلکش  پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔’’سکندر اعظم‘‘ کے تحت عقل وسوجھ بوجھ اور دعنائی سے کئے گئے کام کا ذکر ہے۔افسانہ ’’جھولا‘‘  زندگی میں آنے والے مسائل سے سمجھوتا کرنے کی تعلیم دیتا ہے اور کار خیر کے لئے آمادہ کرتا ہے۔’’ حنوط شدہ  بادشاہت‘‘ میں دور حاضر کے سماجی خلفسار کو موضوع بنایا گیاہے۔’’سگنل کی لال بتی‘‘ میںٹرافک رولس اور اس کی غیر جانبداری سے ہونے والے حادثات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔دیہی زندگی پر مبنی افسانہ’’ بوتو اور لنگڑا چرواہا‘‘ گاؤں میں رونما ہونے والے واردات کا سچا عکس ہے۔ افسانہ ’’متصادم قانون‘‘ سماجی مسائل اور کرداروں کی نفسیاتی الجھنوں کو بخوبی پیش کرتا ہے ۔ایک یوروپین لڑکی الز بتھ کا دو مردوں سے معاشقے کے درمیان  پیدا شدہ نوزائیدہ بچے کے اصل باپ کو عدلیہ کے فیصلے کے تحت متعارف کرایا گیا ہے۔ ’’جرائم کی دنیا‘‘  میں انسانی اسمگلنگ کے کاروبار میں سرکاری سرپرستی اور سیاسی دباؤ کا سیدھے عمل دخل کو  بروئے کار لایا گیا ہے۔

مجموعے میں شامل دیگر افسانے ’’اوور ٹیک ٹریک‘‘ ’’مانگو‘‘ ’’ داخلے کی پابندی‘‘ ’’چھوڑدیا‘‘ ’’ نصاب‘‘ ’’استاد شاگرد‘‘ ’’ فارم ہاؤس‘‘ ’’قندیل جنت میں‘‘ ’’رعمسس دوم‘‘’’کرامت‘‘ ’’بیہوددہ کتا‘‘ ’’ہارا ہوا ملاح‘‘ ’’غیرت مند بے غیرت‘‘ ’’ واٹس ایپ‘‘ ’’املا کی غلطی‘‘  وغیرہ افسانے اپنی انفرادیت کے سبب نمایاں میں۔

موصوف کے افسانوں کے بارے میں مناظر عاشق ہرگانوی کی یہ رائے ’’ سچ تو یہ ہے کہ سرور غزالی کا افسانوی ادب اکیسویں صدی کے تناظر میں اور آج کے مسائل کے پیش نظر پروان چڑھتا ہے۔اسی لیے ان کی راہیں متوازن ہیں ، ان کا زندگی آمیز اور زندگی آموز ، انداز بیان تیز دھوپ کی حیثیت رکھتا ہے‘‘۔

امید ہے کہ علمی و ادبی حلقے میں سرور غزالی کی دیگر نگارشات کی طرح  متذکرہ مجموعے کی بھی خاطرخواہ  پذیرائی کی جائے گی۔

 

ڈاکٹر داؤد احمد،

فلیٹ نمبر A-1/22 سلبھ آواس،کرسی روڈ،جانکی پورم،لکھنؤ ۔226026

       ای میل    :   daudahmad786.gdc@gmail.com

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ادب اور صحافت کا رشتہ- ڈاکٹر ساجد ذکی فہمی
اگلی پوسٹ
تعلیمِ نسواں:تاریخ اور عصری تقاضے – ڈاکٹرعبدا لرزاق زیادی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں