Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

ڈاکٹر شان احمد صدیقی کی ادبی خدمات –  امام الدین امامؔ

by adbimiras فروری 4, 2022
by adbimiras فروری 4, 2022 0 comment

ڈاکٹر شانِ احمد صدیقی کی شخصیت غیر منقسم بہار کے لئے کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ ان کی جامع حیثیات شخصیت سے بہار وجھارکھنڈ کے اہلِ علم و ادب اچھی طرح واقف ہیں۔ان کی خدمات کا دائرہ کئی سمتوں میں پھیلا ہواہے۔ ادب تو جیسے ان کا اوڑھنا بچھونا ہو لیکن اس کے علاوہ سماجی، سیاسی،تہذیبی اور ملی خدمات کی وجہ سے ان کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔اپنے زمانے میں وہ کئی عہدوں پر سرفراز ہوئے جیسے کہ ہائی اسکول ہزاری باغ کے سکریٹری رہے اور اپنی ذمہ داری کو بحسن و خوبی انجام دیا۔ اس کے علاوہ(موجودہ بنگلہ دیش) میں کچھ عرصہ تک کسٹم آفیسر کے عہدے پر بھی مامور رہے۔اس کے بعد انہوں نے علم و ادب کی طرف اپنی توجہ کو مرکوز کیا اور ہزاری باغ(جھارکھنڈ) کے مشہور کالج، سینٹ کولمبس کالج، ہزاری باغ میں  ۱۹۵۲؁ء میں لکچرر ہوگئے اور بڑی محنت اور لگن سے درس و تدریس کے فرائض کو انجام دینے لگے۔پھر وہ وقت بھی آیا جب اسی کالج میں وہ صدر شعبہ اردو ،فارسی کے منصب پر سرفراز ہوئے۔اس کے ساتھ ہی جب ہزاری باغ میں وِنوبابھاوے یونیورسیٹی کا قیام عمل میں آیا (۱۹۸۳)تو وہ شعبۂ اُردو کے پہلے صدر کی حیثیت سے منتخب ہوئے۔جو اپنے آپ میں یقینا ایک بہت بڑا اعزاز تھا۔جب موصوف کو پی ایچ۔ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی تو وہ اس وقت شہر کے پہلے پی ایچ۔ڈی کی سند والے تھے۔شان صاحب کے ملی و سماجی کارناموں کا اعتراف ڈاکٹر سیّد آلِ ظفر نے کچھ اس انداز میںکیا ہے۔ ملاحظہ کریں  :

’’ان کے ملّی کارناموں میں مسلمانوں کے فروغ تعلیم کا عنوان بہت ہی درخشاں ہے۔ وہ نونہالانِ ملّت کی تعلیم و تربیت کے تعلق سے بھی بہت ہی فکر مند رہا کرتے تھے۔‘‘

(پیام آشنائی، ص  :  ۶۶)

شعر و ادب سے ان کے لگاؤ کا ایک واضح ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے ’’بزم ادب‘‘ نام سے ایک ادبی مجلہ شہر ہزاری باغ سے جاری کیا تھا۔جس نے علمی و ادبی حلقوں میں اپنا ایک الگ مقام بنایا۔اس کے علاوہ وہ ہر سال ہزاری باغ میں کل ہند مشاعرہ اور ادبی سیمیناروں کا انعقاد کیا کرتے تھے۔ جس میں ملک کے معتبر شعراء و ادباء تشریف لاتے تھے۔شانِ احمد صدیقی صاحب چونکہ اردو اور فارسی دونوں زبانوں کے استاد تھے اسی وجہ سے انہوں ’’گلدستۂ دانش‘‘ کے نام سے ایک کتاب فارسی میں لکھی جس میں موصوف نے مشاہیر شعراء کے حالات اور ان کی شاعری کے نمونے پیش کئے۔

موصوف کا اصل کارنامہ جو انہوں نے ’’مولوی کریم الدین: حیات اور کارنامے ‘‘کی شکل میں انجام دیا ہے۔وہ قابلِ قدر ہے اور قابلِ ستائش بھی۔یہ کتاب گیارہ ابواب پر مشتمل ہے۔ہر باب کا الگ الگ ذکر کرنایہاں ممکن نہیں۔اس میں شان احمد صدیقی صاحب نے مولوی کریم الدین کی خدمات پر صرف روشنی نہیں ڈالی ہے بلکہ اس میں’’ طبقات شعراء ہند‘‘سے لیکر ’’مفتاح الارض‘‘ تک مولوی کریم الدین کی تالیفات کو سمیٹ کر ان کامطالعہ بے حدمفصل اور تاریخی تناظر میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

کتاب کا دوسرا باب جس کا عنوان ’’مولوی کریم الدین کی تالیفات‘‘ہے۔جس میں انہوں نے مولوی کریم الدین احمدکی تالیفات کو کچھ اس انداز میں پیش کیا ہے۔ملاحظہ فرمائیں  :

’’طبقات شعرائے ہند، طبقات اور گارساں دتاسی کی تالیف، تاریخ ادبیات ہندوی و ہندوستانی، گلدستۂ نازنیناں، عربی شعراء کا نامکمل تذکرہ، دیگر تالیفات، کریم اللغات، عجالتہالعلالہ، گل رعنا اور کریم الاخبار، تسہیل القواعد، انتخاب دیوان حافظؔ ، انتخاب دیوان سعدیؔ، تعلیم النساء، گلستان ہند، رسالہ فرائض، روض الاجرام، محط الححیٰ، ترجمہ کتاب ڈاکٹری، تاریخ دہلی، خذاصفا، تشریخ ظہوری و تکریم ظہوری، پند سودمند، مفتاح الارض۔‘‘

مولوی کریم الدین احمد حالی،ؔشبلیؔ اور سرسید ؔ وغیرہ کے معاصرین میں سے ہیں۔کریم الدین احمدکوصنف شعروشاعری سے بھی شغف تھا۔ وہ اپنے کلام پر مومنؔ اور آزردہؔ دونوں معتبراساتذہ کرام سے اصلاح لیا کرتے تھے۔بعد میں انہوں نے شاعری سے خود کو الگ کر لیا اور شاعری سے بالکل کنارہ کش ہوگئے اور شاعری کو ناپسند کرنے لگے۔ان کے بارے میں یہ بھی کہاجاتا ہے کہ وہ عروضی تھے ۔ ان کو علم العروض پہ مہارت حاصل تھی۔ساتھ ہی مولوی کریم الدین نے علم العروض پہ باقاعدہ ایک کتاب تحریر کی تھی جو کافی مشہور ہوئی۔انہوں نے ایک ناول ’’خطِ تقدیر‘‘ کے نام سے لکھاتھا۔وہ ایک لغت نویس کی حیثیت سے بھی جانے جاتے ہیں۔مگر ان کا اہم کارنامہ ’’تذکرہ طبقات الشعراء ہند‘‘ ہے۔جس کو تذکرہ’’گل رعنا‘‘ کے برابر رکھا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ مولوی صاحب نے عربی شعراء کا ایک تذکرہ’’فرائد الدہر‘‘ کے نام سے مرتب کیا تھا۔جس کا ترجمہ بھی انہوں نے خود ہی’’تاریخ شعراء عرب‘‘ کے نام سے کیا۔

مولوی کریم الدین اپنے عہد کی نابغۂ روزگار شخصیت میں سے تھے۔ وہ ایک ذہین متعلم ، دوررس نتائج اخذ کرنے والے شاعر و ادیب تھے اور بالغ نظر معلم بھی۔اب ان جیسی شخصیت پہ قلم اٹھانا یا ان کے پوشیدہ گوشوں کو اجاگر کرنا واقعی ایک بہت ہی دشواراور کٹھن کام ہے۔لیکن اصل مزہ بھی اسی میں ہے کہ کسی گمشدہ کڑی کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔جس سے عام قاری ناواقف ہو۔

اس میں ڈاکٹر شانِ احمد صدیقی کے حوصلہ اور ان کی ہنرمندی اور ہمت مرداں کا راز پنہاں ہے۔کیونکہ اگر ڈاکٹر شان احمد صدیقی چاہتے تو اپنی تحقیق کے لئے کوئی آسان موضوع کا انتخاب کر سکتے تھے۔ جو ان کے لئے آسان ہوتا اور اس کام کو موصوف بہ آسانی پایہ تکمیل تک پہنچاسکتے تھے۔مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا۔انہوں نے روایتی شعراء و ادباء میں اس غیر معروف شخصیت کا انتخاب کیا جو اس وقت محتاج توجہ تھی۔اب ذرا مولوی کریم الدین احمد کے تعلق سے ڈاکٹر شانِ احمد صدیقی کی رائے بھی ملاحظہ فرمائیں  :

’’سرسیدو حالی کے نظریات کو انہوں نے قبول کیا اور مصلحت وقت کے مطابق تبلیغی و تعلیمی مہم شروع کی۔ اصلاح کا بیڑا اٹھایا تذکرہ تاریخ ، جغرافیہ،ریاضی، اخلاقی، قواعد، لغت، ترجمہ، ناول نگاری کے ضمنی تکلفات کے طلسم کو توڑااور سادگی وسچائی ، نئی راہیں اور نئی روایات قائم کیں۔ نئے اسالیب سے روشناس کرایا۔‘‘

(پیام آشنائی، ص : ۴۷)

اسی سے متعلق ایک دوسرا اقتباس بھی پیش خدمت ہے۔جس میں شان احمد صدیقی مولوی کریم الدین احمد کے سلسلے میں یوں رطب اللسان ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں  :

’’علم و ادب کے جن محسنوں کو زمانہ فراموش کر تا جا رہا ہے۔ ان میں مولوی کریم الدین بھی ہیں۔ ان کی پوری زندگی علم و ادب کو زمانے سے ہم آہنگ کرنے میں گزری ……۔‘‘

(پیام آشنائی، ص  :  ۴۹)

درج بالا اقباس کی روشنی میں اگر ہم حقائق پر نظر دوڑائیں تو شانِ احمد صدیقی ایک محقق کی حیثیت سے نمودار ہوتے ہیں۔اس کے برعکس موصوف کا دوسرا رخ ان کے انداز و اسلوب تحریر میں گہرے تنقید ی شعور کا بھی پتہ چلتا ہے۔اس طرح جناب شانِ احمد صدیقی تنقید و تحقیق دونوں پر اپنی رائے ایک کتاب میں پیش کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ڈاکٹر شان احمد صدیقی بحیثیت محقق و نقاد ادب میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتے ہیں ۔ اس تعلق سے معروف نقاد پروفیسر وہاب اشرفی کا خیال ملاحظہ فرمائیں  :

’’ان کی تحریروں میں ضبط اور اعتماد کی ایک کیفیت ہے اور لہجے میں توازن ہے۔ انداز بیان محققانہ ، سنجیدہ اور سائنٹفک ہے۔‘‘

(پیام آشنائی، ص  : ۴۹)

ڈاکٹر شان احمد صدیقی کی تحقیقی تصنیف’’مولوی کریم الدین احمد:حیات اور کارنامے‘‘ اس لحاظ سے انفرادیت و اہمیت کی حامل ہے کہ موصوف نے ایک ایسی شخصیت پر خامہ فرسائی کی جن کی جانب اردو داں طبقہ نے اپنی توجہ کو مبذول نہیں کیاتھا اور کیا بھی تھا تو اس نظریے سے نہیں جس کے وہ مستحق تھے۔اس لئے یہ شان احمد صاحب کا یہ ایک بہت بڑا کارنامہ قرار دیا جا سکتا ہے۔میں تو جناب شانِ احمد صدیقی کے متعلق صرف یہی کہوں گا کہ   ؎

جہاں بھی جائے گا یہ روشنی لٹائے گا

کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا

 

Imamuddin Imam

S/O.- Md. Salauddin

Vill.- Dampdari

P.O.- Bshundattpur

Muzaffarpur- 843113

(Bihar)

Mob.- +91 62061 43783

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جدید اردو شاعری تجربے کی انفرادیت اور روایت کے تسلسل سے عبارت ہے۔پروفیسر نجمہ رحمانی
اگلی پوسٹ
ہم بھی آدمی تھے کام کے –  شیبا کوثر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں