Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

      تحقیق و تنقید

      علامت کی پہچان – شمس الرحمن فاروقی

      مئی 27, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      تعلیم

      قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی…

      فروری 20, 2024

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر…

      نومبر 24, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      متفرقات

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      متفرقات

      مارچ 15, 2025

      متفرقات

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

      تحقیق و تنقید

      علامت کی پہچان – شمس الرحمن فاروقی

      مئی 27, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      تعلیم

      قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی…

      فروری 20, 2024

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر…

      نومبر 24, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      متفرقات

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      متفرقات

      مارچ 15, 2025

      متفرقات

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

حفیظ میرٹھی کی تمام صفات ہمیں نذیر صاحب کے کلام میں نظر آ تی ہیں:پروفیسر فاروق بخشی

by adbimiras اگست 19, 2023
by adbimiras اگست 19, 2023 0 comment

 نذیر میرٹھی نے غریبوں، مزدوروں اور عام انسان کے درد کو محسوس کیا:پروفیسر زین الساجدین

شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی ،میرٹھ میں جشن نذیر میرٹھی کا شاندار انعقاد
  میرٹھ19؍ اگست2023ء
نذیر میرٹھی ہمارے شہر کی معزز شخصیت کے ساتھ ساتھ با اخلاق انسان ہیں۔ ایک شاعر عمدہ شاعری تب تک پیش نہیں کرسکتا جب تک اس کا کردار اور اخلاق اچھا نہ ہو۔ نذیر میرٹھی عہد حاضر کے عظیم شاعر ہیں۔ ادبی محفلوں میں ان کے کلام سے مستفیض ہو نے کا شرف حاصل ہوا۔ نذیر میرٹھی کا کلام ان کے جذبات و احساسات کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کی شاعری فنی اعتبار سے۔ افکار و نظریات کے اعتبار سے اہم شاعری ہے۔ ان کی شاعری میں غریبوں، مزدوروں کے مسائل شامل ہیں۔ یہ الفاظ تھے شہر قاضی پروفیسر زین الساجدین کے جو شعبۂ اردو کے پریم چند سیمینار ہال میں منعقد’’ جشن نذیر میرٹھی‘‘ پرو گرام میں اپنی صدارتی تقریر کے دوران ادا کررہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نذیر میرٹھی نے غریبوں، مزدوروں اور عام انسان کے درد کو محسوس کیا اور نذیر میرٹھی ظلم کے خلاف کھڑے نظر آ تے ہیں ۔انہوں نے حفیظ میرٹھی کی مانند ظلم کے خلاف کام کرنے کی کوشش کی ہے۔
آج کا یہ پروگرام دو سیشن پر مشتمل رہا۔پروگرام کا آغاز ایم ۔اے سال اول کے طالب علم محمد طلحہ نے تلا وت کلام پاک سے کیااور فرحت اختر نے نذیر میرٹھی کا نعتیہ کلام پیش کیا۔بعد ازاں مہمانوں کا پھولوں کے ذریعے استقبال کیا گیا اور سبھی مہمانان نے مل کر شمع روشن کی۔پروگرام کی صدارت کے فرائض معروف شاعر اور سابق صدر شعبۂ اردو ،مولانا آ زاد نیشنل اردو یونیورسٹی،حیدر آبادپروفیسر فاروق بخشی نے انجام دیے۔ مہمانانِ خصوصی کے بطور معروف عالم دین اور شہر قاضی میرٹھ پروفیسر زین الساجدین اور دو شانبے تاجکستان سے تشریف لائے پروفیسر مشتاق صدف نے شرکت فرمائی جب کہ مہمان ذی وقار کے بطور سابق وزیر حکومت اتر پردیش ڈاکٹر معراج الدین اور کلچرل کائونسل ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ کی صدر پروفیسر نیلو جین گپتا شریک ہوئے۔تعارف ڈاکٹر ارشاد سیانوی، استقبالیہ کلمات ڈاکٹر آصف علی ،نظامت ڈا کٹر شاداب علیم اور شکریے کی رسم ڈا کٹر الکا وششٹھ نے انجام دی۔
اس موقع پر مہمانان کے ذریعے صاحب جشن نذیر میرٹھی کی نئی شعری کاوش’’لالہ زار‘‘ کا اجراء بھی عمل میں آ یاجس پر  معروف شاعرو ادیب اور سابق صدر شعبۂ اردو،میرٹھ کالج میرٹھ پروفیسر یو نس غازی نے منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔اسی دوران نذیر میرٹھی کو شال اور نشان یاد گار پیش کر کے ان کا اعزاز کیا گیا۔
دوپہر2:00؍ بجے سے دوسرے تکنیکی اجلاس کا آغاز ہوا جس کی مجلس صدارت پر معروف ادیب و ناقد اور صدر شعبۂ اردو پروفیسر اسلم جمشید پوری،ڈاکٹر فرحت خاتون( صدر شعبۂ اردو،فیض عام ڈگری کالج)نذیر میرٹھی اور سید معراج الدین جلوہ افروزہوئے ۔ نظا مت کے فرائض ڈاکٹر آصف علی(اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو،سی سی ایس یو) انجام دیے۔
پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پرو فیسر مشتاق صدف نے کہا کہ’’ دبستان میرٹھ میں نذیر میرٹھی کی دوسری نظیر نہیں ملتی۔ انہوں نے شعرو ادب کی خدمات میں اپنی پو ری زندگی صرف کردی۔ ان کی شاعری میں ایک آ فاق گم ہے اور میں اسلم جمشید پوری صا حب کو بھی بے حد مبارک باد پیش کرتا ہوں جنہوں نے پوری محنت و لگن سے اس شعبے کو سینچا ہے ان ہی کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے کہ آج شعبۂ اردو کی پوری اردو دنیا میں مختلف و منفرد شناخت ہے۔میں ان کے جذبے کو سلام کرتا ہوں۔
پروفیسر فاروق بخشی نے کہا کہ حفیظ میرٹھی کی تمام صفات ہمیں نذیر صاحب کے کلام میں نظر آ تی ہیں اور جس انسان نے حفیظ میرٹھی جیسے اہم شاعر کے ساتھ وقت گذارا ہو اس کی شاعری کی معنویت میں کسی طرح کی کمی نہیں ہوگی۔ نذیر میرٹھی کا جشن اس جشن سے بھی بڑا ہونا چاہئے۔پروفیسر نیلو جین گپتا نے کہا کہ نذیر میرٹھی اردو ادب کی ایک نظیر ہیں۔ انہوں نے اردو شاعری میں اہم رول ادا کیا ہے۔ آپ اردو کے بے مثال شاعر ہیں۔
پروفیسر اسلم جمشید پوری نے کہا کہ نذیر میرٹھی نے حفیظ میرٹھی کی اس روایت کو زندہ رکھنے کا کام کیا جس کی منفرد شناخت ہے۔ نذیر میرٹھی کا زیادہ تر سرمایہ غزل پر مشتمل ہے لیکن آپ نے نظموں میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ آپ کی غزلوں میں اثر بھی ہے اور درد بھی، شگفتگی بھی ہے اور دلگدازی بھی۔ آپ کی شعری خدمات کو دیکھتے ہوئے شعبۂ اردو نے یہ فیصلہ کیا کہ آپ پر ایک جشن ہو اور ہمیں یہ جشن کر کے بڑی خوشی کا احساس ہو رہا ہے اور ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہر دو ماہ میں میرٹھ کے کسی بڑے شاعر کا جشن منایا جائے۔
مجموعہ ’’لالہ زار‘‘ پر اظہار خیال کرتے ہوئے شا ہد چودھری نے کہا کہ نذیر بھی حفیظ کی مانند قدروں کو مستحکم کررہے ہیں۔ گلزار نے ایک بات کہی ہے کہ شاعروںکے سینے میں عورت کا دل ہوتا ہے‘‘حفیظ میرٹھی نے بھی عورت کے جذبات پر کلام پیش کیا تو نذیر میرٹھی نے بھی عورت کے جذبات و خیالات کو اپنے کلام میں پیش کیا’’لالہ زار ‘‘ایک اچھی کوشش ہے۔ اس میں بچوں کے لیے بھی اچھی نصیحت اور منظوم کہانیاں ملتی ہیں۔ نذیر حفیظ کے سچے جانشیں ہے اور حفیظ کے چھوڑے کام کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے۔
ڈاکٹر فر حت خا تون نے کہا کہ نذیر میرٹھی کی نظمیں ان کے احساسات کی ترجمانی کرتی نظر آ تی ہیں۔ سماج و معاشرے میں پھیلی تمام برائیوں اور مسائل کو آپ نے فن کا ری سے پیش کیا ہے۔
سید معراج الدین نے کہا کہ ’’لالہ زار‘‘ میں زیادہ تر نظمیں بچوں پر مشتمل ہیں جو کہ اسماعیل میرٹھی کی یاد دلاتی ہیں۔ڈاکٹر معراج الدین احمد نے کہا کہ نذیر میرٹھی نے حفیظ میرٹھی کو زندہ کیا ہوا ہے۔ میرٹھ کے بڑھتے ستاروں کو ہم نوازتے ہیں یہ بہت اچھی بات ہے اور یہ ہماری ذمہ داری بھی ہے۔
ڈاکٹر ذکی طارق نے کہا کہ جس نے میرٹھ کے ادبی بزرگوں کی روا یت کو بر قرار رکھا ہے اس کا نام نذیر میرٹھی ہے۔’’ لالہ زار‘‘ میں آپ نے سماج و معاشرہ کے ساتھ ساتھ اوصاف جمیلہ، اردو، خواب، عورت وغیرہ کے ذریعے سماج کے مسائل کو پیش کیا ہے۔ ان کے علاوہ نظم ’’لاک ڈان‘‘ بھی ایک طنزیہ نظم ہے۔انہوں نے لالہ زار کے ذریعے اپنے سماج کو آ ئینہ دکھانے کا کام کیا ہے۔پرو گرام کے آ خر میں نذیر میرٹھی نے کہا کہ میں آپ سبھی کا اور خصوصاً پروفیسر اسلم جمشید پوری کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے میرے تعلق سے اتنا عمدہ اور لا جواب پرو گرام کیا۔شکریے کی رسم آ فاق احمد خاں نے انجام دی۔
اس مو قع پر نایاب زہرا زیدی ،ایا ز احمد ایڈوکیٹ،سعید احمد، عزیز احمد،شہناز پروین ،ڈاکٹر سیدہ، مدیحہ اسلم، طلبہ و طالبات اور کثیر تعداد میں عمائدین شہر نے شرکت کی۔

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasNCPULادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جد وجہد آزادی میں اردو  شعرا کا کردار نا قابل فراموش :پروفیسر ابوبکر عباد 
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

فروری 15, 2025

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام عالمی کتاب...

فروری 13, 2025

اے ایم یو او بی اے قطر کے...

جنوری 21, 2025

بزم ادب کولکاتہ کی تجدید نو کی یادگار...

دسمبر 27, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (115)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,121)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (31)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (227)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں