Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras نومبر 2, 2021
by adbimiras نومبر 2, 2021 0 comment

بطخ میاں انصاری کی انوکھی کہانی /مرتب : ایم ڈبلیو انصاری – ڈاکٹر داؤد احمد

 

ہر ملک کے اپنے سیاسی،سماجی،تہذیبی،ثقافتی اور اقتصادی حالات ہوتے ہیں۔ہندوستان بھی اس سے اچھوتا نہیں ہے،یہاں کے بھی اپنے حالات رہے ہیں۔ ماضی میں یہاں کی سر زمین پر بھی بہت کچھ گزرا ہے جو اب قصہ ٔ پارینہ ہوچکا ہے،جس کو تاریخ کی آنکھوں سے ہم دیکھ سکتے ہیں،پڑھ سکتے ہیں اور ماضی کے ہندوستان سے واقف ہوسکتے ہیں۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ بطخ میاں انصاری کی انوکھی کہانی‘‘ فراموش کردہ مجاہد آزادی بطخ میاں انصاری کی شخصیت اور جدو جہد آزادی کی تحریک میںان کے کردارپر مبنی ہے۔اس کتاب میں ایک ایسے گمشدہ مجاہدین آزادی کے کارناموں کو منظر عام پر لانے کی کوشش کی گئی ہے جن کے کام اور نام سے ہماری نئی نسل ناواقف ہے جو کسی تاریخ کا حصہ نہیں ہے۔کتاب کے مرتب سبکدوش آئی پی ایس آفیسر جناب ایم ڈبلیو انصاری ہیں۔ انھوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے مکمل کی اور 1984؁ئ میں انڈین پولس سروس کے لئے منتخب ہوئے ۔مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں اپنی ملازمت کے دوران اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوئے اور 2017؁ئ میں ڈائرکٹر جنرل آف پولس( فنانس) چھتیس گڑھ میں اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں اور حسن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 31 دسمبر 2017؁ئ کو سبکدوش ہوئے۔ انھوں نے مختلف خلیجی ممالک مثلاً سعودی عربیہ،متحدہ عرب امارات اور قطر کے علاوہ نیپال، جرمنی، بھوٹان، انگلینڈ و یونان کے سفر بھی کئے۔ وہاں جو کچھ دیکھے اور تجربات حاصل کئے ان کی روشنی میں قوم و ملت کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس کتاب کے ذریعہ ایم ڈبلیو انصاری نے بطخ میاں انصاری کی شخصیت اور ان کے جذبۂ حب الوطنی کو اعلیٰ پیمانے پر نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیش لفظ کے تحت ایم ڈبلیو انصاری رقمطراز ہیں ’’ میں نے ذاتی طور پر ان مجاہدین آزادی کی حیات و خدمات اور کارناموں سے نئی نسل کو متعارف کرانے کا خواب دیکھا ہے جو یا تو پردۂ گمنامی میں پڑے ہیں یا جنھیں فراموش کر دیا گیا ہے۔ یہ کتاب میرے اسی خواب کی تعبیر کی ایک کڑی ہے‘‘۔ ( صفحہ ۔8)
زیر تبصرہ کتاب کا پہلا مضمون محمد عارف انصاری کا ہے جس میں انھوں نے چمپارن ستیہ گرہ کے اسباب و عوامل پر گفتگو کرتے ہوئے بطخ میاں انصاری کو ’’ محسن قوم‘‘ قرار دیا ہے اور ان کے کارنامے و انجام پر دستاویزی حوالے کے ساتھ تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ انجینئر سلیم انصاری نے بطخ میاں انصاری کی شخصیت اور تحریک آزادی میں ان کی خدمات کا جائزہ لیا ہے۔ڈاکٹر نوشاد عالم آزاد نے بطخ میاں انصاری کو ایک خاموش مجاہد آزادی سے تعبیر کیا ہے۔ ڈاکٹر علاؤ الدین انصاری عزیزی نے اس فراموش کردہ مجاہد کی بیش بہا خدمات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔پروفیسر صالحہ رشید نے اپنے مضمون میں بطخ میاں انصاری کے بارے میں اس واقعے کا تفصیلی ذکر کیا ہے جس میں انھوں نے گاندھی جی کی جان بچائی۔ معروف صحافی سہیل انجم نے اپنی تحریر میں موثر انداز سے بطخ میاں کے حالات و خدمات پر روشنی ڈالی ہے۔کتاب میں دیگر جن قلمکاروں کے مضامین شامل ہیں ان میں عبد الرشید انصاری،سرور نگینوی،شکیل استھانوی،افتخار قریشی،محمد مبشر عالم،حکیم رشاد الاسلام،ڈاکٹر ایم اے حق، مختار حسین انصاری،جاوید بن علی،ساجد عبید،شمیم اقبال خان،تنویر احمد،رضوان الدین انصاری،فلاح الدین فلاحی،ایم ڈبلیو انصاری اور انصاری صبیحہ اطہر و انصاری اطہر حسین ہیں جن کے مضامین ہمارے علم میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ بطخ میاں انصاری کو خراج عقیدت کے طور پر چند نظمیں بھی شامل کتاب ہیں جو فراموش کردہ اس مجاہد آزادی کی شخصیت اور ان کی خدمات کے حوالے سے کافی اہمیت کی حامل ہیں۔ بطخ میاں انصاری کو منظوم خراج عقیدت پیش کرنے والوں میں سلیم انصاری،سرور نگینوی،ڈاکٹر بختیار نواز، شاداں سلطانپوری،ڈاکٹر نیاز سلطانپوری،پروفیسر عرفان آصف،زخمی اورنگ آبادی،ڈاکٹر اعجاز داؤدنگری اور ساحر داؤدنگری شامل ہیں جنھوں نے اپنے منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
بطخ میاں انصاری کی زندگی کا ایک مختصر واقعہ قارئین کے زیر نظر ہے ’’ واقعہ 1917کا ہے جب چمپارن میں سنگین صورت حال کا سامنا کر رہے کسانوں نے گاندھی جی کو حالات کا جائزہ لینے کے لئے مدعو کیاتھا۔ گاندھی جی کے ساتھ ڈاکٹر راجیندر پرساد و دیگر کانگریسی رہنما بھی تشریف لائے تھے۔ اس موقع پر جس طرح گاندھی جی کو عوام کی حمایت حاصل ہوئی اس سے انگریز کافی پریشان ہوگئے۔ نیل کوٹھی کے انگریز مینجر ارون نے مذاکرہ کے لئے گاندھی جی کو اپنے گھر پر بلایا اور اپنے باورچی بطخ میاں کو دودھ میں زہر ملا کر گاندھی جی کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا۔بطخ میاں نے ارون کے سامنے دودھ میں زہر تو ضرور ملایا لیکن اپنی جان کی پروا کئے بغیر یہ بات ڈاکٹر راجیندر پرساد کے کانوں میں کہہ دی جس سے گاندھی جی کی جان بچ گئی۔ دودھ کا گلاس گاندھی جی کے نیچے ڈال دیا جس سے وہاں پر بیٹھی ایک بلی نے دودھ چاٹ لی اور فوراً وہ مر گئی۔ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کس قدر گلاس میں بھرا ہوا دودھ زہر آلود تھا۔ بعد میں ارون نے بطخ میاں کو جیل کی سلاخوں کے حوالے کردیا اور ان کے گھر کو تباہ و برباد کرکے جائداد بھی نیلام کر دی۔ حیرت کی بات ہے کہ بطخ میاں کی اتنی بڑی قربانی بھلادی گئی لیکن محسوس کرنے کی بات ہے کہ اگر اس دن گاندھی جی کی موت واقع ہوجاتی تو معلوم نہیں آج ہندوستان کی حالت کیا ہوتی۔ یہ بڑے تعجب کی بات ہے کہ بطخ میاں کی ہمت اور وفاداری کی وجہ سے گاندھی جی کی جان بچی اور گاندھی جی نے انگریزوں کے ساتھ پر امن جدو جہد کرکے ملک کو آزاد کرایا اور عوام نے انھیں بابائے قوم تسلیم کیا‘‘۔ ( صفحہ۔68)
ملک کے تاریخی واقعات پر اگر غور کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ آزادی کے بعد بڑی سازش کے تحت مسلم مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو فراموش کر دیا گیا۔ ان میں سے ایک نہایت ہی معتبر اور قابل احترام نام بطخ میاں انصاری کا ہے جنھوں نے انگریزوں کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی جان بچائی تھی۔ بطخ میاں ہندوستان کی تاریخ آزادی کا ایک ایسا نام ہے جو ملک سے وفاداری کے جرم میں انگریزوں کے ظلم و زیادتی کا شکار ہوکر اپنا سب کچھ لٹا دینے کے باوجود آج گمنامی کے اندھیرے میں اسی طرح ڈوبا ہوا ہے۔ بہت کم لوگ اس تاریخی سچائی کو جانتے ہیں کہ یہ وہی بطخ میاں ہیں جنھوں نے چمپارن کی ستیہ گرہ تحریک کے میر کارواں گاندھی جی کی زندگی بچاکر ملک کی آزادی کا خواب آسان بنا دیا تھا۔
کل 175 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں 23 مضامین ،شعرا کے منظوم خراج عقیدت،موزوں تصاویر و دستاویزات کے ساتھ مختلف اخبارات کے تراشے اور آخری صفحے پر انصاری اطہر حسین کے تصورات شامل ہیں۔
اس کتاب کے ذریعہ ایم ڈبلیو انصاری نے بطخ میاں انصاری کی شخصیت،کارنامے اور ان کے جذبۂ حب الوطنی کو اعلیٰ سطح پر نئی نسل تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا خیر مقدم یقینی طور پر ہونا چاہیے۔

قیمت : 300 روپے
ملنے کا پتا : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ ،اردو بازار،دہلی۔ 110006

تبصرہ نگار : ڈاکٹر داؤد احمد،

فلیٹ نمبرA-1/22،سلبھ آواس،

کرسی روڈ،جانکی پورم،لکھنؤ۔226026
E-mail :daudahmad786.gdc@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ڈاکٹر ادریس احمد غالب انسٹی ٹیوٹ کے مستقل ڈائرکٹر منتخب
اگلی پوسٹ
نسائی ادبی تنظیم بنات کا پانچواں یوم تاسیس، ’کورونا اور تانیثی ادب‘ پرسمپوزیم

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں