Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras دسمبر 5, 2021
by adbimiras دسمبر 5, 2021 0 comment

  دکھتی رگ / بشیر احمد – الطاف جمیل ندوی 

 

دکھتی  رگ  پر   مری  نہ  رکھ  انگلی

سچ  کا  اظہار  ورنہ  کردوں   گا

ادبی نظریہ ـــ ادب برائے زندگی

وادی کشمیر کے افق پر قد آور ادبی علمی شخصیات کی کوئی کمی نہیں ہر صنف کے ادیب ہیں وہ خواہ شاعری ہو افسانہ نگاری یا ناول نگاری وادی کے ادب دوست اصحاب قلم نے ہر ادبی صنف میں نام کمایا اور چھا رہے ہیں ادبی صنف میں افسانہ نگاری ایک عمدہ اور قابل قدر صنف ہے جسے شوقین ادب بڑی ہی محبت و شوق سے پڑھنے میں بلکل بھی کسی بلکل بھی کسی بِخل کا مظاہرہ نہیں کرتے پر وقت کی رفتار نے کروٹ لی وقت کی تنگی نے ایک اور صنف جو افسانچہ کہلاتی ہے وجود میں آئی اور یہ قدرے مشکل ہے افسانے سے یہاں آپ کو افسانہ نگار کی طرح زیادہ الفاظ میسر نہیں ہوتے بلکہ مختصر الفاظ کا انتخاب کرکے آپ کو اپنی بات رکھنے پڑتی ہے یعنی آپ کی تخلیق مختصر الفاظ کی ہو اور جامع ہو اب آہستہ آہستہ یہ صنف معروف ہوگئی ہے اور ادب نواز اور شوق ادب کے متوالوں نے طبع آزمائی شروع کردی اس صنف میں

پچھلے کی ماہ ایک بار خالد بشیر تلگامی صاحب کا تعارف اس حیثیت سے ہوا کہ ان کی ایک کتاب منصہ شہود پر آئی ہے دکھتی رگ کے نام سے مجھے تجسس ہوا کہ کیا خبر کیسی ہوگی خالد بشیر تلگامی میرے شہر کے بلکل پڑوس میں رہتے ہیں ان کی تصنیف پانے  کا سوق اس لئے بھی سر چڑھ کر بول رہا تھا کیونکہ ان کی تخلیقات اکثر وادی کشمیر کے اخبارات اور بیرون وادی کے اخبارات میں پڑھنے کا موقعہ ملتا رہا تھا اس لئے ہلکا پھلکا تعارف تھا ان کے ادب کے تئیں خدمات کا.

 

افسانچہ

افسانچہ نگاری ایک مشکل فعل ہے اور اس فعل میں آج بہت سارے افسانچہ نگار منہمک نظر آ رہے ہیں لیکن اس فن کے ساتھ انصاف چند افسانچہ نگار ہی کر پارہے ہیں اور خالد بشیر تلگامی ان چند افسانچہ نگاروں میں سے ایک ہیں۔ جنہوں نے قلیل مدت میں اس فن کے ذریعہ اپنی شناخت بنائی ہے اور مسلسل اس راہ میں منزل کی اور رواں دواں ہیں  ان کا مجموعہ دکھتی رگ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے جس میں انہوں نے روزمرہ کی زندگی، شب و روز کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو، جنہیں ہم عام طور پر نظر انداز کر جاتے ہیں، ہمارے آس پاس جو کچھ ہورہا ہے یا جس کی ترویج ہورہی ہے معاشرے میں، سماج میں پنپ رہی برائی اس کی عکس بندی یا اس برائی و بدی کو دیکھ کر جب کسی ادیب کی رگ حمیت جاگ جاتی ہے، اس تمام صورتحال کو صفحہ قرطاس پر لے آنا ایک ادیب کو اعلی مقام پر فائز کرتا ہے، اسی سے سے متاثر ہوکر خالد بشیر صاحب نے اپنے  اکثر افسانوں کا موضوع بنایا ہے سماج کی تلخ حقیقتوں کو بڑی بےباکی سے بے نقاب کیا ہے۔ اور سماج کو آئینہ دیکھایا ہے یہ فن کمال کا ہے

 

خالد بشیر

خالد بشیر تلگامی کا تعلق سر زمین کشمیر کے معروف علاقہ پٹن سے ہیں پیشے سے استاد ہیں اور ہنس مکھ ملنسار محبت انسان دوست ان کے مزاج کا ایک حصہ ہے ان کا ادبی سفر کٹھن بھی رہا ہے اور آسان بھی رہا ہے ان کا ادبی سفر پرخار بھی تھا پر ان کی ادب کے تئیں محبت نے ان کی منزل کو آسان کردیا ان کے لئے اور یہ مسلسل اس سفر پر چلتے رہے اور ان کی کتاب دکھتی رگ اس بات کا بین ثبوت ہے اب کہ یہ ایک کامیاب افسانچہ نگار ہیں اور اس صنف پر ان کی مضبوط پکڑ ہے کئی عالمی سطح کے ایونٹس میں آن لائن ان کی شرکت ہوئی جہاں اس صنف سے جڑے اہل ادب نے ان کے کام کو سراہا موصوف ہلکی پھلکی شاعری کا ذوق بھی رکھتے ہیں  اولین افسانچہ جو شائع ہوا کشمیری زبان میں لکھا گیا تھا روح نام سے   پہلا افسانچہ جو اردو میں لکھا ۲۰۱۲ میں شائع ہوا

خیر ان کا ادبی سفر 2011ء میں شروع ہوا اور افسانچہ نگاری کی باقاعدہ شروعات 2016ء سے کی ان کے بیشتر افسانے اور افسانچے مشہور رسائل و اخبارات کی زینت بن چکے ہیں اور اب تک بن رہے ہیں کافی متحرک ہیں اکثر سماج کے ان مسائل کو اجاگر کرتے ہیں جو پس پردہ یا ہماری نظروں سے بچ کر رہ جاتے ہیں پر ان کا شوق چھوٹی چھوٹی باتوں اور سماج میں ہورہے حالات و واقعات پر انہیں متحرک کئے رہتا ہے اور موصوف اپنی مقدور بھر کوشش کرتے رہتے ہیں  گر آپ ان کی مذکورہ کتاب کو لیں گئے تو آپ حیرت  زدہ رہ جائیں گئے کہ انہوں نے سماج کی ہر اس خامی و خوبی کو افسانچہ بنا دیا ہے جو اوجھل  رہتا ہے ہماری نگاہوں سے اس کتاب میں کئی ایسے افسانچے موجود ہیں جو اس بات کی غمازی کرتے ہیں جن میں درد و کرب الم مصائب کی خوب عکس بندی کی گی ہے اور جو افسانچے قاری کو اپنے سحر میں مبتلاء کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے دل میں کرب کی ٹھیسیں بلند کرتے ہیں جن کی ٹھیس کافی سخت شاق گزرتی ہے  دل ناتواں پر بقول

 

ڈاکٹر ریاض توحیدی صاحب

دکھتی رگ“ میں کئی ایسے افسانچے نظر آتے ہیں جن میں دردوکرب اور سماجی مسائل و موضوعات کی قابل توجہ عکاسی کی گئی ہے۔ان افسانچوں میں کہیں واقعاتی اسلوب اور کہیں کہیں موضوع و مسائل کو کہانی کے روپ میں عمدہ انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ان کو پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قاری افسانچہ پڑھ رہا ہے‘یہ ایک افسانچے کی اہم خوبی ہوتی ہے۔ان افسانچوں میں ”نجات“”سبق“”گناہ کا کھیل“ ’’عقیدت“”لاوارث“”اپنی مسجد“”کمنٹ ”نجات“”سبق“”گناہ کا کھیل“ “”احسان“وغیرہ

خالد بشیر تلگامی کامیابی سے اور انتہائی عمدہ الفاظ کے انتخاب ساتھ قاری کو الفاظ کے سحر میں جکڑ لیتے ہیں اس کتاب میں سماجی معاملات کو ترجیح دی گئی ہے جیسے کہ افسانچہ۔۔۔عکس ہے جو ان کا افسانچہ ہی ہے پر کتاب میں شامل نہیں ہے  جسے آپ کی نظر کردیتا ہوں ان والدین کے لئے جو انجانے  میں ہی صحیح اپنی اولاد کو نشہ آور اشیاء کی اور راغب کر دیتے ہیں اور انہیں اس کا احساس تک بھی نہیں ہوتا کہ بچے کی نشہ آور اشیاء کی لت میں مبتلاء ہونے کا سبب وہ انجانے میں کی گئی غلطی ہے جس کا والدین کبھی احساس نہیں کرپاتے خالد بشیر تلگامی نے انتہائی خوبصورتی سے اسے اپنے ایک مختصر افسانچے میں بتایا ہے

 

افسانچہ ۔عکس۔ آپ کی نظر

ایک دکان کے پاس اپنے دوست کے آٹھ سالہ بیٹے کے ہاتھ میں سگریٹ کا پیکٹ دیکھ کر مجھے بہت حیرت ہوئی۔

میں نے اس کے قریب جاکر پوچھا۔”تم سگریٹ پینے لگے ہو؟”

اس نے مجھے اچانک دیکھ کر پہلے تو سلام کیا۔ پھر میرے سوال کا جواب دیا۔

"نہیں انکل۔۔۔یہ تو پاپا نے مجھ سے منگوائی ہے۔”

مجھے کافی اطمینان محسوس ہوا۔

لیکن دو مہینے کے بعد اسی دوکان کے پاس ایک بار پھر میری نظر اس پر پڑی۔اور اس بار جلتی ہوئی سگریٹ اس کے ہاتھ میں تھی۔

ایسے ہی چلتے چلتے خالد بشیر اپنے احساسات کو خوبصورتی کے ساتھ صفحہ قرطاس پر بکھیر دیتے ہیں یہی ایک کامیاب افسانہ یا افسانچہ نگار کی کامیابی ہے کہ وہ سماجی اور معاشرے کی برائیوں پر اپنی پکڑ مضبوط بنا کر اپنے احساسات و جذبات کو کچلنے کے بجائے قلم کی زبان سے بیان کردیتا ہے تاکہ سماج سوسائیٹی معاشرے اس اور متوجہ ہوجائے اور موصوف یہی کرنے میں کامیاب ہوتے ہوئے مجھے نظر آرہے ہیں

سماجی معاملات بڑھتی دوری اور بے رخی پر ضرب لگاتے ہوئے خالد بشیر تلگامی اندھیرا نامی ایک افسانچہ تخلیق کر لیتے ہیں جس میں سادہ الفاظ کے ساتھ ی بات سمجھائی گئی کہ کہ اندھیر کہاں زیادہ ہے اور اندھیرے کو اجالے میں بدلنے کی سعی کہاں اہم ہے گر یہی بے رخی و لاتعلقی رہی تو آنے والے ایام میں شاید ہی ہم آپسی تعلقات میں محبت و خلوص سے رہ پائیں جس کا عکس آج بھی کہیں مل جاتا ہے

اندھیرا

"اف! ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے ۔”

"پر مجھے اندھیرا کہیں دکھائی نہیں دے رہا ہے”

"میں اس اندھیرے کی بات نہیں کر رہا ہوں”

"تو آپ کس اندھیرے کی بات کر رہے ہو؟”

"”وہ جو انسانوں کی آنکھوں میں چھایا ہوا ہے – !!”

یہ افسانہ پڑھ کر اس چیز کا احساس جاگا ہے کہ واقعی اندھیرا یہیں ہے چلتے چلتے آپ کو بتاتا چلوں کہ ادیب حضرات کی محنت و مشقت سے گر کوئی کتاب لکھ لیتا ہے جس کے لئے اس مصنف کو ہزار جتن کرنے پڑھتے ہیں اب مصنف اپنی تصنیف کسی صاحب کو دے تو ہمارا کتاب کے تئیں حال یہ کہ کتاب پڑی رہ جاتی ہے ہم اپنی لائبریری میں کتابوں میں  اضافہ کر تو لیتے ہیں پر مصنف یا کتاب کو نہیں پڑھتے نتیجہ یہ کہ مصنف گمنامی کے اندھیروں کی نظر ہوکر رہ جاتے ہیں بڑی بڑی ادبی انجمنیں گرچہ موجود ہیں پر ان کو شہرت و نامی وری سے غرض ہوتی ہے اسی لئے جب یہ لوگ برسر اسٹیج  کسی کتاب کے مصنف کو دعوت سخن دیتے ہیں انہیں یہ بھی خبر نہیں ہوتی کہ مذکورہ مصنف کا اصل نام کیا ہے یا ان کی کتاب کا بنیادی موضوع کیا ہے اس بات کو خالد بشیر تلگامی کچھ یوں بیان کرتے ہیں افسانچہ دکھتی رگ میں

۔دکھتی رگ

مشاعرے میں ایک شاعر کو اپنا کلام سنانے کی دعوت دی گئی ، لیکن کوئی بھی آگے نہ بڑھا۔۔۔

سامعین آپس میں گفتگو کرنے لگے۔۔۔کسی نے آواز لگائی

"یہ آگے کیوں نہیں آرہا؟”

دوسرے نے طنزیہ انداز سے کہا "شاید آگے آنے سے ڈر گیا”

جب سب شور کرنے لگے تو پیچھے کونے میں بیٹھا شاعر کھڑا ہوا اور کہا۔۔۔

"ارے شور مت کرو میں تیس سال سے لکھ رہا ہوں ایک کتاب بھی شائع ہوچکی ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ شاید آپ نے آج تک میری کتاب پر میرا نام بھی نہیں پڑھا جس سے مجھے پکارتے ہیں۔ اب آگے آنے سے کیا ہو گا

جب میری زندگی میں تمہیں میرا نام یاد نہیں تو مرنے کے بعد کیا ریے گا۔”

موصوف کشمیری زبان کے بھی دل دادہ اور قدر دان ہیں اس لئے ان کی شاعری اور کچھ افسانے کشمیری زبان میں بھی ملتے ہیں خیر ان کے بارے میں تذکرہ پھر کبھی بس چلتے ہوئے یہ احساس شدت سے جاگا کہ انہیں صرف رگ دیکھائی دی اور دکھتی رگ نام سے اپنی تصنیف منظر عام پر لے آئے امید ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ رگ کے بجائے رگوں پر پہنچ جانے کی سع مسلسل  کرتے رہیں گئے اور اپنی تخلیقات میں مزید نکھار لے آئیں گے

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ریسرچ اسکالر محترمہ روبینا وزیر اعظم رسرچ فیلو شپ (پی ایم آر ایف) کے لیے منتخب
اگلی پوسٹ
تعلیم کے ساتھ تربیت شخصیت کو بہتر بناتی ہے  :  پروفیسر اسلم جمشید پوری

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں