سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)سائبر سیل و سائبر کرائم کے عنوان پر آئیڈیل انٹر کالج میں ایک پروگرام منعقد ہوا۔ جس کی نظامت ماسٹر رئیس عالم نے کی۔ اس موقع پر بچوں نے ثقافتی پروگرام پیش کیا۔اور آئے ہوئے مہمانوں کیلئے سمان گیت پیش کیا گیا۔اس موقع پر مولانا غفران قاسمی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ سائبر سیل کے حملوں سے کیسے بچا جائے اور سائبر کرائم سے کس طرح بچا جائے تفصیلی گفتگو پیش کی۔ اس کے بعد سنجے گپتا اور وجے ویر سنگھ( پربھاری ساٸبر سیل)دونوں بہت ہی اچھے انداز میں بچوں کو کراٸم سیل اور ساٸبر سیل کے بارے میں بتایا کہ کس طرح انسٹا گرام فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعہ لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے اور ٹھگا جاتا ہے۔ آخر میں مستقیم انصاری نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ماسٹر راکیس، ماسٹر محمد حلیم، منسا رام، ماسٹر رام منوہر، کلدیپ کمار یا دو، گورو ترپاٹھی وغیرہ موجود رہے۔
Abushahma Ansari
U.P
Bureau Chief
Urdu Weekliy
SADA _e_ BISMIL
Barabanki۔UP.(india)
Lucknow
Bureau Chief
Urdu Weekliy
Nawai _e_ Jang
London
Add.
Saadatganj.Distt.Barabanki
U.P_india
pin cod.225206
Email_
asansari1987@gmail.com
(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)
| ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |
Home Page

