Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

بزمِ صدف انٹرنیشنل کا ’’اردو صحافت کے اہم موڑ: دو صدی کا احتساب‘‘ بین الاقوامی سے می نار اختتام پذیر

by adbimiras نومبر 13, 2021
by adbimiras نومبر 13, 2021 0 comment

اردو صحافت کی لسانی تکثیریت اور سماجی تفہیم کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کی ضرورت: ڈاکٹر سہیل وحید

صحافت ، سیاست، ادب، فلم کے درمیان سائنسی اور دانش ورانہ توازن پیدا کرتی ہے: پروفیسر نجمہ رحمانی

بزمِ صدف ’اردو صحافت کی دو صدی‘ پر کتاب شایع کرے گی: صفدر امام قادری

پٹنہ:۱۳؍ نومبر- بزمِ صدف انٹرنیشنل کے دوروزہ اردو صحافت کے موضوع سے منعقدہ بین الاقوامی سے می نار کا آج پُر وقار اختتام ہوا۔ سے می نار کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بزمِ صدف کے ڈائرکٹر پروفیسر صفدر امام قادری نے ملک اور بیرونِ ملک سے تشریف فرما دانش وران، صحافی اور محققین کی خصوصی توجّہ کی تعریف کی کیوں کہ ان کی محنتوں اور علمی طَور پر سرگرمیوں کی وجہ سے ہی یہ ممکن ہو سکا کہ اردو صحافت کے دو سو برس کی تاریخ کے حوالے سے اتنی بڑی تعداد میں مضامین لکھے گئے اور سے می نار میں پیش کیے گئے۔

پروفیسر صفدر امام قادری نے ’اردو میڈیا فورم ‘، بہار کا شکریہ ادا کیا جس کی ترغیب سے یہ سے می نار اپنی شکل لے سکا۔ انھوں نے اعلان کیا کہ سے می نار میں پیش کردہ تمام مقالا ت اور ان کے علاوہ منتخب موضوعات کو شامل کرتے ہوئے ایک مکمل تحقیقی دستاویز کو وہ بزمِ صدف کی طرف سے مرتّب کرکے ۱۶-۱۷ ؍ مارچ ۲۰۲۲ء کے پروگرام کے موقعے سے پیش کریں گے۔ انھو ں نے اردو صحافت کے اسکالرس سے عمومی گزارش کی کہ اس دوران وہ نئے نئے موضوعات اور گُم نام علمی حلقوں کی طرف توجّہ کریں اور ان موضوعات پر تحقیقی مضامین تیّار کرکے سامنے لائیں تاکہ ایک ضخیم اور یادگاری مجموعۂ مضامین دو صدی کے سفر کے حوالے سے عوام کے سامنے پیش کیا جا سکے۔

بزمِ صدف انٹرنیشنل کے دو روزہ سے می نار کا گذشتہ روز افتتاح ہوا تھا اور جناب احمد جاوید نے اس موقعے سے ایک بھرپورکلیدی خطبہ دیا تھا۔ دیگر ’دانش وران نے بھی اس سلسلے سے اظہارِ خیال کرکے موضوع کے ممکنہ پہلوئوں کی بھی وضاحت کی تھی۔ آج اس سے می نار کے مقالے پیش کرنے کا دن تھا جس میں پہلے اجلاس میں دس مقالے پیش کیے گئے  اور دوسرے اجلاس میں سات مقالے سُنائے گئے جن پر ماہرین اور مجلسِ صدارت کے ارکان نے اپنے تاثّرات کا اظہار کاکیا۔

پہلے اجلاس میں ڈاکٹر تسلیم عارف(رانچی)، ڈاکٹر الفیہ نوری(مظفر پور)، جناب رہبر مصباحی(پٹنہ)، جناب محمد مرجان علی(جے پی یونی ورسٹی، چھپرا)، محترمہ شگفتہ ناز(ری سرچ اسکالر، پاٹلی پترا یونی ورسٹی)، جناب پرویز عالم (مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی، حیدرآباد)، ڈاکٹر موصوف احمد(ونود بہاری مہتو کولانچل یونی ورسٹی، دھنباد)، ڈاکٹر افشاں بانو(متھلا یونی ورسٹی، دربھنگہ)، مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی(امارتِ شرعیہ،پٹنہ)، جناب عارف اقبال(ای ٹی وی، بھارت) نے اپنے تحقیقی اور تنقیدی مقالہ جات پیش کیے جن میں سے بعض تاریخ اور عہدِ قدیم کے اوراق سے تعلّق رکھتے تھے اور چند مقالہ جات عہدِ حاضر کی صحافت کے مسائل و معاملات کو سامنے لانے میں کامیاب ہوئے۔

مجلسِ صدارت کے رُکن کی حیثیت سے ڈاکٹر ریحان غنی نے نئی نسل کے صحافیوں کو پیشے کی حدود سے نکل کر قوم و ملّت کے لیے خدمات پیش کرنے کا ہدف پیش کیا۔ انھوں نے تمام مقالہ نگاروں کو تحقیقی اور علمی جہت سے سنجیدہ کاوش پیش کرنے کے لیے مبارک باد دی۔ انھوں نے پیشۂ صحافت کی مبادیات اور سعادتوں میں توازن بٹھانے پر زور دیا۔

ممتاز صحافی اور وائس آف امیریکہ سے وابستہ صحافی دہلی سے تشریف فرما جناب سہیل انجم نے کہا کہ فراموش شدہ صحافیوں کی خدمات پر توجّہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ ہمیں یاد آ سکے کہ ان دو سو برسوں میں ہمارے اسلاف نے کون کون سی خدمات دی ہیں اور کتنی خاموشی سے اپنے اثاثے کو ہم تک منتقل کیا ہے۔

دہلی یونی ورسٹی کی پہلی خاتون صدر شعبۂ اردو اور ڈین پروفیسر نجمہ رحمانی نے اردو صحافت کو فہم و دانش اور سائنسی نقطۂ نظر کے حوالے سے پہچاننے اور جانچنے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری صحافت کوئی الگ تھلگ چیز نہیں اور یہ خَلا میں نہیں پیدا ہوتی ہے۔یہ سماج، سیاست، ادب، فلم اور نہ جانے کتنے شعبوں کے ساتھ مل جُل کر اپنے وجود کو مستحکم کرتی ہے۔ اس لیے اردو صحافت کی تاریخ کا مطالعہ ایک تکمیل پسند نقطۂ نظر سے کیا جائے تو ہم زیادہ بہتر نتائج تک پہنچ سکتے ہیں۔

سے می نار کے دوسرے اجلاس میں محترمہ نازیہ تبسُّم (ری سرچ اسکالر، پاٹلی پُترا یونی ورسٹی،پٹنہ)، ناہید افشاں(ری سرچ اسکالر، پاٹلی پترا یونی ورسٹی،  پٹنہ)،معتصم باللہ(مگدھ یونی ورسٹی)، ڈاکٹر منی بھوشن کمار(صدر شعبۂ اردو، اے۔این۔ کالج، پٹنہ)، ڈاکٹر ریحان غنی(جنرل سکریٹری، اردو میڈیا فورم)، جناب سہیل انجم(دہلی)، ڈاکٹر ظفر امام(صدرشعبۂ جغرافیہ، جی۔ایم۔کالج، بتیا) نے اپنے مقالے پیش کیے۔ ان مقالات میں تاریخ کے سرمائے کے ساتھ موجودہ عہد کے تقاضوں پر خصوصی توجّہ دی گئی تھی۔ جناب سہیل انجم نے اپنے مقالے میں اردو صحافت کے اختصاص و امتیاز کو سلسلے وار طریقے سے روشن کیا اور ملک کی دوسری زبانوںکی صحافت کے سامنیے اردو کے معاملات واضح کیے۔

مجلسِ صدارت کے رکن کی حیثیت سے ڈاکٹر سہیل وحید (لکھنؤ) نے سے می نار کے مقالہ نگاروں کو مبارک باد دی کیوں کہ انھوں نے نئے نئے موضوعات اور علمی علاقوں کی جانب توجّہ کی تھی۔ انھوں نے ان مقالات کی خوب تعریف کی جن میں سماج اور صحافت کے سلسلے سے سوالات قایم کیے گئے تھے۔ انھوں نے کہا کہ آج اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ ہم اردو صحافت کی بدلتی ہوئی زبان کے اسباب و محرّکات پر غور کریں اور اس کی پشت پر کون کون عوامل کام کررہے ہیں، انھیں پہچاننے کی ضرورت واضح کی۔ انھوںنے کہا کہ لسانی اور تہذیبی اعتبار سے ایک تکثیری ماحول میں ہم جی رہے ہیں۔ اس صورتِ حال کی نہایت معقول عکاسی ہماری اردو صحافت میں دکھائی دیتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ نئے محقّقین اور صحافت پیش افراد کو اردو اور دوسری محروم جماعتوں کے مسائل کے ساتھ جوڑ کر چیزوں کو سمجھنا چاہیے۔

ڈاکٹر جمشید قمر نے قومی محافظ خانوں اور صوبائی محافظ خانوں میں قدیم اردو اخبارات کے محفوظ تراشوں سے علمی اور ادبی استفادہ کرنے کے لیے نئے محقّقین اور طالبِ علموں کو آواز دی۔ جناب شاہد اختر نے بھی صحافت سے می نار کو اس بات کے لیے داد دی کیوں کہ یہاں ایک ساتھ بڑی تعداد میں نئی نسل کے اہالیانِ علم کو مواقع ملے اور انھوں نے علمی طَور پر خود کو لَیس کرکے ہمیں استفادہ کرنے کا موقع دیا۔

عظیم آباد میں ’اردو میڈیا فورم‘کی ترغیب سے منعقدہ بزمِ صدف انٹرنیشنل کا یہ عالمی سے می نار اردو صحافت کے حوالے سے ایک تاریخی جلسے کے طَور پر یاد رکھا جائے گا جس کے مباحث بہت جلد کتابی شکل میں سامنے آئیں گے۔

٭٭٭

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

bazme sadafsafdar imam quadriبزم صدفصفدر امام
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اکبر الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری کا تنقیدی مطالعہ – ناہید حسین
اگلی پوسٹ
قیام الدین چچا مرحوم – حکیم فخرعالم

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں