Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی نئی کتاب’’ بچوں کے امیر خسرو ‘‘کا اجراء اور بچوں کا ادب اور تاریخ وجغرافیہ کے موضوع پر جلسے کاانعقاد

by adbimiras دسمبر 18, 2022
by adbimiras دسمبر 18, 2022 0 comment

۔ طلبا کو جاننا چاہیے کہ تاریخ اہم واقعات و شخصیات کی ڈائری ہے تو جغرافیہ ہماری دھرتی کاشناخت نامہ ہے:ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی

حافظؔ کرناٹکی کی نئی کتاب ’’ بچوں کے امیر خسرو ‘‘ کا اجراء کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب جہاں اردو کے آغاز وابتداء کی کہانی سناتی ہے ۔وہیں اردو ادب اور ہندوستان کی تاریخ کی داستان بھی بیان کرتی ہے:ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان رحیمی قاسمی

آج بروز سنیچر ۱۷؍دسمبر ۲۰۲۲ء؁ کو گلشن زبیدہ شکاری پور میں ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی صدارت میں بچہ، بچوں کا ادب اور تاریخ و جغرافیہ کی اہمیت پر ایک معنیٰ خیز جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ اس جلسے میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خانوادہ رحیمیؒ کے گل سرسبد حکیم بے بدل اور نظم و نثر کے قلمکار و فنکار مولانا ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان رحیمی قاسمی صاحب مہتمم دارالعلوم محمدیہ بنگلور، مدیر ماہنامہ ’’نقوش عالم‘‘ بنگلور نے شرکت فرمائی۔ ان کے علاوہ حضرت مولانا مفتی محمد اظہر الدّین اظہر ندوی، ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی، جناب انیس الرّحمن صاحب نائب سرپرست گلشن زبیدہ، جناب فیاض احمد صاحب صدر ایچ کے فاؤنڈیشن، انجنیئرمحمد شعیب، جناب نذراللہ مڈی، عبدالعزیز صاحب، میر معلم زبیدہ ہائیر پرائمری اسکول، رضوان باشا،مولانا عبدالحفیظ ندوی،مولانا عبد الرقیب ندوی ، مفتی محمد شاہد قاسمی، مولانا عرفان قاسمی،  مولانا ایوب قاسمی ،اشفاق فاتح، قاری محمد سہیل، حافظ عارف مدنی، حافظ ریحان مدنی،مولانا عطاء اللہ ندوی، ابوطلحہ، اور شیخ مدثر وغیرہ کے علاوہ بہت سارے اسکول و مدرسے کے اساتذہ اور طلبا نے شرکت کی۔

اس موقع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمدفاروق اعظم حبان رحیمی قاسمی صاحب نے کہا کہ ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی اور ان کی قائم کردہ اکیڈمی کرناٹکا اردو چلڈرنس اکادمی اور ان کا تعلیمی گلشن گلشن زبیدہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کی ذہنی و فکری بلندی اور ادبی بلند پروازی، اور ہمہ جہت مطالعے کے ذوق کی پرواز کا بہت اچھا اہتمام و انتظام کررہا ہے۔ چوں کہ ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی خود ایک تعلیمی مدبر، عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب، اور حافظ و عالم ہونے کے ساتھ ساتھ جدید ترتعلیمی رجحانات کے واقف کار ہیں، اس لیے ان کی فکر بہت بلند اور لاجواب ہے۔ انہوں نے نظم و نثر کے ذریعے بچوں میں ماحول، تاریخ، جغرافیہ، حساب، شہریت، سائنس سبھی مضامین کو پیش کیا ہے، اس لیے ان کی صلاحیتوں اور دلچسپیوں کو سمجھنا مشکل نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے لیے تاریخ اور جغرافیہ کا علم اور اس کا گہرا مطالعہ بے حد ضروری ہے۔ اس لیے کرناٹکا چلڈرنس اردو اکادمی کے اس سیریز پروگرام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ بلکہ میں تو یہ کہوں گاکہ اس طرح کے پروگرام کی طرف دوسرے اداروں کو بھی توجہ دینی چاہیے۔ ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان رحیمی قاسمی نے ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کی نئی کتاب ’’ بچوں کے امیر خسرو ‘‘ کا اجراء کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب جہاں اردو کے آغاز وابتداء کی کہانی سناتی ہے ۔وہیں اردو ادب اور ہندوستان کی تاریخ کی داستان بھی بیان کرتی ہے۔ قارئین اس کتاب سے ادب کی لذت اور تاریخ کی بصیرت حاصل کریں گے، مجھے یقین ہے۔

حضرت مولانا مفتی محمد اظہر الدّین اظہر ندوی نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ مدینۃ العلوم شکاری پور میرا مادرعلمی ہے۔ یہاں سے نکل کر میں نے جامعہ اسلامیہ بھٹکل ہوتے ہوئے ندوۃ العلما تک کی تعلیم حاصل کی۔ میں بچپن سے ہی ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کو اور بچوں کے روشن تعلیمی فکر کی ان کی تڑپ کو دیکھ رہاہوں۔ وہ دینی اور عصری تعلیم و تعلّم کے بہترین سنگم ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ طلبا جو بھی علم حاصل کریں اس میں مضبوطی ہو اردو پڑھے تو زبان پرگرفت حاصل ہوجائے۔ سائنس، جغرافیہ، تاریخ، یادینیات پڑھے تو اس پردسترس حاصل ہو جائے۔ آج صورت حال یہ ہے کہ ہمارے بہت سارے طلبا شہریت، اور شہریت کے حقوق سے واقف نہیں ہیں، وہ جمہوریت، سیکولرزم، اور تاریخ کے مختلف گوشوں سے کماحقہ واقف نہیں ہیں۔ اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ ادب اطفال کو بھی ا س طرح کی ذمہ داریاں قبول کرنی چاہئیں جس کی عملی مثالیں وہ اپنی نظم و نثر میں پیش کرچکے ہیں۔ ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی نے اپنے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ؛

آج جس موضوع کو یہاں مرکز میں رکھ کر گفتگو کی گئی ہے وہ نہایت خوش آئند بات ہے۔ یہ شروعات ہے، میری پوری کوشش ہوگی کہ یہ سلسلہ دراز سے دراز تر ہوتا چلاجائے۔ طلبا کے درمیان  کیمپ لگائے جائیں، انہیں تاریخ اور جغرافیہ کی اہمیت کا احساس دلایا جائے، انہیں بتایا جائے اعلیٰ تعلیم کی منزل ان مضامین کے بغیر سرنہیں کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادب اطفال کو بھی محض مخصوص دائرے میں قید نہیں ہوناچاہیے۔ اسے تاریخی واقعات، تاریخی شخصیات، تاریخی عمارات، تاریخی ادوار کو ادب کے سانچے میں ڈھال کر پیش کرنا چاہیے۔ ماحول، شہریت، براعظم، بحراعظم، زمین کی ساخت وغیرہ کے حوالے سے نظمیں، کہانیاں، اور مضامین پیش کرنے کی طرف فنکاروں کو راغب کرنا چاہیے۔ طلبا کو جاننا چاہیے کہ تاریخ اہم واقعات و شخصیات کی ڈائری ہے تو جغرافیہ ہماری دھرتی کاشناخت نامہ ہے۔ اس لیے ان مضامین سے کبھی غفلت نہیں برتنی چاہیے۔اور ادب اطفال کے قلم کاروں کو بھی اس طرف توجہ کرنی چاہئے۔انہوں نے اپنی کتاب بچوں کے امیر خسرو کو بھی تاریخ و تہذیب اور سوانح کے تسلسل کی کڑی بتایا ہے۔

ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی نے کہا کہ؛ ادب اطفال بچوں اور طلبا کے لیے ذہنی غذا کی سی اہمیت رکھتا ہے۔اور ہم جانتے ہیں کہ جس خوراک میں جتنی زیادہ اقسام کی غذائیت ہوتی ہے وہ خوراک اتنی ہی مفید ہوتی ہے۔ ادب اطفال چوں کہ بچوں کا من بھاتا کھاجاہے اس لیے اس اس میں سائنس، سماج، تاریخ، جغرافیہ، ماحول، اخلاق، دینیات، سوانح سب چیزوں کو شامل کرنا چاہیے تا کہ اس کی قدر وقیمت، افادیت، اور اس کا ذائقہ بڑھ سکے۔ اس طرف ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی صاحب نے بہت اہم پیش رفت کی ہے۔ ادب اطفال کے لیے لکھی گئی ان کی نظم و نثر کی کتابوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔جب کہ ان کی تازہ ترین مثال ’’ بچوں کے امیر خسرو ‘‘ ہے۔ جس کا ابھی ابھی اجراء کیا گیاہے۔ یہ اپنی نوعیت کی بے مثال کتاب ہے۔

جناب انیس الرّحمان صاحب نے کہا کہ یہ سلسلہ بہت ہی خوش آئند ہے۔ اس طرح کے جلسوں سے بچوں کے ذہن میں تازگی پیدا ہوگی۔ ادب اطفال کا جمود ٹوٹے گا۔ اور ادب اور تعلیم و تدریس کا رشتہ باہم مضبوط اور مفید بنے گا۔

جناب انجنیر محمد شعیب نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ادب اور علم میں کوئی بھید بھاؤ نہیں ہے۔ بچوں کا ادیب اور فنکار جتنے علوم سے واقف ہوگا ان کے ادب میں ان تمام علوم کے اسنس ضرور پیدا ہوں گے۔ اس سلسلے کو جاری رہنا چاہیے۔ اس سے یقینا طلبا اور ادب اطفال دونوں کا فائدہ ہوگا۔ جناب فیاض احمد نے کہا کہ بچے ہماری دنیا کے مستقبل کے معمار ہیں۔ اس لیے انہیں ہر طرح کے علوم سے آگا ہوناچاہیے۔ اور خاص طورسے تاریخ اور جغرافیہ میں مہارت حاصل کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ اس چراغ سے اور بھی کئی چراغ جلیں گے۔ یہ جلسہ مولانا عرفان قاسمی کے شکریہ کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi miraschildren literartureادبی میراثبچوں کا ادبحافظ کرناٹکی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غالب کے یہاں تضاد،تصادم و تنوع ہے، یہی غالب کو امتیاز عطاکرتا ہے:انور پاشا
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں