Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مارچ 8, 2021
by adbimiras مارچ 8, 2021 0 comment

 ”سجاد ظہر کی شعری جہات اور  پگھلا نیلم“ -ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

سجاد ظہیر کا خمیر ایک ایسے گھرانے اٹھا تھا جہاں کے درودیوار اسلامی تہذیب کی خوشبو سے معطر تھے لیکن وکالت پیشہ والد صوم وصلوٰت کے پابند نہیں تھے۔ایسے گھرانے کا یہ چشم وچراغ باراایٹ لاء کرنے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی پہنچ کر  1927 سے 1935 تک قیام کرتا ہے۔اس قیام کے دوران مغربی ماحول کے اثرات،اس کے شعور وفکر کو متاثر کرتے ہیں۔اسی قیام کے دوران وہ ترقی پسند تحریک کی بنیاد اپنے چند ہمعصردوستوں کے ساتھ مل کرڈالتا ہے۔جب اس کا مینوفیسٹو ہندوستان پہنچتا ہے اور پریم چند کی صدارت میں پہلی کانفرنس ہوتی ہے تو قلم کا سپاہی منشی پریم چند اس اجلاس میں اس تحریک کے اغراض و مقاصد کو بیان کرتے ہوئے اپنا وہ تاریخی جملہ عوام و خواص کے سامنے پیش کرتے ہیں:

”ہمیں حسن کا معیار بدلنا ہوگا۔“

”پگھلانیلم“اسی سرگرم نوجوان کے ادبی سفر کا آخری لیکن نثری نظم کا پہلامجموعہ ہے۔عصری حقیقت اور سچائی کی روشنی ذہن کے گوشوں میں عصری ترجمان فن پاروں سے منتقل ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ ادب دوسرے قدروں کی طرح بڑے خاموشی کے ساتھ اپنی قبا کو تبدیل کرتارہتا ہے۔قباکی اس تبدیلی کا دارومدار ادیب و شاعر کے قلم کا مرہون منت ہوتا ہے۔ایک کامیاب قلم کار کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ وہ فنی رموز وعلائم کی حرمت کو بحال رکھتے ہوئے اپنے عصر کے نسب و فرازکو اس طرح پیش کر تاہے کہ اس میں قاری کا دم نہ گھٹے بلکہ وہ اس سے جہاں لطف اندوز ہووہیں اس کے دل و دماغ کے گوشے بھی روشن ہوں اور جب یہ گوشے روشن ہوں گے تو روایتی قدروں کی کڑیوں کے ٹوٹنے کا امکان بڑھ جاتا ہے اور جب قدریں بدلتی ہیں تو تہذیب بھی کروٹ لیتی ہے۔جب تہذیب اور قدریں بدل جائیں تو ایک نئے معاشرے اور سماج کی تشکیل نو ہوتی ہے۔جہاں پریم چندجیسے جہاں دیدہ ادیب کو مذکورہ بالا جملہ کہنا پڑتا ہے۔!

سجادظہیر کے ذہن وفکر میں کہیں نہ کہیں یہ بات گردش میں تھی کہ شاعری ایک ایسا فن ہے جس کی بندش و پابندیاں افکار و نظریات کو ظاہر کرنے میں مزاحمت کرتی ہیں جس کے باعث افکار وفکر محدودیت کے دائرے میں قیدو بند ہو تے ہیں۔ جب اس حصار کو توڑنے کا شعور جاگزیں ہوتا ہے اس وقت وسعت بیانی فطری شکل اختیار کرتی ہے۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ فطری تغیر انسانی ذہن کا ایک اہم عنصر ہے جو ہمیشہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے۔اس کے لیے شعور وادراک بہت ضروری ہے۔ جب یہ بالیدہ ہوتا ہے تو نتائج بہتر آ نے کا امکان روشن ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں صنفی اور ہیتی تجربات کی روایت ملتی ہے۔سجاد ظہیر کا نثری نظموں کا مجموعہ ”پگھلا نیلم“ اسی روایت کی اگلی کڑی ہے جس کا مطالعہ عرق ریزی کے ساتھ ڈاکٹر تسلیم عارف(شعبہ اردو، ویسٹ بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی)کرتے ہیں۔موصوف نے”پگھلا نیلم“ میں سمندر منتھن کیا ہے اور جو امرت دستیاب ہوا ہے اس کو ”سجاد ظہیر کی شعر ی جہات اور پگھلا نیلم“کی صورت یکجا کیا ہے اور نہ صرف یکجا کیا ہے بلکہ اس پر موصوف کو کلکتہ یونیورسٹی نے ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری بھی تفویض کی ہے۔

سجاد ظہیر کی شخصیت اور ان کا نثری شعری مجموعہ ”پگھلا نیلم“ کی عرق ریزی کے دوران تسلیم عارف نے اپنے ذہن کے گوشے میں اس نکتے کو جاگزیں رکھا ہے کہ سجاد ظہیر اعلانیہ ترقی پسند ہی نہیں بلکہ اس کے بنیاد گذاروں میں سے ایک تھے۔ اس کتاب میں سجادظہیرکی نظموں کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے جس سے تسلیم عارف کے شعور کی پختگی کا اشارہ ملتا ہے۔اس تجزیاتی عمل کے دوران تسلیم عارف معترف ہیں کہ سجادظہیر کی نظموں میں شاعرانہ ہنر مندی،تخلیقیت زور بیان اور فنی پختگی ہے۔

اس کتاب کی حیثیت تدوین کی بھی ہوگئی ہے جس میں سجاد ظہیر کی کل 38 نظمیں شامل ہیں۔اس کے علاوہ نظم ویتنام،یک غزل اور ایک گیت بھی شامل ہے جس کے باعث اس کتاب کو پاکستانی ایڈیشن (2005)پر سبقت حاصل ہوگئی ہے جس میں سجاد ظہیر کی کل ۵۳نظمیں شامل ہیں۔متعدید ناقدین ادب اس پر متفق ہیں کہ سجاد ظہیر کا ”پگھلا نیلم“ پہلا نثری نظموں کا مجموعہ ہے۔جب یہ مجموعہ منظر عام پر آیا اس وقت غیروں کے علاوہ ان کے قبیل کے لوگ مثلاً فیض، علی سردار جعفری اور راہی معصوم رضا نے اس نئی صنف پر اعتراض کیا۔جب ان کے رفقاء نثری نظم کے حوالے سے ان پر تجربے کرنے کی بات کہی تو انہوں نے اپنارد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا۔

”شاعری انسانیت کا لطیف ترین جوہر ہے،اس کے اظہار کو تجربہ کہنا بڑا ظلم ہے“ص:۴۶

لیکن آگے چل کر یہی رفقا ء اپنی غلطی سے رجوع ہوئے اور خود فیض نے بھی نثری نظم لکھی۔اس کتاب میں چند ایسے گوشے اور اقتباس شامل ہیں جس کو پڑھ کر سجاد ظہیر کی نہ صرف فکری پرت کھلتی ہے بلکہ ان کے اندر موجزن جذباتیت کا بھی اندازہ لگتا ہے۔ مذکورہ سادہ جملے سے سجاد ظہیر کے دماغی تہہ خانوں میں پنپے تین نکتے قاری کے سامنے آتے ہیں۔پہلا یہ کہ شاعری فن کی جکڑ بندیوں سے مشتسنٰی ہوکر لطیف ترین جذبے کا اظہار تجربہ کے زمرے میں نہیں آتا ہے۔دوسرا یہ کہ شاعری کا سیدھا تعلق انسانیت سے ہے۔تیسرا یہ کہ لطیف ترین جوہر ہی شاعری کی اصل بنیاد ہے۔اس کتاب میں چند اقتباس ایسے بھی شامل ہوئے ہیں جس سے سجاد ظہیر کے معتدل مزاج کے پہلو روشن ہوتے ہیں۔تسلیم عارف کے اس تحقیقی مقالے سے یہ انکشاف بھی ہوتا ہے کہ سجاد ظہیر کو شعریات پر بھی عبور حاصل تھا۔ انہوں نے”پگھلا نیلم“ سے قبل وژن،ردیف اور قافیہ کی پابندی کے سا تھ اسیری کے زمانے میں چند غزلیں کہی ہیں۔

انقلاب دہر کے قدموں کی آہٹ جوسنے

وہ ہے زندہ،ہم اسے دیتے ہیں فرزانے کا نام

ساز آزادی کے نغمے تیز ہوتے ہیں یہاں

کون کہتا ہے کہ یہ زنداں ہے غم خانے کا نام

سجاد ظہیر کے مذکورہ اشعار میں لہو کی گرمی ہے جو سامراجی نظام کو تہہ بالا کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔اپنےLogic کی حمایت میں تسلیم نے سجاد ظہیر کی متعد دنظموں کا حوالہ دیا ہے اور پوسٹ مارٹم کرکے یہ جگ ظاہر کیا ہے کہ سجاد ظہیر کی غزلوں میں شعریات،وجودیات اور آہنگ نمایاں ہیں۔اس ضمن میں عارف نے صرف ہوا میں تیر نہیں چھوڑا ہے بلکہ ان کے شعری فن پارے کی مثال بھی دی ہے۔جس کے باعث قاری ان کے اٹھائے نکتے سے مطمین ہوجاتا ہے۔سجاد ظہیر کی آخری تصنیف ”پگھلانیلم“ کی روشنی میں تسلیم عارف یہ اعادہ کرتے ہیں کہ ان کے شعری تخیل میں دانشوری کے عنصر شامل تھے۔ان کی شاعری میں شاعرانہ ہنر مندی،تخلیقیت،زور بیان اور شاعری کے دیگر لوازم موجود ہیں۔نیز نظموں کے عنوان کا انتخاب ان کے یہاں بڑی ہنرمندی سے ہوتا ہے جہاں مواد کے ساتھ اس کے گہرے ربط ہوتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر شہناز نبی نے بھی”روح ادب“ کے سجاد نمبر کے صفحہ نمبر ۷ پر ا س کا اعتراف کیا تھا کہ ترقی پسند شعراء نظریے کی طرفداری میں اپنا آہنگ گنوا بیٹھتے ہیں لیکن سجاد ظہیر ان میں سے نہیں ہیں۔تسلیم عارف نے سجاد ظہیر کی نظموں میں واردات قلبی،رومان کا امتزاج اورغم گیتی کا سراغ لگایاہے۔ تسلیم نے اس بات کو بھی اپنے تحقیقی مقالے میں تسلیم کیا ہے کہ اشاروں کی زبان کی اپنی ایک طاقت ہوتی ہے۔ چند لفظوں کے مضراب سے احساس کے تاروں کو بر انگیختہ کرنا ہنر مندی ہے۔ اس خوبی کا احساس سجادظہیر کی نظم ”ہونٹوں سے کم“ میں ہوتا ہے۔اس کتاب میں شامل سید مظہر جمیل کی آراء سے اس کا علم ہوتا ہے کہ سجاد ظہیر کے نزدیک ا حساس کی موت جسمانی موت سے زیادہ سفاک ہوتی ہے۔سجاد ظہیرا حساس کو تازہ دم و زندہ دیکھنا چاہتے ہیں۔یاد رفتگاں میں آبدیدہ ہوجانا اور پھر مایوسیت کے اس حصار میں زندگی جینے کے لیے نئی امید کی جوت دیکھنا سجاد ظہیر جیسے حوصلہ مند شاعر کا خاصہ ہے جس نے جیل کی صعبتوں کو جھیلا لیکن انسانیت کی سر بلندی کی حمایت میں سرمایہ داروں سے مصالحت نہیں کی اور نہ ہی سر تسلیم خم کیا۔ اس کتاب سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ سجادظہیر کی نظمیں محاکاتی حسن سے مزین ہیں جہاں کیف اور کیفیت کو کہنے سے زیادہ محسوس کرنے کا اشارہ ملتا ہے۔اس میں کوئی دورائے نہیں کہ سجاد ظہیر کی نظموں کا عاشق ہجر و وصال کے موسم میں بھی انقلاب کا راگ الاپتا ہے۔ ایسا اس لیے کہ ان نظموں کا خالق اشتراکیت کا علمبردار ہے۔نہ صرف علم بردار ہے بلکہ اپنے وطن میں اس تحریک کا بنیاد گذار ہے۔تسلیم عارف سجاد ظہیر کی کتابوں اور فن پاروں کے مطالعے کے دوان یہ گوہر تلاش کرلانے میں کامیاب ہیں کہ یاد ماضی کی واردات،قلبی غم گیتی،آرزوں کی لپک،امیجری اور ڈرافٹنگ،محبت،اخوت اور انسانیت کی بقاء کی جدوجہد،شامیہ واد سے زندگی کی نشانی کی تابندگی حاصل کرنے کا حوصلہ جیسے خیالات سجاد ظہیر کے یہاں ”پگھلانیلم“ میں مزین ہے۔جس کے پنہائیوں میں رہ رہ کر انقلاب آفرین جذبے کی بُن کری بھی ہوتی رہتی ہے۔ایسا اس لیے کہ سجاد ظہیر ایک خالص ترقی پسند ذہن و دل  کے انسان تھے جن کی کوششوں سے ہندوستان میں ترقی پسند تحریک کے تخم نموپزیر ہوئے جو آگے چل کر شجرسایہ دار کی صورت اختیار کرلی جس کی چھاؤں میں انسان اور انسانیت بے بس ولاچارمزدورو مجبور،سماج کا کمزورطبقہ آفیت کی سانس لی اوراس کی پتیوں سے نکلنے والے آکسیجن گیس کو اپنے پھیپھڑے میں داخل کرکے تازہ دم ہونے لگے۔!تین سو روپیہ قیمت والی اس کتاب کی پشت پر نورظہیر نے یہ کہہ کر پروفیسر ڈاکٹر تسلیم عارف کا پیٹھ تھپتھپایا ہے۔

”تسلیم عارف کی ذاتی ریسرچ اور کوشش سے یہ نایاب مجموعہ پھر سے شائع ہورہا ہے،یہ میرے لئے خوشی اور اطمینان دونو ں کا باعث ہے“

٭٭٭

 

پگھلا نیلمسجاد ظہیر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کربِ ذات کا شاعر: ساحرؔ لدھیانوی – کامران غنی صباؔ
اگلی پوسٹ
ابن صفی کی کہانی ’’شکرال کی جنگ‘‘ ایک نثری رزمیہ – ڈاکٹر سلمان فیصل

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں