Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras دسمبر 7, 2021
by adbimiras دسمبر 7, 2021 0 comment

"بوتل کا جن…….!” (الکیمسٹ) – ایس ایم حسینی

          الکیمسٹ! ایک ایسی کتاب جس نے کتب بازار میں انسان کو بھونچکا کردینے والے نئے ریکارڈ قائم کئے، جسے زندگیاں بدلنے والی اور امید و خواب کی کتاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، سان فرانسسکو کورونیکل نے جسے "ایک چھوٹی مگر جادوئی کتاب” کہا ہے، اور میرے نزدیک اسے "بوتل کا جن” کہنا بیجا نہ ہوگا، یہ جن اس وقت حرکت میں آتا ہے جب مقصد کی ڈور ہاتھ سے چھوٹنے والی ہو، اور تھکے ہوئے بکھرے بوجھل لمحے انسان کو دس مالے کی اونچی عمارت کے آخری چُھور پر کھڑا کردیں، اس وقت کتاب کا جن کیمیا گر کی صورت میں باہر نکل سامنے کھڑا ہوجاتا ہے، وقت کا بے رحم داؤ خالی جاتا ہے، اور پل بھر میں ایک بار پھر سے انسان کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں کہ "کبھی کبھی موت کا خوف انسان کو زندگی سے زیادہ قریب کردیتا ہے” کیونکہ ہر ایک چیز کی اپنی منزل ہوتی ہے اور ایک معمولی درجہ کے شخص کا وجود بھی اس دنیا میں بے مقصد نہیں.

پاؤلو کوئیلہو کے نوک قلم سے نکل کر آسمان کی بلندی چھونے والا برازیلی ادب کا یہ شاہکار ناول پہلی مرتبہ 1988 میں شائع ہوا جسے مصنف نے محض دو ہفتوں میں مکمل کیا تھا، اور 72 دیگر زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوکر پوری دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں فروخت ہوئے، ساتھ ہی اسے گینیز ورلڈ بک ریکارڈ میں پرتگیزی زبان کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بھی تسلیم کیا گیا.

کتابوں کا شوق اور مطالعے سے دلچسپی بچپن سے ہی رہی ہے، کتاب مانگ کر بھی پڑھیں اور خرید کر بھی، کرائے پر لاکر بھی اور لائبریری سے نکال کر بھی، غرض جیسے جہاں سے کتاب ہاتھ لگی سمیٹتے رہے، کہتے ہیں "جسے مطالعہ کی عادت نہ ہو وہ صرف ایک زندگی گزارتا ہے اور جسے مطالعہ کی عادت ہو وہ ہزاروں زندگیاں جیتا ہے” بچپن سے اب تک بہت سی کتابیں پڑھیں اور بہت سی کتابوں نے زندگی کے تاروں کو چھیڑا، کتابیں کئی قسم کی ہوتی ہیں کچھ ایسی ہوتی ہیں جو محض ذہنی تفریح کا باعث ہوتی ہیں اور آپ کے ساتھ ایک رات بھی نہیں ٹِک پاتیں، لیکن کچھ کتابیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو آپ کے اندر آگہی اور شعور کی شمع روشن کردیتی ہیں، جن سے خوابوں اور خیالوں کا بوجھ لئے ایک ہی ڈھرّے پر چلنے والی بے مقصد زندگی کو ایک راہ مل جاتی ہے، جو آپ کی زندگی پر اہم اثرات مرتب کرنے کے ساتھ گُھپ اندھیرے میں شمعِ امید کا کام کرتی ہیں اور زندگی کے نئے مطلب سے روشناس کرا کر صبح و شام کو با معنی بنا دیتی ہیں، انہیں کتابوں میں سے ایک کتاب الکیمسٹ میرے لئے خاص اہمیت کی حامل ہے، جس کا اردو ترجمہ 2009 میں عمر الغزالی نے کیمیا گری کے نام سے کیا، یہ کتاب تقریبا تین سال قبل ایک ادب دوست کے توسط سے میرے ہاتھ لگی، اور جب اس کتاب کا مطالعہ کرنا شروع کیا تو چشم زدن میں مسحور ہوئے بنا نہ رہ سکے، اور ایک افسوس کا سایہ گزرا کہ اب تک اس بے مثال کتاب سے محروم کیوں رہے؟ 145 صفحات کی یہ مختصر سی ناول دلچسپیوں سے پُر اپنے اندر بے پناہ گوہر لئے ہوئے ہے، جو قاری کو اپنے ساتھ باندھے رکھتی ہے اور بھٹکنے نہیں دیتی، اس ناول کی خوبی اور مقبولیت کی وجہ اس کا مختصر، سادہ، شگفتہ، رواں اسلوب ہونا اور پر تصنع گنجلک عبارت، طویل خشک مکالمے اور ضخامت سے عاری ہونا ہے، یہ اسپین کے "سن تیاگو” نامی ایسے چرواہے کی کہانی ہے جو خواب دیکھتا ہے کہ اہرام مصر میں ایک مدفون خزانہ اس کا منتظر ہے، اور پھر خواب کی تعبیر کی تلاش میں سب کچھ تیاگ کر نکل کھڑا ہوتا ہے، جس کا زاد راہ مقصد کا تعین اور اس کے حصول کی لگن ہے، خود ناول نگار کہتا ہے کہ "بھیڑوں کو اس سے کوئی سروکار نہیں، کہ چراگاہ نئی ہے یا بہار نے خزاں کی جگہ لے لی ہے، ان کے زندگی کا مقصد صرف اور صرف چارے پانی کا حصول ہے” یہی وہ صفت ہے جو انسانوں کو جانوروں سے ممتاز کرتی ہے، وہ اٹھارہ سالہ چرواہا بھیڑوں کو بیچ کر شمالی افریقہ پہنچتا ہے اور پھر صحراء سے گزر کر اہرام مصر جا پہنچتا ہے، راستے میں اسے تاجر کی ایک لڑکی ایک خانہ بدوش عورت، ایک بوڑھا جو خود کو بادشاہ کہتا ہے، ایک انگریز اور ایک کیمیا گر کے علاوہ فاطمہ نامی خوبصورت عورت ملتی ہے، خزانے کی تلاش کے ساتھ کیمیا گر کی دانشمندانہ باتیں انسان کو سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کردیتی ہیں، کرداروں کے ذریعہ ادا کئے جانے والا پاؤلو کوئیلہو کا نقطہ نظر اہمیت کا حامل ہے، اس کے نزدیک خاموشی ایک آفاقی زبان ہے اور انسان کو ہمیشہ اپنے دل کی آواز پر کان لگائے رکھنا چاہئے، اور مشکلات سے پرے جدو جہد کا دامن چھوڑے بغیر ہر لمحہ اپنی منزل پر نظر ٹکائے رکھنی چاہئے، کیونکہ لگن ہی کامیابی کی یقینی شرط ہے، محنت سے جی چرانے والا دراصل خوابوں کی دنیا میں زندہ رہتا ہے اور تعبیر دور کھڑی مسکراتی رہتی ہے، وہ لڑکا خزانہ کی تلاش میں صحراء عبور کرتا ہے اور راستے میں آنے والی بہت سی مشکلات کا سامنا کرکے اہرام مصر پہنچتا ہے حالانکہ خزانہ وہیں اس انجیر کے درخت کے نیچے تھا جہاں سے اس چرواہے نے اپنا سفر شروع کیا تھا، کتاب کا اختتام وہم وگمان سے ہٹ کر ہوتا ہے، اور مصنف دبی زبان میں یہ سیکھ دیتا ہے کہ خزانہ بسا اوقات وہیں ہوتا ہے جہاں سے ہم نے منزل کا سفر شروع کیا لیکن قدرت کو یہی منظور ہوتا ہے کہ سفر طویل ہو اور ہم مصائب و آلام اور نت نئے تجربات سے گزر کر زندگی سے بہت کچھ سیکھ سکیں، کیونکہ نصیب کا لکھا انہیں کو ملتا ہے جو کوشش کے ساتھ منزل کے حصول میں اپنی جان کھپاتے ہیں اور یہ کہ "انسان اپنی زندگی کے ہر لمحے میں اس بات پر قدرت رکھتا ہے کہ اس کام کو سر انجام دے جس کا وہ خواب دیکھتا ہے” اور اگر بائی چانس ہم اپنے مقصد میں ناکام بھی ہوتے ہیں پھر بھی یہ ایک سرمایہ ہوتا ہے کیونکہ اس دوران ہم بہت کچھ سیکھ چکے ہوتے ہیں جو ہماری بقیہ زندگی کو آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، ناول نگار لکھتا ہے کہ "اس کو احساس تھا کہ اپنی منزل کی تلاش کے دوران اس نے وہ سب کچھ سیکھا جس جو سیکھنے کی اسے تمنا تھی، اور ہر اس تجربے سے گزرا تھا جس کا کہ وہ خواب دیکھ سکتا تھا” القصہ یہ کتاب انسان کو مقصد کے تعین اور اس کے حصول کی لگن کے لئے ابھارنے کے ساتھ آگہی اور خود شناسی کے مقام پر لا کھڑا کرتی ہے اور کیمیا گر کی زبان میں گویا ہوتی ہے کہ "جہاں تمہارا دل ہوگا، وہیں تمہارا خزانہ ہوگا” یہ حکمت اور دانائی میں بُجھی ہوئی ایک کتاب ہے جو خزاں رسیدہ موسم میں بہار کی سی حیثیت رکھتی ہے، اور تیز چمکتی ہوئی غرّاتی دھوپ میں ٹھنڈی ٹھنڈی سرسراتی ہوئی ہوا کا جھونکا، جو ہمیں سخت اور مشکل ترین حالات میں مایوسی سے دور رکھنے کا کام کرتی ہے، اور اداس شاموں میں چلنے والی اس ہوا کی مانند ہے جو طبیعت میں نشاط اور تازگی بھر دیتی ہے، جب میں چلتے چلتے تھک جاتا ہوں اور اعصاب ڈھیلے پڑنے لگتے ہیں تو میں اس کتاب کو اپنے سینہ پر رکھ کر ہوا، سورج، کیمیاگر اور چرواہے کے ساتھ خزانہ کی جستجو لئے اندلس کی گنجان آبادی سے نکل کر افریقہ کے صحراؤں میں ایک امید لئے چلتا رہتا ہوں، اور مجھے محسوس ہوتا ہے کہ منزل میرے قریب ہوتی جارہی ہے، زخموں سے رسنے والا لہو سوکھنے لگتا ہے، فرسودہ اور بوجھل لمحات میں یہ کتاب اکسیر کی صورت دھار لیتی ہے، سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے، ہر چیز بہتر ہوجاتی ہے، میں ایک چرواہا ہوتا ہوں جسے منزل کی جستجو ہے، جو خزانہ کی تلاش میں سرگرداں ہے اور یہ کتاب مقصد کے حصول کے لئے کیمیاگر ثابت ہوتی ہے، ساری گرہیں ایک ایک کرکے کھلنے لگتی ہیں اور تھکے ہوئے لمحوں میں زندگی کے آثار نظر آنے لگتے ہیں.

 

ایس ایم حسینی

موبائل نمبر: 8960512979

ندوہ کیمپس، ڈالی گنج، لکھنؤ۔

 

٭

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
شعبۂ اردو سی سی ایس یو میں یک نشستی سیمینار و اجرا آج

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں