Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جون 12, 2022
by adbimiras جون 12, 2022 0 comment

”فکشن تنقید، تکنیک، تفہیم‘‘اور”اردو صحافت کا مزاج“کا مختصر مطالعہ – ڈاکٹر صالحہ صدیقی

 

”فکشن، تنقید،تکنیک،تفہیم(مشرف عالم ذوقی کی تحریروں کے تناظر میں)اس کتاب کو ڈاکٹرمنورحسن کمال نے مرتب کیا ہے۔اس کی اشاعت 2020ء میں ہوئی۔یہ کتاب 464صفحات پر مشتمل ہے۔یہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے مالی تعاون سے ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی سے شائع کی گئی ہے۔دیکھا جائے تو اس کے کئی حصے ہیں مثلا پہلے حصے میں مختلف اہل قلم کے نظریات شامل ہیں اس متعلق مندرجہ ذیل مضامین شامل ہیں:

اس کتاب کے دوسرے حصے میں مشرف عالم ذوقی کے مقبول و معروف ناول”نیلام گھر“ پر لکھے گئے مشاہیر ادب کے مضامین شامل ہیں مثلا ایک اصلاحی ناول(پروفیسر حفیظ بنارسی)عصری ماحول کاتنقیدی محاسبہ (پروفیسرعلیم اللہ حالی)ذوقی کافن اور’نیلام گھر‘ (نعمان شوق)اسی طرح تیسرے حصے میں مشرف عالم ذوقی کے ناول ”بیان“ پر مبنی مضامین کو شامل کئے گئے ہیں مثلا  ایک خط ذوقی کے نام(پروفیسرمحمدحسن)اقدار کاایک آئینہ(محبوب الرحمن فاروقی)

اسی طرح چوتھے حصے میں ناول ”پوکے مان کی دنیا“ سے متعلق مضامین کو شامل کئے گئے ہیں جن میں تہذیب کاایک نوحہ (پروفیسر سیدمحمدعقیل)،ایک سلگتا ہواموضوع(سلام بن رزاق)،تیسری آنکھ کھلی رکھیں (شفیع جاوید)بچوں کی نفسیات کو سمجھنا ضروری(بسمل عارفی)،فطری ضرورتوں سے مکالمہ(محمداکرم خان)

اسی طرح کتاب کے پانچویں حصے میں مشرف عالم ذوقی کے عالمی شہرت یافتہ ناول ”لے سانس بھی آہستہ“ پر مبنی اہل علم و فن کے مضامین شامل ہیں جن میں زمین کاجذام(محمدحامد سراج)،تکنیکی جائزہ(پروفیسر علی احمدفاطمی)،اخلاقیات اور پس اخلاقیات(پروفیسرالطاف احمداعظمی)ذوقی کا منفرداسلوب(نورالحسنین)اردوفکشن کا جن(نندکشوروکرم)مختصرمختصرایک نظر(سلام بن رزاق)،ایک تجزیاتی مطالعہ(احمدصغیر)،تہذیبی جائزہ(ایم مبین)،موجودہ عہد کی ایک پھانس(شائستہ فاخری)،سانسوں کے زیروبم کافنی اظہار(ڈاکٹرمنظراعجاز)،منفرد اسلوب کاناول(رخشندہ روحی)۔اسی طرح ذوقی صاحب کے ناول ”آتش رفتہ کا سراغ“ میں کل چھ مضامین شامل ہیں،جب کہ ناول ”نالہئ شب گیر“ پر لکھے گئے اہل قلم کے آٹھ مضامین شامل ہیں،اسی طرح ناول ”مرگ انبوہ“ پر کل گیارہ مضامین شامل ہیں جن میں ایک مضمون مشرف عالم ذوقی کا بھی ہے۔یہ تمام مضامین ذوقی صاحب کے ناول کی پرتوں کو کھول کر فکر فن کی روشنی میں لکھے گئے ہیں۔جس سے قاری کے سامنے نت نئے گوشے سامنے آتے ہیں۔منور حسن کمال اس کتاب کے سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں:

”فکشن تنقید، تکنیک، تفہیم‘ دور حاضر کے معتبر ادیب و صحافی اور ناقد و ناول نگار مشرف عالم ذوقی کے سات ناولوں پر ملک اور بیرون ملک کے ان قلم کاروں کی تحریروں پر مبنی ہے، جو اپنے اپنے دور کے اہم قلم کارہیں،اپنی اپنی جگہ الگ انفراد رکھتے ہیں اور ان کی تحریروں پر بحث و تمحیص کی گنجائش موجود ہے۔ ہر قلم کار نے جس ناول کا بھی تجزیہ کیا ہے، اس نے یہ بات یقینی طور پر کہی ہے کہ مشرف عالم ذوقی بہت آگے کی سوچ رکھتے ہیں اور ان کا فکر و فن ہر ناول کے بعد نقطہ اتصال سے آگے ہی آگے نظر آتا ہے۔ اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ ذوقی کا دلچسپ انداز بیاں سحرانگیز بھی ہے اور سحرخیز بھی۔ وہ آنے والے دور کی ہر سچائی کو ایک نئے زاویہئ نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اپنے ناولوں میں ایسا ماحول قائم کرتے ہیں کہ قاری یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ کیا واقعی ایسا بھی ہمارے سماج میں ہوسکتا ہے؟“

مختصر یہ کہ یہ کتاب ”تفہیم مشرف عالم ذوقی“کے لیے انتہائی اہم ہے خصوصا ان کے ناولوں کی دنیا کا بہترین تجزیہ ان مضامین میں شامل ہیں جو مختلف جہات سے ان ناولوں میں پوشیدہ گتھیوں کو سلجھاتا ہوا نظر آتا ہے۔مشرف عالم ذوقی کے ناولوں کے فکری و فنی پہلو پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے منور حسن کمال لکھتے ہیں:

”بعض ناولوں کے واقعات اور کردار پہلی نظر میں فرضی معلوم ہوتے ہیں لیکن جیسے جیسے آپ اس کردار کی گتھیوں کو سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ واضح ہوتا چلا جاتا ہے کہ ایسا ممکن ہے چاہے ایک لاکھ میں کوئی ایسا واقعہ اکیلا ہی کیوں نہ ہو۔ میں نے ذاتی طور پران کے ناولوں کا مطالعہ بھی کیا ہے اور مشاہدہ بھی۔ہر ناول میں وہ کوئی نہ کوئی نئی تکنیک پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس میں بڑی حد تک کامیاب بھی نظر آتے ہیں۔ ان پر یہ بھی الزام لگتا رہا ہے کہ انھوں نے ناول نگاری کے مروجہ فریم ورک سے گریز کیا ہے اور اس کو نئے اسالیب بلکہ ایسے اسالیب میں پیش کرنے کی جسارت کی ہے، جس کو کوئی دوسرا ناول نگار سوچ بھی نہیں سکتا۔ اب ایسا کہہ کروہ افراد ذوقی کی تعریف و توصیف کررہے ہیں یا تنقید و تنقیص یہ تو وہی جانیں لیکن ان کی بات بڑی حد تک درست بھی ہے، جیسا کہ میں نے سطور بالا میں لکھا اور کتاب میں شامل طویل مقدمہ ’اردو ناول کی شعریات‘ میں اس بات کو سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ کیا واقعی ان کے یہاں یہ فن پایا جاتا ہے جس کو بعض افراد نقد سے تعبیر کرتے ہیں اور بعض افراد نقص سے……….. میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ان کے ناولوں کے کرداروں کا بیانیہ ایک ایسا زبردست احتجاج ہے، جو ذوقی کے اندرون میں ہمیشہ متلاطم رہتا ہے اور اس کے مد و جزر ذوقی کو کچھ نیا لکھنے پر اکساتے رہتے ہیں۔“

جہاں تک بات دوسری کتاب ”اردو صحافت کا مزاج“ کی ہے تو یہ کتاب ان مضامین کا مجموعہ ہے جسے منور حسن کمال نے لکھا ہے،اس کتاب کو ڈاکٹر سید احمد خاں نے مرتب کیا ہے۔یہ کتاب جنوری 2020 میں اپلائڈ بکس،پٹودی ہاؤس،دریا گنج،نئی دہلی سے شائع ہوئی ہے۔۸۴۲ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو چار ابواب میں منقسم کئے گئے ہیں۔منور حسن کمال نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ ادب و صحافت کی خدمت کرنے میں صرف کر دی۔اس کتاب کے مطالعہ سے ان کی علمی وصحافتی خدمات کا قائل ہونا پڑتا ہے۔زبان و بیان پراور اردو قواعد پر ان کی ذبر دست گرفت ہے جس کا اندازہ ان کے مضامین کے مطالعے سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔منور حسن کمال نے ہندستان کے سیاسی،سماجی،معاشی،معاشرتی،تہذیبی،مذہبی غرضیکہ زندگی سے متعلق ہر اہم موضوع کو قلمبند کیا۔وہ سماج میں ہونے والی خاموش تبدیلیوں پر گہری نظر رکھتے ہیں اور اس کو کاغذ پر بکھیرتے ہے۔

منور حسن کمال نے اپنی تخلیق میں ان موضوعات کو برتا جن کا تعلق سماج کے ہر طبقے سے ہے۔انھوں نے نوکر،کرایہ دار،ادنیٰ و اعلیٰ،سماجی بھید بھاؤ، جیسے موضوعات کو اپنی تحریروں کا حصہ بنایا۔حقیقت پسندی،مکتوباتی نظام،تشبیہات و استعارات،خطابیہ انداز،فطرت سے لگاؤ،رومانی آراستگی،حسن پرستی،تخیل کی پرواز،سماج کی سچائیاں ان کی تخلیقات کے اہم وصف ہیں۔ان کی تحریروں کا مزاج ایک دوسرے سے مختلف ہے اور تنوع کی وجہ سے ہی بعض سیدھے سادے ہیں،بعض داستانو ں کے رنگ کے حامل ہیں اور بعض حیران کن حدتک ایمائی اور اشاراتی بھی۔مگر یہ تنوع ہی اِن کے مضامین کا حسن ہے۔یہ مضامین اضطراب کے ساتھ ساتھ احساس کے افسانے ہیں۔یہ مضامین قوس قزح کے ایسے دائرے ہیں جن کی کجی اور رمزیت میں ہی فنکاری پوشیدہ ہے۔ دراصل منور حسن کمال اس بات کی قائل ہیں کہ برہنہ حرف نہ گفتن کمال گویائیست۔اس لیے وہ کیا کہنا ہے سے زیادہ اس پر توجہ دیتے ہیں کہ کیا نہیں کہنا ہے۔اس آگہی نے ان کے مضامین کو نہ صرف حد درجہ گٹھاؤ اور compactness عطا کیا ہے بلکہ ان کی مطالعیت یعنی Readability میں بھی اضافہ کیاہے۔منور حسن کمال کے مضامین میں مقامی کلچراور زبان وبیان پر مقامیت کی گہری چھاپ نہایت واضح ہے۔اکثر مقامات کے نام اور ان کے طرز معا شرت سے ان کے علاقے اور تہذیب کا اندازہ ہو جاتاہے۔

مختصر یہ کہ یہ کتاب اردو صحافت کی دنیا میں یقینا اہم باب ہے،صحافت سے جڑے لوگوں یا صحافت میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے یہ کتاب انتہائی اہم ہے،جس سے نہ صرف ان کے علم و فن میں اضافہ ہو گا بلکہ صحافتی تحریریں کیسے لکھی جاتی ہیں؟ یہ بھی سیکھنے کو ملے گا۔اس مختصر مضمون میں تمام باتوں کو سمیٹنا ممکن نہیں اس لئے میری گزارش ہو گی کہ آپ خود اس کتاب کا مطالعہ کریں اور نتیجہ اخذ کریں۔۔۔۔شکریہ

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو ریڈرشپ کو کس طرح بڑھایا جائے!! – ڈاکٹر صفدر امام قادری
اگلی پوسٹ
ڈاکٹر تاثیر صدیقی سبز رتوں کے جدید شاعر – شمائلہ منیب شمائل

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں