Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

بزمِ صدف کے دوروزہ بین الاقوامی سے می نار کا افتتاح

by adbimiras نومبر 12, 2021
by adbimiras نومبر 12, 2021 0 comment

اردو صحافت کی نئی نسل کو کاروباری جہت کے ساتھ اسلاف کی جسارت اور قوّتِ قلم سے نئی تاریخ لکھنی ہے
بیداری اور ترقّی کے حصول کے ساتھ صحافت کا سفر ہندستانی زبانوں میں انقلاب تک پہنچا
بزمِ صدف کے سے می نار میں علما اور دانش وروں کا خطاب -آج سے می نار کے دو سیشن، کئی نام ور بیرونی صحافیوں کی شمولیت
پٹنہ:جدید صحافت کی عالمی تاریخ اگرچہ ساڑھے پانچ سو برس سے زیادہ کی ہے مگر ہندستان میں یہ کم و بیش ڈھائی سو برسوں کو محیط ہے۔ مشینی ایجادات نے ان پانچ سو برسوں کی صحافت کے قاری کو دشتِ تحیرات میں پہنچا دیا۔ آج یہ ڈھائی ٹرلین ڈالر سے زیادہ کی بڑی انڈسٹری ہے۔ ایسے ماحول میں اردو اخبار کی تاریخ ملاحظہ کرتے ہوئے بہ یک نظر یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ اپنے زمانے کے تقاضوں کے مطابق ان دو سو برسوں میں اردو صحافت نے بڑی حد تک ذمّہ داری ادا کی ہے۔ ’جامِ جہاں نما‘، ’دہلی اردو اخبار‘ سے لے کر نَول کشور پریس تک ایک سلسلہ ہے جہاں سماج اور علم و فن سے گہری وابستگی ہوتی تھی اور صحافت کے ٹکسال میں ڈھل کر نئی نسل شاہ راہِ حیات کے مختلف شعبوں میں سرگرمِ عمل ہوتی تھی۔ ہمارے صحافی صرف آزادی کی جنگ یا غدر کے زمانے میں انقلاب آفریں اقدام نہیں اُٹھاتے تھے بلکہ ایسے لوگ ہر دور میں رہے جنھوں نے اپنی باتوں سے حکومت کے مزاج کو بدلنے میں کامیابی پائی۔
بزمِ صدف انٹرنیشنل کے دو روزہ ’اردو صحافت کے اہم موڑ: دو صدی کا احتساب‘ عنوان سے منعقدہ سے می نار کا کلیدی خطبہ معروف صحافی احمد جاوید دے رہے تھے۔احمد جاوید نے اپنے تفصیلی خطبے میں نئی نسل کو موضوعِ گفتگو بناتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا کہ اس کے کندھوں پر بے حد بڑی ذمّہ داری عاید ہوتی ہے۔ اگر پونجی اور تکنیک کے شور میں وہ دب کر رہ گئے اور اپنی زبان کے محدود وسائل کی بنیاد پر نئی صحافت کا بالخصوص کمیونٹی جرنلزم کے خوابوں تک نہ پہنچے تو مستقبل شاید تاب ناک نہ ہو۔
بزمِ صدف کے ڈائرکٹر پروفیسر صفدرامام قادری نے سے می نار کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتا یا کہ یہ کوئی رسمی موقع نہیں بلکہ ہم نے اپنی زبان کی دو سو برسوں کی تاریخ کو جانچنے، پرکھنے اور اس کے مطابق مستقبل گڑھنے کے شعور کے حصول کے لیے دانش وروں کو سَر جوڑ کر بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔انھوں نے ہندستان میں اردو صحافت کی تاریخ اور اس سے نئے سماج کی تشکیل کے امور پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ کس طرح صحافت نے ہندستانی سماج کو نئی روشنی عطا کی اور وہ ملک کی تعمیر و تشکیل کی بنیاد گزار بن گئی۔ انھوں نے ہندستانی صحافت کو ملک کی نشاۃ الثانیہ کا حقیقی سبب قرار دیا۔ انھوں نے اردو میڈیا فورم کی مہم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زبان کی صحافت کے دو سو برسوں کے جشن میں انھوں نے ترغیب حاصل کی اور اُسی روشنی میں اس سے می نار کے خدّ و خال متعین کیے گئے۔
سے می نار کا افتتاح کرتے ہوئے سابق وائس چانسلر اور کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس کے پرنسپل پروفیسر تپن کمار شانڈلیہ نے عالمی سطح پر صحافت کو بیداری اور ترقّی کا پیمانہ بتایا۔ جب کہ یہ صحافت ہندستانی زبانوں میں انقلاب کا پیش خیمہ بنی۔ انھوں نے اردو صحافت کے بارے میں یہ سندیش دیا کہ اِسے جَن جَن تک پہنچائے بغیر اس کا تاریخی کردار پھر سے لوٹ کر نہیں آ سکتا ہے۔
کویت سے تشریف فرما ڈاکٹر وصی الحق وصی نے اپنے مختصر خطاب میں ۱۸۵۷ء میں اپنی جان نچھاور کرنے والے صحافی مولوی محمّد باقر کو یاد کیا اور اس بات کی داد دی کہ کس طرح اس زبان کے لکھنے والوں نے قربانیان دیں اور ان میں کس طرح جرأتِ رندانہ بھری ہوئی تھی۔اِنکم ٹیکس کمشنر جناب اسلم حسن نے اردو صحافت کے مختلف مراحل کا ذکر کیا اور بتایا کہ یہ زبان موثّر اظہار کا ذریعہ ہے۔ممبئی سے تشریف فرما روزنامہ ’ہندستان‘ کے ایڈیٹر جناب سرفراز آرزو نے صاف لفظوں میں کہا کہ میں ماضی سے زیادہ مستقبل کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں۔ اس لیے اردو صحافت کے مستقبل کی مجھے زیادہ فکر ہے۔انھوں نے کہا کہ مجھے اردو صحافیوں کی سینہ کوبی سے ہمیشہ شکایت رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ اردو صحافت نے اپنے بولنے والوں کے مفاد سے تاریخ کے کسی بھی موڑ پر کبھی غدّاری نہیں کی۔ انھوں نے صحافت کی بدلتی ہوئی زبان کی طرف بھی توجّہ دلائی اور کہا کہ اس طرف بھی ہمیں دھیان دینا چاہیے کیوں کہ آج ہم انّیسوں صدی کے اخباروں کی زبان میں اپنی خبریں نہیں لکھتے۔ اس کا مطلب یہ بھی ہوا کہ ہمارے عہد کی صحافت نئی زبان سے آراستہ ہے۔ممتاز آزاد شناس ڈاکٹر جمشیدقمر(رانچی) نے اردو صحافت کے خاص موڑ کے طَور پر ’تہذیب الاخلاق‘ اور’ الہلال‘، ’زمیں دار‘، اور ’اردوے معلا‘ کو بہ طَورِ نمونہ پیش کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ تسلسل اور یکسانیت کے پہلوٗ سے اِن اخبارات و رَسائل کے مشتملات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ سب کے مقاصد میں کہیں نہ کہیں ایک وحدانی تصوّر شامل تھا ۔ جس کی وجہ سے آزادی کے دور میں اردو صحافت کی ایک روشن تصویر تیّار ہوئی۔
بہار پبلک سروس کمیشن کے رُکن جناب امتیاز احمد کریمی نے صحافی، صحافت اور اردو صحافت کے اختصاص پر گفتگوٗ کرتے ہوئے صاف لفظوں میں کہا کہ ہندستانی صحافت کی تاریخ اردو صحافت کے تذکرے کے بغیر نامکمّل ہے۔ انھوںنے اردو اخبارات کو یہ مشورہ دیا کہ ان کے صفحات پر تعلیم و تعلّم اور مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے نئی نسل کو تیّار کرنے کے لیے خاص مواد ہونا چاہیے۔انھوں نے اردو اخبار سے متعلّق افراد کو یہ کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ قارئین تک پہنچنے کے لیے بھی اپنی کوششیں کریں۔اردو میڈیا فورم کے صدر اور امارتِ شرعیہ کے نائب ناظم مفتی ثنا ء الہدیٰ قاسمی نے اپنے مختصر خطاب میں صحافت کی تاریخ کے تین مراحل کا ذکر کیا اور بتایا کہ ایک دور تھا جب صحافت میں حق کی طرف داری اصول کے طَور پر آزمانے کا نسخہ تھا۔ بعد کے دو رمیں غیر جانب داری کا ایک شوشہ کھڑا ہوا مگر عملاً ایسا کبھی نہ ہو سکا مگر صحافت کے تیسرے دور کے مایوسانہ تذکرے میں انھوں نے تشویش کا اظہار کیا اور یہ بتانے کی کوشش کی کہ صحافت اب دولت اور قوّت کی بنیاد پر کھڑی ہو رہی ہے۔اردو اکادمی کے سکریٹری جناب عظیم اللہ انصاری نے پروگرام کی صدارت فرمائی۔انھوں نے اردو اخبار کے دائرۂ کار میں وسعت لانے اور ریڈرشِپ میں اضافے کے لیے مہم چلانے کا مشورہ دیا۔بزمِ صدف کے ڈائرکٹر صفدر امام قادری نے شکریہ ادا کرتے ہوئے مطّلع کیا کہ ۱۳؍ نومبر ۲۰۲۱ء کو سے می نار کی دو نشستیں ہوں گی۔پہلی نشست کی مجلسِ صدارت میں پروفیسر نجمہ رحمانی(صدر شعبۂ اردو، دہلی یونی ورسٹی)، جناب سہیل انجم(وائس آف امیرکا،نئی دہلی) ، ڈاکٹر ریحان غنی اور شاہد اختر شامل رہیں گے۔پہلے اجلاس کے مقالہ خواں حضرات میں ڈاکٹر طارق فاطمی، ڈاکٹر زین شمسی، مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی، ڈاکٹر ذاکر حسین، ڈاکٹر نظام الدین احمد، ڈاکٹر الفیہ نوری، ڈاکٹر تسلیم عارف، جناب محمد مرجان علی، محترمہ شگفتہ ناز کے مقالے پیش کیے جائیں گے۔سے می نار کی دوسری نشست دو بجے دن سے شرو ع ہوگی جس کی مجلسِ صدارت میں ڈاکٹر جمشید قمر(رانچی)، ممتاز اردو ہندی صحافی اور ادیب ڈاکٹر سہیل وحید(لکھنؤ)، مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی اور ڈاکٹر محمد گوہر شامل ہوں گے۔ اس اجلاس میں جناب سہیل انجم، ڈاکٹر ریحان غنی، ڈاکٹرظفر امام، جناب رہبر مصباحی، جناب عارف اقبال، ڈاکٹر منی بھوشن کمار، ڈاکٹر افشاں بانو، محترمہ نازیہ تبسُّم اور جناب پرویز عالم اپنے مقالے پیش کریں گے۔سے می نار منعقد کرنے والے ادارے کی جانب سے اخبار کی خبر کے ذریعہ کل کی دونوں نشستوں کے لیے دعوت دی گئی ہے۔
٭٭٭

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
"کامیابی – افتخار زاہد
اگلی پوسٹ
مولانا آزاد تفقہ واجتہاد،تعمق وتدبر اورسیاست و بصیرت میں قوم وملت کے محسن اعظم تھے؍مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں