Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

بزمِ صدف انٹر نیشنل کی با وقار ایوارڈ تقریب ۲۶؍ مارچ کو حیدر آباد میں

by adbimiras مارچ 24, 2022
by adbimiras مارچ 24, 2022 0 comment

پریس اعلانیہ

جشنِ اردو صحافت دو صدی کے سلسلے سے عالمی سے می نار کا انقعاد؛مختلف ممالک سے معتبر ادبا و شعرا کی آمد

۲۷؍مارچ کو ’اردو صحافت کی دو صدی:عظیم وراثت اور عصرِ حاضر کے تقاضے‘ کے موضوع پر خصوصی مذاکرہ

حیدر آباد، ۲۵؍مارچ۔ اردو زبان و ادب کی خدمت میںعالمی سطح پر سرگرم تنظیم’بزمِ صدف انٹر نیشنل‘ نے ۲۰۱۹،۲۰۲۰ اور ۲۰۲۱ کے سلسلے سے مختلف زمروں کے اپنے ادبی و علمی ایوارڈ کی تقسیم کے لیے ۲۶ اور ۲۷؍ مارچ کو شہرِ حیدر آباد کا انتخاب کیا ہے اور اِس سلسلے سے ایک دو روزہ عالمی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ایوارڈ تقریب کو ـ’’جشنِ اردو صحافت دوصدی‘‘ کے ساتھ منعقد کیا جا رہا ہے کیوں کہ ۲۶؍مارچ ۲۰۲۲  کو اردو زبان کی صحافت کے دو سو برس مکمل ہو رہے ہیں۔اِس کے لیے اردو کے پہلے گھر یعنی شہرِ محمد قلی قطب شاہ ، حیدر آباد سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہو سکتی تھی۔اِس لیے صحافت کی دو صدی کی تکمیل کے جشن اور بزمِ صدف کی ایوارڈ تقریبات کا انقعاد آیندہ سنیچر اور اتوار یعنی ۲۶ اور ۲۷؍مارچ ۲۰۲۲  کو عثمانیہ یو نی ور سٹی کالج فار وی مین کے آڈیٹوریم میں یہ تقریب منعقد ہو رہی ہے۔اِس موقعے سے ہندستان کے مختلف صوبوں کے علاوہ برطانیہ، قطر ، بنگلا دیش، کویت اور سعودی عرب کے شامل نمایندہ شعرا، ادبا، صحافی اور دانش وران جمع ہو رہے ہیں۔

بزم ِصدف انٹرنیشنل کے چیر مین جناب شہاب الدین احمد نے پروگرام کی تفصیل بتاتے ہوئے شہرِ حیدر آباد میں اِس تقریب کے انقعاد کو ایک دیرینہ خواب کی تعبیر قرار دیا۔اُنھوں نے بتایا کہ تلنگانہ کے نائب وزیرِ اعلا اور وزیرِ داخلہ عزت مآب جناب محمود علی صاحب پروگرام کے مہمانِ خصوصی ہیں اور افتتاحی اجلاس کی صدارت ڈاکٹر ندیم ظفر جیلانی دانش (برطانیہ) کریں گے۔پروگرام میں مہمانِ اعزازی کے طور پر محترمہ۔ایم ویجو لتھا(پرنسپل)، جناب عظیم عباس (قطر)، ڈاکٹر ایس۔ ایم۔ نعمان(سابق صدر نشیں ،آندھرا اردو اکادمی)، جناب مسعود حساس(کویت) اور محترمہ رفعت جہاں(قطر) شامل ہوں گے۔

بزمِ صدف انٹر نیشنل کے ڈائرکٹر پروفیسر صفدر امام قادری نے ایوارڈ تقریب کی تفصیل بتاتے ہوئے یہ واضح کیا کہ بزمِ صدف بین الاقوامی ایوارڈ(۲۰۱۹)پروفیسر مظفر حنفی کی خدمت میں پیش کیا جانا تھا مگر وہ اعلان کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے ۔ اِس دوران وبائی صورتِ حال کے سبب ۲۰۲۰ اور ۲۰۲۱ میں کسی عالمی تقریب کے انعقاد کی گنجایشیں نہیں تھیں۔اِس لیے یہ مشترکہ ایوارڈ تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔انھوں نے بتایا کہ ۲۰۲۰ کے لیے معروف ناول نگار پروفیسر غضنفر کو بین الاقوامی ایوارڈ پیش کیا جا رہا ہے۔بزمِ صدف نئی نسل ایوارڈ (۲۰۱۹)کے لیے ڈاکٹر ثروت زہرا (دوبئی)اور ۲۰۲۰ کے لیے پروفیسر ابو بکر عباد کو اِس موقعے سے ایوارڈ پیش کیا جائے گا۔اردو زبان کی عمومی خدمات کے لیے محمد صبیح بخاری ایوارڈ برائے(۲۰۱۹) پروفیسر محمد محمود الاسلام( بنگلا دیش) کو اور ۲۰۲۰ کے لیے جناب اجے سحاب(چھتیس گڑھ) کو منتخب کیا گیا ہے۔پروفیسر قادری نے بتایا کہ ۲۰۲۱ سے بزمِ صدف نے تین نئے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا۔ڈاکٹر راہی فدائی(بنگلور) کو پروفیسر ناز قادری ایوارڈ برائے نعت گوئی، جناب سہیل انجم(دہلی) کو اشرف قادری ایوارڈ برائے تاریخ نویسی اور جناب حقانی القاسمی( دہلی) کوضیائ الدین احمد شاہد جمال ایوارڈ برائے ادبی صحافت اِس موقعے سے پیش کیے جا رہے ہیں۔

بزمِ صدف کے ڈائرکٹر پروفیسر صفدر امام قادری نے بتایا کہ بزمِ صدف اپنی دیرینہ روایات کے بہترین سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے،اِس ایوارڈ تقریب میں اپنی تازہ ترین مطبوعات کا اجرا بھی کر رہی ہے۔اُنھوں نے بتایا کہ ’صحافت: دو صدی کا احتساب‘ عنوان سے بزمِ صدف نے ایک ضخیم کتاب کی اشاعت کی ہے جس میں اردو صحافت کی دو صد سالہ تاریخ سمٹ کر آگئی ہے۔صفدر امام قادری، راج دیو کمار اور محمد مرشد صاحبان کی مرتَب کردہ ۷۵۲ صفحات کی اِس کتا ب میں مشاہیر نقادوں اور محققین کے ۷۰ مضامین شامل ہوئے۔اِس موقعے سے بزم صدف نے ممتاز محقق ڈاکڑ محمد ذاکر حسین کی بہت جاں فشانی کے ساتھ تیار کردہ ’صحافت(کتابیات)‘ شایع کی ہے۔اِس میں اردو صحافت کے سلسلے سے گذشتہ ڈیڑھ صدیوں میں تنقید و تحقیق کا جو سرمایہ اردو میں موجود میں تھا، اُس کی مکمل کتابیات ۶۲۴صفحات پر مشتمل اس کتاب میں تیار کر دی گئی ہے۔بزمِ صدف کے انعام یافتگان کی تازہ کتابیں بھی اجرا کے لیے منتخب کی گئی ہیں۔ سہیل انجم کی کتاب’ جدید اردو صحافت کا معمار: قومی آواز‘ جشن صحافت کے سلسلے سے شایع ہوئی ہے ، اِس کا بھی اِس موقعے سے اجرا کیا جائے گا۔پروفیسر محمد محمود الاسلام کا پہلا شعری مجموعہ’ پیاسا مَن‘ بزمِ صدف نے شایع کیا ہے، اِس کا بھی اجرا کیا جائے گا۔بزمِ صدف ۲۰۲۰ کے بین الا قوامی ایوارڈ یافتہ فن کار پروفیسر غضنفر کے ناولوں کی کلیات ’آبیاژہ‘،خود نوشت’ دیکھ لی دنیا ہم نے‘ اور مثنوی ’قمر نامہ‘ کا اِس موقعے سے اہتمام کے ساتھ اجرا کیا جائے گا۔ان کتابوں کے ساتھ ڈاکٹر ندیم ظفر جیلانی کی سی ڈی ـ’گلہائے عقیدت‘ کا بھی اِس خاص موقعے سے اجرا کیا جائے گا۔

ایورڈ تقریب کے بعد پرو فیسر ظفر امام کی صدارت اور ڈاکٹر ندیم ظفر جیلانی دانش کی نظامت میں عالمی مشاعرے کا انقعاد کیا جائے گا۔اِس مشاعرے میں جناب پرویز مظفر(برطانیہ)، پروفیسر محمد محمود الا سلام ( بنگلا دیش)، جناب مسعود حساس( کویت) ، محترمہ امرینہ قیصر(سعودی عرب) راقم اعظمی (قطر)وغیرہ ممالکِ غیر سے بہ حیثیتِ شاعر شریک ہوں گے۔دیگر مہمان شعرا میں ڈاکٹر راہی فدائی( بنگلور)، پروفیسر غضنفر( علی گڑھ)، پروفیسر ابو بکر عباد( دہلی)،جناب اجے سحاب( چھتیس گڑھ)، جناب محمد طیب نعمانی(کولکاتا)، ڈاکٹر تسلیم عارف( رانچی)، کے ساتھ ڈاکٹررؤف خیر، جناب محمود شاہد، جناب م۔ق سلیم، جناب رشید الدین رشید، ڈاکڑ محمد زاہد الحق اور محترمہ رفیعہ نوشین شریکِ مشاعرہ ہوں گے۔

بزمِ صدف کے منتظمین نے واضح کیا کہ ایوارڈ تقریب کے اگلے دن۲۷؍ مارچ ۲۰۲۲ کو ’ اردو صحافت کی دو صدی: عظیم وراثت اور عصرِ حاضر کے تقاضے‘ عنوان سے ایک بین الاقوامی سے می نار کا انقعاد کیا گیا ہے جس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر نبیرۂ عزت مآب نظامِ ہفتم جناب نواب میر نجف علی خاں شریکِ بزم ہوں گے۔ سے می نار کی دو نششتیں رکھی گئی ہیں جن میں ملک کے سربرآوردہ محققین، ناقدین، صحافی اور صحافت کے محققین شریک ہوں گے۔منتظمین نے حیدر آباد کے ادب نواز عوام اور معتبر ادبا و شعرا اور ناقدین سے استدعا کی ہے کہ اِس پروگرام میں دونوں دن شریک ہو کر اپنے موضوع کے ماہرین سے استفادہ کریں۔منتظمین نے بڑے پیمانے پر پروگرام کے کارڈ تقسیم کیے ہیں مگر کسی وجہ سے جنھیں کارڈ نہ مل سکے ہوں، اُن سے یہ گزارش کی جاتی ہے کہ اخبار کی خبر کو ہی دعوت نامہ تصّور کرتے ہوئے اردو صحافت کے دو صد سالہ جشن کو کامیاب کریں۔

شہاب الدین احمد                                                         پروفیسر صفدر امام قادری

چیرمین:بزمِ صدف انٹرنیشنل                                                     ڈائرکٹر:بزمِ صدف انٹرنیشنل

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
معاصر اردو غزل کا اسلوب:  ایک تمہیدی مطالعہ – ڈاکٹر مستفیض احد عارفی
اگلی پوسٹ
جامعہ اسلامیہ دارالعلوم فرقانیہ شاہ میر پیٹ کا سالانہ اجلاس عام 

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں