Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 21, 2023
by adbimiras اگست 21, 2023 1 comment

بحضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم:انتخابِ نعت / ڈاکٹر عبدالحق – صدف فاطمہ

 

عشق رسول سے سرشار پروان چڑھتی صنف نعت اردو ادب کا بڑا سرمایہ ہے ۔ اس سرمائے میں بلاتخصیصِ مذہب، فرقہ و ذات ہر دور میں اضافہ ہوا ہے ۔ نعت کی خاصیت ہے کہ یہ علاحدہ جتنی مضبوط صنف ہے اتنی ہی دیگر شعری اصناف سے مربوط بھی ہے ۔ مثنوی ، قصیدہ، مرثیہ بذاتِ صنف نعت نہیں لیکن روایت اور محبت نے ہر ایک کے ابتدائیے کو نعتیہ کلام سے مزین کیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اردو جیسی نئی اور کم عمر زبان میں بھی نعتیہ کلام کا نمایاں ذخیرہ ہاتھ آیا۔

"بحضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم” ملا داؤد(ولادت ۱۲۸۶ء) سے صبیح رحمانی (ولادے ۱۹۶۵ء) تک اٹھاون شعرا کے نعتیہ انتخاب کا مجموعہ ہے ، جسے ڈاکٹر عبد الحق ،پروفیسر ایمریٹس، دہلی یونی ورسٹی نے حال ہی میں مرتب کر کے نعت ریسرچ سنٹر انڈیا سے شایع کیا ہے ۔ ۱۸۳ صفحات پر مشتمل مذکورہ انتخاب کے متعلق ڈاکٹر عبد الحق لکھتے ہیں:

"اس قید و بند کے زمانے میں ناچیز کو جو سہولت سے مل سکا وہ کلام انتخاب میں شامل ہے ۔”

سوال پیدا ہوتا ہے کہ انتخاب میں زبانِ زد عام تاریخ کے مطابق امیر خسرو کے نعتیہ کلام سے آغاز کیوں نہیں کیا گیا۔ اس ضمن میں ڈاکٹر عبد الحق کا نقطہ نظر مختلف ہے ۔”بحضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم” میں شامل گیارہ صفحاتی ‘تقدیم’ میں ڈاکٹر عبد الحق رقم طراز ہیں:

"راقم نے عہد قدیم کے نعتیہ کلام سے انتخاب کا آغاز کیا ہے ۔ کیونکہ وہ ہمارا قدیم اور  بہت ہی وقیع سرمایہ ہے۔ہماری ادبی تاریخ خسرو کے مشکوک اور مشتبہ کلام سے نہیں شروع ہوتی ۔ یہ ایک مغالطہ ہے ان کے اردو کلام کے وجود کا کوئی پختہ ثبوت نہیں ملتا۔ اس کے برخلاف انہی کے معاصر ملاداؤد کا کلام معتبر اور تحقیق شدہ ہے ۔ اس عہد کے مخطوطات کی موجودگی سے اس متن کی صحت میں کوئی شک نہیں رہتا۔ ہماری بدتوفیقی تھی کہ اردو کو صاف و شستہ اور شہری زبان بنانے کے شوقِ بے جا میں انھیں تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا۔ ”

مرتب کا بیان قابل نظر انداز نہیں بلکہ قابل غور ہے ۔ ڈاکٹر عبدالحق نے اپنے انتخاب کو تاریخی تسلسل سے ترتیب دیا ہے اور اس کا آغاز ملا داؤد کے نعتیہ کلام بعنوان ‘مثنوی چندائن’ سے کیا ہے :

پرش ایک سر جس اجیارا

ناؤں محمد جگت پیارا

انتخاب میں اٹھاون شعرا کے نعتیہ کلام کو تاریخ واراس طرح ترتیب دیا ہے کہ شاعر کے نام کی ذیل میں معلوم تاریخ پیدائش و وفات مع ماخذِ کلام اور عنوان نعتیہ کلام درج ہے ۔مثلا:

ولی دکنی

(۱۶۶۸ء ۔ ۱۷۰۷ء)

کلیات ولی

در نعت حضرت خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم

بعض شعرا کی تاریخ پیدائش یا وفات مشکوک ہے یا معلوم نہیں ، ایسی صورتحال میں معلوم کوائف ہی درج کیے ہیں۔ مثلا:

ملاداؤد

(ولادت ۱۲۸۶ء)

انتخاب "بحضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم”دو پہلوؤں سے قارئین بالخصوص طلبا کے لیے کارگر ہے ۔ اول و اہم پہلو صنف نعت میں وقت کے ساتھ ساتھ ہئیتی و موضوعاتی ارتقا ہے۔ تیرھویں صدی سے اکیسویں صدی تک اردو زبان نے خوب ارتقائی سفر کیا ۔ اس سفر کے نقوش کا مطالعہ مذکورہ انتخاب کے توسط بالتخصیص نعت کیا جاسکتا ہے ۔ "بحضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم”کی روشنی میں دیکھا جائے تو نعت کے ابتدائی نقوش مثنوی ہئیت میں اور قدیم ناپختہ زبان کی صورت نظر آتے ہیں۔ مثلا ملاداؤد کی مثنوی ‘چندائن’ ، فخرالدین نظامی کی مثنوی ‘کدم راؤ پدم راؤ’، محمد فخرالدین ابن نشاطی کی مثنوی ‘ پھول بن’ وغیرہ ۔ ان سب کی ہئیت و زبان اپنے اندر خوب دلچسپی لیے ہوئے ہیں۔ موضوع کے اعتبار سے بھی نعت میں دلچسپ ارتقا سامنے آتا ہے ۔ اس ارتقا کی طرف ‘تقدیم’ میں ڈاکٹر عبد الحق اشارہ کرتے ہیں:

"نعت میں محبت و ارادت کی جگہ مقاصدِ رسالت کے حکیمانہ پیغام کو پیش کرنے کا جذبہ پیدا ہوا ۔ رحمت عالم کے ساتھ محسن انسانیت پر توجہ دی گئی۔۔۔سیرت پاک کے اس انقلابی پہلو کو نعت میں خاص توجہ دی گئی ۔۔۔گویا نعت نگاری میں کرہ ارض کے معاملات کی ترجمانی نے ایک نئے عنوان کو متعارف کرایا اور ان سلگتے ہوئے مسائل کا شافی علاج دامنِ رسول میں پایا گیا۔ ”

"بحضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم”چونکہ ڈاکٹر صاحب کی طرف سے چنندہ شعرا کے نعتیہ کلام کا انتکاب ہے ، اس میں مزید شعرا اور ان کے نعتیہ کلام کا اضافہ کیا جاسکتا ہے ، جس سے اسکالرز کے لیے نعت میں موضوعی ارتقا و ضرورت کی ذیل میں تحقیق کا اہم باب وا ہوتا ہے ۔

"بحضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم”کا دوسرا اہم پہلو نصابی ضرورت کی تشفی تکمیل ہے ۔ اردو ادب کی دیگر اصناف مثلا افسانہ ، انشائیہ ، نظم وغیرہ کی نصابی کتب تو موجود ہیں لیکن طلبا اور مدارس نعت کے نصابی مجموعے کی کمی محسوس کرتے رہے ہیں۔نعت کی صنف کو شامل نصاب کرنا از حد اہم ہے لیکن اس سے بھی اہم اس کا نصابی مجموعہ ترتیب دینا ہے تاکہ اس صنف کو جِلا ملے۔ نعت کے نصابی مجموعے کی کمی ایسے اداروں میں زیادہ معلوم ہوتی ہے جہاں اردو ادب کو بطور ثانوی زبان پڑھایا جاتا ہے ، یا جہاں کے طلبا کی مادری زبان اردو نہیں ہے ۔ اس ضمن میں فیروز احمد، ڈائریکٹر نعت ریسرچ سنٹر انڈیا ،لکھتے ہیں:

"نعت کو شامل نصاب کیے جانے کے حوالے سے جب بھی ہماری کسی دانشور سے گفتگو ہوتی تو اس نے سب سے پہلا سوال یہی کیا کہ اس کی تو کوئی نصابی کتاب ہی نہیں جسے ہم شامل نصاب کر کے پڑھیں ، پڑھائیں اور دیگر اصناف ادب کی طرح یہ فن بھی فروغ پا سکے ۔ ”

ٍ          مذکورہ دونوں پہلو ڈاکٹر عبد الحق کے انتخاب کی اہمیت پر دال ہیں،جسے ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی حاصل ہو گی ۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حفیظ میرٹھی کی تمام صفات ہمیں نذیر صاحب کے کلام میں نظر آ تی ہیں:پروفیسر فاروق بخشی
اگلی پوسٹ
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام ودیشہ میں "جشن آزادی مشاعرہ” میں عالمی شہرت یافتہ شعرا نے پیش کیا کلام

یہ بھی پڑھیں

ستمبر 9, 2023

اگست 30, 2023

جولائی 25, 2023

جولائی 12, 2023

جولائی 5, 2023

جولائی 2, 2023

جون 27, 2023

جون 26, 2023

جون 24, 2023

جون 17, 2023

1 comment

خالد ندیم اگست 21, 2023 - 3:53 صبح

پروفیسر ڈاکٹر عبدالحق نے نعت کا جتنا عمدہ انتخاب کیا ہے، مبصر نے اسی انداز میں اس کو سراہا ہے۔ تبصرے سے خود تبصرہ نگار کی نعتِ رسول سے وابستگی کا اظہار ہوتا ہے۔ ضرورت تھی کہ نعتِ رسولِ کریم کا نہایت ہی عمدہ انتخاب کیا جائے اور پروفیسر صاحب نے اس ضرورت کو احسن طریقے سے پورا کیا ہے۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں