Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

ڈاکٹر تاثیر صدیقی سبز رتوں کے جدید شاعر – شمائلہ منیب شمائل

by adbimiras جون 13, 2022
by adbimiras جون 13, 2022 0 comment

ڈاکٹر تاثیر صدیقی دور ِحاضر کے توانا لب و لہجہ رکھنے والے جدیدشاعرہیں۔ پیشے کے لحاظ سے آپ ایک اُستاد ہیں اور احمد آباد گجرات (انڈیا) کی یونیورسٹی میں بطور وزیٹنگ پروفیسر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔Phd finance جیسے خشک مضمون میں کرنے والے اس نوجوان  شاعر کو اردو ادب سے گہری وابستگی نے سچے جذبوں کا شاعر بنا دیا ہے۔   انہوں نے رسمی طور پر اردو زبان میں تعلیم حاصل  نہیں کی لیکن چونکہ ان کے والدین کا تعلق امروہیہ سے تھا اور گھر میں اردو زبان بولی جاتی تھی اسلیے انہیں شروع سے ہی اردو زبان سے محبت تھی اسی محبت نے انہیں بعد ازاں اردو کے شعرائ کے فہرست میں لا کھڑا کیا۔

اُن کی شاعری کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو  انہوں نے اپنے شعری اظہار کے لیے غزل، رباعی، دوہے، ثلاثی جیسی مشہور شعری اصناف میں طبع آزمائی کی ہے۔ان کی زیر مطالعہ  کتاب،

” سبز آسمان ”ہے جو  ان کی غزلیات کا پہلا مجموعہ ہے۔انہوں نے غزل کو مروجہ رسمیات اور کاریگری سے نکال کر نئے موضوعات کو متعارف کروا یا ہے۔ان کی شاعری کے بنیادی قضیے فطرت، رومانویت اور سماجیات سے جڑے ہوئے ہیں۔

اُن کا شعری بیانیہ سہل اور فکر انگیز ہے جبکہ اُن کے یہاں مصرعوں میں روانی بہتے ہوئے پانی کی طرح رواں دواں ہے۔ہم کہہ سکتے ہیں کہ تاثیرصاحب کی شاعری پرانی اور نئی زمیوں کی تازہ کاری کا حسین امتزاج ہے۔انہوں نے جس انداز میں نئی زمینوں کو خوش سلیقگی کے ساتھ برتا ہے یہ اُن کی فنی مہارت کا کامل ثبوت ہے۔

تاثیر صاحب  فطرت کے شاعر ہونے کی وجہ سے گہری کیفیتوں کو تمثال گری کے فن میں لپیٹ کر پیش کرنے کے ہنر سے مکمل آگاہی رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ غزل کے تمام فنی و فکری پہلوؤں اورمشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں۔  فنِ غزل کی مشکل پسندی پر اُن کا یہ شعر ملاحظہ کیجئے!

تم سمجھتے ہو فقط لطف کا ساماں ہے غزل

شاخِ الفاظ پہ زخموں کی بہاراں ہے غزل

٭٭٭

جذبوں میں ورافتگی کے ساتھ ان کی شاعری میں طنز کی گہری کاٹ پائی ہے۔مثلاً ایک جگہ وہ اردو ادب کے خادمین پر طنز کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔

خادمِ اردو کا اعزاز ملِا ہے جن کو

واسطے ان کے تو بس عیش کا ساماں ہے غزل

٭٭٭

ان کی شاعری موضوعات کی رنگا رنگی سمیٹے ہوئے ہے۔

اردو غزل کلاسیکی دور سے جس رنگِ تغزل کی روایت پر چلی آ رہی ہے تاثیر صدیقی اس روایت کے امین ہیں۔ان کی غزل میں انسانی جذبات و احساسات، حسن و عشق، ہجر و وصال، نشاط و غم کی کیفیات کا تذکرہ ملتا ہے۔

 

بقول شاعر۔۔

اس میں تاثیر کے سو رنگ ہوا کرتے ہیں

کبھی نشتر تو کبھی درد کا درماں ہے غزل

٭٭٭

جدید لب و لہجے کے شاعر ہونے کی وجہ سے ان کے لب و لہجہ میں نیا طرزِ ادا اور انوکھا پن بھی موجود ہے۔ایک شاعر میں یہ خوبی بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے کہ وہ صرف لفظوں کی ترتیب ہی نہیں بلکہ انسانی جذبات و احساسات اور مشاہدات کی صورت گری کا بھی ضامن ہو۔

تمثال گری ہو یا اوزان و آہنگ،لفظوں کی بازیافت ہو یا ندرت آفرینی،بنت کاری ہو یا تازہ کاری،کلاسیکیت ہو یاجدت،صوتی آہنگ سے واقفیت ہو یا لسانی منظر نامے پر گہری نظر، عروض پر دسترس ہو یا لفظیات اور تراکیب کا درست استعمال یہ سب شاعری کے بنیادی لطیف پہلو تصور کئے جاتے ہیں جن کو سمجھنا اور ان پر مکمل عبور رکھنا اچھے شاعر کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے۔ ہمیں ان کی شاعری میں مذکورہ بالا تمام خوبیاں دیکھائی دیتی ہیں۔

جذبوں میں وہ سچے اور کھرے انسان ہونے کے ناطے اپنے اشعار میں سچ کے علمبدرار بھی نظر آتے ہیں۔

بقول شاعر وہ کہتے ہیں۔۔

دیکھا سُنا،سہا تھا جو میں نے کہا وہی

یعنی کبھی غلو کو بنایا نہ شاعری

مذید لکھتے ہیں۔۔

فقط تماشہ ہے لفظوں کا اور کچھ بھی نہیں

جو چھو سکے نہ دِلوں کو وہ شاعری کیا ہے

٭٭٭

صداقت پر یقین رکھنے والے یہ شاعر معاشرے میں پھیلی ہوئی جھوٹ کی فضائی سے بیزرا ہیں۔

اس حوالے سے انہی کا یہ شعر ان کی دلی ترجمانی کا عکاس ہے۔

دُلہن بنی ہوئی ہیں سب جھوٹ کی دُکانیں

فٹ پاتھ پر کھڑے ہیں سچائیوں کے ٹھیلے

٭٭٭

مزید یہ شعر ملاحظہ فرمائیے!

کیسے بنائیں جھوٹ کو ہم اور پُر کشش

چرچا یہ ہو رہا ہے سیاسی سبھاوں میں

٭٭٭

ہندوستان کی فضائی میں بلعموم و بلخصوص سیاسی طور پر ہندو مسلم پر امن انداز میں زندگی گُزرانا چاہتے ہیں جبکہ  آج کل ہر جگہ کے سیاسی اطوار اس امن کی راہ میں اپنے سیاسی مفادات کے پیشِ نظر رخنہ ڈالتے رہتے ہیں تاثیر صاحب نے نہایت نرمی سے اس بات کی طرف توجہ دلا کر عوم میں  ہندو مسلم بھائی چارے کے فروغ کو جلا بخشنے کی کوشش کی ہے۔

اس حوالے سے اُن کا یہ شعر ملاحظہ کیجئے!

ہندو مِلا رہا تھا مُسلماں سے اپنا ہاتھ

منظر یہ دیکھ کر ہی سیاست اُداس ہے

٭٭٭

اس ضمن میں وہ انسانیت کا درس دیتے ہوئے بھی  نظر آتے ہیں۔

یہ شعر دیکھئیے!

کیوں پریشان رہیں ہندو مُسلماں کے لئے

آئیے باتیں کریں بیٹھ کے انساں کے لئے

٭٭٭

گزشتہ دو سال کرونا کی وجہ سے جہاں لوگ بہت سی مشکلات کا شکار ہوئے وہی سماجی تعلق داریاں بھی متاثر ہوئیں ہیں یہی وجہ ہے کہ ادیب و شعرا کے کلام پر بھی اس کا اثر دیکھنے کو ملتاہے اسی لیے بہت سے شعرائ نے اس موزی مرض پر نثر، نظم، رباعی ا ور غزل کی ہتیوں میں بہت کچھ لکھا ہے ڈاکٹر تاثیر صاحب  بھی اپنے مخصوص شاعرانہ انداز میں اس حوالے سے کچھ یوں رقمطراز ہیں،

دور تک راہ میں ویرانی ہے

اِک وبا کر رہی من مانی ہے

گھر کے افراد ہیں گھر ہی میں سبھی

گھر کو اِس بات پہ حیرانی ہے

٭٭٭

نفرتیں بھی وباؤں کی طرح ہی ہوتیں ہیں جیسے وبا پھیلنے سیملک کے ملک، شہر کے شہر نیست و نابود ہو جاتے ہیں اسی طرح نفرتیں بھی رشتوں میں دراڈیں ڈالنے کا سبب بنتی ہیں نتجہ گھر کے گھر اجاڑ جاتے ہیں اس لیے شاعر نے اس  وبائ کو نفرت سے تشبہ دے کر عوام الناس کو نرم  پیرائے اور اہنے مخصوص ناصحانہ انداز سے سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ جس طرح ہاتھ دھونے سے وبائی جراثیم ختم ہو جاتے ہیں۔اسی طرح دل سے کینے اور حسد کو بھی صاف کر لیجیے تاکہ دلوں سے کدورتیں ختم ہو جائیں۔ غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں اور معافی اور در گزر کے پانی سے ان کو باآسانی دھویا جا سکتا ہے۔

بقول شاعر!

ہاتھ دھوتے ہیں زرا دل کو بھی دھویا کیجے

نفرتیں بھی تو وباو?ں کی طرح پھیلتی ہیں

٭٭٭

کرونا کی بلا نے ملک در ملک،شہر در شہر،بستی در بستی کیسارے معاشی نظام کو ایک ہی آن میں مفلوج کر دیا جس کے نتیجے میں بھوک و افلاس نے جنم لیا۔غذائی قلت و قحط کی وجہ سے بہت سی انسانی جانوں کا زیاں ہوا ہے جو بہت درد ناک المیہ ہے۔شاعر نے بھی اس درد کو محسوس کیا ہے۔

بقول شاعر۔۔

باہر وبا کا زہر ہے گھر میں بلا کی بھوک

کس موت کو چنو میں زرا رائے دیجیے

٭٭٭

انہوں نے دیگر موضوعات کے ساتھ دُنیا کی نہ صرف بے ثباتی بلکہ اس کے عارضی پن  کو بھی موضوع بنایا ہے۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کی جانب عام طور پر توجہ زیادہ نہیں جاتی لیکن انہوں نے نہایت جامع انداز سے اس حقیقت سے پردہ اُٹھا یا ہے. وہ لکھتے ہیں

عارضی جِسم تھا اور روح تھی قائم دائم

ایک گھر ٹوٹتے ہی دوسرے گھر جانا تھا

٭٭٭

اِن کا اسلوب جدید بنیادوں پر استوار ہے۔انہوں نے عشق کے روایتی تناظرکو بیان کیا ہے۔اسی صفت نے انہیں اپنے ہم۔عصر دوسرے شعرائ سے ممتاز کیا ہے۔انہوں نے اپنے منفرد کلام سے اپنی الگ شناخت قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔اپنے کلام میں انہوں نے انوکھے رنگ دریافت کئے ہیں جس میں قوس و قزح کی دھنک کی ماند ہر رنگ ایک ساتھ بھی نظر آتا ہے اور جدا بھی۔

ان کا یہ شعر ملاحظہ کیجیے!

سانولی شام کے مکھڑے پہ لٹیں بکھراکر

سبز منظر میں شفق رنگ مِلائے بادل

٭٭٭

مذید شعر ملاحظہ ہو!

بوندیں ہیں یا شجر پرشمعیں ہوئیں ہیں روشن

یہ بھیگی بھیگی شاخیں کیا جگمگا رہی ہیں

٭٭٭

تاثیر صاحب  کے  یہاں عشق کی ورادت بھی تہذیب کے سانچے میں ڈھلی ہوئی نظر آتی ہے۔

مثلاً اُن کا یہ شعر ملاحظہ ہو!

دیکھ کر مجھ کو مہک اُٹھتی ہیں آنکھیں اُس کی

سُرخ ہونٹوں سے پھر آداب کی خُوشبو نکلے

٭٭٭

تاثیرصاحب حقیقت پسند شاعر ہونے کی بنا پر زندگی کی تلخیوں سے بخوبی واقف ہیں۔اس لیے ان کی شاعری میں غمِ جاناں کے ساتھ،ساتھ غمِ روز گار کا تذکرہ بھی ملتا ہے۔

سونی سونی آنکھیں میری خالی جیب کو تکتی ہیں

بچوں کے آگے شرمندہ کرنے آیا عید کا چاند

٭٭٭

مزید یہ شعر ملاحظہ فرمائیے!

شکل کو عقل کو پرکھیں گے نہ گویائی کو

لوگ دیکھیں گے فقط جیب کی گہرائی کو

٭٭٭

انہوں نے عشق میں ناکامی،بے روزگاری اور اداسی کی کیفیات کو امید،خوشی اور معانی فہمی کے  شو خ رنگوں سے مزین کیا ہے۔

بقول شاعر۔۔

ہم فقیرانِ محبّت ہیں تیرے کوچے سے

گیت  گاتے  ہوئے اُلفت کے گُزر جائیں گے

٭٭٭

عشق جاوداں ہوتا ہے اور حسن عارضی،حسن کی اسی عارضی پن کے حوالے سے تاثیر صاحب کہتے ہیں۔

عمر کی تیسری منزل پہ بکھر جائے گا

آپ جو حُسن کا گلزار لئے آئے ہیں

٭٭٭

مذید لکھتے ہیں۔۔

زلفوں کی رہ گُزر سے سیاہی گُزر چکی

خیمے لگے ہیں اب تو سفیدی کے مو بہ مو

٭٭٭

تاثیر صاحب  محبت کی طرح دوستی کے خالص جذبے پر یقین رکھتے ہیں۔

بقول شاعر۔۔

دوستی بھی تو عبادت کی طرح ہے  تاثؔیر

فرض ہے دِل کا وضو ہاتھ مِلانے کے لئے

٭٭٭

خوبصورت بھیگتے کومل جذبے  ہی کے نہیں بلکہ وہ خوبصورت لب و لہجے اور آواز کے بھی اسیر ہیں۔

اس ضمن میں ان کا یہ شعر ملاحظہ فرمائیے!

شریں سخن میں رنج  ومحن کو بھی کر بیاں

لے چل زبانِ حال کو داؤدی لحن  تک

٭٭٭

مختلف جذبوں کی طرح ان کی شاعری میں  سبزے کی علامت   اورپرندوں کی چہکار نے  انسانی ذہن کے فکر رسائی خیالات کو ترواٹ بخشنے کا کام کیا۔

برسات نے بچھا دی دھرتی پہ سبز چادر

مِل جُل کے کوئلیں سب ملہار گا رہی ہیں

٭٭٭

جہاں تک ان کی شاعری کے فنی پہلوو?ں کا تعلق ہے وہ اس میں بھی ایک اچھے شاعر کی طرح بہت محتاط انداز میں جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں۔وہ اپنی گہری کیفیات کو دریافت کرتے ہوئے کمال مہارت سے تمثال گری کے جوہر دیکھاتے ہیں۔آواز کی نغمگی، بیان کی تاثیر،حسن کی تمکنت جیسے تحفہ خداوندی ہے اسی طرح شاعری بھی قدرت کا انمول عطیہ ہے ایسے میں قدرتی حسن کو اشعار کے قالب میں خوبصورتی سے سمو کر قاری کے ذہن کو تراوٹ بخشنا  تاثیر صدیقی کے فنِ کا کمال ہے۔ان کی شاعری کی کونپلیں شاخِ ثمر بار  سے سایہ شجر بار بننے تک کتنے کٹھن مراحل سے گزری ہے وہ سب ورادتیں ان کے اشعار سے عیاں ہیں۔

مثلاً یہ اشعار ملاحظہ ہو!

دھرتی کے چھالوں پر ملنے شاخوں کے زخموں کو بھرنے

سبز رنگ کا مرہم لیکرچھم چھم کرتا آیا بادل

٭٭٭

تاثیر صدیقی کی شاعری میں موسم،شجر،اشجار،رنگ،دھنک،بادل ہوا،بارش،آسمان کے استعارے بکثرت ملتے ہیں۔یوں معلوم ہوتا ہے کہ فطرت کی قربت انہیں بہت پسند ہے۔

اس حوالے سے ان کیمزید چند اشعار ملاحظہ کیجیے!

بوڑھے درخت پر بھی ہے ممکن ابھی ثمر

بس چاہیے نگاہ ذرا دیکھ بھال کی

٭٭٭

تاثیر صدیقی صاحب موسمِ گل کو خوشیوں سے تشبہ دیتے ہیں اور یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہمیشہ غم کی صورتِحال میں چٹان کی ماند حوصلہ رکھو  یہی وجہ ہے کہ ان کی شاعری میں بلند ہمتی و حوصلگی پائی جاتی ہے۔

خوشیوں کے موسم میں شاخِ گُل کی طرح خمدار رہو

غم کی رتوں میں پربت بن کر جھکنے سے انکار کرو

٭٭٭

تاثیر صرف فطرت کے مناظر کا لفظی اظہار نہیں کرتے بلکہ وہ اپنی شاعری میں عوام الناس کو مظاہرِ فطرت کے متعلق مفید مشوروں سے بھی نوازتے نظر آتے ہیں

دشت میں دھوپ کو رونے سے تو اچھا تھا کہ آپ

راہگیروں کے لیے پیڑ لگاتے جاتے

٭٭٭

یہ پودے جو فطرت کے مظاہر اور خدا کہ صناعی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ان میں انسانوں کی طرح سانس لینے کی طاقت اللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے رکھی ہے شاید اسی لیے انسانوں کو ان سے فطرتی لگاو ہے۔اسی لییفطرت کے عکاس ان اشعار کا مطالعہ کرتے ہوئے یوں محسوس ہوتا ہے گویا پیڑ،پودے، پتے انسانوں کو دیکھ کر ان سے گفتگو کر رہے ہوں۔ سائنسی لحاظ بھی جنوری 1967 کے ایک شمارے  دی لائف میگزین میں پودوں پر تحقیق کی گئی ہے جس میں پودوں کے دیکھنے کی حس کو بھی واضع کیا گیا ہے،

”Nature’s Amazing lenses”

کے عنوان کے تحت تحقیق کار ”Leninart Nilsson” کی کھنچی ہوئی تصویر بھی توجہ کا مرکزِ نگاہ بنی رہی

picture taken through the many lenses of leaf

کے تحت یہ عبارت ملاحظہ فرمائیے!

وہ لکھتے ہیں

” No picture like the one above has been taken or dreamed of before.it was taken through the lenses of a plant For plants through they cannot see have lenses by the thousands.All plans have the capacity to receive and utilize sun light in order to maintain vital processes of photosynthesis.No one is sure what function these lenses service ”.

 Reference:

 Life Asia Edition Special Double issue Photography.

 Page 17 volume,42

 No,1 Jan 23, 1967.

 ڈاکٹر تاثیر صاحب کی شاعری کے تفصیلی مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ حساس اور نرم و گداز دل رکھنے والے انسان ہیں۔ان کے دل پر گہرے احساس سے مزین جو کیفیات وارد ہوتی ہیں انہوں بہت خوبصورتی ہے ان کو اشعار کے قالب میں ڈھالا ہے۔ ان کا اشعار سے ان کی طبعیت کی حساسیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے،مثلاً ان کا یہ خوبصورت شعر ملاحظہ فرمائیے!

پہلے لہجے کو مہکاؤ پھولوں سی خوشبو دیکر

شاعر کے تیکھے تیور سی پھر لفظوں پر دھار کرو

٭٭٭

چھوٹی بحر میں لکھی ہوئی  عمدہ اسلوب اور سہل ممتنع کی حامل تاثیر صدیقی کی اس غزل کو

قارئین مطالعہ ملاحظہ فرمائیے!

غزل

مشکلوں میں بھی شان باقی ہے

حوصلے کی چٹان باقی ہے

ڈھل گئی عمر آرزو نہ ڈھلی

مَر گیا جِسم جان باقی ہے

وہ نہیں دور تک نگاہوں میں

ذہن میں اُس کا دھیان باقی ہے

کر لیے سر سب آسمان، بس اب

خاک کا امتحان باقی ہے

وقت کی دھوپ نے  ُسکھا دیے اشک

میرے ہنسنے کا مان باقی ہے

کی ہے مغرب کی پیروی لیکن

ہم میں ہندوستان باقی ہے

گِر گیا اُس کے ہاتھ سے خنجر

مُنہ میں لیکن زبان باقی ہے

اے سرافیل ٹھیر صور نہ پھونک

ابھی تھوڑی تھکان باقی ہے

ُشکر ہے نیند کی دوپہری میں

خواب کا سائبان باقی ہے

٭٭٭

غزل کی نسبت رباعی ایک مشکل شعری صنف ہے لیکن  ڈاکٹر تاثیر صدیقی رباعی کہنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔امید ہے ان کی رعبایات پر مشتعمل کتاب ان کے حالیہ مجموعے سبز آسمان کے بعد جلد منظرِ عام پر آئے گی۔

یہاں ان کی رباعیات کے چند نمونے ملاحظہ فرمایئے!

دریا میں کھُلے پیروں سورج اُترا

دھیرے دھیرے دن بھی سر تک ڈوبا

مزدور کہیں دور کیسی چھپر میں

قطرہ قطرہ بستر پر ہے پگھلا

 

بستر پہ نہا کے بیٹھی ہے گوری صُبح

اور کھینچ رہی ہے پلکوں کی ڈوری صُبح

کہتی ہے اندھیروں میں اُجالوں کو نہ کھوج

اُٹھ دیکھ تورے سامنے ہے توری صُبح

٭٭٭

اِک شوخ ندی کی طرح بہتی ہے یہ عمر

موسم کے روّیوں کو بھی سہتی ہے یہ عمر

میں تھامنا چاہوں مگر آتی نہیں ہاتھ

ہرنی طرح بھاگتی رہتی ہے یہ عمر

٭٭٭

ان کی غزل کی طرح رباعیات کے مصرعے بھی ترشے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔

سبز آسمان کے خالق تاثیر صدیقی صاحب عمدہ شاعر ہیں،  مجھے اُمید ہے ان کی شاعری برصغیر میں اردو سمجھنے والے سنجیدہ حلقوں  کی نہ صرف توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی بلکہ اِن شائ اللّٰہ عوام الناس میں مقبولیت کی اعلیٰ سطح کو بھی چھو کر اپنے ہونے کا احساس فراہم کرے گی۔ دُعا ہے رب العزت سے کے وہ ان  کیعقل و فہم اور قلم کو مذید کامرانیاں و جولانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

۔۔۔ شمائلہ منیب شمائل

فیصل آباد، پنجاب، پاکستان

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
بے لباس شجر کے موسم میں ، ادب و صحافت کی نئی ردا : دربھنگہ ٹائمز ( گوشہ صحافت) – خورشید حیات  

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں